مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
جموں کشمیر ، سیلاب میں پھنسے بچوں کے والدین کا احتجاجی مظاہرہ
جموں:مقبوضہ کشمیر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے بچوں کے والدین نے کٹھ پتلی انتظامیہ کے خلاف بکرم چوک جموں میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور سڑک بلاک کر دی ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جموں سے تعلق رکھنے والے ان بچوں کو یکم ستمبر کووادی کے ضلع بارہمولہ میں انٹر ڈسٹرکٹ ہا
عالمی ادارے آزاد اور مقبوضہ کشمیر کے متاثرین کی مدد کیلئے آگے آئیں،سردار عتیق
مظفرآباد:صدر مسلم کانفرنس وسابق وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمدخان نے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے عالمی این جی اوز کو رسائی دی جائے ،سیز فائر لائن عالمی اداروں کیلئے کھولی جائے ،پاکستانی سیاستدان مودی کی محبت میں گرفتار ہیں،وزیراعظم چوہدری مجید نے آزادکشمیر کا ترقیاتی بجٹ
علی گیلانی کا سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
سرینگر:مقبوضہ کشمیرمیں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے طوفانی بارشوں اور شدید سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور املاک کی تباہی پرشدید دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی گیلانی نے اپنے بیان میں کہا کہ بارشوں اور سیلاب نے قابض انتظامیہ کے تمام پول کھول
پاک فوج دشمن کو منہ توڑ جواب دے سکتی ہے ، چوہدری مجید
مظفرآباد:وزیراعظم چوہدری عبد ا لمجید نے کہا ہے کہ قوم نے یوم دفاع پورے جوش و جذبے سے منا کر ثابت کیا ہے کہ آج بھی 1965 والا جذبہ موجود ہے اور قوم چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پوری طرح تیار ہے اور وہ اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ ملکی سرحدوں کی حفاظت اور
متاثرین بارش کی امداد کیلئے ہنگامی اقدامات کئے جائیں،چوہدری مجید
مظفرآباد :وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں پیدا شدہ صورتحال پر بلائے گئے ہنگامی اجلاس میں چوہدری عبدالمجید نے انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجہ میں متاثر ہونے والوں کی بھرپور مدد کی جائے اور ان کی مشکلات کم اور لوگوں کی جان و مال
کشمیری نوجوانوں کے قتل کیخلاف احتجاجی مظاہرے ، شیلنگ ، متعدد زخمی
سری نگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع پلوامہ میں حاجن بالہ میں تین کشمیری نوجوانوں کے قتل کے خلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے ، بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا جس سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ کشمیر میڈیا سروس
مقبوضہ کشمیر ، یوسمرگ کو فائرنگ رینج بنانے کا فیصلہ
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں مقامی لوگوں کی شدید مخالفت کے باوجود قابض انتظامیہ نے ضلع بڈگام کے صحت افزاء مقام یوسمرگ میں محکمہ جنگلات کو ہدایت کی ہے کہ وہ بھارتی فوج کی طرف سے توسہ میدان کے بدلے فائرنگ رینج کے لیے یوسمرگ کے مضافات میں منتخب کی گئی جگہ باجہ پتھری کوخالی کرے ۔کشمیرمیڈیا
سیاسی بحران کے حل کیلئے حکومت اورفوج میں ہم آہنگی ضروری ہے،سردار عتیق
پلندری :مسلم کانفرنس کے صدرسردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ریٹائر ہونے والے آرمی چیف کو صدر پاکستان بنانے کے لئے آئین میں گنجائش پیدا کی جائے ۔ ملک کو سیاسی اور آئینی بحران سے نکالنے کے لئے حکومت اور فوج کے درمیان تال میل ضروری ہے ۔ان خیالات کا اظہار
موجودہ حالات میں مارشل لاء آیا تو وہ ضیا الحق والا نہیں ہو گا،سردار عتیق
میرپور/سہرمنڈی:مسلم کانفرنس کے صدر سردار عتیق احمد خان سے مسلم کانفرنس میرپور کے رہنما ؤں نے یہاں ملاقات کی ،جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر حاجی ذوالفقار، چوہدری توصیف ، شکور مغل، قیوم قمر، حاجی رفیق، چوہدری گلبہار، سردار شہزاد ایڈووکیٹ، راجہ ارشد ،مرزا عتیق ، سردار واجد، شیخ
مزدورتھا،آج صدر ہوں،قوم محنت کرتی رہی تو منزل مل جائیگی،سردار یعقوب
