مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
کارکن نشاندہی کریں،مسائل عوام کی دہلیز پر حل کرینگے،چوہدری عبدالمجید
کوٹلی: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجیدنے پارٹی کے جیالوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ عوامی مسائل کی نشاندہی کریں ،حکومت مسائل ان کی دہلیز پر حل کرے گی انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کی امیدوں کامحورو مرکزپاکستان ہے مقبوضہ وادی کے اندرآزادی کی جنگ لڑنے والے حریت پسندوں نے ہمیشہ سبزہلالی پرچم
انڈین کشمیر،پولیس کاکریک ڈائون،گھر گھر تلاشی،سینکڑوں گرفتار
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں پولیس کا حریت قیادت اور نوجوانوں کے خلاف کریک ڈائون جاری ہے ، سینکڑوں بے گناہ نوجوانوں کو حراست میں لے کر تھانوں میں بند کردیاگیا ، بلاجواز گرفتاریوں اور بھارتی فورسز کی جانب سے گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے خلاف ہزاروں مشتعل افراد نے شدید احتجاج
ایل او سی پر گولہ باری تشویشناک،بھارت کشمیریوں پر بارود برسانا بند کرے،چوہدری عبدالمجید
میرپور:وزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کا پیدائشی حق خودارادیت دلانے کے لیے اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کروائے تاکہ 67 سال سے ظلم و جبر کی چکی میں پسنے والے کشمیریوں کو آزادی کی نعمت مل سکے ۔ کشمیریوں نے قیام پاکستان
انڈین کشمیر،مجاہدین کا پولیس کی گشتی پارٹی پر حملہ،2اہلکار ہلاک4زخمی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں مجاہدین کا گشتی پارٹی پر حملہ 2 ہلاک،4 زخمی، مجاہدین نے دستی بموں سے پولیس پارٹی کو نشانہ بنایا جس کے بعد باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی پولیس کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان کے مطابق بارہمولا میں نامعلوم مجاہدین نے پولیس کی گشتی
شبیر احمد شاہ کو نماز جمعہ پڑھنے سے روک دیا گیا،ساتھیوں سمیت گرفتار
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پولیس نے حریت کا نفرنس کے سینئر رہنما شبیر احمد شاہ کو جمعہ کو دیگر ساتھیوں سمیت اس وقت گرفتار کرلیا جب وہ درگاہ حضرت بل میں نماز جمعہ ادا کرنے کیلئے سرینگر میں اپنے دفتر سے باہر آرہے تھے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق شبیر احمد شاہ نے گرفتاری
کارکن حوصلہ رکھیں،عید کے بعد زیادتیوں کا ازالہ کیا جائے گا،فاروق حیدر
مظفرآباد/اسلام آباد : اپوزیشن لیڈ ر و صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے آزاد کشمیر حکومت کو عوام کے مسائل اور پریشانیوں سے کوئی سروکار نہیں، جناح ٹاؤن اور ہائیڈ ل پر اجیکٹس جیسے سکینڈ لز موجودہ حکومت کے اہم کارنامے ہیں ملک محمد یوسف ایڈووکیٹ کی پاکستان مسلم
مقبوضہ کشمیر میں مظالم بڑھ رہے ہیں ، پاکستان دو ٹوک مئوقف اختیار کرے ، سراج الحق
راولپنڈی : جماعت اسلامی آزاد کشمیرکے امیر عبدالرشید ترابی اور سیکرٹری جنرل محمود الحسن چودھری نے جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق سے اہم ملاقات کی ۔اس موقع پر سراج الحق نے کہا کہ حکومت پاکستان مسئلہ کشمیر پر ہندوستان کے ساتھ معذرت خواہانہ رویہ اختیار کئے ہوئے ہے جس کی وجہ سے اسے
سعودی عرب میں سردار یعقوب اور بیرسٹر سلطان میں اہم ملاقات ، آزاد کشمیر کے معاملات پر مشاورت
جدہ ... آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم و پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیرکے مرکزی رہنما بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اورصدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان کے درمیان جدہ کے مقامی ہوٹل میں ایک گھنٹہ سے زائد تفصیلی ون ٹو ون ملاقات ہوئی ۔ بیرسٹرسلطان لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ سے جب جدہ کے شاہ عبدالعزیز ایئرپورٹ
بھارتی فوج کشمیریوں کی نسل کشی کر رہی ہے ، میر واعظ عمر فاروق
سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئر مین میر واعظ عمر فاروق نے قابض انتظامیہ اور بھارتی فوج کی طرف سے کشمیریوں پر مظالم اور نہتے لوگوں کو قتل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پرْ امن احتجاجی مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال اور نوجوانوں کو قتل کرنا بھارتی پولیس اور فوج
دس اگست کو صرف پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگے گا، وزیراعظم آزادکشمیرچوہدری عبدالمجید
