مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر
حکومت کی جانب سے اداروں کو ختم کرنے کیخلاف ہر فورم پر احتجاج کرینگے، سردار عتیق
راولپنڈی:سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار عتیق احمد خان نے کہاہے کہ نواز حکومت حادثات پر قائم ہے ہم بہت جلد آزاد کشمیر میں انتقامی کارروائیوں ،گڈگورننس، فنڈزکی بندش کے خلاف اپوزیشن جماعتوں پر مشتمل گرینڈ الائنس بنانے جار ہے ہیں ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ
مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج کی فائرنگ،نوجوان شہید،انتہا پسند ہندوئوں نے7گھر جلا دیئے
سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی کے دوران گزشتہ روزضلع بانڈی پورہ میں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان کو ضلع بانڈی پورہ میں ہاجن کے علاقے پرے محلہ میں تلاشی اورمحاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا ۔ بھارتی پولیس نے دعویٰ
مقبوضہ کشمیر: بھارتی جنرل ریزرو انجنیئرنگ فورس کے کیمپ پر مبینہ حملہ، 3 اہلکار ہلاک
اکھنور: مقبوضہ کشمیر کے قصبے اکھنور میں بھارتی جنرل ریزرو انجنئرنگ فورس کے کیمپ پر نا معلوم مسلح افراد نے دھاوا بول دیا۔ حملے میں تین اہلکار ہلاک ہو گئے جس کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے کی ناکہ بندی کر رکھی ہے۔ بھارتی میڈیا پر حملہ آوروں کی تعداد دو یا تین بتائی جا
مقبوضہ کشمیر:طاقت کا وحشیانہ استعمال، نوجوان موت سے بے خوف ،شہادتوں پر جشن
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال نے کشمیری نوجوانوں کے دلوں سے موت کا خوف نکال دیا اور وہ موت کو گلے لگانے کیلئے تیار رہتے ہیں۔5رکنی تحقیقاتی کمیشن کی طرف سے کشمیر کے بارے میں جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کشمیری سمجھتے ہیں کہ
تمام کام میرٹ پر ہونگے سفارشی کلچر کوبرداشت نہیں کیا جائے گا: فاروق حیدر
راولپنڈی:وزیراعظم آ زاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک آزادی کو تقویت ملی ، وادی میں مظالم کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی ، کشمیر میں آج بھی کوئی شخص شہید ہوتا ہے تو اُسے پاکستانی پرچم میں دفن کیا جاتا ہے ۔ پاکستانی وکلاء اور
مقبوضہ کشمیر: 1 اور نوجوان شہید، برفباری میں جنازہ، ہزاروں افراد کی شرکت
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی تمام حدیں پار کر گئی۔ قابض افواج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نواجوان شہید ہو گیا۔ نوجوان مظفر احمد نیکو کو آج صبح بٹگام میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا۔شدید برفباری کے باوجود مظفر احمد کے جنازے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور
اقوام متحدہ اپنی قرارداد پر عمل درآمد کرتے ہوئے کشمیریوں کو آزادی دلائے :لارڈنذیراحمد
اسلام آباد:کشمیر پر بین الاقوامی پارلیمانی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ اور عالمی طاقتوں پر مسئلہ کشمیر حل کرنے کیلئے اپناکر دار ادا کرناچاہیے ،اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے کشمیر کی آزادی کوکشمیری عوام کے فیصلے پر چھوڑ دینے کی تجویز پیش کی تھی جس پر
ممبران پارلیمنٹ کا خیر مقدم، مسئلہ کشمیر اجاگر کرنے کیلئے انکا کردار قابل تعریف: مسعود خان
اسلام آباد :صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیر میں آبادی کے تناسب کو بدلنے کے لیے کی جانے والی قانون سازی ختم کی جائے ۔ اسرائیل کی طرز پر غیر قانونی آبادیاں قائم کرنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں روکی جائیں۔بھارت مذاکرات
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوجیوں کی ریاستی دہشت گردی میں مزید ایک کشمیری نوجوان شہید
سرینگر :مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع بارہمولہ میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ میں سوپور کے نواحی دیہات ہری تار کا محاصرہ کرکے گھرگھر تلاشی شروع کردی ، گھروں کو توڑ پھوڑ کرکے نقصان پہنچایا گیا اور
آزاد کشمیر میں عوام کے حقوق کیلئے جنگ لڑتا رہوں گا ،وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر خان
اسلام آباد:وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ 2016 میں کشمیری عوام استقامت اور جرات کے ساتھ بھارتی مظالم کے سامنے سینہ سپر رہے یہ سلسلہ بھارت سے آزادی کے حصول تک جاری رہیگا ، اپنے پیغام میںا نہوںنے کہا 2017کشمیر کی آزادی اور تحریک تکمیل پاکستان کی منزل
