مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
لوٹن
برطانیہ میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں ملکی ترقی میں مسلمان کمیونٹی کا کردار نمایاں ہے، میٹ ٹرن مین
وٹفورڈ ... رواں سال مئی کے عام انتخابات میں وٹفورڈ سے لیبر پارٹی کے پارلیمانی امید وار میٹ ٹرن مین نے وٹفورڈ کی جامع مسجد سے منسلک کمیونٹی ہال میں مسلمان کمیونٹی اور دیگر سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ماضی میں مسلمانوں کے خلاف رائٹ وونگ کی منفی سرگرمیوں کے خلاف احتجاج
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی تحریک انصاف میں شمولیت سے کشمیر ترقی کی نئی منزلیں طے کریگا:ماجد اسماعیل
لوٹن ... سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی کشمیر تحریک انصاف میں شمولیت کے بعد برطانیہ میں بھی کے ٹی آئی محترک ہوتی نظر آتی ہے ۔ کشمیری اکثریتی شہرلوٹن میں اس سلسلے میں بیرسٹر سلطان محمود کے معتمد ساتھیوں کی طرف سے پریس کانفرنس کرکے بیرسٹر سلطان کے فیصلے پر اعتماد کا
عمران متبادل سیاسی قیادت فراہم کرنے میں ناکام نظر آتے ہیں عوام کی نظریں ایک بار پھر پی پی پر لگی ہیں
لوٹن ... پاکستان پیپلزپارٹی یو کے کی ایڈہاک کمیٹی کے سربراہ سید حسن بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ملک کو گڈگورننس دینے میں ناکام رہی ہے عوام کی نظریں ایک بار پھر پی پی کی جانب لگی ہیں، عمران خان بھی متبادل سیاسی قیادت فراہم کرنے میں ناکام نظر
اپنی صفوں کے اندر اتحاد و اتفاق قائم کریں، حضرت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ
لوٹن:دربار عالیہ بلاورہ شریف کا طرز عمل خدا وند کریم کی وحدانیت اور اس کے نبی آخری الزمانؐ سے عقیدت و محبت کے ساتھ ساتھ مخلوق خدا وندی سے حسن سلوک اور خدمت کا درس دیتا ہے،نفرتیں مٹا کر بلا تفریق رنگ و نسل محبتیں بانٹنا ہے،یہی ہمارے پیارے نبی کریمؐ کی سنت ہے اور
الیکشن کسی ذاتی غرض کیلئے نہیں حلقہ سے برادری ازم کے خاتمے کیلئے لڑ رہا ہوں: راجہ مشتاق
لوٹن ... مسلم لیگ ن میرپور ڈویژن کے سینئر نائب صدر و امیدوار اسمبلی حلقہ چار چڑھوئی آزادکشمیر راجہ مشتاق احمد خان نے کہا ہے کہ میرا الیکشن لڑنے کا سب سے بڑا مقصد حلقے سے برادری ازم کا خاتمہ ہے جس کی بنیاد چوہدری یاسین نے اپنے اقتدار کو دوام بخشنے کیلئے ڈالی تھی۔راجہ
نبی کریم کی ولادت کامبارک دن ہے دکھی انسانیت کے لئے امن و راحت کا پیغام دیتا ہے: فیتھ لیڈرز
لوٹن ... جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ میں اکتیسویں سالانہ میلاد مصطفی کانفرنس کے موقع پر برطانیہ کے سرکاری اداروں کے اہلکاروں‘ نمائندگان‘ ہاؤس آف کامنز اور ہاؤس آف لارڈ زکے اراکین سمیت مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر جیلانی‘ جانشین امیر ملت پیر سید منور حسین جماعتی‘ مناظر اسلام علامہ مفتی محمد حنیف قریشی‘ پیر
پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف جنگ کا کردار ادا کرنے کی سزا دی جا رہی ہے : لارڈ قربان حسین
