مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
عزیزوں سے ملنے وطن جانےوالابرطانوی جوڑاوارداتیوں کےہتھے چڑھ گیا خاتوں جاں بحق
اسلام آباد ... برطانیه سے پاکستان آکر حادثے کا شکار ہونے والے خاندان کے واقع کا برطانوی ہائی کمیشن نے نوٹس لے لیا ہے اور کہا ہے کہ حقائق جاننے کیلئے ٹیم مطلقہ جگہ روانہ کر دی گئی ہے واصع رہے کہ سکاٹ لینڈ کے عبدالستار اور اس کی بیگم ممتاز ستار ہفتے کے
عوام اور خطے کی بہتری کیلئے کشیدگی کے باوجود پاک بھارت وزرا اعظم ملاقات پر تیار !!
اسلام آباد...اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے امریکہ گئے وزیر اعظم پاکستان میاں محمّد نواز شریف نے کہا ہے کہ وہ اپنے بھارتی ہم منصب سے ملاقات کے منتظر ہیں تاکہ دونوں ممالک کے درمیان امن کی کوششوں کو پھر سے شروع کیا جاسکے۔ پاكستانی وزیر اعظم نواز شریف
بلوچستان ہلاکتوں کی تعداد600 ، نمودار ہونے والے جزیرے سے جلنے والی گیس کا اخراج
گوادر... بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں آنے والے ہولناک زلزلے میں جمرات تک ہلاکتوں کی تعداد 600 سے زائد ہو چکی ہے وہیں زلزلے کے بعد سمندر میں نمودار ہونے والے جزیرے سے میتھین گیس کا اخراج ہونا شروع ہو گیا ہے واضح رہے کہ میتھین گیس جلنے کے عمل کا کام کرتی
غیرقانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کے لیے مزید قانونی حدود مقررکر دی گئیں:تھریسا مے
اسلام آباد ...برطانوی وزیر داخلہ تھریسا مے نے کہا ہے کہ جرائم کے خاتمے کے لیے پاکستان سے ہر ممکن تعاون کریں گے اسلام آباد میں پاکستانی ہم منصب چودھری نثار علی سے ملاقات اور بعد ازاں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ برطانیہ نے اپنے ہاں جرائم اور دہشت گردی پر قابو پانے
اسلامی نظریاتی کونسل نے ڈی این اے اور توہین رسالت جھوٹی گواہی کے قوانین کو رد کردیا
اسلام آباد ... پاکستان کی مقننہ کو قانون سازی کے لئے معاونت فراہم کرنے والے ادارے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی نے کہا ہے کہ جنسی زیادتی کے مقدمات میں ڈی این اےٹیسٹ واحد اور بنیادی ثبوت کے طور پر قبول نہیں کیا جا سکتا۔ کونسل کے دیگر ارکان کے ہمراہ
لمز کے طلبا کی طرف سے پیش کردہ موبائل اپلیکشن "گروپک" کی دنیا بھر میں زبردست پزیرائی
لاہور... پرائیویٹ سیکٹر کی معروف پاکستانی یونیورسٹی لمز کے طلبا کی طرف سے پیش کردہ موبائل اپلیکشن "گروپک" کو دنیا بھر میں زبردست پزیرائی حاصل ہو رہی ہے یہ ایپلیکیشن دراصل موبائل سے خوبصورت لمحات کو فلمبند کرنے والوں کی ایک بڑی پرانی مشکل کو بڑے دلچسپ انداز میں حل کرتی ہے، ’’جب چند
حنیف عباسی نے سیاست سے علیحدگی کا اشارہ کر دیا ، یہ سچ کی فتح ہے،صدراے ایم ایل برطانیہ
راولپنڈی... پاکستان کے معروف سیاستداں شیخ رشید احمد کے سیاسی حریف حنیف عباسی نے ممنوعہ ادویات کے خلاف ضابطہ کوٹے کے حصول میں ملوث ہونے کے باعث سیاست سے علیحدگی کا اشارہ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سابق ایم این اے حنیف عباسی کا کہنا تھاکہ
ترکی سےوطن واپسی پر نواز شریف کا قوم سے خطاب نوجوان نسل کیلئے 6 سکیموں کا اعلان
اسلام آباد... وزیرِ اعظم پاکستان نواز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی نوجوان نسل کیلئے بیس بلین روپے کے چھ فلاحی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ انھوں نے کہا ہےکہ ان فلاحی منصوبوں کے ذریعے نوجوانوں میں خود روزگاری کے مواقع پیدا کیے جائیں گے۔ ان کا کنہا تھا کہ
پاکستان نے اہم طالبان رہنما ملا برادر کو رہا کردیا، افغان حکام کا خیر مقدم
اسلام آباد ... دفتر خارجہ پاکستان نے طالبان رہنما ملا برادر کی رہائی کی تصدیق کر تے ہوئے کہا ہے کہ افغان طالبان رہنما کو افغان مصالحتی عمل میں آسانی پیدا کرنے کے لیے رہا کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ چند روز قبل ترکی کے دورے میں وزیر اعظم پاکستان کے نے
کراچی میں رینجرز کے نئےاضافی اختیارات پر سیاسی جماعتوں کا ملا جلا ردعمل
اسلام آباد... کراچی میں بڑھتی ہوئی بد امنی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت نے ایک نئے مسودہ قانون کی منظوری دی ہے جس کے تحت رینجرز مشتبہ افراد کو ایک سے تین ماہ تک زیر حراست رکھ سکیں گے۔ قانون میں نیم فوجی دستے ضرورت پڑنے پر انتباہ کے بعد شدت پسندوں اور
