مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لوٹن
چاروں طرف سےتحریک آزادی کشمیر کو نقصان پہنچانے کی کوششیں جاری ہیں: عظمت اے خان
نوٹنگھم ... جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یوکے اینڈ یورپ زون کے صدر عظمت اے خان نے فرنٹ کی ایگزیکٹو کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقسیم کشمیر کی سازشیں انتہائی زوروں پر ہیں جو کہ غیرت مند کشمیری قوم کو قابل قبول نہیں۔ حق خودارادیت دیئے بغیر ریاست جموں کشمیر
ہمیں آپؐ کی تعلیمات کے مطابق عالم اسلام کے بڑھتے فاصلوں کو مٹانا چاہئے : علمائے اہلسنت
لوٹن ... بیڈفورڈ شائر میں جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کو اسلامی تعلیمات اور شعائر کے حوالے سے منفرد حیثیت حاصل ہے۔ یہاں منائے جانے والے جشن عید میلادالنبی کی تشہیر کیلئے شہر میں باقاعدہ بل بورڈ لگایا گیا تھا جو برطانیہ میں اپنی نوعیت کا اعزاز تھا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سرپرست اہلسنت پیر سید
بھارت اپنے انتخابات کی وجہ سے کنٹرول لائن پر جارحیت کررہاہے، عالمی برادری روکے: لارڈ نذیر
لوٹن ... پیغمبرگرامی اسلام حضرت محمد ﷺ کی ذات نے مردہ معاشرے کو زندہ کیا اور زندگی کا نیادستور بھی دیا۔ آپ ؐ کی آمدنے پوری کائنات کو روشن کردیا۔ ان خیالات کا اظہار مہمان مقررین نے ہاؤس آف لارڈ ز برطانیہ کے رکن اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت لارڈ نذیر احمد کے
تحریک آزادیٔ کشمیرمیں جانوں کے نذرانے دینے والوں کی قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں: راجہ امجد
لوٹن ... وقت آگیا ہے کہ کشمیری فوٹوسیشنز کے چکروں سے نکلتے ہوئے اپنی کوتاہیوں اورخامیوں کا جائزہ لیں اور حق خودارادیت کے مشترکہ نقطہ کو آگے بڑھا کر باہمی اختلافات کو پس پشت ڈال کر کشمیر کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔ ان خیالات کا اظہار کشمیری رہنمائوں نے لوٹن میں
ویلکم ٹو انگلینڈ، بلغاریہ اور رومانیہ سے ہزاروں تارکین وطن کی آمد شروع،کیتھ واز کا استقبال
لوٹن ... برطانیہ میں ایک طرف جب لوگ نیو ائیر کی موج مستیوں سے تھک ہار کر اپنے اپنے گھروں کو لوٹ رہے تھے وہیں بلغاریہ اور رومانیہ سے لوگوں کا ایک ہجوم مختلف علاقوں سے برطانیہ کا رخ کر رہا تھا۔ واضع رہے کی یورپ کی ان دو ممالک پر برطانیہ نے 2005 میں
بی بی کے جانشین پارٹی کے نوجوان رہنما بلاول بھٹو زرداری کیلئے ہر قربانی دینگے: رہنما پی وائی او
لوٹن ... پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے عہدیداران نے بی بی شہید کی برسی کی تقریب میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پارٹی کے نوجوان رہنما بلاول بھٹو زرداری کیلئے انہیں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی دینا پڑا تو دریغ نہ کریں گے۔ تقریب کے مہمان خصوصی پی وائی او کے چیئرمین یوکے و
شہر کےمرکزمیں بل بورڈ کی تنصیب میلادالنبی منانے کی ترغیب وآگاہی ہے:قاضی عبدالعزیز چشتی
