مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ،2زخمی،احتجاج،مظاہرے،انٹر نیٹ بھی معطل
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی نجی گاڑی پر فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوگئے ، یاسین ملک،سید علی گیلانی،میر واعظ اور عباس انصاری سمیت اہم رہنما گھروں میں بدستور نظر بند ہیں ،وادی کے کئی مقامات پراحتجاج اور مظاہرے ہوئے جبکہ کاروباری مراکز اور تجارتی ادارے بند،انٹر نیٹ،موبائل اور ریل سروس معطل
کنٹرول لائن کے دونوں جانب، دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے یوم حق خود ارادیت منایا
سری نگر : کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے جمعہ کو یوم حق خود ارادیت منایا،جس کا مقصد عالمی برادری کویاد دلانا تھا کہ چھ دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجود کشمیر کے بارے میں اقوام متحدہ کی قراردادوں پرعملدرآمد نہیں کیا گیا ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق
مقبوضہ کشمیر میں اساتذہ پر تشدد،لہو لہان کر دیا، میرواعظ نظر بند،کئی رہنما گرفتار
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے ضلع شوپیاں کے ایک درجن سے زائد دیہات میں محاصرے او ر تلاشی کی کارروائی کے دوران شہریوں کو سخت ہراساں کیا ،شاہ گندحاجن کے کوچنگ سنٹر میں اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنا کر لہو لہان کردیاجبکہ5جنوری کو یوم حق خودارادیت منانے سے روکنے کیلئے قابض فورسز
مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کے کمانڈو ٹریننگ سینٹر پر حملہ، 5 اہلکار ہلاک
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں کمانڈو ٹریننگ سینٹر پر حملہ کے دوران 5 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ قابض فوج نے 14 گھنٹے مقابلے کے بعد 2 حملہ آوروں کو بھی مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی حکام نے پاکستان پر الزام تراشیاں شروع کر دیں۔ضلع پلوامہ کا آونتی پورہ کمانڈو ٹریننگ سینٹر
مقبوضہ کشمیر میں نور ترالی کی شہادت پر ہڑتال جاری،جھڑپوں میں متعدد زخمی
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں ضلع پلوامہ کے علاقے سانبورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں شہید ہونے والے تین فٹ کے مجاہد نو رمحمد عرف نور ترالی کی شہادت کے تیسرے روز بھی وادی میں معمولات زندگی بحال نہ ہو سکے ، اس دوران تعزیتی ہڑتال کے باعث کاروباری مراکز،تجارتی ادارے اور بازار بند رہے جبکہ ٹریفک
پاکستان کبھی سازش نہیں کرتا:سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا اعتراف
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کبھی سازش نہیں کرتا۔کچھ روز قبل بھارتی ریاست گجرات میں انتخابی مہم کے دوران مودی نے کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پاکستانی حکام سے ملاقات کی اور گجرات کے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ٹیکسی ڈرائیور شہید‘ مسجد سے لاش برآمد
سرینگر/جے پور:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مجاہدین کی تلاش کے دوران فائرنگ کر کے ٹیکسی ڈرائیور کو شہید کر دیا ہے جبکہ ترال میں مسجد سے ایک کمبل میں لپٹی لاش برآمد ہو ئی ،بھارتی راجستھان میں 19سالہ کشمیری طالب علم زاہدبٹ کی پر اسرا ر موت ہوئی جسے بھارتی حکام نے خود
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے کشمیریوں پر زندگی تنگ کر دی،مزید 3بے گناہ شہید
سری نگر:مقبوضہ ریاست میں بھارتی فوج کے انسانیت سوزمظالم نے معصوم کشمیریوں پرزندگی تنگ کردی،نام نہادآپریشن میں مزید3بے گناہ نوجوان شہیدکردئیے گئے ،جس کیخلاف مظلوموں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق:قابض فوج نے ضلع کلگام میں ایک دیہات کامحاصرہ کرکے گھرگھرتلاشی لی،اس دوران گھریلوسامان کی توڑپھوڑ جبکہ بچوں اورخواتین سے شرمناک سلوک
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا کیمیائی حملہ،3نوجوان شہید،احتجاج،جھڑپیں
سری نگر:بھارتی فوج نے اسرائیل کے نقش قدم پرچلتے ہوئے مقبوضہ ریاست میں نہتے کشمیریوں کیخلاف کیمیائی ہتھیاروں کااستعمال معمول بنالیا،پلوامہ میں تازہ واقعہ کے دوران آبادی پرکیمیائی حملے سے 4مکانات تباہ جبکہ3بے گناہ نوجوان شہید ہوگئے جن کی لاشیں بھی شناخت کے قابل نہ رہیں،مظلوموں نے جبرواستبدادکیخلاف احتجاج کاسلسلہ بھی جاری رکھاجس دوران
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال
