مقبول خبریں
آشٹن گروپ کی جانب سے پوٹھواری شعر و شاعری کی محفل،شعرا نے خوب داد وصول کی
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
پاکستان مخلص قیادت بد نیتی چھوڑنے کیلئے تیار نہیں،چوہدری عبدالمجید
اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ بھارت کا پاکستان کے ساتھ سیکرٹری خارجہ سطح کے مذاکرات سے انکارپر اس کاچہرہ بے نقاب ہوگیا ہے ۔ بھارت مسئلہ کشمیر کے حل میں ہمیشہ تاخیری حربے استعمال کرتا ہے ۔کشمیریوں کا حق خودارادیت ایک مسلمہ حقیقت ہے کشمیریوں کو یہ حق د یئے
امریکہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالی رکوانے کےلئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے
واشنگٹن: آزاد کشمیر کے سابق و ز یرا عظم بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ دونوں اطراف کی کشمیری قیادت اور عوام کو ملانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے ۔اسی طرح مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالی رکوانے کے لئے بھی اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے ۔ اسکے لئے
مسئلہ کشمیر کے حل تک جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا:سردار یعقوب،بیرسٹر سلطان
واشنگٹن: صدر آزاد کشمیر سردار یعقوب خان اور پیپلز پارٹی آزاد کشمیرکے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی کشمیری و پاکستانی آباد ہیں مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لئے اپنا کردار ادا کریں اورمسئلہ کشمیرکو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے
مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے امریکہ کردار ادا کرے ، بیرسٹرسلطان
واشنگٹن: آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم بیرسٹر سلطان محمودچوہدری نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کرانے کے لئے امریکہ اپنا اہم کردار ادا کرے ۔کیونکہ امریکی کوششوں سے ہی مسئلہ کشمیر حل ہو گا اور تنازع افغانستان کا حل بھی مسئلہ کشمیر کے حل سے ہی منسلک ہے ۔وہ واشنگٹن میں امریکی سینیٹر
دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان مسئلہ کشمیر کو حل کرنا ضروری ہو گیا :بیرسٹر سلطان
واشنگٹن:آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ اب یہ بات تسلیم کی جا چکی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا بلکہ اسی مسئلہ کی وجہ سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تین جنگیں ہو چکی ہیں ، انہوں نے کہا کہ دونوں
بھارتی یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہ،ہڑتال،حریت قیادت نظر بند
سری نگر /مظفرآباد:کنٹر و ل لائن کے دونوں اطراف اوردنیابھرمیں مقیم کشمیر یو ں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طورپرمنایا، وادی بھرمیں مکمل ہڑتال،تمام سرکاری اورنجی ادارے بند، سڑکیں سنسان رہیں، بھارت مخالف مظاہروں کوروکنے کیلئے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے ،موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ کی
لانگ مارچ،انقلاب مارچ،ترقی و خوشحالی کا پہیہ جام کرنے کی سازش ہے،چوہدری عبدالمجید
مظفرآباد:وزیر اعظم چوہدری عبدالمجید نے جشن آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس تقریب کو وزیر ستان میں جاری آپریشن ضرب عضب کے نام سے منسوب کرتے ہیں، مسئلہ کشمیر کو حل کئے بغیر جنوبی ایشیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا، وہ جشن آزادی کی سب سے بڑی تقریب سے بطور
آزادی کا مطلب پوچھنا ہے تو کشمیری عوام سے پوچھیں،چوہدری مجید
مظفرآباد:ریاست بھر میں جشن آزادی آج بھر پور طریقے سے منایا جائے گا، وزیراعظم چوہدری عبدالمجیدنے قومی پرچم پاکستان کی رونمائی کی اور‘‘گرینڈ فریڈم فلیگ مارچ’’ کا آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کے باہر افتتاح کیا۔ بدھ کے روز وزارت کھیل امور نوجوانان وثقافت کے زیر اہتمام شروع کئے گئے ’’فلیگ مارچ‘‘ میں
علی گیلانی نے15اگست کو بھارتی یوم آزادی پر مکمل ہڑتال کی کال دے دی
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنماسید علی گیلانی نے کشمیریوں سے 15؍اگست کو بھارتی یوم آزادی کے موقع پر مکمل ہڑتال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیرمیں یوم آزادی کی تقریبات کے انعقاد کا کوئی حق نہیں رکھتا کیونکہ اس نے یہاں غیر قانونی طورپرقبضہ کر رکھا ہے
ایران مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر اثر و سوخ استعمال کرے،سردار یعقوب