لوٹن ... لوٹن ٹائون ہال کے باہر پشاور کے شہداء کی یاد میں لوٹن کونسل آف فیتھس کے زیر اہتمام ایک وجل کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف مذاہب کے نمائندگان نے شہدا کو زبردست خراج پیش کیا اور واقعہ میں ملوث دہشت گردوں کی سخت مذمت کی اور دعا کی کہ پاکستان
ایس ڈی ایم چڑھوئی کوٹلی آزاد کشمیر محمد صابر مغل کا لوٹن ٹائون ہال کا دورہ ‘ میئر اور کونسلرز سے ملاقاتیں
لوٹن ... ایس ڈی ایم چڑھوئی کوٹلی آزاد کشمیر محمد صابر مغل نے سابق میئر لوٹن کونسلر محمد ریاض بٹ کی دعوت پر لوٹن ٹائون ہال کا دورہ کیا دورے کے دوران سب سے پہلے وہ میئر پارلر میں گئے جہاں آفس لوٹن کے میئر کونسلر محمد فاروق نے خوش آمدید کیا اور مہمانوں
منکرین ختم نبوت اسلام کی تعلیمات کو منفی انداز میں پیش کرکے گمراہی پھیلارہے ہیں: علمائے اہلسنت
لوٹن ...جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن میں منعقدہ عالمی تاجدار ختم نبوت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علمائے کرام نے کہا ہے کہ منکرین ختم نبوت کے متعلق امت مسلمہ کا یہ اجتماعی عقیدہ ہے کہ اس گروہ کا اسلام کی تعلیمات اور مسلمانوں سے کوئی تعلق نہیں بلکہ منکرین ختم نبوت اسلام کی تعلیمات
عمران خان لاشیں گرا کر اقتدار حاصل کرنا چاہتے ہیں مگر ایسا ممکن نہ ہوگا: سید خورشید شاہ
لوٹن ... پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہاہے کہ پاکستان میں عمران خان کو اقتدار دینا بندر کے ہاتھ میں تلوار دینے کے مترادف ہے۔ عمران خان چاہتے ہیں کہ کسی سہارے سے یا سڑکوں پر لاشیں گرا کر اقتدار حاصل کریں مگر ایسا ممکن نہیں۔
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے برطانوی کشمیری کمیونٹی کا کردار نہایت اہمیت کا حامل ہے: اصغر قریشی
لوٹن ... پاکستان پیپلز پارٹی سعودی عرب کے رہنما اصغر قریشی نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے لہو سے دریاوٴں کا پانی سرخ ہوچکا ہے۔ مقبوضہ کشمیر کا ہر گھر ماتم کدہ بن چکا ہے کشمیریوں نے تحریک آزادی کشمیر میں گراں قدر قربانیاں دی ہیں مگر بھارت کشمیر میں رائے شماری کرانے سے
جنرل عبدالحفیظ کے صاحبزادے بشیر الحفیظ کیلئے لوٹن برطانیہ کے پہلے کشمیری پاکستانی کا اعزاز
لوٹن ...آزاد کشمیر کے پہلے ایڈووکیٹ جنرل عبدالحفیظ کے صاحبزادے بشیر الحفیظ کو لوٹن برطانیہ کے پہلے کشمیری پاکستانی کا اعزاز ملا ہے جن کے نام جمعہ کے روز لوٹن میں نئے بننے والے مکانات کے ایک پورے بلاک کو ’’الحفیظ کورٹ‘‘ کے نام سے منسوب کر دیا گیا،ایسا ان کی لوگوں کو اچھے مکانات
مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کیلئے ملین مارچ ٹرننگ پوائنٹ ہو گا،بیرسٹر سلطان محمود چوہدری
ہائی ویکمب:ملین مارچ وقت کی ضرورت ہے،یہ اعلان پارلیمانی کشمیر کمیٹی کے ممبران کی موجودگی میں ہائوس آف کامن کے کمیٹی روم میں کیا گیا تھا،مسئلہ کشمیر کے پر امن حل کیلئے ملین مارچ ٹرننگ پوائنٹ ہو گا،26اکتوبر کو لندن میں ہونیوالے ملین مارچ میں برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران کی بہت بڑی تعداد بھی شامل