نادرہ کی نشان انگھوٹھا تصدیق میں جعلی ووٹرز کا انکشاف، تحریک انصاف لاہور میں اسی عمل کی متمنی
اسلام آباد ... پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان انتخابی حوالے سے جس خدشے کا اظہار کر رہے تھے وہ درست ثابت ہوا کراچی کے ایک حلقے میں انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق میں متعدد قسم کے گھپلوں کا انکشاف ہوا ہے تفصیلات کے مطابق نادرہ کیطرف سے الیکشن ٹربیونل کو این اے
مہاجر ری پبلکن آرمی کا متحدہ قومی موومنٹ سے نہیں بلکہ تعلق کہیں اور ہے: چوہدری نثار
اسلام آباد ... وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ٹارگٹ کلرز شمالی وزیرستان میں روپوش ہوگئے ہیں۔ جن کی تعداد 250ہے۔ لیکن یہ جرائم پیشہ افراد کہیں بھی چھپ جائیں انہیں بخشا نہیں جائے گا۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کے
معیشت اور ادارےمستحکم ہوں گےتو اثرات صحافت کے شعبے میں بھی نظر آئینگے:اقبال جھگڑا
اسلام آباد ... پاکستان اس وقت تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے، قومی ادارے بدترین مالی و انتظامی بحران کا شکار ہیں، مسلم لیگ (ن) ملک کے مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے گی جب ملکی معیشت اور ادارے مستحکم ہوں گے تو اس وقت اثرات صحافت کے شعبے میں بھی نظر آئیں
پاکستان اورترکی یک جان دوقالب، سرمایہ کاروں کو بہترین مراعات دی جائینگی: نواز شریف
انقرہ ... وزیراعظم میاں محمّد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیرونی سرمایہ کاروں کے لئے ایک پر کشش جگہ ہے جہاں انھیں سو فیصد ایکویٹی کی بنیاد پر سرمایہ کاری کی سہولت ہے جس پر حکومت پاکستان سرمائے کو مکمل قانونی تحفظ فراہم کرتی ہے، وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے کے بعد
خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کا شکار ہو کر پاک فوج کے میجر جنرل سمیت تین لوگ شہید
پشاور ...خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر میں ہونے والے بارودی سرنگ کے ایک دھماکے میں پاکستانی فوج کے ایک میجر جنرل سمیت دو افسران اور ایک اہلکارشہید ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوج کے شہید ہونے والے افسران میں سے میجر جنرل ثناء اللہ کا تعلق بلوچ رجمنٹ سے تھا اور
افغان طالبان کو پیشگی اطلاع اور افغان حکام کےحوالے کیے بغیر رہا کیاجا رہا ہے:افغان امن کونسل
اسلام آباد... آل پارٹیز کانفرنس میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق پاکستانی جیلوں سے طالبان کی رہائی کے بعد افغا نستان حکومت نے حسب معمول واویلا شروع کر دیا ہے کہ ان طالبان نے دوبارہ میدان جنگ کا رخ کر لیا ہے.. افغان حکام کے مطابق پاکستان کی طرف سے رہا کیے جانے والے 33
طیاروں کی کمی کے باعث پی آئی اے نےمتعدد انٹرنیشنل پروازوں کی تعداد میں کمی کر دی
کراچی... پاکستان کی قومی ائیر لائن پی آئی اے نے طیاروں کی کمی کے باعث اپنی متعدد انٹرنیشنل پروازوں کی تعداد میں کمی کر دی ہے جسکے نتیجے میں ناصرف یورپ بلکہ بعض ایشیائی روٹس متاثر ہوں گے .. ابتدائی اطلاعات کے مطابق جرمنی کے شہر فرینکفرٹ اور ہالینڈ کے شہر ایمسٹر ڈیم کے
معاشی ترقی کیلئے پاکستان ملائیشین ماڈل پرعمل کرے گا ، وزیر اعظم کی کابینہ اجلاس میں منظوری
اسلام آباد ...ملائیشین وزیر اعظم کے دفتری امور کے وزیر داتو سری ادریس جالا نے پاکستان کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خصوصی دعوت پر شرکت کر کے اپنے ملک کی اقتصادی ترقی کے منصوبوں سے متعلق تجربات پر وفاقی کابینہ کو بریفنگ دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملائیشیا کی حکومت نے اپنے وسیع
صوبہ جنوبی پنجاب ، جمشید دستی نے آخر کار پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا
لاہور...مصطفے کھر کے بعد مظفر گڑھ سے عوامی سیاسی رہنما کے طور پر پزیرائی اور شہرت حاصل کرنے والے جمشید دستی نے آخر کار پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا... قومی اسمبلی کے الیکشن 2013 میں دو نشستوں سے کامیاب ہونے والے پاکستان کے واحد غیر معروف رہنما کا کہنا ہے کہ