اسلام آباد :صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمدیعقوب خان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہمارے دیرینہ سیاسی ، سماجی ، ثقافتی اور مذہبی رشتے ہیں ، قریبی تعلقات کی بنا پر ہی کشمیر کو ایران صغیربھی کہا گیا ہے ٗ ہمیں فخر ہے کہ انقلاب ایران کے بانی آیت اللہ
کشمیریوں کیخلاف اوچھے ہتھکنڈے بند نہ ہوئے تو بھرپور مزاحمت کی جائیگی،علی گیلانی
سرینگر: بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے بھارتی تحقیقاتی ادارے نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی کی طرف سے کشمیریوں کی جائیدادیں ضبط ، جھوٹے مقدمات میں نظر بند کشمیریوں کو بھارت کی جیلوں میں منتقل اور عام کشمیریوں کو فون کرکے ہراساں کرنے کی کارروائیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے
سسٹم بچانے کیلئے قربانی ضروری،چوہدری نثار کووزیر اعظم بنا دیا جائے،سردار عتیق
دھیرکوٹ:صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ جمہوریت کو غیر جمہوری رویوں سے خطرہ ہے ،پاکستان میں جمہوریت نہیں شخصی آمریت ہے ،قائداعظم ؒاور علامہ اقبال کی جگہ نواز شریف اور شہباز شریف کی تصویریں لگائی گئی ہیں۔ وہ گزشتہ روز یہاں صحافیوں سے گفتگو کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا
نو تعمیر شدہ پل تیار،وزیر اعظم کا معائنہ،عوام کی تقدیر جلد بدل جائیگی،چوہدری عبدالمجید
مظفرآباد:نو تعمیر شدہ پل افتتاح کیلئے تیار ہو گیا ،وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے پل کا معا ئنہ کر کے افتتاح کی تیاریوں پر اطمینان کااظہار کرتے ہوئے این ایچ اے ،محکمہ ورکس اور دوسرے محکموں کے افسران کو دلچسپی لے کر منصوبہ کو مکمل کرنے پر شاباش دی ،وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے وزیر تعلیم
انڈین کشمیر،مجاہدین کے ساتھ جھڑپ میں ایک بھارتی فوجی ہلاک،3زخمی
سرینگر :مقبوضہ کشمیرکے ضلع کپواڑہ میں مجاہدین کے ساتھ جھڑپوں میں ایک بھارتی فوجی ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ، کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ضلع کے علاقے ٹنگڈار میں مجاہدین کے ساتھ جھڑپوں میں ایک بھارتی فوج ہلاک اور تین زخمی ہو گئے ،علاوہ ازیں مقبوضہ کشمیرکے قصبے ترال میں بھارتی فوجیوں کے ظلم وتشدد
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت جاری رکھیں گے : سیکرٹری جنرل او آئی سی
اسلام آباد :سیکرٹری جنرل او آئی سی امین عبداللہ مدنی نے کہا ہے کہ بھارت دنیا بھر میں حق خودارادیت کی حمایت کرتا ہے مگر مقبوضہ کشمیر میں اس نے آنکھیں بند کررکھی ہیں۔مسئلہ کشمیر کا سیاسی حل موجود ہے اور اس میں کشمیری عوام بنیادی فریق ہیں۔کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق
کشمیری عوام آئی ڈی پیز کی ہر ممکن مدد کریں گے،سردار یعقوب
اسلام آباد:آزاد کشمیر کی پانچوں یونیو ر سٹیو ں کے وائس چانسلر زنے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن ضرب عضب کے باعث نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی مدد کیلئے مجموعی طور پر5لاکھ روپے کے چیک چانسلر اورصدر آزاد کشمیر سردار محمد یعقوب خان کے حوالے کر دیئے ۔ اس سلسلے میں صدارتی سیکرٹریٹ
بھارتی آرمی چیف کی بڑھکوں سے مرعوب نہیں ہوں گے،چوہدری عبدالمجید
اسلام آباد :وزیراعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید نے بھارتی آرمی چیف کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر فوجی کارروائی کے حوالے سے اشتعال انگیز بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے اپنے خطہ کے اندر عدم استحکام اور فوجی اشتعال پیدا کرنے کی کوشش قرار دیا ہے ۔ چوہدری عبدالمجید نے کہا کہ لائن آف
وفاقی حکومت ناکام ہو چکی،شریف برادران مستعفی ہو جائیں،سردارعتیق
پلندری :سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمدخان نے کہا کہ پاکستان جمہوری لاقانونیت کی زد میں ہے ، میثاق جمہوریت نہیں ‘‘میثاق جبر ’’کے ذریعے بدترین خاندانی آمریت قائم ہے ، مرکزی حکومت داخلی و خارجی اور انتظامی امور چلانے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے ، فوج کو بلانا اس کا اعتراف
انڈین کشمیر،بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید2کشمیری نوجوان شہید
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گرد ی کی تازہ کارروائی کے دوران جمعہ کو ضلع کپواڑہ میں مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کیرن میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔ ادھر ضلع انتظامیہ