مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
کراچی بارےوفاق کی خفیہ رپورٹ میں ایک نئے عسکری گروہ مہاجر رپبلکن آرمی کا انکشاف
کراچی... وفاقی حکومت نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں ایک خفیہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں ایک غیر معروف عسکری گروہ مہاجر رپبلکن آرمی کی موجودگی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مہاجر ریپبلکن آرمی کے ارکان کی نشاندہی اور ان کے خلاف
وزیر اعظم سےملاقات،مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت طالبان مذاکرات میں مدد کی پیشکش
اسلام آباد ...جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے خصوصی ملاقات کے دوران حکومت کے طالبان سے مذاکرات میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش انہوں نے جمعرات کے روز کی۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ وہ مذاکرات کے لئے ہر
سیاسی طور پر اتنے قد کاٹھ والے عمران خان سےلفظ شرمناک کے استعمال کی توقع نہ تھی
اسلام آباد ...سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دیا جانے والے توہین عدالت کے نوٹس کو خارج کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کے تحریری جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ تاہم اٹارنی جنرل منیر اے ملک کے دلائل سُننے کے بعد اس نوٹس کو خارج کردیا
لڑائی اورعدم استحکام نےخطے کو کئی دہائیوں سےجکڑے رکھا،خاتمہ ضروری ہے: نواز شریف
اسلام آباد ... افغان صدر حامد کرزئی نےتوقع کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان مصالحتی عمل کو آگے بڑھانے کے لیے افغان اعلٰی امن کونسل اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے انعقاد میں مدد کرے گا ۔ پیر کو اعلٰی سطحی وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچنے کے بعد صدر کرزئی نے وزیر اعظم
پشاور ہائی کورٹ کااین اے پانچ اور این اے ستائیس حلقوں میں دوبارہ پولنگ کرانے کا حکم
پشاور ...پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کی عدالتِ عالیہ نے حالیہ ضمنی انتخابات کے دوران بعض علاقوں میں خواتین کو ووٹ ڈالنے سے روکنے کی اطلاعات کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے متعلقہ حلقوں کے سرکاری نتائج کا اعلان نہ کرنےاوروہاں دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔ بائیس اگست کو ہونے والے ضمنی انتخابات
محکمہ داخلہ سندھ کی تازہ فہرست، وزیراعلیٰ سندھ سمیت اہم شخصیات کی زندگی خطرے میں ..!!
کراچی... محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے تازہ فہرست جاری کی گئی ہےجس میں95 افراد کی زندگیوں کو سخت خطرہ میں قرار دیا گیا ہے ..فہرست میں سیاستدان، ججز، بیوروکریٹس، پولیس اہلکار اور مذہبی جماعتوں کے افراد شامل ہیں۔ کراچی، حیدر آباد، سکھر اور لاڑکانہ کی اہم شخصیات کی زندگیوں کو خطرات میں بتایا
کے پی کے اور فاٹا میں بے گھرافرادکیلئے اقوامِ متحدہ کا ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان
اسلام آباد ... پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ اور وفاق کے زیرِ انتظام قبائلی علاقوں (فاٹا) میں شورش کے باعث بے گھر ہونے والے افراد کے لیے اقوامِ متحدہ نے ایک کروڑ ڈالر امداد کا اعلان کیا ہے۔اقوامِ متحدہ اور حکومتِ پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق ملک کے شمال مغربی حصے میں سلامتی
ملک کو عدم استحکام سے دوچار کر کے اقتدار کے حق میں نہیں: وزیر اعظم پاکستان
اسلام آباد ... وزیراعظم پاکستان میاں محمّد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو عدم استحکام سے دوچار کر کے اقتدار حاصل کرنے کے حق میں نہیں ہوں بلوچستان میں اکثریت کے باوجود دوسری جماعت کا وزیر اعلی اور گورنر لینا، خیبر پختوں خواہ میں تحریک انصاف کے منڈیٹ کو تسلیم کرنا اور آزاد
سیلاب کی تباہ کاریاں، صرف فصلوں کو پہنچنے والے نقصان کا تخمینہ 130 ارب روپے سے زائد
اسلام آباد ...مون سون کی حالیہ شدید بارشوں اور سیلاب سے پاکستان کے مختلف علاقوں میں اب تک جہاں ایک سو سے زائد افراد ہلاک، سینکڑوں دیہات اور تین لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں وہیں سرکاری اندازوں کے مطابق تقریباً دو لاکھ کے ایکڑ کے لگ بھگ رقبے پر کھڑی فصلوں کو بھی
حالات اور خدشات کے پیش نظر فوج کو صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم
