مقبول خبریں
پاکستان کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ،ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ و دیگر کی پریس کانفرنس
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
خطے میں امن کیلئےکشمیریوں کے جائز مطالبے مانیں جائیں: او آئی سی کی متفقہ قرارداد
سرینگر... اسلامی ملکوں کی تنظیم او آئی سی نے مسئلہ کشمیر پر وزیراعظم نوازشریف کے موقف کی تائید کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے موثر اقدامات اٹھائے، او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں قرار داد بھی منظور
برطانوی تارکین وطن کے علاقے سہنسہ میں4 سالہ بچہ بد فعلی کے بعد قتل ملزمان گرفتار
کوٹلی ... عام طور پر ممبران اسمبلی کا علاقے میں وارداتوں کی روک تھام کے سلسلے میں کوئی کردار نہیں ہوتا تاہم خطہ آزاد کشمیر میں ایسا ہوتا ہے اسمبلی ممبر اپنے علاقے کی سب سے اہم اور معتبر شخصیت سمجھی جاتی ہے ان ممبران کا رعب و دبدبہ اتنا ہوتا ہے کہ یہ اسمبلی
7لاکھ کشمیریوں کا مقدس لہو رائیگاں نہیں جانے دیا جائے گا: وزیراعظم آزادکشمیر
نیویارک ... وزیر اعظم آزادکشمیر نے مہذب دنیا سے کہا ہےکہ وہ مسئلہ کشمیر کو جلد حل کروائے۔ مسئلہ کشمیر کے حل میں تاخیر اس ریجن کے امن کو شدیدخطرات سے دوچار کر دے گا۔ بھارت طاقت کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو حل کروانے کی بھارتی کوششوں نے اس خطے کے امن کو مسلسل شدیدخطرات
جموں کشمیر ریاستی اسمبلی میں بھارتی انٹیلی جنس کےعمل دخل پر وزارت دفاع الرٹ
سری نگر... سابق بھارتی فوجی سربراہ کی طرف سے جموں کشمیر ریاستی اسمبلی میں بھارتی انٹیلی جنس کے عمل دخل کے الزام پر وزارت دفاع نے کہا ہے کو اس بارے میں مکمل چھان بین کریں گے بھارتی اخبار انڈین ایکسپریس نے محکمہ دفاع کی ایک خفیہ رپورٹ شائع کی تھی کہ جس میں
علماء آزاد کشمیر کا وزیراعظم سےمدارس کیلئے 20کروڑ ماہانہ مختص کرنے کا مطالبہ
مظفر آباد ...اتحاد تنظیمات مدارس دینیہ آزاد کشمیر کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا ہے کہ دینی مدارس آزاد ریاست میں خواندگی کی شرح میں اضافہ کیلئے گرانقدر خدمات انجام دے رہے ہیں ۔حکومت دینی مدارس کے تمام مسائل حل کریگی، اقامتی طلباء کا وظیفہ 1000روپے ماہانہ کر دیا گیا
اہلیان میرپور گورنر پنجاب کا شایان شان استقبال کریں گے،انہوں نے ہمیشہ حق بات کی
میرپور... اہلیان میرپور اور برطانیہ میں مقیم کشمیری گورنر پنجاب چوہدری سرور کے دورہ میرپور کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہیں ۔24ستمبر کو گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا میرپور آمد پر اُن کا بھرپور اور شایان شان استقبال کیاجائے گا اہلیان میرپور اور برطانیہ میں مقیم برٹش کشمیری ان کابھرپور اور والہانہ استقبال کرکے ثابت
جموں کشمیر جیسے مسلم اکثریتی خطہ میں بااثر طاقتیں دوہرے معیار کا شکار ہیں:سید علی گیلانی
سرینگر ... حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے بھارت نواز سیاست دان بیچ میں نہ ہوتے تو کشمیریوں کا قتل عام براہ راست بھارتی حکومت کے کھاتے میں جاتا اور دنیا کے سامنے اس کی ایک سنگین شکل بن جاتی حالانکہ مقبوضہ کشمیر میں تمام اختیارات بھارت
سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شوپیاں میں شہید کئے گئے کشمیری معصوم اور بے گناہ قرار دیدئے گئے
سرینگر ... مقبوضہ کشمیر پولیس نے بھارتی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں شوپیاں میں شہید کئے گئے 4 کشمیریوں کو معصوم اور بے گناہ شہری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا کسی بھی لحاظ سے جہادی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ دوسری جانب شہادتوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں احتجاجی
کشمیریوں کی لاشوں پرسنگیت بجانےپرجرمن سفیراورزبن مہتا کومعافی مانگنی چاہیے:سید علی گیلانی
سرینگر ... حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جرمن سفیر اورزبن مہتا کومعافی مانگنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ شوپیان میں 4نوجوانوں کی ہلاکت کشمیر کی سنگین صورتحال کامنہ بولتا ثبوت ہے۔ سید علی گیلانی نے زوبن مہتا شو کے بیچ چار معصوم نوجوانوں کے قتل اور اس کے بعد کرفیو نافذ کرنے
امید ہے پاک بھارت وزرا اعظم ے کشمیری عوام کو بھی مذاکرات کا حصہ بنائیں گے:میرواعظ