مظفرآباد:’’پاکستان زندہ باد ‘‘ریلی کی تیاریوں اور نلوچھی ،دربار سائیں سخی سہیلی سرکار پلوں کے افتتاح کے سلسلہ میں وزیراعظم چوہدری عبدالمجید کی زیر صدارت اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیرشاہرات چوہدری محمد رشید ،سیکرٹری ورکس ،کمشنر بحالیات،پراجیکٹ ڈائریکٹر این ایچ اے ،ایڈمنسٹریٹر مظفرآباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی،ایڈمنسٹریٹر بلدیہ مظفرآباد اور دیگر نے شرکت کی۔ اجلاس
انڈین کشمیر،بھارتی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ،ایک نوجوان شہید
سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جار ی ہے ، احتجاجی مظاہرین پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان شہید ہوگیا ٗ حریت کانفرنس نے واقعہ پر اظہار برہمی کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے اپنی فوج کو لگام ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے ٗ نوجوان کی شہادت کے بعد
کشمیر کا مستقبل پاکستان سے وابستہ ہے ،دفاع کیلئے ہر قربانی دینگے،چوہدری عبدالمجید
مظفرآباد:یوم قرارداد الحاق پاکستان کی حمایت میں آزاد کشمیر بھر میں خصوصی تقاریب کا انعقاد کیا گیا،مقررین نے 19جولائی 1947 کے جذبے کو ازسرنوزندہ کرنے کا عزم کیا ،مظفرآباد ، میر پور، کوٹلی ، اسلام آباد اوردیگر شہروں میں ہونے والی تقاریب میں مسلم کانفرنس،پیپلزپارٹی ، مسلم لیگ ن ، جماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں
مسئلہ کشمیر کے حل تک امن و سلامتی کی ضمانت نہیں دی جا سکتی،میر واعظ
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ ہونے کی وجہ سے کشمیری عوام بے انتہا مصائب اور مشکلات سے دوچار ہیں ۔ جب تک تنازع کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات اور امنگوں کے مطابق حل نہیں کیا جاتا خطے میں
10اگست کو پاکستان زندہ باد ریلی کا اعلان،جمہوریت کو غیر مستحکم نہیں ہونے دینگے،چوہدری عبدالمجید
مظفرآباد:وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے کہا کہ نواز شریف جشن آزادی تقریبات کے سلسلہ میں 10 اگست کو مظفرآباد میں "پاکستان زندہ باد"ریلی سے خطاب کریں گے ۔ریلی کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ کشمیری عوام اپنا حق آزادی مانگتے ہیں۔ مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے صدر راجہ فاروق حیدر، ایم کیو
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی ٹرک کی گاڑی کو ٹکر،5کشمیری شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیرمیں سرینگر کے نواحی علاقے زینہ کوٹ کے قریب ایک بھارتی فوجی ٹرک نے ایک مسافر گاڑی کو ٹکر ماردی جس سے پانچ افراد شہید اور چار زخمی ہو گئے ۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق حادثے کے فورابعد لوگ جائے وقوعہ پر اکٹھے ہوگئے اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے کئے جس سے کئی
مسئلہ کشمیر کو حل کرانا امریکہ کے اپنے مفاد میں ہو گا ، بیرسٹر سلطان
اسلام آباد:آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ میرے حالیہ دورے کے بعد امریکہ اپنی خاموش ڈپلومیسی کے ذریعے مسئلہ کشمیر کے حل میں دلچسپی لے کر اپنی کوششیں تیزکرے گا کیونکہ میں نے امریکی وزارت خارجہ کے اعلیٰ حکام کو تفصیلی بریفنگ دی ہے
کشمیریوں کے دل فلسطینی عوام کیساتھ دھڑ کتے ہیں،شبیر احمد شاہ
سرینگر:مقبوضہ کشمیرمیں سینئر حریت رہنماء شبیر احمد شاہ نے اسرائیل کے ہا تھوں فلسطینیوں کے قتل عام پر شدید غم وغصہ کا اظہار کر تے ہوئے کہا کہ اگرعالم اسلام اور عرب ممالک متحدہوتے تو اسرائیل فلسطینیوں کے قتل عام کی جرات نہ کر تا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شبیراحمد شاہ نے سرینگر میں جاری
یوم شہدا ء پر پاکستان اور کشمیر میں مظاہرے،حریت قیادت نظر بند
سری نگر /مظفر آباد/ اسلام آباد: لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے اتوار کو یوم شہدا ئے کشمیر عقیدت و احترام سے منایا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ جدوجہد آزادی کشمیر کو جاری رکھا جائے گا۔13جولائی 1931کے شہدا ء جموں وکشمیر کی یاد میں اتوار
اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کا سیاسی تصفیہ کرائے ،میرواعظعمر فاروق
سرینگر:حریت کانفرنس کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل کے ضمن میں اپنی ذمہ داریوں کو پورا کرے ۔ جامع مسجد سرینگر میں رمضان المبارک کے مہینے میں پہلی بار اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت مختلف بہانوں سے