مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
کالعدم تنظیم کے ٹارگٹ کلرزکا فرنٹیئر کور پشاور کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئیر عثمان پر قاتلانہ حملہ
نوشہرہ کینٹ... نوشہرہ کالعدم تنظیم کے تین ٹارگٹ کلرزکی فرنٹیئر کور پشاور کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئیر عثمان پر قاتلانہ حملہ کی کوشش ناکام ۔فرنیٹیر کور پشاور کے ڈائریکٹر جنرل بریگیڈئیر عثمان کی موٹرکار میں موجود فرنیٹیر کور کے مسلح محافظ کی فائرنگ سے حملہ آور فائرنگ کرتے ہوئے موٹرسائیکل چھوڑ کر فرار ہوگئے۔پولیس اور سکیورٹی
بھارتی میڈیا کے اکسانے پرمشتعل مظاہرین کا پاکستان ہائی کمیشن نئی دلی کے دفتر پرحملہ !!
نئی دلی... بھارت کے دارالحکومت نئی دلی میں نئی دلی میں کانگریس جماعت کے کارکنوں نے پاکستان ہائی کمیشن کے دفتر پر دھاوا بول دیا، مشتعل مظاہرین نے دفتر کے اندر داخل ہونے کی کوشش بھی کی۔ اطلاعات کے مطابق 100 کے قریب افراد پاکستان ہائی کمشن کی عمارت کے باہر جمع ہوئے اور
برطانوی پارلیمنٹ میں پہلے مسلمان ممبر محمدسرور پنجاب کے 35ویں آئینی سربراہ بن گئے
لاہور ...برطانوی پارلیمنٹ میں پہلے مسلمان ممبر کا حلف اٹھانے والے چودھری محمد سرور پنجاب کے 35ویں آئینی سربراہ بن گئے۔ گوورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب حلف برداری میں وزیراعلیٰ پنجاب سمیت کئی مہمانوں نے شرکت کی ۔ قائم مقام صدر پاکستان چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عمر عطا بندیال نے چودھری محمد سرور سے
صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا، حساس اداروں کے انڈرکورلوگوں کو جوابدہ ہونا پڑے گا: چیف جسٹس
اسلام آباد... چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ پہلے فیصلہ کیا گیا کہ حساس اداروں کے انڈرکور لوگوں کو سامنے نہیں لائیں گے مگر اب صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکا ، اب کسی کی پروا نہیں کرینگے بہت کہانیاں سن لیں ، ٹاسک فورس سے لاپتا افراد کا مسئلہ حل نہیں ہوگا
شرمناک کے الفاظ عدلیہ کو گالی دینے کے مترادف ہیں، 28 اگست تک نیا جواب جمع کروانے کی مہلت
اسلام آباد... چیف جسٹس نے کہا ہے شرمناک کے الفاظ عدلیہ کو گالی دینے کے برابر ہیں، یہ معاملہ ججز کی ذات کا نہیں ادارے کا ہے۔ اسلئے توہین عدالت نوٹس کیس میں سپریم کورٹ عمران خان کا داخل کردہ جواب ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے انہیں 28 اگست تک دوبارہ جواب جمع کروانے کی
ممنون حسین 432 ووٹ حاصل کر کے صدر پاکستان منتخب، عالمی رہنماؤں کی مبارکباد
اسلام آباد…مسلم لیگ ن کے اُمیدوارممنون حسین نے 432ووٹ لے کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔چیف الیکشن کمشنر فخرالدین ابراہیم نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاہے کہ پہلی بار جمہوری طریقے سے شفاف الیکشن ہوئے ،الیکشن کمیشن نے شفاف الیکشن کے لیے فوج کو بلایا۔انہوں نے بتایاکہ صدارتی
بےنظیر قتل کیس، پرویز مشرف پر 6 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی
کوئٹہ… سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کو عدالتی حکم پر راول پنڈی میں انسداد دہشت گردی کے جج چودھری حبیب الرحمان کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ملزم پرویز مشرف کو مقدمے کی نقول دی گئیں اور ان کے دستخط کے بعد فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی گئی۔ بے نظیر بھٹو قتل کیس
ڈی آئی خان سینٹرل جیل پر شدت پسندوں کے حملے کی ابتدائی رپورٹ جاری
پشاور...بم ڈسپوزل یونٹ نے ڈیرہ اسماعیل خان جیل حملے کے بعد 30بموں اورایک خودکش جیکٹ کو ناکارہ کردیا۔بم ڈسپوزل یونٹ خیبر پختونخوا نے ڈی آئی خان سینٹرل جیل حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ جیل حملے کے بعد سینٹرل جیل میں پڑے تین بم ناکارہ بنائے گئے۔ جن کا
ایم کیو ایم سے باقاعدہ اتحاد نہیں ہوا.. عمران خان شرمندگی مٹانے کیلئے بے سروپا باتیں کر رہے ہیں