مقبوضہ کشمیر‘ غیر قانونی آبادکاری کیخلاف احتجاجی مظاہرے‘یاسین ملک گرفتار
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں غیر قانونی آبادکاری کیخلاف زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے جبکہ قابض فورسز نے پْرامن مظاہرین کیخلاف طاقت کاوحشیانہ استعمال کرتے ہوئے حریت رہنما یاسین ملک سمیت متعددزخمی وگرفتار کر لئے ۔اطلاعات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلہ کے تحت ہندوشرنارتھیوں کو ریاستی شہریت جاری کرنے کیخلاف حریت قیادت کی کال
ہم میثاق جمہوریت پر قائم ہیں ، کوئی اسے نہ مانے تو ان کا کیا کر سکتے ہیں:نواز شریف
مظفرآباد:آزادجموں وکشمیر کونسل کے چیئرمین وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے ملک میں افہام وتفہیم کی سیاست کا آغازکرتے ہوئے دوسری جماعتوں کے مینڈیٹ کا احترام کیا ہے ، ایک دوسرے کو برداشت کرنا ہی جمہوریت ہے ، ہم میثاق جمہوریت پر قائم ہیں تاہم اگر کوئی اسے نہ مانے تو
کشمیر کی صورتحال پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے ، صدر سردارمسعود خان
مظفرآباد:صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں برہان وانی کی شہادت کے بعد تحریک کو نئی جہت ملی ہے ، وہاں لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوئے لیکن انہوں نے تحریک کو زندہ رکھا ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے حریت کانفرنس آزاد کشمیر کے رہنما
حریت رہنمامیر واعظ عمر فاروق کا بینظیربھٹوکی9ویں برسی پر زبردست خراجِ عقیدت
سرینگر:مقبوضہ کشمیرکے حریت رہنمامیر واعظ عمر فاروق نے بینظیربھٹوکی9ویں برسی پرانہیں زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا،اپنے آفیشل اکاؤنٹ سے ٹویٹ میں انکاکہناتھاکہ کشمیر کو بے نظیر بھٹو یاد ہیں، اﷲتعالیٰ بلاول کو محترمہ کا مشن جاری رکھنے کا حوصلہ دے ۔جواب میں چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری نے ٹویٹ میں میرواعظ کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپکے
آزاد کشمیر کابینہ کا اجلاس:غیر ہنر مندافراد کی اجرت14ہزار روپے کرنے کی منظوری
مظفرآباد:آزادکشمیر کابینہ نے آزادجموں و کشمیر ادائیگی تنخواہ ایکٹ2016 میں ترمیم اور غیرہنر افراد کی کم سے کم اجرت14ہزار روپے سرکاری ملازمین کے فرائض میں رکاوٹ بننے پر قید کی سزا دو سے بڑھا کر7 سال،شہدائے جموں وکشمیر ، متاثرین بھارتی ظلم و ستم کیلئے انڈومنٹ فنڈقائم کرنے ،پبلک سروس کمیشن کی بہتری کیلئے قانون
مقبوضہ کشمیر میں آج حریت قیادت کامظاہروں کا اعلان ،آسیہ اندرابی گھر میں نظر بند
سری نگر:مقبوضہ کشمیر میں مشترکہ حریت قیادت نے غیر کشمیریوں کو ڈومیسائل کے اجرا اور جموں وکشمیر کی خودمختار حیثیت پربھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف آج احتجاجی مظاہروں کی کال دی ہے ۔ حریت قیادت نے مشترکہ بیان میں کہاکہ ڈومیسائل کااجرااوربھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیری عوام کیلئے زندگی اور موت کا مسئلہ
چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر سے صدر آزادکشمیر مسعودخان کی ملاقات
اسلام آباد:چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات سے آزاد کشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے ملاقات کی جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔منگل کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا
عدالت یا پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ختم نہیں کر سکتی: یاسین ملک
سری نگر: بھارتی سپریم کورٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو بھارتی آئین کا پابند کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ حریت رہنماء یاسین ملک نے عدالتی رولنگ کو مسترد کر دیا۔ ایک پریس ریلیز میں یاسین ملک کا کہنا تھا کہ کوئی بھی عدالت یا پارلیمنٹ مقبوضہ کشمیر کی متنازعہ حیثیت کو ختم
مقبوضہ کشمیر : پانپور میں نیشنل ہائی وے پر مجاہدین کے حملے میں3بھارتی فوجی ہلاک
سرینگر:مقبوضہ کشمیر کے علاقے پانپور میں نیشنل ہائی وے پرمجاہدین کے حملے میں 3بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف احتجاج کرنیوالوں پر طاقت کے وحشیانہ استعمال سے 9سالہ بچی سمیت بیسیوں افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دوپہر مجاہدین نے کدل بدل پانپور میں سرینگر جموں ہائی وے