مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
کشمیر چھوڑ دو تحریک،یاسین ملک سمیت لبریشن فرنٹ کے رہنما گرفتار
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے جموںو کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کواحتجاجی مارچ کی قیادت سے روکنے کیلئے جمعہ کے روزگھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس نے بشیر احمدبٹ، شوکت احمد بخشی، شیخ عبدالرشید، پروفیسر جاوید احمد اور لبریشن فرنٹ کے دیگر
مودی سرکاری کے عزائم کھل کرسامنے آگئے ، بیرسٹرسلطان
اسلام آباد:آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے بھارتی وزیر اعظم کی طرف سے مبصر مشن کو نئی دہلی سے نکالنے کے حکم پر سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ نریندر مودی کے اس اقدام سے ان کے عزائم کھل کرسامنے آ گئے ہیں ،بھارتی وزیر اعظم یہ نہیں چاہتے کہ
سرینگر،بھارتی فوج کی تازہ ریاستی دہشتگردی،تاجر کو شہید کر دیا
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران جموں میں ایک تاجر کو شہید کر دیا۔ منجیت سنگھ، دیپک سنگھ اور دیگرفوجی اہلکاروں نے جموں کے علاقے آر ایس پورہ میں 23 سالہ ونود شرشا کی دکان میں داخل ہو کر اسے شہید کیا ۔ مقامی
آرمی چیف سے وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری مجید کی ملاقات ، ضرب عضب پر تبادلہ خیال
راولپنڈی:وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری مجید نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں آپریشن ضرب عضب پر تبادلہ خیال کیا گیا ،چوہدری مجید نے آزاد کشمیرحکومت کی جانب سے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے بے گھر خاندانوں کیلئے آرمی
مسئلہ کشمیرکا حل حریت قیادت کی اولین ترجیح ہے، میر واعظ عمر فاروق
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ کشمیر ی عوام نے اپنے حق خود ارادیت کیلئے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حریت چیئرمین نے جامع مسجد سرینگرمیں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق
عالمی برادری بھارت کو کشمیریوں کی نسل کشی سے روکے،حریت قائدین
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں سینئر حریت رہنما شبیر احمد شاہ کی صدارت میں سرینگر میں منعقدہ حریت رہنمائوں کے اجلاس میں مقبوضہ علاقے کی تازہ ترین صورت حال اور بھارت کی کشمیر پالیسی پر غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس میں شبیر احمد شاہ کے علاوہ نعیم احمد خان، شبیر احمد ڈار، فاروق احمد ڈار
سرینگر میں دوسرے روز بھی ہڑتال،نوجوان شہید،مظاہرے
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ترال میں ایک نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے نوجوان کو ترال کے علاقے آری پل میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ دریں اثناء لوگوں نے نوجوان کے قتل کے خلاف سڑکوں
مقبوضہ وادی میں ہڑتال،کرفیو،کشمیریوں کے دل جیتنا چاہتے ہیں،بھارتی وزیر اعظم
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورے کے موقع پر مکمل شٹر ڈائون ہڑتال رہی، جبکہ آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم سیاہ منایا ، اس سلسلہ میں سب سے بڑا احتجاجی جلسہ سینٹرل پریس کلب مظفرآباد میں منعقد ہوا۔ احتجاجی جلسہ سے میڈیا ایڈوائزر شوکت جاوید میر، ایڈمنسٹریٹر
بھارتی فوج کی بربریت جاری،پونچھ میں تین کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران پونچھ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا ،کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو مینڈھر میں بالونی کے مقام پر پرتشدد فوجی کارروائی کے دوران شہید کیا ،بھارتی فوج کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہید
نریندر مودی کل سرینگر کا دورہ کرینگے،مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کا اعلان
سرینگر :مقبوضہ کشمیرمیں جمعہ کو بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے مقبوضہ علاقے کے دورے کے موقع پر مکمل ہڑتال ہوگی ۔اس روز سرینگر سمیت وادی کے دیگر مقامات پر تمام کاروباری مراکز ، تعلیمی ادارے بندرہیں گے جبکہ ٹریفک بھی معطل ہوگی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق ہڑتال کی کال بزرگ حریت رہنما سید
