مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لوٹن
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
لوٹن ... پاکستان تحریک انصاف کی شاندار فتح کا جشن منانے کے لیے لوٹن میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانیوں نے مل کر ایک مثالی ریلی نکالی فائر ورکس سے ماحول جنون کے روایتی رنگوں میں رنگ گیا جبکہ جنون کا جزبہ جنونی اور دیدنی تھا آئی آئی پی ٹی آئی جیوے جیوے عمران خان ہمارا
لوٹں میں سید حسین شہید کی رہائشگاہ پر جسٹس منظورگیلانی کی کتاب کی تعارفی تقریب کا انعقاد
لوٹن:سابق چیف جسٹس آزاد کشمیر اور رکن اسلامی نظریاتی کونسل سید منظورحسین گیلانی کی کتاب ’’میزان زیست‘‘ کی تعارفی تقریب گذشتہ روز یہاں لوٹن میں ممتازسیاسی و سماجی شخصیت سید حسین شہید سرور ایڈوکیٹ کی رہائشگاہ ’’کاغان ہاوس‘‘ میں منعقد ہوئی۔اس دوران مہمان اور میزبان کے علاوہ لارڈ قربان حسین، میئرلوٹن محترمہ نسیم ایوب، سابق
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
لندن (رپورٹ: عمران ظہور راجہ) مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اووسیز ٹرسٹ کے جنرل سیکرٹری جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ کے بانی خطیب ملت علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی نے جامعہ غوثیہ لوٹن میں سالانہ یوم حیدر کرار کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مولیٰ علی شیر خدا تاریخی انسانی میں وہ واحد شخصیت
پیپلزپارٹی کامن ویلتھ کانفرنس کے موقع پر مسئلہ کشمیر پر بھرپور مہم چلائے گی :محسن باری
لوٹن :پیپلزپارٹی لندن میں منعقد ہونے والی کامن ویلتھ کانفرنس کے موقع پر مسئلہ کشمیر پر بھرپور مہم چلائے گی اور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کی 15 اپریل میں لندن آمد پر بھرپور احتجاج میں حصہ لے گی ان خیالات کا اظہار پیپلزپارٹی یوکے کے مرکزی صدر محسن باری اور دیگر نے لوٹن میں اپنے اعزاز
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
لوٹن:بھارتی افواج کی جانب سے کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی بدترین پامالیوں کو رکوانے اور برطانیہ اور یورپ میں مسئلہ کشمیر کی مناسبت سے پرزور تحریک چلانے کی اہمیت کو پیش نظر رکھتے ہوئے لندن کے نواحی شہر لوٹن ایک کشمیر پر ایک پروگرام منعقد ہوا جس کے مہمانان خصوصی آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
لوٹن :تنظیم بزم ادب لوٹن کی جانب سے گذشتہ دنوں لوٹن کے ٹاون ہال میں ادبی مجلس منعقد کی گئی۔محفل کے دوران صدارت بزم ادب لوٹن کے چیئرمین لارڈ قربان حسین چوہدری نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی معروف شاعر، ادیب، صحافی اور مرثیہ خواں سید صفدرہمدانی تھے۔ پروگرام کا آغاز تلاوت سے ہوا
کونسلر وحید اکبر کا آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی کے ا عزاز میں عشائیے کا اہتمام
