لوٹن ... برطانیہ میں مقیم صحافی شیراز خان کی پاکستان سے برطانیہ واپسی پر ان کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات نے شیراز خان کے گھر واقع لوٹن جاکر تعزیت کی ہے جن میں حضرت سخی سلطان باہو کے چیئرمین پیر نیازالحسن سروری
لوٹن ... جموں کشمیر لبریشن فرینٹ کے ایک نمائندہ وفد نے برطانوی پارلیمنٹ کی آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن کشمیر کے وائس چیئرمین رچرڈ ہیرنگٹن سے ملاقات کی اور ان سے بھارت کے حالیہ انتخابات میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کی۔ رچرد ہیرنگٹن ایم پی نے اپنے آفس میں کشمیری جماعتوں کے رہنماوٴں
لوٹن ... اپنے دور وزارت میں 85 سے زائد ٹی وی چینلز کے لائسنس جاری کئے جن کی آج قیمت اربوں روپے ہے۔ افسوس اسوقت آزاد کشمیر حکومت یا کسی پرائیویٹ پارٹی نےچینل کے لئے لائسنس حاصل نہیں کیا۔ میرپور آزاد کشمیر کے لوگ انتہائی خوشحال اورسرمایہ دار ہیں۔ بیرون اور اندرون ملک ان کا
لوٹن ... اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے سابق وائس چانسلر اور شاہ فیصل مسجد اسلام آباد کے سابق خطیب علامہ صاحبزداہ پروفیسر ڈاکٹر ساجد الرحمن سجادہ نشین دربار عالیہ بگھار شریف نے کہا ہے کہ اللہ رب العزت نے اپنے پیارے نبی مکرم حبیب معظم حضرت محمدﷺ پر سلسلہ نبوت ختم کردیا ہے۔ وحی نبوت
لوٹن ... علما کرام کے ایک وفد نے لوٹن آن سنڈے کی انتظامیہ سے ملاقات کی اور ختم نبوت بارے انکے شائع شدہ لٹریچر پر اپنے تحفظات سے انہیں آگاہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کی اشاعت میں لوٹن کے اس مقبول اخبار نے دو صفحات پر مشتمل لٹریچر شائع کیا اس پر ایک ہنگامی
لوٹن...برطانیہ میں کشمیری شناحت کے حوالے سے کوئی اختلاف نہیں پایا جاتا،ہم پہلے کشمیری ہیں پھر سیاسی وابستگیاں۔برطانیہ میں کشمیریوں کی علیحدہ شناخت کا تسلیم ہو جانا تحریک آزادی میں اہم پیش رفت ثابت ہو گا،بیس کیمپ کے سیاستدان یورپ کو ختم کرنے کی بجائے تحریک آزادی اور عوامی بہبود پر توجہ دیں،ان خیالات کا
لوٹن ...علما و مشائخ اور مساجد کمیٹیوں کے ذمداراد کی ایک وفد نے علماومشائخ کونسل برطانیہ و یورپ کے صدر علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی کی سربراہی میں گورنر پنجاب محمد سرور سے ملاقات کی۔ قاضی عبدالعزیز چشتی نے کہا کہ چوہدری محمد سرور جذبہ خدمت خلق سے سرشار ہیں یقیناً اللہ کریم انہیں کامیابیوں سے
لوٹن ... بیرون ممالک میں اپنی ثقافت کو کھیلوں جیسی سرگرمیوں سے زندہ رکھنا انتہائی مشکل ہوتا ہے، لیکن برطانیہ میں آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے کئی بزرگ ایسے بھی ہیں جنکی محنت سے یہاں کبڈی اور بینی بازی جیسے مقابلے بھی ہوتے رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک مقابلہ کشمیری اکثریتی چہر لوٹن میں
لوٹن ... برطانیہ کے ممتازسیاسی و سماجی رہنماء سیدحسین شہید سرورنے برطانیہ کے دورے پر آئے ہوئے اپنے سکول فیلوپاک فوج کے اعلیٰ آفیسر برگیڈیئرہارون راجہ کے اعزاز میں یہاں ایک مقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا۔اس موقع پر میزبان اورمہمان کے علاوہ دیگراہم شخصیات خصوصاً کونسلرنسیم ایوب، کونسلرایوب چوہدری ایڈوکیٹ، جہانگیرخان جے۔پی، عارف راجہ جے۔پی،
