مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
جب تک بھارت سے آزادی چھین نہ لیں، چین سے نہیں بیٹھیں گے :سردار مسعود خان
اسلام آباد : صدرآزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ ایل او سی پر بھارتی جارحیت کا مقصد مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم سے عالمی توجہ ہٹانا ہے جبکہ کشمیری اس وقت تک چین سے نہیں بیٹھیں گے جب تک بھارت سے آزادی چھین نہ لیں۔اتوار کے روز کشمیر ہاؤس اسلام
مقبوضہ کشمیر:طلبہ کا احتجاج،آزادی تک امتحانات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کے ہاتھوں شہریوں کے قتل کے خلاف گزشتہ روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی،بھارتی فورسز نے ضلع کولگام کے دیہات کڈونی ،قائموہ ،ہاورہ اور مشپورہ میں گھروں پر چھاپے مارے اور اس دوران 6عمارتوں اوردھان کی فصل کو جلادیا،کئی گاڑیوں اور گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے
جنگ نہیں چاہتے،جارحیت کا جواب دیں گے،فاروق حیدر:اے پی سی بلانے کا اعلان
اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ بھار ت کا سرجیکل سٹرائیک کا دعویٰ 70سال میں سب سے بڑا جھوٹ ہے ، پروفیشنل آرمی کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنی قوم سے جھو ٹ بولے ،وزیراعظم نوازشریف نے اقوام متحدہ میں بھرپور انداز میں کشمیر کا مقدمہ لڑا،کشمیر بھارت کا کبھی
مقبوضہ کشمیر میں شہید پاکستانی فوجی جوانوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ روز پاکستانی شہید فوجیوں کی نماز جنازہ ادا کی گئی ،کشمیریوں کو مساجد میں نماز جمعہ پڑھنے کی اجازت نہیں دی گئی ،جس کے باعث لوگوں نے سڑکوں پرنمازادا کی ،سری نگر میں نمازکی ادائیگی کے بعد لوگوں نے لعل چوک میں دھرنا دیااور بھارتی مظالم کے خلاف شدید احتجاج
بھارتی حکومت اور فورسز کی جانب سے سرجیکل سٹرائیک کے شواہد نہیں ملے ، لارڈ نذیر
اسلام آباد:دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ پاکستان کی خارجہ اور کشمیر پالیسی تسلسل کے ساتھ چل رہی ہے ’پاکستان مسئلہ کشمیر کے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں حل کرنے چاہتا ہے ’ہمسایہ ملک الزامات اور پراپیگنڈا کا سہار ا لے رہا ہے ۔وہ جمعہ کو پاکستان انسٹی ٹیوٹ
چینی کمپنی کیساتھ کیروٹ ہائیڈل پراجیکٹ معاہدہ،سرمایہ کاروں کو سہولیات دینگے:فاروق حیدر
مظفر آباد:وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ نجی سیکٹر کے تعاون سے ہائیڈل کے شعبہ میں خاطر خواہ نتائج حاصل کیے جا سکتے ہیں۔آزادکشمیر کا خطہ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے ۔کیروٹ ہائیڈل پراجیکٹ سے 720میگا واٹ بجلی پیدا کی جائیگی جس سے نہ صرف نیشنل گر ڈ
بھارت کے پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کے عزائم ناکام ہوں گے:راجہ فاروق حیدر
مظفر آباد :وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ بھارت کے انتہا پسند حکمرانوں کی پاکستان کے خلاف آبی جارحیت کے عزائم ناکام ہوں گے ۔بھارت کے انتہا پسند حکمرانوں کے جارحانہ بیانات ،منفی عزائم نے اس ریجن کے امن کو مسلسل خطرات میں رکھا ہوا ہے ۔بین الاقوامی برادری
جنرل اسمبلی ’’ ٹاکنگ کلب‘‘ ہے مسئلہ کشمیر سکیورٹی کونسل میں اٹھایا جانا چاہئے:لارڈ نذیر احمد
میرپور:برطانوی ہائوس آف لارڈز کے تاحیات رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی فنکاروں کو بھارت سے نکل جانے کی دھمکی دینے والوں کو ہندو داعش کہتا ہوں، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی محض ’’ٹاکنگ کلب‘‘ہے جس میں دنیا بھر کے سربراہان اور وزرائے اعظم اپنی اپنی پسند کی بولیاں بول کر
عالمی برادری بھارتی فورسز کے ہاتھو ں انسانی حقوق کی پامالیاں بند کرائے ، راجہ فاروق حیدر
اسلام آباد :وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا کہ عالمی برادری مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسز کے ہاتھو ں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں بند کرائے اور ریاستی جبر و تسلط کے ذریعے بھارت کو مقبوضہ جموں وکشمیرکے عوام کے حقوق غصب کرنے سے باز رکھے ۔ہفتہ کے روز بین الاقوامی میڈیا
نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کیلئے مزید دس ہزار فوجی وادی میں بھیج دیئے گئے
سری نگر :مقبوضہ کشمیر میں 77 ویں روز بھی حالات معمول پر نہ آئے ، بھارت نے دس ہزار مزید فوجی وادی میں بھیج دیئے ۔ مقبوضہ وادی میں 77 ویں روز بھی شٹر ڈاؤن ہڑتال اور کرفیو نافذ ہے ۔ بھارت مخالف مظاہرین کو روکنے کے لیے سیکورٹی تعینات ہے ۔ نہتے کشمیریوں پر
