مقبول خبریں
پاکستان کا دورہ انتہائی کامیاب رہا ،ممبر برطانوی پارلیمنٹ ٹونی لائیڈ و دیگر کی پریس کانفرنس
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 کشمیری شہید، 15زخمی
سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے 3 کشمیریوں کو شہید کردیا، دو گھروں کو بھی تباہ کر دیا، کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جولائی کے مہینے میں قابض فورسز نے 33 کشمیریوں کو شہید کیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے، پلواما میں 3 کشمیریوں کو شہید جبکہ دو
الحاق پاکستان سے متعلق بے بنیاد بیان منسوب کیا گیا: وزیراعظم آزاد کشمیر
اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر راجا فارق حیدر نے سخت اور دو ٹوک موقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ الحاق پاکستان کے سوا کچھ قبول نہیں، کشمیری گزشتہ 70 سال سے پاکستان کا حصہ بننے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ میڈیا میں گمراہ کن بیانات کی مذمت کرتا ہوں۔ اسلام آباد میں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ،دو کشمیریوں کو شہید کر دیا
پلواما : مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ، سرچ آپریشن کا بہانہ بنا کر دو کشمیریوں کو شہید کر دیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے ضلع پلواما میں ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کیا اور فائرنگ کر کے دو نوجوانوں کو شہید کر دیا
نواز شریف کی نااہلی فکسڈ فیصلہ ، آرٹیکل 62کی آڑ میں بغاوت ہے:حافظ حفیظ الرحمن
اسلام آباد:وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کو مکمل طور پر فکسڈ فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ آرٹیکل 62کی آڑ میں بغاوت کی گئی ہے ، کسی منصف میں جرأت ہے تو پرویز مشرف کو کٹہرے میں لائے ، آئین توڑنے اور ملک کو 75ہزار لاشوں کا
حریت رہنماء شبیر شاہ گرفتار، ریمانڈ پر این آئی اے کے حوالے
سری نگر:بھارت مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی آواز کو بزور طاقت دبانے کے لیے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آیا۔ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے کئی سالوں سے نظر بند حریت رہنما شبیر احمد شاہ کو گرفتار کر کے نئی دہلی بھیج دیا ہے جہاں مقامی عدالت نے ان کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ کا پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کا مطالبہ
سرینگر: سابق وزیر اعلیٰ مقبوضہ کشمیر فاروق عبد اللہ نے پاک بھارت مذاکرات کی بحالی سمیت مسئلہ کشمیر پر تیسرے فریق کی ثالثی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ تعلقات بحالی کی ذمہ داری نریندر مودی کے بجائے منموہن سنگھ اور ملائم سنگھ جیسی شخصیات کو
ایسا لگتا ہے مسئلہ کشمیر اب بھارت اور آزاد کشمیر تک محدود ہو کر رہ گیا: بی بی سی
سرینگر: برطانوی خبر رساں ادارے نے اپنی رپورٹ کہاہے کہ ایسا لگتا ہے کشمیر کا مسئلہ اب بھارت اور آزاد کشمیر تک محدود ہوکر رہ گیا ہے۔بی بی سی کے مطابق ایک زمانہ تھا جب بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں حریت پسندی کا مسئلہ ایک بین الاقوامی مسئلہ سمجھا جاتا تھا۔ 90ء کی دہائی
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک ساتھیوں سمیت گرفتار
سری نگر:کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے حریت رہنما یاسین ملک کو احتجاجی مظاہرے میں شرکت سے روکنے کیلئے گرفتار کر لیا ہے۔ یاسین ملک آج سری نگر میں بھارتی فورسزکے ہاتھوں نہتے کشمیریوں کی شہادت پر احتجاج کی سربراہی کرنے والے تھے جس سے روکنے کیلئے انہیں گرفتار کیا گیا۔ بھارتی فورسز نے یاسین
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشتگردی جاری،مزید2کشمیری نوجوان شہید،مکمل ہڑتال
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید2بے گناہ نوجوان شہیدکردئیے جس سے گزشتہ24گھنٹوں کے دوران شہیدکئے جانیوالے نوجوانوں کی تعداد بڑھ کر 5 ہو گئی ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غاصب فوجیوں نے مزید2نوجوانوں کوضلع بانڈی پورہ کے علاقہ گریز میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران فرضی جھڑپ
بھارتی فوج کے جعلی مقابلے،3 نوجوان شہید، جہادی ترانے پڑھتے 12بچے گرفتار