لوٹن:برطانیہ اور پاکستان میں ایک طرح کا قانون اور عدالتی نظام رائج ہے۔ فرق صرف اتنا ہے کہ برطانیہ میں جدید ٹیکنالوجی میسر ہے اور ہم آج بھی قلم اور کاغذ استعمال کرنے پر مجبور ہیں۔ ان خیالات کا اظہار آزاد کشمیر کے جسٹس شیراز کیانی نے لیوٹن میں اپنے عزاز میں دیے گے عشائیے
حسین شہید سرور کا سجادہ نشین بساہاں شریف پیر سید علی رضابخاری کے اعزاز میں استقبالیہ
لوٹن:سیاسی وسماجی شخصیت سید حسین شہید سرورنے گذشتہ روزمسلم لیگ ن آزادکشمیرکے مرکزی رہنماء رکن آزادکشمیراسمبلی اور سجادہ نشین دربارعالیہ بساہاں شریف پیر سید علی رضابخاری کے اعزازمیں اپنی رہائش گاہ کاغان ہاؤس لوٹن میں شانداراستقبالیہ دیا۔پیرسید علی رضابخاری جوآزادکشمیرکی سیاست کے ساتھ ساتھ مذہبی اور روحانی حلقوں میں بھی احترام کی نگاہ سے دیکھے
سید حسین شہید سرور کا ن لیگ کوٹلی کے جنرل سیکرٹری خورشیدقادری کے اعزاز میں ظہرانہ
لوٹن: سیاسی وسماجی شخصیت سید حسین شہید سرورنے جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن ضلع کوٹلی اور سابق چیئرمین مونسپل کمیٹی کوٹلی خورشیدقادری ایڈوکیٹ کے اعزاز میں یہاں لوٹن میں ظہرانہ دیا۔اس دوران سابق سیکرٹری قانون حکومت آزادکشمیرسید عطاء محی الدین قادری ایڈوکیٹ اور قیصر داؤد ایڈوکیٹ بھی موجودتھے۔سید حسین شہید سرور نے کہاکہ آزادکشمیر
بسم اللہ چیرٹی خدمت کے جذبہ سے سرشار ہو کرمستحق افراد کی خدمت میں مصروف عمل
لندن:بسم اللہ چیرٹی رجسٹرڈ یوکے نے اپنی روایات کو برقرار رکھتے ہوئے اس مرتبہ پھر پاکستان اور آزاد کشمیر کے مختلف دہی علاقوں میں غریب،مستحق افراد جن میں بیوہ خواتین اور یتیم بچے بھی شامل تھے رمضان پیکج جس میں پورے مہینے کا ایک اوسط فیملی کیلئے کھانے پینے کا سارا سامان اور عید گفٹ
سید حسین شہید سرور کا ڈاکٹرپیرسیدعلی رضاکے اعزازمیں اپنی رہائشگاہ پر افطارڈنر کا اہتمام
لوٹن:ممتازسیاسی و سماجی شخصیت سید حسین شہید سرور نے گذشتہ شب اپنی رہائشگاہ ’’کاغان ہاؤس‘‘ پراپنے کلاس فیلوکوٹلئن ڈاکٹرپیرسید علی رضاکے اعزازمیں افطارڈنر کا اہتمام کیا ۔ اس موقع پر متعدد افراد شریک ہوئے ۔شرکاء میں لوٹن کے میئرچوہدری محمد ایوب ایڈوکیٹ، پروفیسر مقصود اختر ہزاروی، راجہ زبیراقبال کیانی، ڈاکٹرطاہرلون، ڈاکٹررضوان نویدبٹ، شیرازخان، شہزاد علی
سید حسین شہیدسرورکا سیکرٹری تعلیم آزادکشمیرسیدشاہد محی الدین قادری کے اعزازمیں عشائیہ
لوٹن:مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے تحریک آزادی ونگ کے چیئرمین اور پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کے رکن سید حسین شہیدسرور ایڈوکیٹ نے گذشتہ روز آزاد کشمیرکے سیکرٹری اعلیٰ تعلیم سید شاہد محی الدین قادری کے اعزازمیں اپنی رہائشگاہ کاغان ہاؤس لوٹن پر عشائیہ دیا۔ اس موقع پر سید محمودشاہ قادری ، اندلیب راجہ اور
صدر برطانیہ بشیر رٹوی نےجوذمےداری سونپی ہے اس پر پورا اتروں گا: راجہ یعقوب
لوٹن:جوذمےداری جماعت نے اور صدر برطانیہ بشیر رٹوی نے مجھے سونپی ہے اس کے لیے میں جماعت کے تمام کارکنوں سے مشاورت کے ساتھ جماعت کی بہتری کے لیے کام کروں گا آزادی کشمیر اور اورسیز کشمیریوں کے مسائل پر اپنا کام جاری رکھیں گے تمام کارکنوں سے گزارش ہے کے جماعت میں اتحاد