لوٹن ... چوہدری نورحسین کی رحلت سے الحاق پاکستان اور اس کے بعد عملی طور پر تحریک آزادی کشمیر میں حصہ لینے والوں کا ایک چیپٹربند ہوگیا ہے مگر وہ اس جدوجہد کو جاری و ساری رکھیں گے۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم آزاد کشمیر اورپاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما بیرسٹر سلطان محمود
وٹفورڈ ... ٹیلی وژن کی دنیا میں منفرد مقام کے حامل معروف پاکستانی بزنس مین اے آر وائی کے بانی حاجی عبدالرزاق طویل علالت کے بعد دار فانی سے کوچ کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم عرصہ سے لندن کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انکے بھائی اور خاندان
لوٹن ... خود مختار کشمیر کا قیام ہم پاکستان اور بھارت سے نفرت کی بنیاد پر نہیں چاہتے بلکہ ہم طبقاتی و استحصالی نظام سے پاک ایک ایسا خوشحال کشمیر چاہتے ہیں جو دو ممالک پاکستان بھارت کے درمیان حقیقی معنوں میں امن دوستی اور پیار کے پل کا کردار ادا کرسکے ان خیالات کا
لوٹن ... وطن عزیز پاکستان میں امن و استحکام کا آسان ترین حل اسوہ حسنہ کی پیروی ہے، امن و صلح جوئی کے لئے صرف اور صرف حُب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ اسوۂ اخلاق مصطفٰیؐ و اسوۂ حسنہ پر عمل کرنے سے ہی ممکن ہوسکتا ہے۔ میلاد النبی صلی اللہ علیہ
نوٹنگھم ... جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یوکے اینڈ یورپ زون کے صدر عظمت اے خان نے فرنٹ کی ایگزیکٹو کونسل کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ تقسیم کشمیر کی سازشیں انتہائی زوروں پر ہیں جو کہ غیرت مند کشمیری قوم کو قابل قبول نہیں۔ حق خودارادیت دیئے بغیر ریاست جموں کشمیر
لوٹن ... بیڈفورڈ شائر میں جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کو اسلامی تعلیمات اور شعائر کے حوالے سے منفرد حیثیت حاصل ہے۔ یہاں منائے جانے والے جشن عید میلادالنبی کی تشہیر کیلئے شہر میں باقاعدہ بل بورڈ لگایا گیا تھا جو برطانیہ میں اپنی نوعیت کا اعزاز تھا۔ تقریب کے مہمان خصوصی سرپرست اہلسنت پیر سید
لوٹن ... پیغمبرگرامی اسلام حضرت محمد ﷺ کی ذات نے مردہ معاشرے کو زندہ کیا اور زندگی کا نیادستور بھی دیا۔ آپ ؐ کی آمدنے پوری کائنات کو روشن کردیا۔ ان خیالات کا اظہار مہمان مقررین نے ہاؤس آف لارڈ ز برطانیہ کے رکن اور معروف سیاسی و سماجی شخصیت لارڈ نذیر احمد کے
لوٹن ... وقت آگیا ہے کہ کشمیری فوٹوسیشنز کے چکروں سے نکلتے ہوئے اپنی کوتاہیوں اورخامیوں کا جائزہ لیں اور حق خودارادیت کے مشترکہ نقطہ کو آگے بڑھا کر باہمی اختلافات کو پس پشت ڈال کر کشمیر کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں کو پورا کریں۔ ان خیالات کا اظہار کشمیری رہنمائوں نے لوٹن میں
لوٹن ... برطانیہ میں ایک طرف جب لوگ نیو ائیر کی موج مستیوں سے تھک ہار کر اپنے اپنے گھروں کو لوٹ رہے تھے وہیں بلغاریہ اور رومانیہ سے لوگوں کا ایک ہجوم مختلف علاقوں سے برطانیہ کا رخ کر رہا تھا۔ واضع رہے کی یورپ کی ان دو ممالک پر برطانیہ نے 2005 میں
لوٹن ... پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے عہدیداران نے بی بی شہید کی برسی کی تقریب میں اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پارٹی کے نوجوان رہنما بلاول بھٹو زرداری کیلئے انہیں اپنی جانوں کا نذرانہ بھی دینا پڑا تو دریغ نہ کریں گے۔ تقریب کے مہمان خصوصی پی وائی او کے چیئرمین یوکے و