مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
جسٹس جواد ایس خواجہ کا پشاور کے علاقے کارخانو کا دورہ، نیٹو افواج کی اشیا خود بکتے دیکھیں
کراچی ... پاکستان کے اہم ترین ایشو کراچی میں امن و امان کی صورتحال کے بارے مقدمے کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ایک بینج کے ممبر جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ وہ پشاور کے باہر واقع علاقے کارخانو گئے تھے جہاں ا نیٹو کا اسلحہ فروخت ہو رہا ہے۔ انہوں
کے پی کے : بدعنوانی کے خاتمے کا عملی آغاز ، متاثرین کی عمران خان کو بد دعائیں، قوم کی دعائیں !!
پشاور ... ترقی پزیر ممالک میں کرپشن کا خاتمہ کتنا ممکن ہے اس بارے میں کوئی پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے وزیر اعلی سے پوچھے جنہوں نے ایک ایسے اقدام کی اجازت دے دی جس کے ردعمل میں وہ طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے کہ جس بارے میں انہوں نے سوچا نہ ہو
زرمبادلہ ذخائر کا ہدف پورا نہ ہونے کے باوجود پاکستان آئی ایم ایف سے قرض ملنے کیلئے پرامید
اسلام آباد ...پاکستان عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم سے ساڑھے پانچ ملین ڈالر کی امداد حاصل کرنے کو پر امید ہے۔ آئی ایم ایف کا وفد28 اکتوبر سے پاکستان کا دورہ کرے گا اور گزشتہ سہہ ماہی کی ملک کی اقتصادی صورتحال کا جایزہ لے گا۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ گو پاکستان عالمی
ایم کیو ایم کی سابق ممبر سندھ اسمبلی نادیہ گبول والد سمیت پیپلز پارٹی میں شامل !!
کراچی ... کچھ عرصہ قبل ایم کیو ایم کو خیر باد کہنے والی خاتون سیاستدان نادیہ گبول نے سندھ کی حکمران جماعت پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کے بااثر سیاستدان اویس مظفر ٹپی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نادیہ گبول کا کہنا تھا کہ ان کے
شہیدوں کی پارٹی میں شہید کا بیٹا ہوں آخری دم تک عوام کیلئے لڑوں گا: بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد ... اپنے دادا کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ماں کی عظمت کی بلندیوں کو چھونے کے خواہشمند بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سابقہ الیکشنز میں پاکستان پیپلز پارٹی نے انتخابات میں اپنے کارکنوں کی جانیں بچانے کے لیے سو سیٹیں قربان کیں۔ گذشتہ ماہ 25 سال کی عمر کو
پاکستان کے ہاتھوں ورلڈ ٹاپ جنوبی افریقہ کو ابوظبہی ٹیسٹ میچ میں سات وکٹوں سے شکست ..!!
ابوظبہی... پاکستان نے ورلڈ کرکٹ کی نمبر ون ٹیم جنوبی افریقہ کو ابوظبہی میں ہونے والے ٹیسٹ میں سات وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق جو انتہائی محتاط بیٹینگ کے لئے معروف ہیں چھکا لگا کر فتح وطن کے نام کی۔ ان کے ہمراہ سابق کپتان یونس خان کریز
کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے بلوچستان اسمبلی کے11 نئے ارکان نے حلف اٹھا لیا کل تعداد14 ہوگئی
کوئٹہ ... بلوچستان اسمبلی میں11 نئے وزراء نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے جسکے بعد صوبائی کابینہ کے ارکان کی مجموعی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے جن نئے وزراء سے حلف لیا ان میں مسلم لیگ ن کے نواب زادہ چنگیز مری، میر سرفراز بگٹی، سرفراز ڈومکی،
جب تک کوئی عدالتی حکم نہیں آجاتا پرویز مشرف ملک سے باہر نہیں جا سکتے:چوہدری نثار
اسلام آباد ...سابق صدر پاکستان سے کسی قسم کے معاہدے کی نفی کرتے ہوئے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ جب تک کوئی عدالتی حکم نہیں آجاتا سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے ملک سے باہر جانے پر پابندی برقرار رہے گی۔ سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ
پرویز مشرف کی اعصابی جنگ جاری، غازی رشید قتل کیس میں چودہ روزہ عدالتی ریمانڈ کا نیاحکم
اسلام آباد ... پاکستان کےسابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف عدالت نے غازی رشید قتل کیس میں چودہ روزہ عدالتی ریمانڈ کا حکم جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد کی مقامی عدالت نے مشرف کو عدالتی ریمانڈ پر دینے کا فیصلہ جمعہ کے روزسنایا۔ اس سے پہلے عدالت نے پرویز مشرف کو
پاکستان کی 6سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی وفد کی آزربائیجان کےنومنتخب صدر الحام علیوف کو مبارکباد
اسلام آباد ...سینیٹ کی دفاع اور دفاعی پیداوار کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر مشاہد حسین سید نے آزربائیجان کے صدارتی انتخابات کا خیر مقدم کرتے ہوئے نومنتخب صدر الحام علیوف کو مبارکباد پیش کی ہے ۔وہ پاکستان کی چھ اہم ترین سیاسی جماعتوں کے پندرہ رکنی پارلیمانی وفد کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کررہے تھے
پرویز مشرف نواب اکبر بگٹی کیس میں ضمانت حاصل کرنے میں کامیاب ..!!
