مقبول خبریں
یورپین مسلم کونسل کے صدر میاں عبد الحق اور یو کے اسلامک مشن محمد صادق کھوکھر کا ناروے پہنچنے پر والہانہ استقبال
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
جماعتی ڈسپلن کی خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،فاروق حیدر
اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمدفاروق حیدر خان نے ضلع کوٹلی میں جماعتی عہدیداران کی جانب سے بیان بازی کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے تمام عہدیداران و کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ جماعتی ڈسپلن کی پابندی کو یقینی بنائیں۔ راجہ محمد فاروق حیدر خان نے پاکستان مسلم
کشمیر کی آزادی ہمارا خواب ملین مارچ تاریخ کا دھارا بدل دیگا ، بیرسٹر سلطان
میرپور: آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ ملین مارچ کو مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیر کی تمام قیادت کی حمایت حاصل ہے ۔ برطانوی و یورپی پارلیمنٹ کے ممبران بھی بڑی تعداد میں اس کی حمایت کر رہے ہیں، ہاؤس آف لارڈز ، عالمی انسانی حقوق کی
قائد اعظم کے نظریات سے ہٹ کر نیا پاکستان بنانے کی کوشش کی گئی تو بغاوت کرونگا،فاروق حیدر
اسلام آباد :پاکستان مسلم لیگ(ن) آزاد جموں وکشمیر کے صدر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے مشکل حالات میں بڑی جر ات سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں گزشتہ سال کی نسبت زیادہ واضح الفاظ میں کشمیریوں کی ترجمانی کی ہے جس پر پوری
بھارتی وزیراعظم سازشی سیاستدان:مسئلہ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو گا،سردار یعقوب
کونی آئی لینڈ :صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے کہا ہے کہ سکاٹ لینڈ کو الگ ہونے اوربرطانیہ کو ٹوٹنے سے بچانے میں بھی کشمیریوں نے اہم کردار ادا کیا ۔ جہاں 18 ہزار کشمیریوں نے برطانیہ کے حق میں ووٹ دے کر ریفرنڈم کا پانسہ پلٹ دیا ۔ وہ اپنی
چوہدری عبدالمجیدنے لیپس ہونیوالے فنڈز کی مدت30ستمبر تک بڑھا دی
مظفرآباد:وزیرا عظم چوہدری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ دیہی علاقوں کی بلا امتیاز ترقی حکومتی ایجنڈے میں شامل ہے ، محکمہ لوکل گورنمنٹ حالیہ بارشوں سے سڑکوں ،پلوں اور واٹر سپلائی سکیموں کو پہنچنے والے نقصانات کا تخمینہ 3دن کے اندر ایس ڈی ایم اے کے پاس بھجوائے ، وہ گزشتہ روز وزیراعظم سیکرٹریٹ میں
مقبوضہ کشمیر کے سیلاب زدگان سے یکجہتی،بھارت مخالف ریلیاں
مظفرآباد /میر پور/پلندری/باغ/اسلام آباد:وزیرا عظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی کال پر مقبوضہ کشمیر کے متاثرین سیلاب سے یوم اظہار یکجہتی منایا گیا ، آزادکشمیر ،اسلام آباد سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت مخالف احتجاجی ریلیاں نکا لیں ،تقریبات کا انعقاد کیا گیا ، مظفرآباد اور اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے مبصرین کواحتجاجی
سکاٹ لینڈ ریفرنڈم کے بعد مسئلہ کشمیر اور ملین مارچ کی اہمیت بڑھ گئی،بیرسٹر سلطان
کھوئی رٹہ :سابق وزیر اعظم آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اگر میں لندن ملین مارچ کا اعلان کر سکتا ہوں تو اسلام آباد میں مارچ اور دھرنوں کی کیسے مخالفت کر سکتا ہوں سکاٹ لینڈ ریفرنڈم کے بعد مسئلہ کشمیر اور ملین مارچ کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے مسئلہ کشمیر
سکندر حیات کا کشمیر لندن ملین مارچ میں شرکت کا اعلان
اسلام آباد :آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے انکی رہائشگاہ پر آزاد کشمیر کے سابق صدر سردار سکندر حیات خان نے تفصیلی ملاقات کی ۔دونوں رہنماؤں نے آزاد کشمیر کے سیاسی حالات اور مقبوضہ کشمیر میں سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر بیرسٹر
مقبوضہ کشمیر سیلاب،عبدالمجید کا25ستمبر کو متاثرین کیساتھ یوم اظہار یکجہتی منانیکا اعلان
اسلام آباد:وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجیدنے 25ستمبر کو مقبوضہ کشمیر کے متاثرین سیلاب سے ‘‘یوم اظہار یکجہتی’’ منانے کا اعلان کیا ہے ۔ اس روز آزادکشمیر ،پاکستان،لندن، برسلز اور نیویارک میں بھارت کے مجرمانہ رو یئے کے خلاف اور امداد کی اپیل کے لئے مظاہرے کئے جائیں گے ۔وزیراعظم چوہدری عبدالمجید مظفرآباد میں احتجاجی
جب تک مسئلہ کشمیر موجود ہے،ایشیا میں امن نہیں ہو سکتا،فاروق حیدر
