مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کا ہسپتال پر قبضہ، کیمپ قائم،بنکروں کی تعمیر شروع کردی
سرینگر:بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں پر جبری قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک اور ہسپتال پر قبضہ کر لیا۔ سرکاری عمارتوں کو فورسز کے قبضہ سے آزاد کرنے کے ریاستی حکومت کے دعوؤں کے دوران کپواڑہ قصبہ سے 3کلو میٹر دورگنڈ گوشی میں ہسپتال کی عمارت میں فوج
برجیس طاہر سے چوہدری طارق فاروق کی ملاقات، آزاد کشمیر کی معاشی صورتحال بارے گفتگو
بھمبر:وزیر اُمور کشمیر برجیس طاہر سے سینئر وزیر آزاد کشمیر چوہدری طارق فاروق نے ملاقات کی اور آزاد کشمیر کی مجموعی معاشی صورتحال،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ایل او سی پر بلا اشتعال فائرنگ کے حوالے سے گفتگو کی، وزیر اُمور کشمیر نے اس موقع پر
راج ناتھ کی ہرزہ سرائی پر نواز شریف کی خاموشی معنی خیز،بھرپور جواب دیا جائے:پی پی آزاد کشمیر
مظفرآباد:پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ کی طرف سے پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی پر وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف کی معنی خیز خاموشی کو قومی مفادات کے خلاف قرار دیتے ہوئے قومی اسمبلی سینیٹ کا مشترکہ اجلاس بلا کر بھرپور انداز میں جواب دینے کا مطالبہ کر دیا اور کہا
حسن پورہ میں 2 روز بعد بھارتی فوج کا آپریشن ختم، 1 کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج کا ایک اور ناکام ڈرامہ۔ مقبوضہ وادی کی جنوبی بستی حسن پورہ میں مسلح افراد کی موجودگی کی اطلاع پر بھارتی فوج نے 42 گھنٹے طویل آپریشن کیا۔قابض افواج کی جانب سے مبینہ پناہ گاہ پر شدید بمباری کی گئی جس سے مکان زمیں بوس ہو گیا۔
مقبوضہ کشمیر:بھارنی فوج کا گھر گھر تلاشی ڈرامہ جاری،فائرنگ سے3نوجوان شہید
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع کولگام کے قصبے حسن پورہ اور ضلع اسلام آباد (اننت ناگ )کے علاقے ارونی بجبہاڑہ میں مزید3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا جبکہ دونوں قصبوں میں غیر اعلانیہ کرفیو لگا دیا گیا اور موبائل فون سروس معطل کر دی
وزیر اعظم نواز شریف سے فاروق حیدر کی ملاقات: کشمیر کے مسائل بارے آگاہ کیا
اسلام آباد:وزیر اعظم نواز شریف سے آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اعظم فاروق حیدر خان نے وزیر اعظم ہائوس میں ملاقات کی۔ راجہ فاروق حیدر نے کشمیر میں ترقیاتی منصوبو ں بارے وزیر اعظم نواز شریف کو بریف کیا اور انھیں وہاں کے مسائل بارے آگاہ کیا ، وزیر اعظم نواز شریف نے اس موقع
انسانی حقوق کی تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں استعمال ہونیوالی پیلٹ گن کا بھانڈا پھوڑ دیا
واشنگٹن:امریکہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے مقبوضہ کشمیر میں استعمال ہونے والی پیلٹ گن کا بھانڈا پھوڑ دیا اور بتایا ہے کہ یہ کوئی پیلٹ گن نہیں ہے بلکہ12بور شارٹ گن سے کشمیریوں کو نشانہ بنایا جاتا رہا جس میں کارتوس ڈال کر فائرنگ کی جاتی ہے ،اس گن کے استعمال سے
مقبوضہ کشمیر:بھارتی افواج نےحریت رہنما یاسین ملک کو ایک بار پھر گرفتار کر لیا
سری نگر:جابر مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں ظلم کی ہر حد پار کر لی۔ قابض بھارتی افواج نے حریت رہنما یاسین ملک کو گرفتار کرنے کے لیے درگاہ دستگیر صاحب پر دھاوا بول دیا اور یاسین ملک کو کھینچ کر لے گئے۔ ان کے رشتہ داروں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ مشال ملک کہتی
مقبوضہ کشمیر :میر واعظ عمر فاروق دوبارہ نظر بند ،سرینگر میں زبردست احتجاجی مظاہرے
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ نے میر واعظ عمر فاروق کو سرینگر کے علاقے نقشبند صاحب خواجہ بازار میں ایک تقریب میں شرکت سے روکنے کیلئے ان کی رہائش گاہ پر دوبارہ نظر بند کردیا ، نظربندی کے خلاف سرینگر میں لوگوں نے زبردست احتجاجی مظاہرے کئے ۔ میرواعظ نے ہارٹ آف ایشیا کانفرنس کوپاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارت کیخلاف 148روز سے جاری ہڑتال میں وقفہ
