مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
چیف جسٹس افتخار محمد چودھری سے حلف لیکر ممنون حسین نے عہدہ صدارت سنبھال لیا
اسلام آباد ... پاکستان کے نئے صدر ممنون حسین نے عہدے کا حلف اُٹھا لیا ہے۔ وہ 30 جولائی کے صدارتی انتخاب میں واضح اکثریت ملک کے بارہویں صدر منتخب ہووے تھے، تاہم اُنھیں اس منصب پر براجمان ہونے کے لیے اپنے پیش رو آصف علی زرداری کی پانچ سال آئینی مدت مکمل ہونے تک
ایوان صدر سےبا عزت رخصتی، صدر زرداری کی لاہورآمدسےقبل تین کلو وزنی بم برآمد
اسلام آباد ... صدر پاکستان آصف علی زرداری کو ایوان صدر میں الوداعی گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا صدر زرداری کو تقریب میں شرکت کے لئے روایتی بگھی میں لایا گیا مسلح افواج کے دستے نے انھیں سلامی پیش کی جس کے بعد وہ پنجاب کے دار الحکومت لاہور پھنچ رہے ہیں جہاں
کراچی دنیا کاسب سے خطرناک میگا سٹی جہاں قتل کی شرح دنیا سے 25فیصدزیادہ: فارن پالیسی جرنل
کراچی... معروف امریکی جریدے ”فارن پالیسی “نے کراچی کی ابتر صورت حال کا نقشہ کھینچتے ہووے اسے دنیا کاسب سے خطرناک میگا سٹی قرار دیا ہے، جہاں افراد کو قتل کرنے کی شرح دنیا کے کسی بھی بڑے شہر سے 25فی صد زیادہ ہے، رپورٹ میں دیے گئے ڈیٹا کے مطابق 2011میں ممبئی میں202افراد قتل
اے پی سی فیصلوں کااحترام اب ہرسیاسی جماعت کاقومی فرض ہے: کامران مائیکل
اسلام آباد ... وفاقی وزیر برائے پورٹس اینڈ شپنگ سینیٹر کامران مائیکل نے کہا ہے کہ اے پی سی کا سنجیدہ اورتعمیری ماحول میں انعقادخوش آئندہے،اس تاریخی ایونٹ کی بھرپورکامیابی پروزیراعظم میاں نوازشریف کو مبارکبادپیش کرتے ہیں۔پاکستان کی سا لمیت کیلئے سیاسی اورفوجی قیادت کاایک پیج پرہونااطمینان بخش ہے،آئندہ بھی اپوزیشن سے سنجیدہ رویے کی
صحافیوں کے تحفظ میں پاکستان کا ریکارڈ اچھا نہیں حکومت معاملے کوترجیحات میں شامل کرے
کراچی ...صحافیوں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والی ایک بین الاقوامی تنظیم کمیٹی ٹو پروٹیکٹ جرنلسٹس ’سی پی جے‘ نے ایک پاکستانی صحافی پر کراچی میں تشدد اور حبس بے جا کے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے واقعے کی مکمل تحقیقات اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے
پاکستان کے جوہری ہتھیارمحفوظ، سکیورٹی انتظامات پراعتماد ہیں: وزیر اعظم کو بریفنگ
اسلام آباد... جوہری ہتھیاروں کی حفاظت کی ذمہ دار نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول اتھارٹی نے وزیراعظم نواز شریف نے کی زیر صدارت اجلاس میں ایٹمی اثاثوں کی سکیورٹی کے انتظامات پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ اجلاس کا مقصد دنیا کو یہ باور کرانا تھا کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار محفوظ ہیں اور
پینترہ یا کوئی ڈر؟ اتحادی افواج کے انیس ہزار گمشدہ کنٹینرز میں اسلحہ نہ تھا: امریکی سفارتخانہ کی وضاحت
کراچی...حکومت پاکستان کے سخت گیر ٹارگٹڈ آپریشن کے سلسلے میں رینجرز کو ملنے والے بے پناہ اختیارات کا اثر یا صدر پاکستان آصف علی زرداری کی ایوان صدر سے رخصتی کا ڈر !!! امریکہ نے کہا ہے کہ کراچی میں گم ہونے والے اتحادی افواج کنٹینرز میں اسلحہ نہیں تھا ... پاکستان
بھارت نے بانی پاکستان کی قبل آزادی کی تاریخی تقاریر کی ریکارڈنگ پاکستان کوفراہم کردی
اسلام آباد ... بھارت کے قومی نشریاتی ادارے آل انڈیا ریڈیو نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی دو تاریخی تقاریر کی ریکارڈنگ ریڈیو پاکستان کو فراہم کر دی ہیں۔ یہ تقاریر پاکستان کے ریکارڈ میں نہیں تھیں اور ان کے حصول کے لیے اس نے بھارت سے درخواست کر رکھی تھی۔ ان
لاہورمیں نبوت کی جھوٹی دعویدار خاتون گرفتار، قبضے سے قبل اعتراض مواد بھی برآمد
لاہور...پاکستان میں ایک خاتون کو توہین اسلام کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ چار بچوں کی ماں فاطمہ کو صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق خاتوں کو اس لئے بھی گرفتار کرنا ضروری تھا کہ لوگ مشتعل ہو کر اسے نقصان پہنچا سکتے تھےفاطمہ نامی
افغانستان میں تعینات نیٹو افواج کا جدید اسلحہ سمیت ساز و سامان پشاور کے بازاروں میں دستیاب