سنی علما بورڈ عراق کے صدر ڈاکٹر ملا خالد کے اعزاز میں قاضی عبدالعزیز چشتی کا استقبالیہ
لوٹن:اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا کے مسلمانوں کو ایک قوم بنایا ہے مسلمانوں کا ایک ہونے کی بنیاد صرف اور صرف اسلام ہے یہی وہ احساس ہے جس کی بدولت پوری دنیا میں بسنے والے مسلمان ایک عالمی برادری کی حیثیت رکھتے ہیں اللہ تعالیٰ کی توحید اور رحمت للعٰلمین خاتم النبین حضور پر نورؐ
بھارتی فوج کےمقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کیخلاف یورپین کشمیریوں کا زبردست احتجاجی مظاہرہ
لوٹن :بھارتی سیکورٹی فورسز کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں اور بڑے پیمانے پر ظلم و تشدد اور قتل و غارت گری کے خلاف یورپین کشمیریوں نے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے عالمی ادارے کے ہیڈ کوارٹر واقع جنیوا کے باہر زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ مظاہرین تقریباً
برطانیہ بھر میں بسنے والے مسلم لیگی کارکنان کی بھمبر واقعہ کی بھر پور مذمت
لوٹن : وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی اصول پرستی ، ایمانداری ، سیاست کو عبادت سمجھ کرعوام کی خدمت کرنا ، ریاست کے اندر معاشی و ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھانا اور میرت کی بالادستی کو بلا تفریق قائم رکھنے کی پالیسیوں کی وجہ سے چند فصلی سیاسی بٹیرے اپنی سیاست
وہ وقت دور نہیں جب کشمیری حق خود ارادیت ضرور حاصل کرینگے:چوہدری بشیر رٹوی، شبیر ملک
لوٹن:آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ آل پارٹیز انٹر نیشنل رابطہ کمیٹی کے زیر اہتمام چھبیس فروری دن ساڑھے بارہ بجے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مسلح افواج کے وحشیانہ مظالم اور انسانیت سوز واقعات کے خلاف بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے مظاہرہ میں بھرپور شرکت کرے گی،برطانیہ بھر میں بسنے والے کشمیری جماعتی وابستگی
سیدحسین شہیدسرور کا ڈی آئی جی موٹرویزاسلام آباد راجہ شہریارسکندرکے اعزازمیں ظہرانہ
لوٹن: ممتازسیاسی و سماجی شخصیت سید حسین شہید سرور نے گذشتہ روز ڈی آئی جی موٹرویزپولیس اسلام آباد راجہ شہریارسکندرکے اعزازمیں اپنی رہائشگاہ پر ظہرانہ دیا۔ اس موقع پر کونسلر راجہ اسلم ، خواجہ طارق دائود، فاروق اعظم ایڈوکیٹ، راجہ نویدآفتاب ، چوہدری ساجد مظہر و دیگر موجودتھے۔ اس دوران پاکستان میں موٹرویز کی
سیدحسین شہیدسرور کا سابق وزیرآزادکشمیرمطلوب انقلابی کے اعزازمیں استقبالیہ
لوٹن:ممتازسیاسی و سماجی شخصیت سید حسین شہید سرور نے گذشتہ روز سابق وزیرتعلیم آزادکشمیرمحمد مطلوب انقلابی کے اعزازمیں استقبالیہ دیا۔ اس موقع پر فاروق اعظم ایڈوکیٹ ، سید صفدرحسین شاہ، صداقت راجہ المعروف سعدی راجہ، غازی محمد اعظم ، چوہدری محمد طارق ، اظہرملک، شاہدحسین سیدبھی موجودتھے۔اس دوران مقبوضہ کشمیرکی موجودہ صورتحال پر تبادلہ کیاگیا
previous123456789next