انڈین کشمیر ، مجاہین کیساتھ جھڑپ میں 2بھارتی فوجی ہلاک ، 4زخمی
سری نگر:مقبوضہ کشمیر کے علاقے شوپیاں میں مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں دو بھارتی فوجی ہلاک ،4زخمی ہوگئے ، تین مجاہد ین کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ، فوج کی گولہ باری سے دو رہائشی مکان تباہ ،قابض فوج کی ریاستی دہشت گردی کے خلاف مظاہرے کے دوران مشتعل افراد نے
مظالم برداشت نہیں،مودی کو تحریک آزادی کشمیر کو سمجھنا ہو گا،علی گیلانی
سرینگر : چیئرمین حریت کانفرنس سید علی گیلانی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے سب سے بڑی ناانصافی کشمیری قوم کے ساتھ ہورہی ہے اور یہ ملک پچھلی 6 دہائیوں سے کشمیریوں کے حق خودارادیت کو دباتا چلا آرہا ہے ۔
وزیر اعظم آزاد کشمیر کا طلبہ یونیننز بحال،بلدیاتی الیکشن کا اعلان
مظفرآباد:آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ محمد فاروق حید رخان کی جانب سے انتقال کرنے والے قائد اعظم محمد علی جناح کے سچے سپاہی خواجہ عبدالغفار کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ، اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے
لبریشن فرنٹ کے کارکنوں کا لال چوک میں احتجاجی دھرنا،جائیداد ضبطی کی مذمت
سرینگر:کشمیر چھوڑ دو تحریک کے سلسلے میں لبریشن فرنٹ نے مدینہ چوک سے ایک احتجاجی ریلی نکالی اور دھرنا دیا ،ریلی کی قیادت لبریشن فرنٹ کے مرکزی نائب چیئرمین ماسٹر شیخ محمد افضل کررہے تھے ،مرکزی قائدین کے جملہ صدور ضلعی اراکین اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بڑھ چڑھ
آزاد کشمیر اسمبلی میں طاہرہ آصف قتل کیخلاف قرار داد منظور،ایوان کا تقدس برقرار رکھیں گے،چوہدری مجید
مظفرآباد:آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم کی رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کے قتل کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی گئی ، قرار داد مذمت طاہرکھوکھر نے پیش کی ، تمام ممبران نے طاہرہ آصف کے قتل کو جمہوریت کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری
اقتدار کے3سال مکمل،وزیر اعظم نے کیک کاٹا،آئینی مدت پوری کرینگے،چوہدری عبدالمجید
مظفرآباد:وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے آزاد حکومت کے 3پارلیمانی سال مکمل ہونے پر آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے کمیٹی روم میں کیک کاٹا۔ اس موقع پر سپیکر سردار غلام صادق ، ڈپٹی سپیکر شاہین کوثر ڈار، وزیر تعلیم کالجز محمد مطلوب انقلابی، وزیر قانون اظہر گیلانی بھی موجود تھے ۔ اس موقع پر
یاسین ملک سمیت9رہنما سینٹرل جیل سرینگر منتقل،15تھانوں میں بند
سرینگر:سینئر کشمیری رہنما محمد یاسین ملک کو 9 ساتھیوں سمیت سنٹرل جیل سرینگر منتقل کردیا گیاجبکہ لبریشن فرنٹ کے دیگر پندرہ رہنماپولیس تھانوں میں مقید ہیں ، لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک’ زونل صدر نور محمد کلوال سمیت دیگر رہنمائوں ، کارکنوں کو پیر کے روز لال چوک چلو پروگرام کے دوران گرفتار
مقبوضہ کشمیر بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کیخلاف مکمل ہڑتال
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں سوپور میں 22سالہ نوجوان ارشد احمد شاہ کے قتل اور اندھار دھند فائرنگ کی وجہ سے درجنوں افراد کو زخمی کرنے کے خلاف احتجاجاً منگل کومکمل ہڑتال کی گئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کے ظالمانہ قتل کے خلاف ہڑتال کی کال کل جماعتی حریت کانفرنس کے
کشمیر چھوڑو تحریک،مقبوضہ وادی میں ہڑتال،یاسین ملک ساتھیوں سمیت گرفتار
میرپور ،سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں پیر کے روز جے کے ایل ایف کی کشمیر چھوڑ دو تحریک کے سلسلے میں مکمل ہڑتال رہی تاہم کٹھ پتلی انتظامیہ نے حریت کارکنوں کو مارچ کی اجازت نہ دیتے ہوئے سرینگر کے لال چوک کی جانب جانے والے تمام راستوں کو خار دارتاریں لگا کر سیل کر دیا