پشاور ... افغانستان سے اتحادی افواج کے انخلاء کے آغاز کے ساتھ ہی پشاور کی مارکیٹوں میں امریکی ساز و سامان بکنا شروع ہوگیا ہے۔ وہاں سے جدید اسلحے سے لےکر آرائش و زیبائش اور خورد ونوش کا غیر ملکی سامان خریدا جاسکتا ہے۔ پاکستان کے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی کے سرحد پر واقع ’کارخانو
کراچی میں رینجرز کی سربراہی میں فوری ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے گا: وفاقی وزیر داخلہ
کراچی... وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی میں رینجرز کی سربراہی میں فوری طور پر ٹارگٹڈ آپریشن کیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ وفاقی سول اور ملٹری انٹیلیجنس ایجنسیوں کے پاس سینکڑوں شرپسند عناصر کے نام ہیں جن کے خلاف رینجرز کی سربراہی میں ٹارگٹڈ
پاکستان پرخصوصی نظر رکھنے کیلئے تجزیاتی سیل کا قیام: امریکی بلیک بجٹ دستاویز میں انکشاف
لندن... معروف امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی انٹیلیجنس کے 178 صفحات پر مشتمل ’بلیک بجٹ‘ نامی دستاویز اور سی آئی کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن کی جانب سے لیک کی گئی دستاویزات کو بنیاد بنا کرکہا ہے کہ امریکی انٹیلیجنس کی پوری توجہ ایک طرف اگر القاعدہ اور شمالی کوریا پر ہے تو
حیرت ہےنئی وفاقی حکومت پُرانے صدر کا دفاع کر رہی ہے انکے فرار کا ذمہ دار کون ہوگا ؟
اسلام آباد ... صدر آصف علی زرداری کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنے والے درخواست گزار کے مطابق صدر کے عہدے کی معیاد آٹھ ستمبر کو ختم ہو رہی ہےاور اگر اس دوران وہ ملک سے فرار ہوگئے تو عدالت اس کا تعین کرے کہ اس
طالبان سےمذاکرات نہیں ہو رہےایسی رپورٹس امن کیلئے نقصان دہ ہیں: چودھری نثارعلی
اسلام آباد ... وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی نے کہا ہے کہ طالبان سے مذاکرات کے حوالے سے رپورٹس بے بنیاد ہیں۔ طالبان سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ اس قسم کی رپورٹس امن کیلئے نقصان دہ اور ابہام پھیلانے والی باتیں ہیں۔ کچھ عناصر حکومت کے نام پر خود مذاکرات شروع کر
مذاکرات کے حوالے سے پاک حکومت اور طالبان ميں کوئی رابطہ نہيں ہوا: طالبان ترجمان
اسلام آباد ...پاکستانی طالبان کے ايک ترجمان نے اپنے ايک بيان ميں مقامی ذرائع ابلاغ پر نشر کی جانے والی ايسی خبروں کی ترديد کی ہے کہ طالبان اور اسلام آباد انتظاميہ کے درميان امن مذاکرات کا عمل جاری ہے۔ تحريک طالبان پاکستان کے مرکزی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے نيوز ايجنسی اے ايف پی
پرویز مشرف کیخلاف غازی عبدالرشید اور ان کی والدہ کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا
اسلام آباد… سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف پولیس کے مقدمہ درج نہ کرنے پر توہین عدالت کی کارروائی کیلیے درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نورالحق قریشی نے کی۔ طارق اسد ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ واضح عدالتی احکامات کے باوجود پولیس
کراچی بارےوفاق کی خفیہ رپورٹ میں ایک نئے عسکری گروہ مہاجر رپبلکن آرمی کا انکشاف
کراچی... وفاقی حکومت نے کراچی بدامنی کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ میں ایک خفیہ رپورٹ پیش کی ہے جس میں ایک غیر معروف عسکری گروہ مہاجر رپبلکن آرمی کی موجودگی کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مہاجر ریپبلکن آرمی کے ارکان کی نشاندہی اور ان کے خلاف
وزیر اعظم سےملاقات،مولانا فضل الرحمٰن کی حکومت طالبان مذاکرات میں مدد کی پیشکش
اسلام آباد ...جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف سے خصوصی ملاقات کے دوران حکومت کے طالبان سے مذاکرات میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ یہ پیشکش انہوں نے جمعرات کے روز کی۔ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا تھا کہ وہ مذاکرات کے لئے ہر
سیاسی طور پر اتنے قد کاٹھ والے عمران خان سےلفظ شرمناک کے استعمال کی توقع نہ تھی
اسلام آباد ...سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو دیا جانے والے توہین عدالت کے نوٹس کو خارج کردیا ہے۔ سپریم کورٹ نے عمران خان کے تحریری جواب پر عدم اطمینان کا اظہار کیا تھا۔ تاہم اٹارنی جنرل منیر اے ملک کے دلائل سُننے کے بعد اس نوٹس کو خارج کردیا