مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
مقبوضہ کشمیر:کرفیو،گھر گھر تلاشی،تشدد،متعدد زخمی،مزید2سکول نذر آتش
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں مسلسل 134ویں روز بھی کرفیونافذرہا ،کئی علاقوں میں گھر گھر تلاشی کا سلسلہ بھی جاری ہے اور اس دوران بھارتی فوج کے تشدد سے بیسیوں افراد زخمی ہوگئے جبکہ بھارتی ایجنٹوں نے تعلیمی اداروں کو نذر آتش کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئےمزید دو سکولوں کو آگ لگا دی ۔تفصیلات کے مطابق
صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کی گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ سے گورنر ہاؤس میں ملاقات
لاہور:صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے جمعہ کے روز گورنر پنجاب محمد رفیق رجوانہ سے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی ، مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال ، انسانی حقوقی کی خلاف ورزیوں اور کشمیری قوم کے عزم و ہمت تحریک آزادی میں تیزی ، عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر کے حوالے
کشمیر میں حالیہ بھارتی مظالم پر گہری تشویش،مسئلہ کشمیر حل کرانے کو تیار ہیں:رجب طیب اردوان
اسلام آباد : ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکی کو کشمیر میں حالیہ بھارتی مظالم پر گہری تشویش ہے ، ہم کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کے خواہاں ہیں اور اس ضمن میں اپنا کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں ۔ پاکستان اور ترکی کے
سیز فائر لائن عبور کرنے کا فیصلہ اٹل ،مسئلہ کشمیر اب یا کبھی نہیں کے مقام پر پہنچ چکا :سردار عتیق
مظفرآباد:مسلم کانفرنس کی طرف سے سیز فائر لائن کراسنگ کال کی سینٹرل بار ایسوسی ایشن مظفرآباد اور کوٹلی بار ایسوسی ایشن نے مکمل حمایت کرتے ہوئے ہر اول دستے کا کردارادا کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر مسلم کانفرنس سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ سیز فائر لائن عبور کرنے کا فیصلہ اٹل
کشمیریوں کو آزادی نہ ملی تو بھارت بکھر جائے گا:صدر سردار مسعود خان کا جلسہ سے خطاب
راولاکوٹ:آزادکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر نئے دور میں داخل ہو چکا ، کشمیریوں نے آزادی کیلئے بے پنا قربانیاں دیں، دو لاکھ پچاس ہزار مسلمانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،مودی سرکار نے کشمیر یوں کا حق آزادی سلب کیا ہوا ہے ،کشمیریوں کو آزادی نہ ملی تو
یورپی یونین مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجے: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر
اسلام آباد:آزادکشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے یورپی یونین سے اپیل کی ہے کہ بھارت کے ساتھ تمام تجارتی معاہدے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال بہتر ہونے سے مشروط کئے جائیں، مقبوضہ کشمیر میں فیکٹ فائنڈنگ مشن بھیجا جائے جو ریاست میں سول سوسائٹی اور عام لوگوں سے مل کر کشمیر کے
مقبوضہ کشمیر :128ویں روز ہڑتال ، چھاپوں کے دوران مزید14نوجوان گرفتار
سرینگر : مقبوضہ کشمیر میں متحدہ مزاحمتی قیادت کی طرف سے ہڑتال کی کال کے باعث مسلسل128ویں روز بھی معمول کی زندگی مفلوج رہی، ہڑتال کے باعث پٹرول پمپ اور دیگر کاروباری ادارے بند رہے ۔ بھارتی فورسز نے ضلع بڈگام کے علاقے نارہ بل میں چھاپوں کے دوران کم از کم 14نوجوان گرفتار کر
مقبوضہ کشمیر میں یوم استقلال،وحشیانہ تشدد سے لڑکی سمیت مزید4افراد شہید
سرینگر:بھارت کے غاصبانہ قبضہ اورفورسزکی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں’یومِ استقلال‘ منایاگیا،ادھرقابض فوج نے حریت رہنمایاسین ملک اورمیرواعظ عمرفاروق کوایک بار پھرگرفتارکرلیاجبکہ سیدعلی گیلانی سمیت دیگررہنماؤں کوگھروں میں ہی نظربندکرتے ہوئے ریلیوں کی قیادت سے روکدیا،تاہم آزادی پسندکشمیریوں نے 127روزسے مسلسل جاری کرفیوکی پرواہ نہ کرتے ہوئے نمازِجمعہ کے بعداحتجاجی
مقبوضہ کشمیر:آج یوم استقلال‘یاسین ملک کودوبارہ گرفتارکرلیا گیا‘میرواعظ نظربند
سری نگر:بھارتی پولیس نے حریت رہنمایاسین ملک کودوبارہ گرفتارکرلیا جبکہ میر واعظ عمر فاروق کو ان کے گھر میں نظر بند کر دیا گیا ہے ،یاسین ملک کومسلسل4ماہ کی قیدکے بعد29اکتوبر کوجیل سے رہاکیاگیاتھا۔ کشمیرمیڈیاسیل کے مطابق حریت رہنماؤں نے آج مقبوضہ کشمیرمیں یوم استقلال منانے کااعلان کررکھاہے ،حریت رہنماؤں کی اپیل پرسری نگرمیں لال
وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدرتین رکنی وفد کے ہمرا ہ ایک ہفتے کے دورہ پر بیلجیئم پہنچ گئے