سرینگر/ ممبئی:مقبوضہ کشمیر میں آپریشن کے دوران بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 بے گناہ اور نہتے نوجوانوں کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا۔اننت ناگ میں جہادی ترانے پڑھتے 12بچوں کو مسجد سے گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی فوج کا مورال قائم رکھنے کیلئے ہندو تنظیم وشوا ہندو پریشد اوربجرنگ
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ کے باوجود احتجاجی مظاہرے جاری
سرینگر/نئی دہلی:مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز کی مظاہرین پر فائرنگ کے باوجود احتجاجی مظاہرے جاری رہے ،بھارتی سورماؤں نے بزرگ پرتشددکر کے آنکھ نکال دی۔ مرکزی جامع مسجد سرینگرکی چوتھے جمعہ بھی تالہ بندی کی گئی نمازیوں کو عبادت سے روک دیا گیا ،پلوامہ میں قابض فوج کی فائرنگ کے بعد نوجوانوں نے فورسز پر پتھرائوکردیا
مقبوضہ کشمیر بھر میںیوم شہداء پرمکمل ہڑتال، کرفیو، حریت قیادت نظر بند،1شہید
سرینگر:کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے گزشتہ روز یو م شہدائے کشمیر اس عزم کی تجدید کے ساتھ منا یاکہ وہ اپنے ناقابل تنسیخ حق ،حق خود ارادیت کے حصول تک شہداء کے مشن کو جاری رکھیں گے ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر بھر میں مکمل ہڑتال
بھارت کشمیریوں کے جذبہ حریت پسندی سے خائف ہے:میر واعظ عمر فاروق
سری نگر: برہان وانی کی شہادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کشمیری حریت رہنماء میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ حکومت ہندوستان اور اس کے آلۂ کار عوام کے جذبۂ حریت سے خائف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے ہمارے مذہبی، انسانی اور سیاسی حقوق طاقت کے بل بوتے پر سلب کر
بھارتی فوج نے برہان وانی کی قبر کا محاصرہ کر لیا، جگہ جگہ احتجاج، متعدد گرفتار
سری نگر: حریت کمانڈر برہان وانی کی برسی پر بھارتی فوج نے ظلم کی نئی تاریخ رقم کر دی۔ ترال میں برہان کے والد مظفر وانی کو بیٹے کی قبر پر جانے سے روک دیا گیا اور گھر میں دعائیہ تقریب کے سلسلے میں لگے ٹینٹ بھی اکھاڑ دیئے گئے۔ شوپیاں میں بھارت کے خلاف
مقبوضہ کشمیر:برہان وانی کی آج پہلی برسی،وادی چھائونی میں تبدیل،تجارتی مراکز بند
سرینگر:تحریک آزادی کشمیر کو جلابخشنے والے شہید کمانڈر برہان وانی کی آج پہلی برسی منائی جائے گی۔قابض فورسز نے وادی کو چھاؤنی میں تبدیل کردیا،گلی کوچوں میں خاردار تاریں بچھا دی گئیں،تجارتی مراکز بند، بھارتی سرکار نے مقبوضہ وادی میں21ہزار اضافی اہلکار تعینات کردئیے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک آزادی کشمیر کے ہیرو برہان وانی کی
برہان وانی شہید کی برسی، وادی چھاؤنی میں تبدیل ، 21ہزار فوجی تعینات
سری نگر: بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے والا نوجوان برہان مظفر وانی مقبوضہ کشمیر کی نوجوان نسل کا ہیرو بن گیا۔ برہان وانی کی قربانی نے مقبوضہ کشمیر کی تحریک آزادی میں نئی روح پھونک دی۔ جعلی مقابلے میں جاں بحق ہونے والے برہان وانی کی برسی پر کشمیر کا بچہ
مقبوضہ کشمیر:شہید نوجوان سپرد خاک،احتجاج میں شدت،جھڑپوں میں35زخمی
سرینگر:بھارتی فوج کے ہاتھوں مقبوضہ کشمیر کے علاقے بامنو میں شہید 2نوجوانوں کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا جبکہ قابض فوج نے ایک شہید کا جسد خاکی دینے سے انکار کر دیا جس پر عوام کے احتجاج میں مزید شدت آگئی اور بھارتی فورسز کیساتھ جھڑپوں میں مزید 35کشمیری زخمی ہو گئے
مقبوضہ کشمیر کے شہید حریت کمانڈر بشیر احمد وانی سپرد خاک، وادی میں مکمل ہڑتال
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے شہید حریت کمانڈر بشیر احمد وانی کی نماز جنازہ ضلع اسلام آباد میں ادا کی گئی جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ بشیر احمد وانی اور ان کے ساتھی آزاد احمد ملک گزشتہ روز بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہو گئے تھے۔ شہید کے جنازے میں شریک افراد نے
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج آپے سے باہر، فائرنگ سے خاتون سمیت 5افراد شہید
وادی: مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری،بھارتی فوج کی فائرنگ سے خاتون سمیت5افراد شہید، وادی میں ایک بار پھر کرفیو نافذ، وادی میں موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل، تعلیمی ادارے بھی بند کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، بھارتی فوج نے ایک بار پھر نہتے کشمیریوں پر