اسلام آباد... ملک کو درپیش حالات کے تناظر میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمّد نواز شریف نے فوج کو صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے وزیراعظم کی ہدایت کے بعد فوج کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ دریائے چناب میں بھارت کی طرف سے بڑے پیمانے کا
پاکستانی فلموں کے چناؤ کیلئے شرمین عبید چنوئے کی سربراہی میں آسکر ایوارڈ کمیٹی کا قیام
اسلام آباد ...ہدایتکارہ شرمین عبید چنوئے کی سربراہی میں ایک کمیٹی بنائی گئی ہے جو پاکستان کےمقامی ہدایتکاروں اور فلسازوں کی بنائی ہوئی فلموں میں سے چناؤ کرتے ہوئے بین الاقوامی زبان کی بہترین فلم کے شعبے کے مقابلوں کے لیے بھیجے گی۔ شرمین چنوئے خود بھی گزشتہ سال ایک دستاویزی فلم کی معاون
ہم بحیثیت قوم نہ کبھی ناکام تھےنہ ہوں گے، جنرل اشفاق پرویز کیانی
کاکول... پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف حکمتِ عملی پر تو دو آرا ہو سکتی ہیں لیکن اس کے سامنے جھکنا کوئی حل نہیں ہے۔ کاکول میں یومِ پاکستان کی سالانہ فوجی پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے جنرل کیانی نے کہا کہ دہشتگردوں کے خلاف کارروائی
ڈرون کا استعمال دیگر ہتھیاروں کی طرح بین الاقوامی قوانین کےتابع ہونا چاہیئے: بان کی مون
اسلام آباد... پاکستان کے دورے پر آےاقوامِ متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے تنازعات کو لڑائی کی شکل اختیار کرنے سے محفوظ رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پائیدار امن تعمیر و ترقی سے مشروط ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل یونیورسٹی فار سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے مرکز برائے بین الاقوامی امن و
وزارت داخلہ کی دو مراحل پرمشتمل نئی سکیورٹی پالیسی متعلق وزیراعظم پاکستان کو بریفنگ
اسلام آباد ... وزیراعظم پاکستان کےمیاں محمد نواز شریف نے منگل کو وزارت داخلہ کا دورہ کیا جہاں انھیں ملک کی نئی سکیورٹی پالیسی کے بارے میں بریفنگ دی گئی ہے ۔ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اس بریفنگ کی تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں فوری داخلی پالیسی کی
دہشتگردی کےخلاف جنگ ہماری نہ تھی یہ پاکستان پر مسلط کی گئی: چوہدری نثار علی خان
کوئٹہ ... وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کے ساتھ کوئٹہ میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوے کہا ہے کہ پاک فوج بلوچستان پولیس کو ہنگامی بنیادوں پر انسدادِ دہشتگردی کی تربیت اور پانچ ہزار ’ایس ایم جی‘ بندوقیں دے گی۔ چوہدری نثار کا کہنا تھا
افغان سرحد سےملحقہ قبائلی صوبےخیبر پختونخواہ میں کاؤنٹر ٹیرر ازم اینڈ انٹیلی جنس کیلئے کوششیں
پشاور ... دہشت گردی اور انتہا پسندی سے موثر انداز میں نمٹنے کے لیے خیبر پختونخواہ کی نو منتخب صوبائی حکومت خفیہ معلومات کے حصول کے لیے ’ڈائریکٹوریٹ آف کاؤنٹر ٹیرر ازم اینڈ انٹیلی جنس‘ کے نام سے ایک خصوصی سیل بنا رہی ہے۔ صوبائی پولیس کے سربراہ احسان غنی نے وائس آف
کونسی قوتیں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی دیکھنے کی خواہشمند ہیں؟ میاں محمّد نواز شریف
اسلام آباد... پاکستان نے بھارتی حکومت اور بھارتی فوج کی طرف سے لائن آف کنٹرول پر کشیدگی‘ پانچ بھارتی فوجیوں کی ہلاکت سمیت دیگر الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا۔ وزیر اعظم میاں نواز شریف کو دفتر خارجہ کے حکام نے بتایا کہ بعض قوتیں لائن آف کنٹرول پر کشیدگی پیدا کرکے
پاکستان کےفضائی بیڑےمیں جلدہی جدید جے ایف 17 طیارے شامل ہو جائیں گے:سربراہ پاک فضایہ
اسلام آباد...غیر ملکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہووے پاک فضایہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل طاہر رفیق بٹ نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ کے فضائی بیڑے میں 200 سے 250 جے ایف 17 طیارے شامل کیے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ دنیا کی بہت سی ائیر فورسز کی نگاہیں جے ایف
مشتعل بھارتی عوام کے حملے پاک بھارت امن دوستی کی راہ میں رکاوٹ بن گئے ..!!
لاہور... پاک انڈیا دوستی بس سروس پر بھارتی مشتعل عوام کے حملے اور اس سے قبل نئی دلّی میں پاکستانی ہائی کمیشن پر انتہا پسندوں کی یلغار کی وجہ سے دونوں ممالک میں نظرآنے والی غیر فطری محبت ختم ہوتی دکھائی دے رہی ہے .. بھارتی فوج کے دو سابق سربراہوں، سفارت کاروں اور انٹیلی