مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
مقبوضہ وادی میں ہڑتال ، زبردست احتجاجی مظاہرے ،حریت قیادت نظر بند
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں لوگوں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ میں ایک طالب علم سمیت دوشہریوں کی شہادت پرمکمل ہڑتال کی اور مظاہرے کئے ۔ بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ سرینگر ، بڈگام ، بانڈی پورہ ، حاجن
بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ،جعلی مقابلہ،15سالہ لڑکے سمیت3کشمیری شہید
سرینگر :مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع پلوامہ کے گائوں پدگام پورہ میں مظاہرین پر فائرنگ اور جعلی مقابلے میں ایک پندرہ سالہ لڑکے سمیت تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ دونوجوانوں جہانگیر احمدگنائی اور محمد شفاعت شیر کو علاقے میں ایک جعلی مقابلے کے دوران
راجہ فاروق حیدر کا اہداف کے حصول میں کمی پر اظہار برہمی،محکموں کو آمدن بڑھانے کی ہدایت
مظفرآباد:اپیکس کمیٹی آزاد کشمیر کا اجلاس بدھ کے روز وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کی زیر صدارت وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جنرل آفیسر کمانڈنگ 12ڈویژن میجر جنرل اظہر عباس ،چیف سیکرٹری آزاد کشمیر سکندر سلطان راجہ اور دیگر اعلیٰ ، سول وملٹری حکام نے شرکت کی ۔ اپیکس
مقبوضہ کشمیر: دو نوجوانوں کی شہادت پر تیسرے روز بھی ہڑتال،وحشیانہ تشدد،مظاہرے
سرینگر:بھارتی فورسز کے ہاتھوں ترال میں دو نوجوانوں کی شہادت پر آج مسلسل تیسرے روز بھی مقبوضہ کشمیرکے ضلع پلوامہ میں ہڑتال کی گئی۔ ڈیمو کریٹک فریڈم پارٹی اور ڈیموکریٹک پولیٹکل موومنٹ کے وفود ترال میں شہید ہونے والے نوجوانوں کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی کے لیے ان کے گھر گئے ۔ بھارتی فورسز نے
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی بربریت،2کشمیری شہید،حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر دئیے جبکہ حملے میں ایک بھارتی پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا اور میجر سمیت متعدد فوجی زخمی ہوئے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجیوں نے 2 نوجوانوں کو ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں ہافو
پاکستان کشمیر اور جمو ں و کشمیر پاکستان کے بغیر نا مکمل ہے ، صدر سردار مسعود خان
اسلام آباد: انجمن طلباء اسلام کے زیر اہتمام کنونشن سینٹر اسلام آباد میں منعقدہ عشق پاکستان و بحالی حقوق طلباء کنونشن میں ملک بھر سے آئے ہزاروں طلبا ء نے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر میں فی الفور طلباء یونین کے الیکشن کروائے جائیں ،یکساں نصاب تعلیم رائج کیا جائے ،کنونشن میں صدر
مقبوضہ کشمیر میں نامعلوم افراد کا پولیس پر دستی بم سے حملہ، ایک شخص ہلاک، 3زخمی
سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے علاقہ پلوامہ کے مقام پر نامعلوم افراد نے پولیس کو دستی بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعہ کے روز مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں مران چوک پر نامعلوم افراد نے پولیس کے قافلے پر دستی
قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے ٹھوس حکمت عملی اپنائی جائے ، راجہ فاروق حیدر خان
مظفرآباد:وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے ٹھوس حکمت عملی اپنائی جائے اور منصوبہ بندی کی تیاری میں شہریوں سے مشاورت کے ساتھ ساتھ انہیں اعتماد میں لیا جائے ۔قدرتی آفات کو روکنا ممکن نہیں لیکن بہتر حکمت عملی اور منصوبہ بندی کے تحت نقصان کو کم
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کاسلسلہ جاری ، تشدد سےبیسیوں زخمی
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت کاسلسلہ جاری ہے اور گزشتہ روزبھی کئی علاقوں کامحاصرہ کرکے گھرگھرتلاشی لی گئی اور اس دوران گھروں میں توڑ پھوڑ کی گئی ،خواتین سے بدتمیزی اور مردوں پر تشددکیاگیاجس سے بیسیوں افراد زخمی ہوگئے ۔بھارت کے پر امن مظاہروں کو دبانے کیلئے مزید پیلٹ بندوقیں اور دیگر سامان
مقبوضہ کشمیر :نظربندیوں کیخلاف بھوک ہڑتال ،بھارتی تشدد سےبیسیوں زخمی ہو گئے
سری نگر:غیرقانونی طور پر نظر بند کشمیریوں کی حالت زار کی طرف عالمی برادری کی توجہ مبذول کرانے کیلئے گزشتہ روز سرینگر میں بھوک ہڑتالی کیمپ لگایا گیا ،پولیس نے دھاوا بول کر متعددافراد کو گرفتار کرلیا،وادی میں کئی مقامات پر مظاہرے ،بھارتی فوج کے تشدد سے بیسیوں افراد زخمی ۔ پریس انکلیو سرینگر میں