مظفرآباد:مسلم لیگ ن آزادکشمیر کے سربراہ اور قائد حزب اختلاف راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ دنیا میں بد امنی کی بنیادی وجہ عالمی برادری کی طرف سے امن کے قیام کیلئے وضع کردہ اصولوں پر عملدرآمد نہ ہونا ہے ،طاقت اور جبر کے زور پر امن قائم نہیں ہو سکتا،جب تک مسئلہ کشمیر
سکاٹ لینڈ کو ریفرنڈم کا حق مل گیا،کشمیریوں کو بھی دیا جائے،بیرسٹر سلطان،لارڈ نذیر
اسلام آباد:آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ جہاں سیاسی یکجہتی کا اعلان کرتے ہیں وہاں مقبوضہ کشمیر اور آزاد کشمیرمیں سیلاب زدگان کی امداد کے لئے بیرون ممالک بالخصوص برطانیہ میں مقیم کشمیریوں وپاکستانیوں سے اپیل
جنوبی کشمیر میں10ہزار خاندان بے گھر،متاثرین کو زائد المعیاد اشیاء کی فراہمی
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں سیلاب سے جنوبی کشمیر کے 300سے زائد دیہات متاثر ہوئے ہیں جبکہ 10ہزار کے قریب خاندان بے گھر ہو چکے ہیں۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق قابض انتظامیہ کے اعداد وشمار کے مطابق جنوبی کشمیرمیں سب سے زیادہ متاثر ضلع کولگام ہوا ہے جہاں 121دیہات زیر آب آگئے جس کے باعث 3000لوگ
کشمیر ملین مارچ کیلئے کسی سے مدد نہیں لیں گے،بیرسٹر سلطان
مظفرآباد: سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کشمیر ملین مارچ 2روز پر مشتمل ہوگا’مارچ میں کسی حکومت سے مدد نہیں لی جائے گی’سیاسی و مذہبی قیادت سمیت تمام مکاتب فکر کی حمایت حاصل کی جائے گی’27اکتوبر کے یوم سیاہ کے موقع پر مظفرآباد ، سرینگر اور
تعمیراتی کمپنیوں کو یقین دلاتا ہوں کہ ان کو کام کی ادائیگی ہو گی،سرداریعقوب
راولاکوٹ:صدر سرداریعقوب خان نے گزشتہ روز زیر تعمیر ڈھلکوٹ پل کے تعمیراتی منصوبے کا جائزہ لیا ، بریفنگ میں شرکت کی ۔ صدر آزاد کشمیر نے زیر تعمیر پل پر کام کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کمپنی کے متعلقہ حکام کی کارکردگی کی تعریف کی ۔ انہیں بتایا گیا کہ
کنٹرول لائن کو کھول دیاجائے ، علی گیلانی کی اپیل
سرینگر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سیدعلی گیلانی نے مطالبہ کیا ہے کہ کنٹرول لائن کو کھول دیاجائے اور عالمی امدادی اداروں کو متاثرین تک براہ راست رسائی دی جائے ۔ بھارت نے مشکل لمحات میں کشمیری عوام کو حالات کے رحم وکرم پرچھوڑدیاہے اوربھارت سوچے سمجھے منصوبے کے تحت کشمیری عوام کو ڈبوناچاہتاہے ،بھارتی
مقبوضہ کشمیرمیں سیلاب سے بے پناہ تباہی ہوئی،اقوام متحدہ ریلیف مشن بھیجے،علی گیلانی
اسلام آباد/مظفرآباد :جما عت اسلامی آزاد کشمیر کے امیر و کنوینئر کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل عبدالرشید ترابی نے حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی شاہ گیلانی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا،بزرگ حریت رہنما نے انہیں مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ کیا،سید علی گیلانی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر تاریخ کے
چوہدری عبدالمجید نے مودی کی سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی پیشکش کومسترد کر دیا
مظفرآباد:وزیراعظم چوہدری عبدالمجید نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے آزاد کشمیر کے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کی پیشکش کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کو امداد دینے کے لیے تیار ہیں،چوہدری عبدالمجید نے وزیراعظم نواز شریف ، حکومت سندھ اور پیپلز پارٹی کا متاثرین سیلاب
علاقائی اور فبیلائی ازم کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنا ہو گا،چوہدری یاسین
اسلام آباد:سینئر وزیر چوہدری یاسین نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر تحریک آزاد ی کشمیر کا بیس کیمپ ہے ،ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ آزاد خطہ میں تحمل ، رواداری ، برداشت کو فروغ دے کر باہم بھائی چارے ،اخوت و محبت کی فضا قائم کر کے مثالی اسلامی فلاحی معاشرہ تشکیل دیا جائے
ریاستی دہشتگردی،بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں3کشمیری نوجوان شہید
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سیلاب سے متاثرہ کشمیریوں کے قتل عام میں مصروف ہے ، تازہ کارروائی کے دوران 3نوجوانوں کو مجاہدین قرار دے کر شہید کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کپواڑہ میں کنٹرول لائن کے قریب کیرن سیکٹر میں بھارتی فوج نے 3کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کردیا۔بھارتی فوج کے