سری نگر: مقبوضہ کشمیر جیلوں میں قید کشمیریوں پر بہیمانہ تشدد کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ مظالم کےخلاف حریت رہنماؤں نے وادی میں مکمل شٹرڈاؤن کی کال دی، سری نگرسمیت دیگر اضلاع میں تعلیمی ادارے، کاروبار اور دکانیں بند ہیں۔ کپوارا میں بھارتی فوج، پولیس اور پیرا ملٹری فورسز نے
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجی کی لاش برآمد، کپواڑہ اورپلوامہ میں بڑاکریک ڈاؤن
سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے ضلع شوپیاں سے ایک بھارتی فوجی کی لاش برآمد ہوئی۔ کشمیر میڈیاسروس بھارتی فوجی کوعلاقہ سینسن میں نامعلوم اغو انے کر لیا تھا،گزشتہ روز اسکی لاش وتھ مولہ کے علاقہ سے ملی۔ادھرغاصب فوج نے کپواڑہ اورپلوامہ کے اضلاع میں محاصرے اورتلاشی کی ایک بڑی کارروائی شروع کردی،اس دوران قابض فوجیوں نے بون،
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے تازہ کارروائی میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ضلع پلوامہ کے علاقے ترال اور اس سے ملحقہ علاقوں میں دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال، بھارتی مظالم کے خلاف احتجاجی مظاہرے ، جھڑپیں،پتھراو، ہوائی فائرنگ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج نے بدھ کے روز گجر پٹی زرہامہ کے علاقے
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی جاری، مزید تین کشمیری شہید
سرینگر :مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کپواڑہ میں مزید تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کوضلع میں ہندواڑہ کے علاقے ماگام میں تلاشی اور محاصرے کی ایک کارروائی کے دوران شہید کیا۔ان پانچ دنوں کے دوران
رواں ماہ6جوانوں کی شہادت، سرینگر سمیت وادی میں مکمل ہڑتال
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے صدر مقام سرینگر سمیت وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ شہر کی سڑکوں پر ویرانی کا راج ہے جبکہ فوج اور پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے۔ بھارتی قابض فوج نے رواں ماہ مختلف مقابلوں میں چھ نوجوانوں کو شہید کر دیا جبکہ مختلف علاقوں
مقبوضہ کشمیر میں3نوجوانوں کی شہادت کے خلاف ہڑتال،شدید مظاہرے
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں تین نوجوانوں کی شہادت پر پلوامہ میں مکمل ہڑتال کی گئی، ضلع میں تمام دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہے جبکہ سڑکوں پر گاڑیوں کی آمدو رفت معطل تھی۔ قابض انتظامیہ نے بھارت مخالف مظاہرے روکنے کیلئے ضلع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں۔ بھارتی فوجیوں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کاکریک ڈاؤن جاری،مزید2نوجوان شہید
سری نگر:مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کاغیرانسانی کریک ڈاؤن جاری رہااورمزید2بے گناہ نوجوانوں کوشہیدکردیاگیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض سکیورٹی فورسزنے ضلع بارہمولہ کے اڑی سیکٹر میں آپریشن کے دوران ایک گاؤں کامحاصرہ کیا،گھرگھرتلاشی لی اورتوڑپھوڑکے علاوہ بچوں وخواتین کوبھی وحشیانہ تشددکانشانہ بنایاجبکہ اندھادھندفائرنگ سے 2نوجوان شہیدکردئیے ۔دوسری طرف بھارتی فوج نے ایک بیان میں بے بنیاددعویٰ کیاکہ
بھارتی فوج کی حراست میں شہید کشمیریوں کی مزید2080گمنام قبریں دریافت
سری نگر:بھارتی فوج کی حراست میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی مزید 2080 گمنام قبریں مقبوضہ پونچھ اور راجوری میں دریافت ہوئی ہیں ۔ اس سے قبل بارہمولہ ، بانڈی پورہ اور کپواڑہ میں 2126 گمنام قبروں کی نشاندہی ہوئی تھی ۔ مقبوضہ کشمیر کے سرکاری انسانی حقوق کمیشن نے ریاستی حکومت کو حکم دیا
مقبوضہ کشمیر میں گاڑی پر حملہ،فائرنگ سے ایک بھارتی فوجی ہلاک 4زخمی
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قافلے پر مجاہدین کا دھاوا،اندھا دھند فائرنگ سے ایک فوجی ہلا ک اور 4زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق مجاہدین نے سی آر پی ایف کی گاڑی پر حملہ کیا۔ جس سے ایک فوجی ہلا ک اور 4زخمی ہو گئے ۔ اہلکاروں کاتعلق سینٹرل ریزروفورس کی 96بٹالین سے
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا کریک ڈائون،گھر گھر تلاشی،جھڑپیں،نظام زندگی مفلوج
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک بارپھربڑے پیمانے پرکریک ڈاؤن شروع کردیا،مختلف علاقوں کامحاصرہ کرکے گھرگھرتلاشی جبکہ بچوں اورخواتین پرتشددسمیت لوٹ ماربھی کی جانے لگی،صورتحال کیخلاف ہزاروں افرادنے سڑکوں پرآکراحتجاجی مظاہرے کئے ،تاہم قابض فورسزنے وحشیانہ تشددکرتے ہوئے درجنوں مظاہرین زخمی اورمتعددگرفتارکرلئے ،سخت ترین کشیدگی کے باعث مقبوضہ وادی بھرمیں نظام زندگی مفلوج