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں کا ظلم جاری ، عوام کیلئے نماز جمعہ ادا کرنا بھی مشکل بنا دیا
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کا ظلم جاری ہے ، کشمیری عوام کے لیے نماز جمعہ ادا کرنا بھی مشکل بنا دیا تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نت نئے حربوں سے عوام کو تنگ کرنے میں مصروف ہے ۔تازہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بھی کشمیری باشندوں پر زندگی تنگ کردی گئی،
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں خاتون شہید،حملے میں 5بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع شوپیاں میں خاتون کو شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تاجا بیگم نامی خاتون مولو چتراگام کے علاقہ میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران فوجیوں کی اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنی۔ قبل ازیں اسی علاقے میں
کشمیر پر خفیہ مذاکرات، کوئی سمجھو تہ کشمیریوں کیلئے قابل قبول نہیں ہو گا ،مسعودخان
لاہور :صدر آزاد جموں وکشمیر سردارمسعود خان نے کہا ہے کہ عالمی قوانین آزادی ہند کے برطانوی ایکٹ 1947ء، سلامتی کونسل کی قراردادوں اور بھارتی رہنمائوں کے وعدے کے مطابق کشمیر کے حوالے سے پاکستان کا موقف جائز اور قانونی ہے ۔ اہل پاکستان اور ماہرین قانون اس اصولی موقف پر مستقل مزاجی سے قائم
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا محاصرہ ،تلاشی ،فائرنگ سے نوجوان شہید
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ضلع راجوری میںمحاصرے اور تلاشی کے دوران فائرنگ کرکے ایک اور نوجوان کو شہید کردیا جبکہ ضلع کولگام میں بھارتی فورسز کے طرف سے فائر کئے گئے پیلٹس سے زخمی ہونے والالڑکا 6ماہ تک موت و حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد شہید ہوگیا۔سری نگرانٹرنیشنل ایئرپورٹ
مقبوضہ کشمیر:بھارتی پولیس کے کیمپ پر حملہ،عوام نے محاصرہ کرنے والی فوج کو بھگا دیا
سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے گاؤں ترال کے نواح میں سنٹرل ریزروپولیس فورس کے کیمپ پر گرنیڈسے حملہ کیاگیااوربعدازاں فائرنگ کی گئی ،ضلع پلوامہ ہی کے گاؤں وار ورن میں عوام نے سڑکوں پر آکر بھارتی فوج کو بھاگنے پر مجبور کردیا،اننت ناگ میں بھارتی فوج نے احتجاج کرنیوالوں پر تشددکرکے بیسیوں افراد
سرینگر میں گرنیڈحملہ‘2بھارتی پولیس اہلکارزخمی ‘سرچ آپریشن شروع
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کے علاقے نوگام میں نامعلوم افراد کے گرنیڈ حملے میں دو بھارتی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ پر جوتا پھینکنے والا کشمیری پولیس اہلکار چل بسا۔حریت قیادت نے سیہون شریف میں بم دھماکہ کی مذمت کرتے ہوئے اسے بدترین دہشت گردی قرار دیدیا۔تفصیلات
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوسز کے مظالم کے خلاف نماز جمعہ کے بعد وادی بھر میں مظاہرے
سرینگر: پاکستانی اور کشمیری ایک دوسرے کے دکھ درد کے ساتھی ہیں، سانحہ سہون شریف پر مقبوضہ کشمیر میں بھی ہر آنکھ اشکبار ہے، سانحہ سہون شریف کشمیر کے لوگوں پر بھی قیامت بن کر ٹوٹ پڑا۔ سری نگر اور دیگر علاقوں میں شہدائے سہون شریف کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔دوسری جانب بھارتی
عوام کے سامنے جواب دہ ہیں،پیپلز پارٹی کا چکر نہیں چلے گا:راجہ فاروق حیدر
بھمبر:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرخان نے کہاہے کہ تمام وسائل عوام کے لئے وقف کردیئے ہیں۔ تحریک آزادی کشمیر، گڈگورننس اورمیرٹ کی بالادستی ہماری حکومت کی ترجیحات ہیں۔ حکومت عوام کے سامنے جواب دہ ہے ۔ کارکنوں کو حق ضرور ملے گا ، اب آزادکشمیر میں پیپلزپارٹی کاچکرنہیں چلے گا۔ ہم خطہ کو امن کاگہوارہ
مقبوضہ کشمیر:مارچ ناکام بنانے کیلئے وادی فوجی چھائونی میں تبدیل،حریت قیادت نظر بند
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں ضلع کولگام کی طرف 6کشمیریوں کی شہادت پرمارچ کو ناکام بنانے کیلئے قابض حکام نے کولگام اور سرینگر سمیت وادی کشمیر کے دیگر علاقوں میں کرفیو اور دیگر پابندیاں نافذ کردیں جبکہ تمام حریت قیادت کو نظر بند کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے کولگام کی طرف جانے والے تمام راستوں