لوٹن ... برطانیہ دنیا کے تقریبا سبھی مذاہب کو اپنے اندر سمونے اور سب کو کھلی مذہبی آزادی دینے والا دنیا کا ایک اہم ملک ہے اسی ملک کی قانون کی سب سے بڑی درسگاہ لنکنز ان نے دنیا کے بہترین لیڈرز میں ہمارے پیارے نبی آقائے دوجہاں کے نام مبارک کو سرفہرست لکھا ہے
پاکستان انڈیا سے اچھے تعلقات استوار کرتے ہوئے مسئلہ کشمیرسمیت تمام تنازعات کا حل چاہتا ہے: راجہ نصیر
ہیمل ہیمسٹیڈ ... آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن اور سابق وزیربلدیات راجہ نصیراحمد خان ایم ایل اے نے کہا ہے کہ کشمیریوں کا مستقبل پاکستان کے ساتھ جُڑا ہوا ہے وزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف کی قیادت اورراجہ فاروق حیدر کی سربراہی میں مسئلہ کشمیر حل ہوگا۔بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے میاں شہباز شریف
بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں لیکن اپنی تہذیب و تمدن کے بارےبھی آگاہی دیں
لوٹن ... حکومت آزاد کشمیر کے سابق وزیر راجہ نصیر ایم ایل اے نے کہا ہے کہ سائنس و ٹیکنالوجی کے جدید دور میں ترقی کرنا ہر رنگ نسل اور قوم کا حق ہے، برطانیہ میں آباد کشمیریوں کو چاہیئے کہ اپنے بچوں کو زیور تعلیم سے آراستہ کریں لیکن ساتھ ساتھ انہیں اپنی تہذیب
آزاد کشمیر میں بے اصولی کی سیاست ختم ہوگئی، عوام بااصول رہنما ہی منتخب کرینگے: راجہ نصیر
لوٹن ...سیاسی جماعتوں میں نظم و ضبط کے فقدان کی سب سے بڑی وجہ اقربا پروری ہے، میرٹ کی پامالی کی وجہ پاکستانی کی متعدد سیاسی پارٹیاں ناصرف مقبولیت کھو بیٹھی ہیں بلکہ اقتدار سے کوسوں دور ہوتی جا رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے ممبر قانون ساز اسمبلی
بھٹو کے جیالے ہیں مرتے دم تک اس پارٹی کا ساتھ نہ چھوڑیں گے: یوم تاسیس پر خطاب
لوٹن ... پاکستان پیپلز پارٹی کا 46واں یوم تاسیس لوٹن برانچ کے تحت جوش و جذبے کیساتھ منایا گیا۔تقریب کی نظامت ملک مسعود رانا جنرل سیکرٹری پاکستان پیپلز پارٹی لوٹن نے کی۔ چیئرمین فیڈرل کونسل میاں افضل خالد نے کہاکہ لوٹن برانچ نے اس تقریب کو منعقد کرکے ایک بار پھر ثابت کردیا ہے کہ
برطانیہ اور پاکستان کے بہتر تعلقات میں اوورسیزکمیونٹی کا بڑا کردارہے:حسین شہید سرور،راجہ ریاست
لوٹن ... ممتازسیاسی و سماجی رہنماسیدحسین شہید سرور نے برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے چیف انجینئر برقیات آزادکشمیرراجہ ریاست خان کے اعزازمیں ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر دیگر اہم شخصیات سردارنفیس سرور، افتحارملک ایڈوکیٹ، یاسر حسن راجہ، کاشف مشتاق، فیصل حبیب اور شاہد حسین سید بھی موجود تھے۔ اس دوران آزاد کشمیرکی صورتحال خاص
لیبرپارٹی کی ریجنل کانفرنس کےموقع پر کشمیری کمیونٹی کی لابنگ، لیبررہنماوں سےحمایت کا اعادہ
لوٹن ... لوٹن میں لیبرپارٹی کی ریجنل کانفرنس کے موقع پر کشمیری کمیونٹی کے رہنماؤں نے بھرپور لابنگ کی اور نعرہ بازی کرتے ہوئے شرکاء کانفرنس کو اپنی طرف متوجہ کیا اس کمپین میں ممتاز راٹھور، ایوب راٹھور ایڈووکیٹ ، بیرسٹر مجید ترمبو بھی موجود تھے۔ چائے کے وقفہ پر کانفرنس میں شریک امیدوار یورپی