مظفرآباد :وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان تین رکنی وفد کے ہمرا ہ ایک ہفتے کے دورہ پر بیلجیئم پہنچ گئے ،وہ آج برسلز میں کشمیر ای یو ویک (یورپ میں ہفتہ کشمیر)کا افتتاح کرینگے ۔ایک ہفتہ جاری رہنے والی تقریبات میں بین الاقوامی کانفرنس، متعددسیمینار، مباحثے ، ورکشاپس ، کشمیرپردستاویزی فلم اور دست
مقبوضہ کشمیر:2نوجوان شہید،بھارتی فوج کی جنازے پر فائرنگ،شیلنگ،70زخمی
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے بربریت کی انتہاکردی ، ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران 2نوجوانوں کو شہید کردیاگیا،ایک نوجوان کو ضلع شوپیاں میں سرچ آپریشن کے دوران اوردوسرے کو حراست میں تشدد کے بعد زہردے کرمارڈالا،بعدازاں سری نگر میں 18سالہ کشمیر ی لڑکے کے جنازے پر فائرنگ اورشیلنگ کر دی
مقبوضہ کشمیر:مارچ روکنے کیلئے فائرنگ،شیلنگ ،بیسیوں زخمی،پاکستانی جھنڈے لہرائے گئے
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کو بھارت مخالف مظاہرے اورضلعی صدر مقامات کی طرف مارچ کرنے سے روکنے کیلئے گولیوں ، پیلٹ گن اور آنسو گیس کا بے دریغ استعمال کیا جس سے بیسیوں لوگ زخمی ہو گئے ،اکثر علاقوں میں مساجد کو تالے لگاکر محاصرہ کرلیاگیا اور لوگوں کومسلسل 17ویں ہفتے
مقبوضہ کشمیر مظالم:بھارتی فوج نے یاسین ملک کو علی گیلانی کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا
سرینگر:بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف ہڑتال کی وجہ سے جمعرات کو 118ویں روز بھی مقبوضہ کشمیر میں معمول کی زندگی متاثر رہی جبکہ کٹھ پتلی انتظامیہ نے حریت رہنماؤں کی آپس میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کردی ہے ،بھارتی فوج نے یاسین ملک کو علی گیلانی کے گھر میں داخل ہونے سے روک دیا
بھارتی مظالم کے باوجودمقبوضہ کشمیرمیں 116ویں روزبھی ہڑتال،احتجاجی مظاہرے
سرینگر:بھارتی مظالم جذبہ حریت کم نہ کرسکے ، مقبوضہ کشمیر میں 116ویں روزبھی ہڑتال جاری رہی،سرینگر، بارہمولہ، سوپور،زینہ گیر،رفیع آباد، کلوسہ بانڈی پورہ،لاسی پورہ اورپلوامہ سمیت شمالی وجنوبی کشمیرکے کئی علاقوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے ۔اس موقع پرتمام کاروباری ادارے ، سرکاری دفاتراورپٹرول پمپ بند رہے ۔بیشتر علاقوں جن میں بٹہ پورہ، چھانکھن خوشحال
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے پھر پیلٹ گن چلا دی،بچوں ،خواتین سمیت70زخمی
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ،پلوامہ میں بھارتی فورسز نے پرامن مظاہرین پیلٹ گن کا بے دریغ استعمال کیا جس سے بچوں اور خواتین سمیت 70افراد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق ضلع پلوامہ کے علاقے رہموہ میں بھارتی فوج نے مجاہدین کی تصاویر والے بینرز ہٹانے اوراہلکاروں کی طرف
مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا ظلم و ستم 115 روز سے جاری ، سرینگرمیں ہُو کا عالم
سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کا ظلم و ستم 115 روز سے جاری ہے ۔ 16 سو کشمیریوں کے چہروں پر پیلٹ گن سے فائر کیے جن میں سے 11 سو کی آنکھیں متاثر ہوئیں ۔ طاقت کے نشے میں چُور بدمست بھارتی فوج کشمیریوں کو انسان نہیں سمجھتی ۔ کشمیر میڈیا سروس
بھارت یاسین ملک کو فوری طور پرسفری دستاویزات فر اہم کر ے ،چوہدری محمدسرور
اسلام آباد:کشمیری لیڈریاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک سے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے ملاقات کی ،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ بھارت یاسین ملک کو فوری سفری دستاویزات فر اہم کر ے ، مشال ملک نے کشمیر کا مسئلہ اور یاسین ملک کی گر فتاری کا معاملہ لندن اور یورپ میں
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج نے حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سے رہا کر دیا
سری نگر: کشمیری میڈیا کے مطابق قابض بھارتی فوج نے چار ماہ بعد حریت رہنما یاسین ملک کو سینٹرل جیل سری نگر سے رہا کر دیا۔ حریت رہنما یاسین ملک کو قابض فورسز نے 8 جولائی کو گرفتار کیا تھا۔ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ یاسین ملک رہائی کے بعد
مقبوضہ کشمیر:کرفیو ،مساجد پر پہرے،مسلسل16ویں بار نماز نماز جمعہ ادا نہ کی جا سکی
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ،مسلمان مسلسل 16ویں جمعہ کی نماز بھی مساجد میں ادا نہ کرسکے ،جامع مسجد چلو مارچ روکنے کیلئے بھارتی فوج نے سخت کرفیونافذ کرکے سری نگر کو جیل میں تبدیل کردیا ،حریت رہنما میر واعظ عمرفاروق کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا گیا