مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈارکی افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات
اسلام آباد۔ پاکستانی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات کی ہے اس موقع پر دونوں رہنماؤں کا کہنا تھا کہ پاکستان، افغانستان کو ایک جیسے چیلنجز کا سامنا ہے ،پاکستان اور افغانستان کا دشمن مشترکہ ہے ۔
تارکین وطن کی شکایات کا ازالہ کیا جائیگا ، وزیر داخلہ چوہدری نثار سے لارڈ نذیر کی ملاقات
اسلام آباد... وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے لارڈ نزیر احمد نے ایک اہم ملاقات کی ہے انہوں نے وزیر داخلہ کو تارکین وطن کیلئے ایف آئی اے ، امیگریشن کے متعلق مسائل سے آگاہ کیا ۔ وزیر داخلہ نے یقین دہانی کرائی کہ بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں
امن وامان کی صورتحال جلدبہتراورحالات ٹھیک ہوجائینگے،رواداری کوفروغ دیناہوگا،نوازشریف
لاہور...وزیراعظم نوازشریف نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال جلد بہتر اور حالات ٹھیک ہو جائینگے،پاکستان کو امن و سلامتی کاگہوارہ بنا نےکیلئےرواداری اورہم آہنگی کو فروغ دینا ہو گا،لگن سے کام کرنیوالی قومیں ہی آگے بڑھتی ہیں، ہم نے نوجوانوں کیلئے’یوتھ پروگرام‘شروع کیا جس سےانہیں بھر پور فائدہ اٹھانا
جنگ حکومت نے شروع کی سیز فائر کے اعلان میں بھی پہل اسی کو کرنا ہو گی،طالبان ترجمان
میران شاہ/اسلام آباد...کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے واضح کیا ہے کہ جنگ حکومت نے شروع کی سیز فائر کے اعلان میں پہل حکومت کو کرنا ہو گی،جعلی پولیس مقابلوں میں ہمارے ساتھیوں کو مارنے کا سلسلہ بند کیا جائے،حکومت مذاکرات کے ذریعے اس آئین کو منوانا چاہتی ہے جس کا ایک
چینی سرمایہ کار حکومت پاکستان کی طرف سے پیش کردہ مراعات سے استفادہ کریں ،صدر ممنون
بیجنگ ...صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی، انتہا پسندی اور علیحدگی پسندی کی تین لعنتوں کے انسداد کے لئے چین کی کوششوں کی حمایت کرتا رہے گا ٗپاکستان اور چین کے درمیان کثیر جہتی سٹریٹجک شراکت داری کو وسعت دینے سے خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو گا، چینی
عسکری قیادت سے طویل مشاورت کے بعد حکومت نے امن کو ایک اور موقع دیا، چوہدری نثار
اسلام آباد ... وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت نے دو روز قبل شمالی وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ کر دیا تھا اور وزیراعظم کی تقریر بھی تیار تھی لیکن تمام تحفظات کے باوجود عسکری قیادت سے طویل مشاورت کے بعد حکومت نے امن کو ایک اور موقع دیا
امریکہ نے اپنے مغوی فوجی کی رہائی کے حوالے سے پاکستان سے مدد طلب کر لی
اسلام آباد۔ امریکہ نے افغان طالبان کی جانب سے اغواء کر کے مبینہ طور پر شمالی وزیرستان میں رکھے گئے اپنے فوجی بوئے برگدال کی رہائی کے حوالے سے پاکستان سے مدد طلب کر لی جبکہ پاکستان نے اس سلسلے میں واشنگٹن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ۔ بدھ کو نجی
پاکستانی عوام امن پسند اور مذہبی رواداری پر یقین رکھنے والے ہیں ،پرویزرشید
راولپنڈی ۔ وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہا ہے پاکستانی عوام امن پسند اور مذہبی رواداری پر یقین رکھنے والے ہیں مگر بعض شرپسند عناصر مذہبی منافرت اور بدامنی پھیلانا چاہتے ہیں اور یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ایسے عناصر کو بے نقاب کرئیں ۔ شعراء ادیبوں اور زندگی
تحریک انصاف نظام بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہے،پرویز خٹک
پشاور…خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نظام بدلنے اور سنگین چیلنجوں سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔پشاور میں ڈی ایم جی گروپ کی زیر تربیت افسروں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت صوبہ میں بیوروکریسی کے
طالبان کی نابودی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،++ علامہ عبداللہ مطہری
کراچی… مجلس و حدت مسلمین کے رہنماء عبداللہ مطہری نے کہا ہے کہ حکومت سندھ نا اہل اوربدعنوان ہے وزیر اعلیٰ قائم علی شاہ سمیت سندھ کے تمام وزراء اور کابینہ کو برخاست کیا جائے۔دہشت گرد آزاد ی سے گھوم رہے ہیں بارہ گھنٹوں میں تین شیعہ عمائدین کو ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنایا
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 18 کروڑ28 لاکھ ڈالر مالیت کے 2 معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد۔پاکستان اور سعودی عرب نے 18 کروڑ28 لاکھ ڈالر مالیت کے دو معاہدوں پر دستخط کردئیے جن کے تحت سعودی عرب پاکستان کو کھاد کی برآمدی سہولت اور گولین گول ہائیڈل پاور منصوبے کیلئے اضافی قرض فراہم کرے گا۔ پیر کو باہمی تعاون کے دو معاہدوں کی دستخطوں
آزادی کے بیس کیمپ سے صحیح معنوں میں تحریک آزادی کے لئے آواز نہیں بلند کی جا سکی: بیرسٹر، لارڈ
اسلام آباد ...آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم وپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیرکے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور برطانوی ہائوس آف لارڈز کے رکن لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ اس وقت مسئلہ کشمیر کو اندرون و بیرون ممالک میں جارحانہ انداز میں اٹھانے کی ضرورت ہے جبکہ آزاد کشمیر میں بیس کیمپ
طالبان نے فائر بندی کے حوالے سے کچھ وقت مانگا ہے، عرفان صدیقی کی وزیراعظم کو بریفنگ
اسلام آباد ... طالبان سے مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عرفان صدیقی نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی اور انہیں مذاکرات میں ہونے والی پیش ردفت کے حوالے سے بریفنگ دی ہے۔ ملاقات کے موقع پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان بھی وہاں موجود تھے۔ عرفان صدیقی نے وزیراعظم کو بریفنگ
ہتھیاروں کے بجائے امن کی زبان میں بات کریں، علما و مشائخ کانفرنس
لاہور...پاکستان میں علما نے امن مذاکرات کی کامیابی کے لیے جنگ بندی کو پہلی اور لازمی شرط قرار دیتے ہوئے حکومت اور طالبان دونوں سے کارروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ لاہور میں علما و مشائخ کانفرنس کے بعد جاری کئے گئے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ حکمرانوں کی غلط پالسییوں
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کو نائن زیرو فون ملانے میں دشواری کا سامنا
لندن... متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کا کہنا ہے کہ نائن زیرو فون ملانے میں دشواری کا سامنا ہے، کئی بار ایک منٹ کی بات کیلئے دودوگھنٹے لگ جاتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو کی ٹیلیفون لائنوں کوسازش کے تحت خراب کیاگیا ہے، ٹیلی فون لائنوں
بھارت کوبدلنا ہوگا، ہمارے پاس شواہد ہیں وہ دہشت گردی کراتا ہے:شہباز شریف کا انٹرویو
لاہور ...معروف برطانوی اخبار دی گارڈین کو ایک انٹرویو میں میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی بھارت کرارہا ہے ہمارے پاس اس کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ انٹرویو میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت ملوث ہے اور
ویلنٹائن ڈے بمقابلہ حیا ڈے ، پشاور یونیورسٹی میں فائرنگ، ایک زخمی
پشاور...پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت میں واقع پشاور یونیورسٹی کے کیمپس پر ویلنٹائن ڈے منانے کے تنازعے پر فائرنگ ، یونیورسٹی ترجمان اختر امین نے بتایا کہ فائرنگ کے نتیجے میں ایک طالب علم زخمی ہو گیا۔انھوں نے کہا کہ طلبا کے دو مختلف گروپ دو مختلف دن منا رہے تھے جس کی
امریکی اسپتال میں زیر علاج شاہ زیب کا ویزا آئندہ ہفتے بڑھا دیا جائیگا
واشنگٹن...امریکی اسپتال کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستانی طالب علم شاہ زیب کے ویزے کا مسئلہ حل ہوگیا تو ان کے علاج کا خرچ اہلخانہ کو ادا کرنا ہوگا۔ امریکا میں ٹریفک حادثے کے بعد سے اسپتال میں زیر علاج شاہ زیب باجوہ پر امریکی محکمہ خارجہ، اسپتال انتظامیہ اور پاکستانی سفارت خانے
پاکستان، افغانستان اور ترکی کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کااعلامیہ جاری
انقرہ…پاکستان، افغانستان اور ترکی کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کااعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق عالمی و علاقائی سیکیورٹی سے متعلق جامع بات چیت کی گئی ہے، مذاکرات میں تینوں ممالک کے وزرائے خارجہ اور اعلیٰ حکام نے بھی شرکت کی۔ اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ افغان مہاجرین کی واپسی