سرینگر ... مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے وزراء اعظم کے درمیان مجوزہ ملاقات کا خیرمقدم کیا ہے۔ میرواعظ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ دونوں وزرائے
بھارتی پولیس کا کشمیر میں تین مشتبہ جنگجو ہلاک کر نے کا دعوا کارروائی میں دو شہری زخمی
سری نگر ... بھارتی پولیس نے اپنے زیر انتظام کشمیر میں تین مشتبہ جنگجوؤں کو ہلاک کر نے کا دعوا کیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کو بتایا گیا ہے کہ ان جنگجوؤں نے شوپیاں ڈسٹرکٹ میں واقع ایک پولیس کیمپ پر حملہ کیا تھا ، جس کے جواب میں پولیس نے فائرنگ کرتے ہوئے انہیں ہلاک
عالمی کشمیر کنسرٹ: چارافراد کو احتجاج کرنے پردہشت گرد قراردیکر موت کے گھات اتار دیا گیا
سری نگر...مقبوضہ کشمیر میں تنازعے کا شکار بنے عالمی سطح کے موسیقی کنسرٹ سے تھوڑی دیر قبل بھارتی فورسز نے چارمسلح حملہ آوروں کو ایک جوابی کارروائی میں ہلاک کیا گیا تاہم مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ زوبن مہتا شو کے خلاف احتجاج کرنے والوں کے خلاف آپریشن کے دوران عام شہریوں پر
چوگام میں امام مسجد پر کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنے پر احتجاجی مظاہرے
سرینگر...مقبوضہ کشمیر میں قاضی گنڈ کے علاقے چوگام میں ایک امام مسجد پر کالاقانون پبلک سیفٹی ایکٹ لاگو کرنے کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے..پولیس کی فائرنگ,آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے اطلاعات کے مطابق امام مسجدحافظ سید کفایت کو بھارتی پولیس نے کچھ عرصہ پہلے
بے گناہوں کی شہادت پرخاموشی ، فوجی مارا جائے تو پورے بھارت میں زلزلہ آجاتا ہے:علی گیلانی
سری نگر ... چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے کنگن پورہ جھڑپ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے افراد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پر فوجی مارا جائے تو پورے بھارت میں زلزلہ آجاتا ہے ٗ بے گناہوں کی شہادت پرہرطرف خاموشی چھا جاتی ہے ٗ کنگن
درجن سےزائد کشمیری پارٹیوں ،ایسوسی ایشنزاور این جی اوز کا اختلافات ختم کرنے کافیصلہ
اولڈہم... ایک درجن سے زیادہ کشمیری پارٹیوں ،ایسوسی ایشنزاور این جی اوز نے کشمیر کی آزادی کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے اوراپنے قول وعمل میں یکسانیت پیدا کرنے کیلئے فروعی اختلافات ختم کرنے کافیصلہ کیا ہے ،اس فیصلے کا اعلا ن جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ یوکے اور یورپ چیپٹر کے زیرا ہتمام آل پارٹی مشاورتی
جنگ مسئلے کا حل نہیں دنیا ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئےمسلہ کشمیر کوسلجھائے: شبیر احمد شاہ
سرینگر... جموں کشمیر میں انتخابات کو ایک لاحاصل مشق اور نان ایشو قرار دیتے ہوئے فریڈم پارٹی کےسربراہ شبیر احمد شاہ نے کہا ہے کہ وہ گھر گھر جا کر الیکشن مخالف مہم چلائیں گے ۔انہوں نے کہا جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں لہٰذا دونوں ملکوں کی قیادت کوچاہیے کہ وہ ذمہ داری کا
عمر عبد اللہ مگر مچھ کے آنسو بہا کر ریاستی عوام کےاحساسات کا استحصال کرتے ہیں: سید صلاح الدین
سرینگر ... متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ اور بھارت کے خلاف برسر پیکار اور حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے لائن آف کنٹرول پر پانچ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کو خصوصی سرحدی سکواڈ کی کارروائی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وادی پر ناجائز بھارتی قبضہ ختم ہونے تک ایسی کارروائیاں جاری
بین الااقوامی مغربی موسیقار زوبن مہتا کاسرینگر میں پروگرام احساس کشمیر تنازع کا شکار ..!!
سری نگر ...کشمیری حریت پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے معروف بین الااقوامی مغربی کلاسیکی موسیقار زوبن مہتا کے سرینگر میں موسیقی کے پروگرام کو منسوخ کرنے کی اپیل کی ہے۔ موسیقی کا یہ پروگرام سات ستمبر کو سری نگر میں جرمنی کا سفارتخانہ ریاستی اور مرکزی حکومت کے تعاون سے منعقد کر رہا
افواج پاکستان کا لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب..!!
راولپنڈی ... پاکستان کی افواج نے لائن آف کنٹرول کے علاقے کیرالہ سیکٹر میں بھارتی فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے 3 بھارتی فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی فوج نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے گزشتہ دو روز کے دوران بھارتی فورسز کو بھاری نقصان پہنچایا