مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
ترال میں ہڑتال کا تیسرا روز،لبریشن فرنٹ کے رہنمائوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے ترال میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کی شہادت کے بعد تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی وجہ سے کاروبار زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ترال اور اس کے ملحقہ علاقوں میں اتوار کو بھی دکانیں اور کاروباری مراکز بند رہے
کولگام میں نوجوان کی لاش ملنے پر عوام مستعل،مظاہرے،متعدد افراد زخمی
سرینگر: لبریشن فرنٹ کے لال چوک چلو پروگرام سے قبل چیئرمین لبریشن فرنٹ محمد یاسین ملک کو گرفتار کرنے کی غرض سے پولیس نے ان کے گھر کی تلاشی لی لیکن یاسین ملک پہلے ہی روپوش ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق یاسین ملک آر ایس ایس اور بی جے پی کے کشمیر دشمن ایجنڈے کیخلاف
شیر کشمیر پارک سرینگر میں جلسہ پر پابندی،میر واعظ سمیت متعدد حریت رہنما گرفتار
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے تین مجاہدین کو شہید کر نے کادعویٰ کیا ہے ٗ جھڑپ میں دو بھارتی فوجی زخمی ہوگئے مقبوضہ کشمیر میں پولیس اور فوج نے الگ الگ بیانات میں دعویٰ کیا کہ جنوبی قصبہ تارال میں ایک مسلح تصادم کے دوران تین مقامی مجاہدین شہید ہوگئے ، مقبوضہ کشمیرمیں
انڈین کشمیر،پیپلز لیگ کے چیئرمین مختار احمد گرفتار،شبیر شاہ گھر میں نظر بند
سرینگر :مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی پولیس نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما اور جموںوکشمیر پیپلز لیگ کے چیئرمین مختار احمد وازہ کو جمعرات کو ضلع پلوامہ کے علاقے اونتی پورہ میں اس وقت گرفتار کر لیاگیا جب وہ دیگر پارٹی رہنمائوں اور کارکنوں کے ہمراہ ایک اجلاس میں شرکت کیلئے جارہے تھے ۔ کشمیر میڈیا
قانون ساز اسمبلی کا اجلاس،ضرب عضب آپریشن کی حمایت میں متفقہ قرارداد منظور
مظفرآ باد : آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں دہشتگردوں کے خلاف شمالی وزیرستان میں ضرب عضب آپریشن کے حق اورجمہوریت مخالف سازش کرنے والوں کے خلاف قراردادیں متفقہ طور پر منظور کرلی گئیں ، قانون ساز اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی صدارت میں منعقد ہوا ، ضرب عضب آپریشن کی حمایت میں
نومنتخب چیئرمین جے کے ایل ایف یٰسین ملک کا23 جون سے کشمیر چھوڑ دو تحریک کے آغاز کرنے کا اعلان
مظفرآباد... جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے نومنتخب چیئرمین محمد یٰسین ملک نے مرکزی کنونشن کے دوران اپنے صدارتی خطاب میں بھارتی جارحیت اور یلغار کے جواب میں 23 جون سے ’’ کشمیر چھوڑ دو ‘‘ تحریک کے آغاز کرنے کا اعلان کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی عوام سے اس دن مکمل ہڑتال
مسئلہ کشمیر آئین ہند کے تحت حل نہیں ہوسکتا ،میر واعظ عمر فاروق
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنمائوں نے بھارتی وزیر دفاع ارون جیٹلی کی طرف سے بھارتی آئین کے تحت مذاکرات کی پیشکش کو مستردکرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین ہند کے تحت کوئی بھی بات چیت ناقابل قبول ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر
علی گیلانی گھر میں نظربند، باجماعت نماز ادا کرنے پر بھی پابندی
سری نگر:چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی بدستور گھر میں نظربندہیں باجماعت نماز ادا کرنے پر بھی پابندی لگادی گئی ہے حریت کانفرنس نے مرکزی اور ریاستی انتظامیہ کے ناروا سلوک پربرہمی کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ بزرگ رہنما کو فی الفور رہا کیا جائے ، ترجمان ایاز اکبر نے کہا
کارکنوں کا جوش وجزبہ برقرار رہا تو آئندہ انتخابات میں زیادہ نشستیں حاصل کرینگے،فریال تالپور
راولاکوٹ:پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما اور آزاد کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور نے کہا ہے کہ پارٹی کارکنوں اور رہنماؤں کا موجودہ جوش وجذبہ برقرار رہا تو ہم آئندہ انتخابات میں آزاد کشمیر سے زیادہ نشستیں حاصل کریں گے ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز تولی پیر کے مقام پر
حقوق انسانی کے عالمی ادارے کشمیریوں پر مظالم کا سنجیدہ نوٹس لیں،حریت کانفرنس