جمہوریت اور آئین کی بالادستی قائم رہنی چاہیئے اور تمام فیصلے عوامی مفاد کے تحت ہونے چاہیئں: حسین شہید
لوٹن ... آزادی بڑی نعمت ہے اس کی قدر ان اقوام سے پوچھ کر دیکھیں جو اس کے حصول میں کئی دہائیوں سے سرگرداں ہیں اور پھر بھی اس نعمت سے محروم ہیں۔ پاکستان کے سیاستدانوں کو اس آزادی کی دل و جان سے قدر کرنی چاہیئے اور باہم دست و گریبان ہونے
کشمیر اور فلسطین کے مسائل کئی دہائیاں گذرنے کے باوجود عوامی خواہشات کے مطابق حل نہیں ہوسکے
لوٹن ... ہم غزہ پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہیں۔ہم بحثییت کشمیری اس مشکل گھڑی میں فلسطینیوں کے دکھ اور درد میں برابرکے شریک ہیں۔ یہ بات مسلم لیگ ن گروپ آزادکشمیرکے رہنماء اور ممتازسیاسی و سماجی شخصیت سید حسین شہید سرورنے اپنی طرف سے آزادکشمیر کے سابق اٹارنی جنرل اور سابق پراسیکوٹر
جب تک پاکستان میں دیانت دار سیاسی قیادت اقتدار میں نہیں آجاتی مسئلہ کشمیر پر پیش رفت ممکن نہیں
لوٹن اس امر میں کوئی شک نہیں کہ اللہ تعالیٰ نے ہماری کمیونٹی کو بے انتہا صلاحیتوں سے نوازا ہے، یہ ہمارا فرض اولین ہے کہ ہم بچوں کو اس ملک میں ناصرف اعلیٰ تعلیم دلائیں بلکہ انہیں صحت مند اور مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کریں تاکہ وہ اپنی فطری صلاحیتوں سے
پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف آرمی آپریشن برٹش پاکستانیوں کی دل کی آواز ہے: لارڈ قربان
لوٹن ... لارڈ قربان حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف آرمی آپریشن برٹش پاکستانیوں کی دل کی آواز ہے پاکستانی پرامن قوم ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ یہ آپریشن کامیاب ہو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لوٹن کے ڈپٹی میئر طاہر ملک کے اعزاز
افواج پاکستان دہشت گردی کیخلاف جو کارروائی کر رہی ہیں اسکی مکمل حمایت کرتے ہیں: سابق میئر کونسلر ریاض بٹ
لوٹن ... جموں کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ کے جنرل سیکرٹری سابق میئر اینڈ کونسلر محمد ریاض بٹ نے لوٹن میں پی پی کے رہنما ملک مجید کی طرف سے دی گئی افطار پارٹی میں تقریر کرتے ہوئے کہا افواج پاکستان شمالی وزیرستان میں دہشت گردی کیخلاف جو کارروائی کر رہی ہیں ہم اسکی مکمل
بھارت نواز کشمیریوں کو برطانیہ لا کر میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف نفرت پیدا کی جا رہی ہے: چوہدری شریف
لوٹن ... تحریک کشمیر برطانیہ کے سینئر نائب صدر چوہدری محمد شریف نے کہا کہ بھارتی لابی کے کشمیریوں نے مقبوضہ کشمیر سے بھارت نواز کشمیریوں کو برطانیہ لا کر میڈیا کے ذریعے پاکستان کے خلاف نفرت اور اقوام متحدہ کے قراردادوں کے حوالے سے کنفیوژ کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایسی لابنگ اور عناصر