مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
پاکستان خطہ میں امن کا خواہاں ہے ، پاکستان ایک مضبوط ، مستحکم اور خوشحال افغانستان دیکھنا چاہتا ہے ، ایاز صادق
اسلام آباد ۔ قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان خطہ میں امن کا خواہاں ہے ، پاکستان ایک مضبوط ، مستحکم اور خوشحال افغانستان دیکھنا چاہتا ہے ، ایک مستحکم اور خوشحال افغانستان نہ صرف خطے بلکہ دنیا کے لیے امن و استحکام کے لیے ضروری ہے
سندھ میں (ن) لیگی کارکنوں سے کوئی زیادتی نہیں ہونے دیں گے ، وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف
ٹھٹھہ۔ وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سندھ میں (ن) لیگی کارکنوں سے کوئی زیادتی نہیں ہونے دیں گے ، صوبائی حکومت سے انتقامی کارروائیوں کی شکایت پر بات کی جائیگی ، آئندہ دورہ سندھ کے دوران ٹھٹھہ کا دورہ کروں گا ۔ وہ ٹھٹھہ کے (ن) لیگی رہنمائوں شیرازی برادران رکن
پاکستانی آرمی چیف سعودی عرب کے تین روزہ دورہ پر روانہ، سعودی قیادت سے اہم معاملات پر بات چیت ہوگی
راولپنڈی۔بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سعودی عرب کے تین روزہ دورے پر منگل کو روانہ ہو گئے ، وہ سعودی عرب میں قیام کے دوران سیاسی و عسکری قیادت سے پاک سعودی تعلقات اور خطے کی صورتحال پر بات چیت کے علاوہ عمرہ ادا کرکے روزہ رسول پر حاضری دیں گے
حکومتی کمیٹی نے طالبان سے مذاکرات سے قبل مینڈیٹ بارے وضاحتیں طلب کرلیں
اسلام آباد ... طالبان سے مذاکرات کیلئے بنائی گئی حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے طالبان کی نمائندہ کمیٹی سے مذاکرات سے قبل اس کے اختیارات اور مینڈیٹ بارے وضاحتیں طلب کرلیں‘ حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن رحیم اللہ یوسفزئی نے طالبان کمیٹی کے رابطہ کار مولانا یوسف شاہ حکومتی کمیٹی کی طرف سے مانگی گئی وضاحتوں
وزیر داخلہ پاکستان کے احکامات پر وفاقی پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈائون
اسلام آباد۔وفا قی وزیر داخلہ چوہدر ی نثا ر علی خا ن نے وفا قی دارلحکومت اسلام آ باد میں امن وامان کی صورت حا ل کو مو ثر بنا نے ، شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے کے سخت احکا ما ت جار ی
طالبان مذاکراتی کمیٹی سے واضح ہوگیا ان میں آئین اور قانون مخالف سوچ نہیں:عرفان صدیقی
اسلام آباد ... وزیر اعظم کے مشیر اور طالبان سے مذاکراتی کمیٹی کے سینیئر رکن عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی کے قیام سے واضح ہوگیا ہے کہ ان میں آئین اور قانون مخالف منفی سوچ نہیں پائی جاتی۔کالم نویس عرفان صدیقی جنہیں حکومتی کمیٹی کا رابطہ کار بھی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور صحافی ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور صحافی ہلاک ہو گیا ہے۔ ہلاک کیے جانے والے صحافی افضل خواجہ کا تعلق ضلع جعفر آباد کے علاقے اوستہ محمد سے تھا۔ اوستہ محمد پولیس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ افضل خواجہ بلوچستان سے متصل سندھ کے شہر جیکب آباد سے
مذاکرات کے ذریعے امن کی بحالی ملک کے لیے بہترین راستہ ہے، وزیراعظم پاکستان محمد نواز شریف
پاکستان کے وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مذاکرات کے ذریعے امن کی بحالی ملک کے لیے بہترین راستہ ہے۔ادھر طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ مولانا سمیع الحق کا کہنا ہے کہ فی الحال طالبان نے اپنی شرائط نہیں بتائیں اور مذاکرات کے لیے ٹائم فریم دینا ابھی ممکن نہیں۔پیر کو لاہور
سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجرا کے بعد عدالتی حکم کی تعمیل کے لیے پیر کو کارروائی کی جائے گی
اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس کے سربراہ کا کہنا ہے کہ غداری کے مقدمے کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت کی جانب سے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری کے اجرا کے بعد عدالتی حکم کی تعمیل کے لیے پیر کو کارروائی کی جائے گی۔سکندر حیات نے بتایا کہ ایس پی
طالبان جہاں کہیں گے وہیں ان سے بات کی جائے گی،عمران خان
پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان نے حکومتِ پاکستان کی جانب سے طالبان سے مذاکرات کے لیے بنائی گئی کمیٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کو اپنے نمائندے اپنی صفوں سے چننے چا ہئیں۔عمران خان کا یہ بیان ان اطلاعات کے بعد سامنے آیا ہے جن کے مطابق
دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 4فروری کو’’ ورلڈ کینسر ڈے‘‘منایا جائیگا
ملتان ۔دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی 4فروری بروز منگل’’ ورلڈ کینسر ڈے‘‘منایا جائیگا۔کینسر کاشمار دنیا کے موذی ترین امراض میں ہوتا ہے اور دنیا میں اموات کی سب سے بڑی وجہ بھی کینسر ہے۔عالمی ادارہ ہیلتھ کے اعدادو شمار کے مطابق ہرسال دنیا میں 70لاکھ افراد کینسر کے نتیجے میں موت کے منہ
پاکستا ن میں ایک کروڑ20لاکھ خواتین گھروں میں ملازمت کرتی ہیں
ملتان ۔ پاکستان میں گھروں میں کام کرنے والی خواتین مختلف مسائل کاشکارہیں کم تنخواہ اور تشدد سمیت ان کے خلاف ہونے والے بیشتر جرائم مناسب قانون سازی نہ ہونے کی وجہ سے سامنے نہیں آتے ۔مختلف غیرسرکاری تنظیموں کی جانب سے حاصل کیے گئے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں گھریلو ملازمین کی مجموعی
عد ل وانصاف کے بغیر امن میسر نہیں آسکتا،منورحسن
کراچی ۔جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سید منورحسن نے کہا ہے کہ عد ل وانصاف کے بغیر امن میسر نہیں آسکتا ، جہاں ظلم ، ناانصافی اور زیادتی ہوگی وہاں انار کی اور انتشار پھیلے گا ، امریکی بالادستی سے نکلے بغیر امن مذاکرات کامیاب نہیں ہوسکتے ، سید مودودی ، حسن البنا اور
کوئٹہ سے نواب شاہ جانیوالی مسافر کوچ اور کار گہری کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق
سبی۔کوئٹہ سے نواب شاہ جانیوالی مسافر کوچ اور کار گہری کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے نواب شاہ جانے والی مسافر کوچ سبی کے قریب کمڑی پل پر سامنے سے آنے والی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا کر 10 فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔ تیز
چوہدری نثار، عمران خان ، الطاف حسین ، بلاول بھٹوزرداری ودیگر کی پشاورمیں سینماگھردھماکے کی مذمت
اسلام آباد۔وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان ،تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ،ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین ،پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری ،اے این پی کے رہنمااسفندیارولی نے پشاورمیں سینماگھردھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جاں بحق افرادکے لواحقین سے تعزیت کااظہارکیا۔وزیرداخلہ چوہدری نثارنے آئی جی خیبرپختونخواہ سے رپورٹ طلب کرلی اورقیمتی جانوں کے ضیاع پرافسوس کیاہے
پشاور ، قصہ خوانی بازار کے سینماگھر میں دھماکے ،5افرادجاں بحق ،30سے زائد زخمی
پشاور۔ پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کے قریب سینما گھر میں دھماکے، 5 افراد جاں بحق،30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے قصہ خوانی بازار کے قریب سینما گھر میں دھماکوں سے 5 افراد جاں بحق اور30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے،سینما گھر
کولیشن سپورٹ فنڈ سے امریکہ کی آیندہ ماہ پاکستان کو ٣٥ کروڑ ڈالر ادا کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد ... پاکستان کے سٹریٹیجک پارٹنر امریکہ نے بالآخر پاکستان کو "کولیشن "کی مد سے ٣٥ کروڑ ڈالر جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ پاکستان میں تعینعات امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اسلام آباد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات میں اس بات کی تصدیق کی۔ انہوں نے بتایا کہ امریکہ کے
پاکستان میں قید برطانوی مسلمان کو توہین رسالت کے جرم میں سزائے موت کا حکم
اسلام آباد ... برطانیہ میں مقیم کمیونٹی کو کئی سال بعد ایک بار پھر ایسی صورتحال کا سامنا ہونے جا رہا ہے جسے کسی بھی طور پر پسندیدہ نہیں کہا جا سکتا۔ سکاٹش دارالحکومت انڈنبرا سے تعلق رکھنے والے 70 سالہ پاکستانی نژاد برطانوی شہری محمد اصغر کو توہین رسالت میں موت کی سزا سنادی
سپیڈی ٹرائل ہو ں تو اوورسیز پاکستانی بے خوف و خطر وطن میں سرمایہ کاری کا آغاز کردیں: زبیر گل
لاہور ... مسلم لیگ (ن) برطانیہ کے صدر زبیر گل نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی وزیراعظم نواز شریف کو مرد بحران سمجھتے ہیں اور انہیں اعتماد ہے کہ ملک سنبھالنے والا آ گیا ہے۔ اوورسیز پاکستانیوں کو نواز شریف حکومت سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔ باالخصوص پاکستان میں سرمایہ کاری کے خواہش مند