مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
کنٹرول لائن کی دونوں اطراف سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں کا یوم سیاہ ، مظاہرے
سری نگر/اسلام آباد :کنٹرول لائن کی دونوں اطراف سمیت دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے گزشتہ روز یوم سیاہ منایا جس کامقصد عالمی برادری کو یہ پیغام دیناتھاکہ جموں وکشمیر پر بھارت کا تسلط مکمل طورپر غیر قانونی ، غیر منصفانہ اور کشمیریوں کی خواہشات کیخلاف ہے ۔مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال اور مظاہرے کئے
حریت رہنماؤں نے 27 اکتوبر کو وادی بھر میں یوم سیاہ منانے کا اعلان کر دیا
سری نگر: مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 69 برس بیت گئے۔ حریت رہنماؤں کی جانب سے وادی بھر میں 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ 27 اکتوبر 1947 کو بھارتی فوج نے پارٹیشن پلان کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وادی کشمیر میں فوج کشی کی تھی۔ اس موقع پر
وفاقی حکومت تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے وعدے پورے کرے گی ، برجیس طاہر
اسلام آباد :وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کی تعمیر وترقی کے لیے وفاقی حکومت تمام وسائل بروئے کار لاتے ہوئے وعدے پورے کرے گی ، ان خیالات کا اظہار انہوں نے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق اور ایم ایل اے چوہدری مسعود خالد
کرپشن کامکمل خاتمہ،اداروں کی گر تی ہوئی ساکھ کو بحال کریں گے:چوہدری طارق فاروق
بھمبر:سینئروزیر چوہدری طارق فاروق نے کہاہے کہ سابقہ دور حکومت میں3ارب روپے کی سٹاف کالونی کی عمارت میر پورمیں ڈیڑھ کروڑ روپے میں فروخت کی جا رہی تھی جسے ہم نے روک دیا، بعض لوگوں کی اب چیخیں نکلنا شروع ہو گئی ہیں ،سابقہ دورمیں اداروں کوتباہ کرکے کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے گئے ۔
مسئلہ کشمیر:ماضی کی غلطیوں کو درست کرنا ہو گا:صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان
اسلام آباد:صدر آزاد جموں وکشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے ما ضی کی غلطیوں کو درست کر نا ہو گا ،بھا رت دو طرفہ مذاکرات یا معاہدوں کے تحت مسئلہ کشمیر کو حل کر نے پر کبھی تیا ر نہیں ہو گا ۔ کشمیر ی قوم کے حق
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا مارچ،دھرنا کے شرکا پر تشدد،فائرنگ،شیلنگ،نوجوان شہید
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں کٹھ پتلی انتظامیہ نے گزشتہ روزسرینگر میں نام نہاد ارکان قانون ساز اسمبلی کی رہائش گاہوں کی طرف مارچ کو روکنے کیلئے پوری وادی میں کرفیو اور دیگر پابندیاں نافذ کردیں ،بھارتی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے فائرنگ اور شیلنگ کا اندھا دھند استعمال کیا ،جس سے ایک نوجوان
کشمیر ایشو آر پار کا ون پوائنٹ ایجنڈا ، کشمیریوں کو تنہا نہیں ہونے دینگے ، راجہ فاروق
مظفرآباد: وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان کی زیر صدارت یوم تاسیس اور یوم سیاہ کے انتظامات کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس جمعرات کے روز منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر صنعت وسماجی بہبود نورین عارف، وزیر تعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی،ممبران اسمبلی راجہ عبدالقیوم خان،چوہدری شہزادمحمود، مصطفی بشیر عباسی ،انسپکٹر جنرل پولیس بشیر میمن، سینئر ممبر
انسانی حقوق کی تنظیموں نے کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی رہائی کا مطالبہ کر دیا
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی تنظیموں کے دباؤ پر حریت رہنما یاسین ملک کو میڈیکل چیک اپ کے لیے سرینگر اسپتال لایا گیا لیکن ڈاکٹروں کی جانب سے ان کی صحت سے متعلق خدشات کے اظہار کے باوجود انہیں واپس جیل بھیج دیا گیا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ
مقبوضہ کشمیر : بھارت مخالف تحریک کو ایک سو دو دن ہو گئے ،سرینگر میں مکمل شٹر ڈاؤن
سری نگر"": مقبوضہ کشمیر میں بھارت مخالف تحریک کو ایک سو دو دن ہو گئے ، سرینگر میں مکمل شٹر ڈاؤن ، قابض فوج اور پولیس اہلکار سڑکوں پر گشت کرتے رہے ۔ آٹھ جولائی کو نوجوان حریت پسند برہان وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونے والا احتجاج آج بھی جاری رہا ۔ وادی