پاکستانی ہائی کمیشن کے دروازے پاکستانی کمیونٹی کے لئے کھول دیئے گئے ہیں:ویلفیئرقونصلر فضاء بتول
لوٹن ... پاکستان ہائی کمیشن لندن کی کمیونٹی ویلفیئرقونصلر فضاء بتول نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال کرنے اورانہیں پاکستان میں سرمایہ کاری کیلئے راغب کرنے، ان کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے سمندر پار پاکستانیوں کی وزارت متعدد اقدامات کررہی ہے۔ لوٹن میں اوورسیز کمیونٹی کی نمائندہ شخصیات سے
برطانیہ میں اپنی تہذیب سےدور ہوتی نسل نوکوحسینی فکر بتانے کی ضرورت ہے:سید ریاض حسین شاہ
لوٹن ... جماعت اہلسنت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ پروفیسر سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ حضورؐ کے صحابہ عظیم المرتبت تھے۔ سچے تھے اور ان کی تربیت سچی تھی۔ آج ہمیں چاہئے کہ اپنے آئیڈیلز ٹھیک کریں اور اپنی اولادوں کو حضرت محمد مصطفی اور آل محمد کی محبت سکھائیں
صوفیا کےآستانےومدارس دینیہ بڑے اداروں کا کردار ادا کررہے ہیں:قاضی عبدالعزیز چشتی
لوٹن ... پاکستان کے دو ہفتے کے دورے سے واپسی پر احباب سے گفتگو اور جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ اور بسم اللہ چیرٹی یوکے کے اراکین ٹرسٹیز سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ و یورپ کے مرکزی اور سینئررہنماجامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے بانی و مہتمم علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے کہا ہے
کمیونٹی کی تقسیم سے سیاسی جماعتوں کو تو فائدہ ہوسکتاہے لیکن کشمیرکاز کونہیں: سابق سپیکرآزادکشمیر
لوٹن ... ممتازسیاسی و سماجی شخصیت اورمسلم لیگ آزاد کشمیربرطانیہ کے رہنماء سید حسین شہید سرورنے آزادکشمیرکے سابق سپیکر اور مسلم لیگ نوازگروپ آزادکشمیرکے سیکرٹری جنرل شاہ غلام قادرکے اعزازمیں ایک مقامی ریسٹورنٹ ’’استنبول گرل‘‘ میں پرتکلف عشائیہ دیا۔ اس موقع پر مسلم لیگ ن آزادکشمیربرطانیہ کے صدرراجہ زبیراقبال کیانی، جاوید اقبال بٹ، راجہ شفیق
اپنی نالائقیوں کی وجہ سے حکومت آزاد کشمیر مشکل ہے کہ پانچ سال کا عرصہ پورا کرے: شاہ غلام قادر
ہیمل ہیمسٹیڈ ... مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کے جنرل سیکریٹری اور سابق اسپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہےکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے پاس پیپلز پارٹی کی حکومت جو اپنے اندرونی خلفشار اور کرپشن کی وجہ سے خود ہی اختتام کی طرف بڑھ رہی ہے کے لئے کوئی ہمدردی
یوم شہدائے جموں کےحوالے سےدنیا بھرمیں تقریبات6 نومبر1947کےشہدا کوخراج عقیدت
لوٹن ... یوم شہدائے جموں کے حوالے سے برطانیہ بھر میں مختلف تقاریب ہویئں جن میں ظلم و جبر کے خلاف جانیں قربان کرنے والے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ ایلڈر شاٹ میں معروف کشمیری رہنما ممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد خان نے اس سلسلے میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب سے خطاب کرتے