اسلام آباد سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کو اکبر بگٹی کیس میں عدالت عظٰمی سے ضمانت حاصل ہو گئی ہے۔ سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے وکلا نے اس مقدمے میں بلوچستان ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا تھا جس میں ان کی ضمانت کی درخواست مسترد کی گئی تھی۔ کورٹ نے
چئرمین نیب کیلئے چوہدری قمر پر حکومت اپوزیشن متفق، پی ٹی آئی کا عدالت جانے کا فیصلہ
اسلام آباد ... وزیر اعظم پاکستان اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے چئرمین نیب کےلیے سینئر بیوروکریٹ چوہدری قمر زمان کا نام فائنل کر لیا ہے۔ چودھری قمر زمان کے نام پر وزیر اعظم اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف کے درمیان پہلی بار تبادلہ خیال کیا گیا۔ حکومت
فوج کے دونوں بڑے عہدوں کا فیصلہ قومی مفاد اورآئین کے مطابق ایک ہی دن ہوگا:نواز شریف
اسلام آباد... وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آرمی چیف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے لیے تفصیلی مشاورت ضروری ہےدونوں عہدوں پر تعیناتی ایک ہی دن ہو گی۔ ذرائع کے مطابق نومبر کے دوسرے ہفتے میں آرمی چیف کا اعلان متوقع ہے ۔ وزیر اعظم ہاؤس کی جانب سے
پولنگ کا پول کھل گیا، کراچی حلقہ این اے 256 میں77 ہزار 642 ووٹ جعلی قرار
کراچی ... تحریک انصاف کے امیدوار کی جانب سے انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی سکروٹنی کے عمل نے ایسے ہوش ربا انکشافات کیے ہیں کہ لوگ سوچنے پر مجبور ہوگئے ہیں آیا ماضی میں کبھی فری اینڈ فئیر الیکشن ہوئے بھی کہ سب ڈھکوسلہ تھا۔ نادرا کی نشان انگوٹھا انکوائری میں حلقہ این اے256
کراچی میں رندھاوا قتل کیس کا ملزم سیاسی جماعت کا رکن نکلا، چشم دید گواہ کی تصدیق
کراچی ...کراچی کی ایک عدالت میں قتل کے ایک چشم دید گواہ نے معروف صحافی ولی خاں بابر کیس کی پیروی کرنے والے وکیل مسلم لیگ لائرز فورم کے رحمت علی رندھاوا کے قتل کیس میں گرفتار ملزم کی شناخت کرلی ہے۔ اس ملزم کا تعلق ایک معروف سیاسی جماعت سے ہے اور پولیس پہلے
سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کی اضافی سیکیورٹی کی منظوری 100اسلحہ لائسنس جاری
کراچی ... سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چئرمین آصف علی زرداری کو ان کی خواہش پر سندھ ہائی کورٹ نے مزید سیکیورٹی فراہم کیئے جانے کے فوری احکامات جاری کر دیے ہیں۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے مذہبی شدت پسندوں کی جانب سےجان کو لاحق خطرات کے پیشِ نظر سندھ ہائی
مزیدرازوں سے پردہ اٹھانے کیلئےمشرف نے "میں پاکستان واپس کیوں آیا" لکھنے کا آغاز کر دیا
اسلام آباد... سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے وطن واپسی کے رازوں سے پردہ اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس مقصد کیلئے انہوں نے ایک کتاب لکھنا شروع کی ہے ”میں پاکستان واپس کیوں آیا؟“ جس میں وہ وطن واپسی کے فیصلے کے بارے میں تمام تر تفصیلات سے قوم کو
مسیحی عبادت گاہ کے بعد پشاور کےمعروف قصہ خوانی بازار میں بم دھماکہ، 42 ہلاک
پشاور...خیبر پختون خوا کے دارالحکومت پشاور کے تاریخی قصہ خوانی بازار میں اس وقت قیامت صغریٰ برپا ہو گئی جب ایک ریموٹ کنٹرول دھماکے سے اب تک 40 افراد جاں بحق اورسو سے زائدزخمی ہوگئے تھے۔ دھماکہ اتوار کی صبح گیارہ بجے قصہ خوانی بازار میں پولیس تھانے کے قریب ہوا۔ پولیس حکام کا کہنا
بلوچستان میں چند دن کے وقفے سے ایک اور زلزلہ امدادی ٹیموں کو مشکلات کا سامنا
کوئٹہ... پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں چند دن کے وقفے سے ہفتہ کے روز پھر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے مشکے کے علاقے میں مزید تباہی ہوئی ہے۔ مقامی وقت کے مطابق زلزلہ دن بارہ بج کر چونتیس منٹ پر آیا اور ریکٹر سکیل پر اس زلزلے کی شدت سات