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارت کیخلاف 148روز سے جاری ہڑتال میں ہفتہ کے روزوقفہ کیا گیا۔آج بروزاتواربھی ہڑتال نہیں ہوگی۔حریت پسند قائدین سید علی گیلانی،میرواعظ اوریاسین ملک کی اپیل پر ہفتہ کو کشمیری عوام نے کاروبار زندگی بحال کر دیا ۔کئی علاقوں میں ٹرانسپورٹ رواں دواں رہی۔حریت کانفرنس ع کے چیئرمین میرواعظ عمرفاروق نے میرواعظ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ، ایک کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے ،گزشتہ روز ایک کشمیری نوجوان کوفائرنگ کرکے شہید کردیا گیا جبکہ اپوزیشن جماعت کانگریس کاکہناہے کہ مرنے والا ان کا کارکن ہے ۔وادی میں 146ویں روز بھی مکمل ہڑتال رہی ،بھارتی فورسز نے آزادی پسند قیادت کی طرف سے ویری ناگ چلو
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوج کےکیمپ پر حملے میں 2افسروں سمیت 7بھارتی فوجی ہلاک
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے نگروٹہ کیمپ پر حملے میں 2افسروں سمیت 7بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ 3مجاہد بھی مارے گئے ،دوسری طرف بھارت نے کنٹرول لائن کے قریب چملی یال سیکٹر میں جھڑپ کے دوران 3مجاہدین کو شہید کرنے کا دعوی کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ صبح پولیس کی وردیوں میں ملبوس
آزاد کشمیر میں حکومت کی انتقامی کارروائیوں کے خلاف تحریک چلائیں گے: لطیف اکبر
مظفرآباد:پیپلز پارٹی آزادکشمیر نے 30نومبر کو پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر لاہور میں ہونیوالے ملک گیر کنونشن میں قافلوں کی صورت میں شرکت کا اعلان کر دیا ۔آزادکشمیر بھر سے پارٹی،پی ایس ایف ،پی وائی او اور اس کی ضلعی تنظیموں کے عہدیدار ، کارکن ،ووٹرز،سپورٹرز کنونشن میں شرکت کرینگے ۔اس ضمن میں
کشمیری منزل کے حصول تک جدوجہد جاری رکھیں گے ، راجہ فاروق کی وفود سے گفتگو
مظفرآباد:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہاہے کہ حکومت پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ کشمیر کے بغیر مذاکرات نہ کرنے کے واشگاف الفاظ میں اعلان سے لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب بسنے والے کشمیریوں نے اطمینان کا اظہارکیا ہے ۔ کشمیر کے پانی کے قدرتی راستے پاکستان کی طرف ہیں انہیں
مقبوضہ کشمیر : بھارتی فورسز کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید3نوجوان شہیدکردئیے
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسزنے ریاستی دہشتگردی جاری رکھتے ہوئے مزید3نوجوان شہیدکردئیے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع بانڈی پورہ کے علاقہ نائیدکھائی میں آبادی کامحاصرہ کرلیااورگھرگھرتلاشی لی جبکہ اس دوران2نوجوان کوفائرنگ سے شہیدکردیا،قبل ازیں اسی علاقے میں ایک حملہ کے دوران بھارتی فوج کا ایک اہلکارماراگیا تھا۔ادھربھارتی پولیس کے ایک سینئرافسر نے دعویٰ
مظفرآباد میں بھارت مخالف ریلی،بھارتی آرمی چیف اورنریندر مودی کے پتلے نذر آتش
مظفرآباد:مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیوں کے بعد لائن آف کنٹرول پر سویلین آباد کو نشانہ بنا نے پر مظفرآباد میں بر ہان شہید چوک سے گڑھی پن چوک تک مہاجرین و انصار کے زیر اہتمام بھارت کے خلاف ریلی نکالی گئی ، شرکاء نے بھارت مخالف نعرے لگانے کے ساتھ
بس پر گولہ گرنے سے 10مسافر شہید اور10زخمی ہوئے : شاہ غلام قادرکی پریس کانفرنس
مظفرآباد: مظفرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا کہ مسافر گاڑی کو راکٹ اور چھوٹے ہتھیاروں سے نشانہ بنایا گیا، بس پر گولہ گرنے سے 10مسافر شہید اور10زخمی ہوئے ہیں، شہید اورزخمیوں کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے ۔ ادھرآزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود
مقبوضہ کشمیر: بربریت جاری،3شہید، مجاہدین سے مقابلے کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر :مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن کے قریبی علاقے مچال میں مجاہدین سے مقابلے کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ بانڈی پورہ میں بھارتی فورسز نے فائرنگ کرکے 2کشمیریوں کو شہید کر دیا،بھارتی ایجنٹوں نے سری نگر میں 2بستیوں کو آگ لگادی جس سے 70سالہ شخص شہید اور کئی مکان تباہ ہوگئے ۔بھارت
بھارتی جارحیت سے شہیدہونیوالے بچے سپردِخاک ، لوگوں کی بڑی تعدادنے شرکت کی
مظفر آباد:لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسزکی بلااشتعال جارحیت کا سلسلہ جاری رہااور کیل سیکٹر میں ایک بار پھرسول آبادی پرفائرنگ وگولہ باری کی گئی جس پرپاک فوج نے منہ توڑ جواب دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی فورسزنے ایل اوسی پرجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ تیز کر دیا،گزشتہ روزوادیٔ نیلم کے کیل