لاہور...صوبائی وزیرقانون و بلدیات رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے باقاعدہ اتحاد ہوا ہے اور نہ ہی ان کو وفاقی کابینہ میں شامل کیا جا رہا ہے، صرف صدارتی انتخاب کے لئے ووٹ مانگا ہے، پنجاب میں سپریم کورٹ کے احکامات کے مطابق بلدیاتی نظام کی منظوری اور بلدیاتی انتخابات کرائے
کون بنے گا صدر پاکستان،کس کو ملے گی پانچ سال تک صدارت
اسلام آباد… پاکستان کا صدر کون بنے گا، ن کے ممنون حسین یا تحریک انصاف کے وجیہ الدین احمد، فیصلہ منگل کو ہوجائے گا۔ ن لیگ کے وفد نے اپنے امیدوار کی حمایت کے لیے آفتاب شیر پاوٴ اور مولانا فضل الرحمان کا دروازہ کھٹکھٹادیا،دوسری جانب پیپلز پارٹی نے سندھ اور خیبر پختون خوا اسمبلی
حزب مخالف کا موقف ٹھیک ہے... میں احتجاج کے طور پر اس انتخاب میں شرکت کررہا ہوں: عمران خان
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی حزب مخالف کے موقف کی تائید کرتے ہوئے الیکشن کمیشن پر صدارتی انتخابات کو متنازع بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ اس اختلاف کے باوجود ان کی جماعت صدارتی انتخاب میں ضرور حصہ لے گی۔ ’’میں
خیبر پختون خوا میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں نیا تنازع
پشاور…جماعت اسلامی سے تعلیم کی وزارت واپس لینے کے بعد اب وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا کی جانب سے پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور دیگرترقیاتی اداروں کو الگ کرنے کا ایک اور تنازع کھڑا ہوگیاہے ۔وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا پرویز خٹک نے حکم دیا ہے کہ پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی سمیت صوبے کے دیگر شہروں کے
میاں صاحب تو ایم کیوایم کو دہشتگرد جماعت کہتے تھے، خورشید شاہ
کراچی-قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی صدارتی انتخاب کے روز پارلیمنٹ ہاوٴس نہیں جائے گی۔ میاں صاحب تو کہتے تھے کہ ایم کیو ایم دہشت گرد جماعت ہے،اب ایم کیو ایم سے اتحاد کے بعد وہ سندھ کے قوم پرستوں کو کیا جواب دیں گے۔ سید
برطانیہ میں متحدہ کیلئے کوئی کردار ادا نہیں کرسکتے، سینیٹر پرویز رشید
لاہور..وفاقی وزیرِاطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ایم کیو ایم کو برطانیہ میں درپیش مشکلات کے سلسلے میں کوئی مداخلت نہیں کرے گی، ایم کیو ایم ملکی سلامتی، توانائی بحران کے حل اور گڈ گورننس کیلئے حکومت سے تعاون کو تیار ہے، صدارتی امیدوار کی غیر مشروط حمایت پر
صدارتی انتخاب میں متحدہ کی ن لیگ کی حمایت ...پیپلز پارٹی کا بائیکاٹ کا اعلان
اسلام آباد... سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے جانبدارانہ فیصلے کی وجہ سےپیپلز پارٹی نے احتجاجاً صدارتی انتخاب کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس فیصلے کا اعلان پیپلز پارٹی کے صدارتی امیدوار سینیٹر رضا ربانی، پیپلز پارٹی کے پارلیمنٹیرین کے صدر مخدوم امین فہیم، اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ، چوہدری اعتزاز احسن،
قومی خزانے کو جو اربوں روپے کا خسارہ اٹھانا پڑا، وہ سب ایک طے شدہ منصوبے کا حصہ تھا
اسلام آباد... نیب کی حراست میں اوگرا سیکنڈل کے مرکزی کردار سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق نے انکشاف کیا ہے کہ 2010ء میں گیس یو ایف جی کی شرح 4.5 فیصد سے بڑھا کر 7 فیصد کرنے سے قومی خزانے کو جو اربوں روپے کا خسارہ اٹھانا پڑا، وہ سب ایک طے شدہ منصوبے
حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے مزار شریف کو شدید نقصان شامی فوج کی بم باری
شام حمص کو باغیوں کے قبضے سے چھڑانے کے لئے شامی فوج کی بم باری اور کارروائیاں گزشتہ 4 ہفتے سے جاری ہیں، مقامی این جی او کے مطابق شامی فوج کی گولہ باری سے حضرت خالد بن ولید رضی اللہ تعالیٰ عنہہ کے مزار شریف کو کافی حد تک نقصان پہنچا ہے اور
صوبوں کے مطالبے پر مشترکہ مفادات کونسل میں نئی توانائی پالیسی کی منظوری مؤخر
اسلام آ باد: مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں صوبوں کے تحفظات پر نئی توانائی پالیسی کی منظوری ایک ہفتے کے لئے موخر کردی گئی ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کی کونسل کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وزیر خزانہ نے شرکت کی، اجلاس میں آئندہ 5سال