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے مقبوضہ علاقے میں2009,2008 اور 2010کے انتفادہ کے دوران بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی بلا اشتعال فائرنگ سے شہید ہونے والے بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت کانفرنس کی ایگزیکٹوکونسل کا اجلاس چیئرمین میر واعظ
سرینگر،حریت رہنمائوں کا دھرنا،لاٹھی چارج،متعدد زخمی،12گرفتار
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے انسانی حقوق کی خلاف ورزیو ں کے خلاف اور 2010ء کے شہداء کی یاد میں پریس انکلیو سرینگر میں ایک خاموش احتجاجی دھرنے پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کرتے ہوئے حریت رہنمائوں یاسمین راجہ اور سید بشیر اندرابی سمیت ایک درجن کارکنوں کو گرفتارکر لیا ہے ۔کشمیر میڈیا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج انسانی حقوق کی تنظیموں کو کام نہیں کرنے دیتی ، امریکی محکمہ خارجہ
سرینگر: امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کے علمبرداروں کو مقبوضہ کشمیرمیں اپنے فرائض کی ادائیگی سے روکا جارہا ہے اور انہیں مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجی ہراساں کرر ہے ہیں۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے بھارت کے بارے میں اپنی انسانی حقوق کی رپورٹ میں کہا ہے
انڈین کشمیر،بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں دو نوجوان شہید،شہری مشتعل،پتھرائو،کرفیو نافذ
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں دو نوجوانوں کو شہید کردیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے ریشی پورہ کاکا پورہ میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا ۔کارروائی میں
بجٹ عوام دوست بنایا جائے،مالیاتی ڈسپلن پر سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا،چوہدری عبدالمجید
اسلام آباد:وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے ہدایت کی ہے کہ آزادکشمیر کا آئندہ مالی سال کا بجٹ عوام دوست بنایا جائے ۔تعلیم اور صحت کے شعبوں پرفوکس کیا جائے اور عوام کا معیار زندگی بلند کرنے پر توجہ دی جائے ۔عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ نہ ڈالا جائے ایسے ترقیاتی منصوبے بجٹ میں شامل
بیس جون تک تصفیہ کشمیر کا روڈمیپ پیش کریں گے،میرواعظ کا اعلان
سرینگر:حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق نے 20جون کومسئلہ کشمیرکے حل کا روڈ میپ پیش کرنیکا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 5خطوں پرمشتمل ریاست جموں وکشمیر کا پورا خطہ متنازعہ ہے ۔ انہوں نے جموںوکشمیرکوخالصتاً سیاسی اور انسانی مسئلہ قراردیتے ہوئے کہاکہ لسانی ، علاقائی یا مذہبی بنیادوں پر تقسیم کی ہر کوشش
کشمیری کسی ملک کے خلاف نہیں،امن کے ساتھ تنازع کا حل چاہتے ہیں،میر واعظ عمر فاروق
سرینگر:بھارت میں تعینات ایرانی سفیر غلام رضا انصاری نے کہا ہے کہ ایران،پاکستان اور بھارت میں مجوزہ گیس پائپ لائن کی تنصیب کااصل مقصد اقتصادی فوائد کے برعکس تینوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانا تھا،اگر امام خمینی مزید کچھ برس زندہ رہتے اور کشمیریوں کا جذبہ مزاحمت دیکھتے تو تحریک کشمیر کی حمایت
کشمیر کا ایک پیسہ بھی خطہ سے باہر لے جانے کی اجازت نہیں دینگے،برجیس طاہر
اسلام آباد: وفاقی وزیر اُمور کشمیر برجیس طاہرنے کہاہے کہ کشمیر کے وسائل پر صرف اور صرف کشمیری عوام کا حق ہے ۔کشمیر کا ایک پیسہ بھی خطہ سے باہر لے جانے کی اجازت نہیں دیں گے ،مظفر آباد تا پیر چناسی روڈجلد از جلد مکمل کی جائے ۔ وہ بدھ کوکشمیر کونسل کے اجلاس
مظالم نا منظور ، جموں و کشمیر بھارت نہیں ، پاکستان کا حصہ ہیں ، علی گیلانی
سرینگر:بزرگ حریت رہنما سید علی گیلا نی نے مقبوضہ علاقے میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی طرف سے بڑے پیمانے پر جاری انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں پر شدید تشویش ظاہر کی ہے ۔ تحریک حریت کے زیر اہتمام منعقدہ سیمینار سے خطاب کے دوران علی گیلانی نے انسانی حقوق کی بین الاقوامی
آزاد کشمیر جیسی بد ترین حکومت پہلے کبھی نہیں دیکھی،فاروق حیدر
برنالہ :پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد کشمیر کے صدر راجہ فارو ق حیدر خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں اس سے قبل اتنی بری حکومت نہیں دیکھی جس کیلئے شرم و حیا، آئین و قانون ، میرٹ و انصاف کوئی معنی نہیں رکھتے ، موجودہ اسمبلی میں بعض ایسے اراکین اسمبلی بھی موجود ہیں