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے 150 کبوتروں کو حراست میں لے لیا
سری نگر: ایک طرف گھس کر مارنے کی باتیں اور دوسری طرف چھوٹے چھوٹے پرندوں سے خوفزدہ۔ سرجیکل اسٹرائیک کی بھڑکیں مارنے والی بھارتی فورسز معصوم کبوتروں سے ڈرنے لگی۔ مقبوضہ جموں سے ڈیڑھ سو کبوتروں کو حراست میں لے لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے کبوتروں کے مالک کو گرفتار کر کے
پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا: ممنون حسین
مظفرآباد:صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے ، پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔یہ بات انہوں نے آل پارٹیز حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر شاخ کے وفد سے اتوار کو مظفر آباد میں ملاقات کے دوران کہی ، اس موقع پر
بھارت کشمیر سے اپنی فوجیں نکال کر خطے کو غیر فوجی علاقہ قراردے :ممنون حسین
مظفرآباد:صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ بھارت کشمیر سے اپنی فوجیں نکال کر خطے کو غیر فوجی علاقہ قراردے ، کالے قانون ختم کرے اور ظلم و ستم کا بازار بند کر کے کشمیریوں کو استواب رائے کا حق دے ،مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک نئے دور میں
صدر پاکستان ممنون حسین مظفر آباد پہنچ گئے ،آج مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے
مظفرآباد:صدر پاکستان ممنون حسین مظفر آباد پہنچ گئے ،آج مشترکہ اجلاس سے خطاب کرینگے ، کشمیر کونسل، قانون ساز اسمبلی کا مشترکہ اجلاس 11بجے ایم ایل اے ہاسٹل میں طلب کر لیا گیا، اجلاس میں بھارت کے خلاف لائن آف کنٹرول پر بلا وجوز فائرنگ کے خلاف قراداد پیش کی جائے گی ، اجلاس
کشمیر کسی طور بھارت کا حصہ نہیں،ہر صورت آزاد ہو گا: کل جماعتی کانفرنس
اسلام آباد :کل جماعتی کشمیر رابطہ کونسل کے زیراہتمام کل جماعتی کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ تمام بین الاقوامی قوانین اورمعاہدوں کے مطابق کشمیر کسی طور بھی بھارت کا حصہ نہیں بلکہ ایک متنازعہ خطہ ہے ،وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کو کشمیریوں کی
مقبوضہ کشمیر: محرم الحرام کے جلوسوں کے پیش نظر کرفیو میں مزید سختی کر دی
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نہ نماز جمعہ کے اجتماعات اور نہ دوسرے مذہبی رسومات ادا کرنے کی اجازت۔ قابض افواج نے مقبوضہ وادی کو مسلمانوں کے لیے کھلی جیل میں تبدیل کر دیا۔ محرم الحرام کے جلوسوں کے پیش نظر مقبوضہ کشمیر میں 94 دن سے نافذ کرفیو میں مزید سختی کر دی گئی۔
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کی بربریت،11سالہ بچہ شہیدکر دیا گیا،جنازے پر شیلنگ
سری نگر :مقبوضہ کشمیر بھارتی فورسز کی پیلٹ فائرنگ سے شدید زخمی ہونیوالا 11سالہ لڑکا شہید ہوگیا ،شہید جنید احمد کو آزادی کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعروں کی گونج میں مزار شہدا سرینگر میں سپرد خاک کر دیا گیا،بھارتی فورسز نے جنازے میں شریک ہزاروں افراد کو منتشر کرنے کیلئے طاقت کا
انٹر نیشنل کمیونٹی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں بند کروائے،راجہ فاروق حیدر
اسلام آباد:وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ انٹرنیشنل کمیونٹی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں بند کروائے اور بھارت کو طاقت کے ذریعے کشمیر یوں کے حقوق غصب کرنے سے باز رکھے ۔ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں اور لائن
مقبوضہ کشمیر: علی گیلانی، یاسین ملک، میر واعظ کے بعد آسیہ اندرابی بھی گرفتار
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج نے تمام حدین پار کر لی ہیں۔ کشمیریوں کی آواز بننے پر ڈیلی کشمیر ریڈر پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ آسیہ اندرابی کو گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو ہنگامے پھوٹ پڑے تاہم قابض بھارتی فوج نے انہیں بھی پابند سلاسل کر دیا ہے۔ بھارتی
مقبوضہ کشمیر : 87 ویں روز بھی بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ،متعدد کشمیری حراست میں
سری نگر: مقبوضہ وادی میں 87 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے ۔ قابض فورسز نے مختلف علاقوں میں گھروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی ۔ متعدد کشمیریوں کو حراست میں لے لیا ۔ مقبوضہ کشمیر میں 87 ویں روز بھی وادی میں شٹر ڈاؤن ہے ۔ سری نگر ، کپواڑا ، بڈگام اور