بھارتی فوج نے مزید11کشمیری شہید کر دیئے،کنٹرول لائن کے دونوں طرف خطرے کے جھنڈے
سری نگر /مظفر آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنے ظلم کا بازار گرم کرتے ہوئے بچی سمیت مزید11کشمیریوں کو شہید کردیا۔قابض فوج وادی میں نہتے کشمیریوں پرظلم وبربریت کی ایسی ناقابل بیان داستانیں رقم کررہی ہے جو بھارت کے نام نہاد سیکولر چہرے پر بدنما داغ ہیں جبکہ جذبہ آزادی سے سرشار کشمیری
مقبوضہ کشمیر : بھارتی بربریت 73ویں روز بھی جاری، 24گھنٹوں میں 56 گرفتار
سری نگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی بربریت 73 ویں روز بھی جاری ہے ، وادی میں عوامی مظاہرے کچلنے کے لیے سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی ۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران قابض فوج نے چھپن نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔ بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی بھی کشمیریوں سے
مقبوضہ کشمیر:طالب علم شہید،جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت،آزادی کے حق میں نعرے
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے وحشیانہ مظالم جاری ہیں ، پیلٹ گن کے چھرے سرپرلگنے سے چھٹی جماعت کا طالب علم شہید ہوگیا، احتجاجی مظاہروں کے خلاف بھارتی فوج اور پولیس کی ظالمانہ کارروائیوں میں مزید200 افرادزخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں 71 ویں روز بھی صورتحال معمول پر نہ
نواز شریف کی آج امریکہ روانگی،مسئلہ کشمیر پر آرمی چیف اور کشمیری قیادت سے مشاورت
اسلام آباد/مظفرآباد:وزیراعظم نواز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کیلئے آج امریکہ روانہ ہونگے جہاں وہ اپنے خطاب میں مقبوضہ کشمیر میں قابض افواج کے ہاتھوں انسانی حقوق کی مسلسل سنگین خلاف ورزیوں کو اجاگر کرینگے جبکہ عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں بھی مسئلہ کشمیر کی طرف توجہ دلائیں گے
نریندر مودی کی پالیسیاں بھارت کی تباہی کا سبب بنیں گی، راجہ فاروق کا تقریب سے خطاب
مظفر آباد:وزیراعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام سنگینوں کے سائے میں عید منارہے ہیں وہ اپنی قربانی کے بدلے میں جلد سرینگر میں خوشیاں منائیں گے ، اہل پاکستان کا شکر گزار ہوں جو گزشتہ 70 سالوں سے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور بھرپور انداز میں ان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کا وحشیانہ تشدد جاری:عید کے دوسرے روز بھی کرفیو برقرار
سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا وحشیانہ تشدد جاری ہے ، عید کے دوسرے روز بھی کئی علاقوں میں کرفیو برقرار ہے ۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج مظالم جاری ہیں ۔ عید الاضحیٰ کے دوسرے روز بھی بھارتی فوج نے کئی علاقوں میں کرفیو نافذ کر رکھا ہے ۔ کرفیو کے باعث
کشمیریوں کی حقیقی عید اس روز ہوگی جب مقبوضہ کشمیر آزاد ہوگا:صدر ،وزیر اعظم
مظفرآباد:صدرآزادکشمیر مسعود خان اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں کی حقیقی عید اس روز ہوگی جب مقبوضہ کشمیر آزاد ہوگا، وہ دن دور نہیں جب کشمیری عوام اپنا بنیادی حق لیکر رہیں گے ، سچے جذبے اور قوت ایمانی کیساتھ ہم اپنے مقصد کے حصول کیلئے کوشاں رہے تو
مقبوضہ کشمیر : نئے فوجی دستے تعینات ہوتے ہی ریاستی دہشت گردی تیز :مزید5شہید
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں نئے فوجی دستے تعینات ہوتے ہی بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی کارروائیاں تیز کردیں ، ضلع کپواڑہ میں چار نوجوانوں کو شہید کر دیا جبکہ سرینگر کے ہسپتال میں زیر علاج پیلٹ گن کے چھروں کا شکار ایک اور نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔پونچھ میں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسزکی فائرنگ ،شیلنگ سے مزید3نوجوان شہید:سینکڑوں زخمی
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسزکی ظالمانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ا ورمزید فوج تعینات کردی گئی ہے ،گزشتہ روزبھی مظاہرین پر طاقت کا وحشیانہ استعمال کیا گیا،جس کے نتیجے میں3نوجوان شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے ۔ تحریک المجاہدین نے دعوی کیاہے کہ ٹہاب میں سی آر پی ایف کے کیمپ پر مجاہدین