راولا کوٹ : صد ر آ ز ا د کشمیر سرداریعقوب خان نے کہاہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف کو مدت پوری کرنے کا آئینی حق ہے ، مجھ پر کوئی ایک پیسے کی کرپشن ثابت نہیں کرسکتا،ہرفردکوتعلیم،علاج اورروزگارکی سہولت فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔دعوئوں سے نہیں عمل سے کشمیرکوجوڑنے کے راستے
مودی کے ارادے خطرناک،بھارت آزاد کشمیر پر پھر حملہ کرنا چاہتا ہے،سردار یعقوب
راولاکوٹ :صدر آزاد جموں و کشمیر محمد یعقوب خان نے کہا کہ مودی سرکار کے ارادے خطر ناک ہیں ۔ وہ ایک مرتبہ پھر آزادکشمیر پر حملہ کر نا چاہتا ہے ۔1947کی طرح غلطی دہرائی گئی تو عوام اس سرزمین کو بھارت کیلئے قبرستان بنا دیں گے ۔ شہدائے دوتھان کا خون ہمارے ذمہ قرض
خطے اور بالخصوص جموں وکشمیرمیں قیام امن کے لئے پاک بھارت مذاکرات بحال کئے جائیں ، اسمبلی اراکین
سرینگر :جموں و کشمیراسمبلی نے پاکستان سے مذاکراتی عمل بحال کرنے کی قرارداد متفقہ طورپرمنظورکرلی۔قرارداد میں نئی دہلی پر اسلام آباد سے مذاکرات بحال کرنے پرزوردیاگیاہے ۔جموں و کشمیراسمبلی کی لیجسلیٹوکونسل نے وائس ووٹ کے ذریعے متفقہ طورپرقرارداد کی منظوری دی۔ قرارداد میں بھارتی حکومت پرزوردیاگیا ہے کہ خطے اور بالخصوص جموں وکشمیرمیں قیام امن
ملک خون خرابے کا متحمل نہیں ہو سکتامعاملات افہام و تفہیم سے حل ہوجانے چاہیئں،سردار یعقوب
مظفر آباد:صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی قیادت معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرے ملک خون خرابے کا متحمل نہیں ہو سکتا ۔ انہوں نے وفاقی حکومت ، تحریک انصاف اورعوامی تحریک زور دیا کہ وہ تشدد سے گریز کریں اسی میں
ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید دو کشمیری نوجوان شہید
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں مزید دوکشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کیرن اور کلاروس میں جاری تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا ۔ ضلع کے علاقے
کشمیری کنٹرول لائن کی صورتحال سے لا تعلق نہیں رہ سکتے،علی گیلانی
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے کنٹرول لائن پر جاری گولہ باری سے انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس اورتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سرحدی جھڑپیں کسی بھی وقت بڑی اور تباہ کن جنگ کا باعث بن سکتی ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایک نمائندہ
مقبوضہ کشمیر میں جھڑپیں،2بھارتی فوجی ہلاک،4مجاہدہدین شہید
نئی دہلی/سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریب جھڑپوں میں 2 بھارتی فوجی ہلاک اور4 مجاہدین شہید ہوگئے ۔اتوار کو بھارتی میڈیا کے مطابق ضلع کپواڑہ کے علاقے کالاروس کے جنگلات میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں چار مجاہدین شہید ہوگئے جبکہ ایک بھارتی فوجی شدید زخمی ہوگیا جسے
آزاد کشمیر بھر میں ن لیگ کی ریلیاں،بڑا لشکر اسلام آباد لا سکتے ہیں،فاروق حیدر
مظفرآباد/بھمبر/میرپور:وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف کی قیادت پر اعتماد،جمہوریت کی بالادستی،آئین کی پاسداری کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کیلئے آزاد کشمیر بھر میں ریلیوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری ہے ۔مظفرآباد میں گزشتہ روز سب سے بڑی ریلی نکالی گئی جس کی قیادت صدر مسلم لیگ ن آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کی،ریلی
میوزیکل شو پر سیاست نہیں ہو سکتی،کارکنوں کی تربیت کی جائے،چوہدری یاسین
کوٹلی:قائم مقام وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری یاسین نے کہاہے کہ پیپلزپارٹی آج بھی پاکستان کی مقبول ترین عوامی تحریک ہے مختلف پریشرگروپ جومیوزک شو کے نام پراکھٹے ہوکرسیاست کررہے ہیں اس طرح سیاست نہیں ہوتی ، سیاسی اجتماعات میں سیاسی کارکنوں کی تربیت کااہتمام کرناچا ہئے انہیں ملکی اوربین الاقوامی امورپردرس دیناچا ہئے تاکہ ہماری
انڈین کشمیر،بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں مزید2کشمیری شہید،سرینگر میں دھرنا
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں دو کشمیری نوجوان شہید کر د یئے ۔ آ مدہ اطلا عا ت کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے فرقا ن گلی میں جاری آپریشن کے دوران شہید کیا۔ بھارتی فوج نے دعویٰ کیا