مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
نکیال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری سے ایک خاتون ہلاک اور نو افراد زخمی
کوٹلی ... آزاد کشمیرکے نکیال سیکٹرمیں بھارتی فوج کی بلااشتعال گولہ باری سے ایک خاتون ہلاک اور نو افراد زخمی ہوگئے۔ ریڈیو پاکستان نے ڈپٹی کمشنر کوٹلی مسعود الرحمن کے حوالے سے بتایا کہ بھارتی فوج کی جانب سے سنیچر کی رات گئے بلا اشتعال گولہ باری کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر کوٹلی کے مطابق
جموں و کشمیر برٹش فرنٹ کے چیئرمین یٰسین ملک نے فرنٹ کی تنظیم نو کی ہدایات جاری کر دیں
لندن... جموں کشمیر لبریشن فرنٹ یو کے اینڈ یورپ کی مرکزی قیادت نے جموں و کشمیر برٹش فرنٹ کے چیئرمین یٰسین ملک کی ہدایت کے تحت جموں کشمیر فرنٹ کو نئے طریقے سے منظم کیا جارہا ہے۔ تاکہ مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل کی خاطر کشمیری عوام کو زیادہ سے زیادہ قریب لایا جاسکے۔
کشتواڑ میں ہونے والے فسادات کیخلاف احتجاج، پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ
سرینگر ... مقبوضہ کشمیر میں کشتواڑ میں ہونے والے فسادات کیخلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری، ہڑتال کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپ ، آنسو گیس لاٹھی چارج کا بے دریغ استعمال مظاہرین کا پتھراو پولیس اہلکاروں سمیت بیسیوں افراد زخمی۔ سرینگر مظفر آباد شاہراہ کئی گھنٹوں تک بند۔ تفصیلات کے
بان کی مون مسئلہ کشمیر کے حوالے سےتمام کشمیری سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں:عظمت خان
برمنگھم... جموں کشمیر برٹش فرنٹ یو کے اینڈ یورپ زون کے صدرعظمت اے خان نے کہا ہے کہ جے کے ایل ایف تحریک آزادی کشمیر کا ہر اول دستہ ہے وہ کشمیری قوم کے اعتبار پر پورا اترے گا، قوم کو مایوس نہیں کریں گے، کشمیری قوم کو فرنٹ کے ساتھ بہت سی امیدیں وابستہ
بھارت کے حالیہ الزامات: پاک بھارت اعلٰی فوجی عہدے داروں کا ’’ہاٹ لائن‘‘ پر رابطہ
کشمیر کو منقسم کرنے والی سرحد ’’لائن آف کنٹرول‘‘ پر فائرنگ سے متعلق بھارت کے حالیہ الزامات کے تناظر میں پاکستان اور بھارت کے اعلٰی فوجی عہدے داروں نے ’’ہاٹ لائن‘‘ پر رابطہ کر کے صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ پاکستان میں عسکری حکام نے بتایا کہ دونوں ممالک کی افواج کے درمیان
کشمیر کےلئےپاک بھارت مذاکرات محض ڈھونگ ہے،عوام مایوس ہیں: کشمیری رہنما
کشتواڑ... مقبوضہ کشمیر کےعلاقے کشتواڑ میں جھڑپوں کے بعد عید کے دوسرے روز بھی کرفیو جاری ہے،پرتشدد جھڑپوں میں دو افراد ہلاک جبکہ ساٹھ سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔کشتواڑ میں عید کے روز ہنگاموں کا آغاز اس وقت ہوا جب حکومت کی حمایت اور مخالفت میں مظاہرہ کرنے والے دو گروپ آپس میں الجھ
کشمیری مسلمانوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کا بھارتی خواب کبھی پورا نہیں ہوگا :علی گیلانی
سرینگر... بزرگ حریت رہنماءسید علی گیلانی نے غیر ریاستی مہاجرین کی بیس کالونیوں کو ریگولر کرنے کے حکومتی منصوبے کو جموں و کشمیر کی جغرافیائی حیثیت تبدیل کرنے کی بھارتی سازش کا حصہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سلسلہ آج سے نہیں بلکہ بھارت کا پرانا وطیرہ ہے۔ کشمیر میں مسلمانوں کو اقلیت
بھارتی مظالم کے خلاف کشمیریوں کا انڈین ہائی کمیشن لندن کے سامنےاحتجاجی مظاہرہ
لندن... بھارت کشمیر یوں کی نسل کشی بند کرے اور جموں کشمیر سے اپنی ظالم افواج کو فی الفور باہر نکالے ۔کشمیریوں کی آزادی کا راستہ دنیا کی کوئی طاقت نہیں روک سکتی ۔آئے روز کے بڑھتے بھارتی مظالم مسجدوں کی قرآن پاک کی بے حرمتی اور نہتے لوگوں پر وحشیانہ تشدد گولیوں کی بوچھاڑ
پلوامہ میں نمازیوں پر تشدد‘ قرآن پاک کی بےحرمتی اورمظاہرین کےقتل کےخلاف احتجاج جاری
سرینگر...مقبوضہ کشمیر کے قصبے بڈگام میں بھارتی فوج کے تشدد سے زخمی خاتون دم توڑ گئی۔ جس پر زبردست مظاہرے ہوئے۔ علاقے میں پھر سے کرفےو نافذ کردیا گیا ہے جبکہ پلوامہ میں بھارتی فوج کی طرف سے پرامن احتجاجی مظاہرین پر طاقت کے وحشیانہ استعمال کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت کم از کم