مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
امن کے بغیر ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ملک اورعوام کو امن دینا میرا فرض ہے،نواز شریف
اسلام آباد...وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ ملک اور عوام کو امن دینا میرا دینی اور منصبی فریضہ ہے، اپنی یہ ذمہ داری نبھانے میں کوئی کوتاہی نہیں کرونگا ،ان خیالات کا اظہار انہوں نے حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں سے ملاقات میں کیا ، اس موقع پر مذاکرات کے جاری عمل پر
ماں نے 2 معصوم بچوں کو قتل کر دیا، ملزمہ شوہر سمیت گر فتار
لاہور... لاہور کے علاقہ جوہر ٹا ؤن میں غربت سے تنگ آکر ماں نے اپنے 2 معصوم بچوں کو قتل کر دیاجبکہ پو لیس نے ملزمہ اور اسکے شوہر کو گر فتار کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ۔ پو لیس کے مطابق بدھ کے روز لاہور کے علا قہ جوہر ٹان کے ای
امارات گڈانی میں کوئلے سے660میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کے2پلانٹ لگائے گا،معاہدے پر دستخط
اسلام آباد ... پرائیویٹ پاور انفراسٹرکچر بورڈ (پی پی آئی بی)، وزارت پانی و بجلی، عرب نیشنل کنسٹرکشن (اے این سی)ہولڈنگ ایل ایل سی دبئی کے درمیان پاکستان پاور پارک گڈانی میں کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے 660 میگاواٹ کے دو بجلی گھر قائم کرنے کے لئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ہو گئے
ایشیا کپ:پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین وکٹوں سے پچھاڑ دیا
ڈھاکا…پاکستان نے ایشیا کپ کے اپنے چوتھے اور آخری لیگ میچ میں بنگلہ دیش کو تین وکٹو ں سے ہرادیا ، اب پاکستان اس ایونٹ کے فائنل میں ہفتہ 8مارچ کو سری لنکا سے مقابلہ کریگا۔پاکستان کی ٹیم نے جیت کا ہدف329رنز سات وکٹوں کے نقصان پر 49.5اوورز میں حاصل کیا۔اس سے قبل میر پور
وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدار ت سیاسی اورعسکری قیادت کا مشاورتی اجلاس
اسلام آباد ...وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدار ت سیاسی اورعسکری قیادت نے مشاورتی اجلاس میں قومی سلامتی کے تحفظ کے لئے اہم فیصلے کر لئے ہیں جبکہ وزیراعظم نے اسلام آباد کچہری میں خودکش حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کارروائیوں سے حکومت کی امن کی کوششوں کومسلسل
اسلام آباد کچہری پر دہشتگردوں کا حملہ،جج سمیت12جاں بحق
اسلام آ باد ...وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلع کچہری پر دھشت گردوں نے حملہ کر دیا ، فائرنگ اور خودکش دھماکوں کے نتیجے میں ایڈیشنل سیشن جج رفاقت احمد اعوان سمیت12افراد جاں بحق جبکہ 35 سے زائد زخمی ہو گئے جن میں سے متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے ۔ صدر ،وزیراعظم سمیت
آپریشن سے کبھی امن قائم نہیں ہوا، بلوچستان کی مثال سامنے ہے،عمران خان
لاہور ... تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ طالبان کی جانب سے جنگ بندی کے بعد اب حکو مت کی ذمہ دار ی ہے کہ وہ بھی طاقت کے استعمال کے بجائے مذاکرات کے ذریعے ہی دہشت گرد ی کا خاتمہ کر ے کیونکہ آپریشن سے کبھی امن قائم نہیں
ایشیا کپ، شاہد خان آفریدی نے بھارت سے فتح چھین لی
ڈھاکہ...ایشیا کپ میں قومی کرکٹ ٹیم نے اعصاب شکن مقابلہ کے بعد بھارت کو ایک وکٹ سے شکست دیدی،شاہد آفریدی نے آخری اوور کی تیسری اور چوتھی گیندوں پرچھکے مار کر میچ جتوا یا،محمد حفیظ 75 رنز بنا کر ٹاپ سکورر اور مین آف دی میچ قرار پائے ۔شیر بنگلہ سٹیڈیم میں کپتان مصباح الحق
شاہ جیونہ جلسہ نے نواز لیگ کی نیندیں حرام کر دیں ،عمران خان
اسلام آباد،حویلیاں... پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے جھنگ میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ PP-81میں ضمنی انتخابات کے دوران مقامی پولیس کی جانب سے تحریک انصاف کے امیدوار اور ان کے اہلِ خانہ کو ہراساں کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قبل از انتخابات دھاندلی کی کوشش قرار دیتے ہوئے کہا
امریکی قید میں ظلم و ستم کا شکارپاکستانی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی بیالیس برس کی ہو گئیں
کراچی ... امریکی قید میں ظلم و ستم کا شکارپاکستانی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی بیالیس برس کی ہو گئیں ان کی سالگرہ2مارچ اتوار کو جوش و خروش سے منائی جائے گی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے یوم پیدائش کی مناسبت اور اظہار یکجہتی کیلئے مختلف سیاسی جماعتوں،مذہبی تنظیموں ،انسانی حقوق،مزدور ،طلبہ تنظیموں اور صحافتی اور
انتخا بات میں سندھ میں سو نا می لا نے کا موقعہ نہیں ملا ،عمران خان
سکھر...تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ انتخا بات میں سندھ میں سو نا می لا نے کا موقعہ نہیں ملا مگر اب ہر ضلع میں جا ئوں گا اور اپنا انصاف کا پیغام پو رے پا کستان میں لے جائیں گے تبدیلی کا آغاز ہوچکا ہے کے پی کے اور پنجاب
موجودہ حکومت ملک کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کا پختہ عزم رکھتی ہے،نواز شریف
اسلام آباد...وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک کو درپیش چیلنجوں سے نبردآزما ہونے اور پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنے کا پختہ عزم رکھتی ہے، وزیراعظم یوتھ لون سکیم سے نہ صرف لوگوں کو روزگار کے مواقع ملیں گے بلکہ ملک کی سماجی و اقتصادی
میاں بیوی میں جھگڑے کے دوران رینجرز اہلکار کی فائرنگ سے شوہر جاں بحق، اہلیہ زخمی
کراچی ...ناگن چورنگی کے قریب میاں بیوی کے درمیان جھگڑے کے دوران رینجرز اہلکار کی فائرنگ سے شوہر جاں بحق، اہلیہ زخمی ہوگئیں، زخمی خاتون کے مطابق ان کی 17 فروری کو ذیشان نامی شخص سے شادی ہوئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کی شام ناگن چورنگی پر واقع مسجد کے قریب موٹر سائیکل سوار
دہشتگردی جہاں سے ہو گی اس کا بھرپور جواب وہیں سے دیا جائیگا، وزیر داخلہ چودھری نثار
پشاور...وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ملک کے گلی کوچوں میں پرتشدد کارروائیاں مزید برداشت نہیں کرینگے ، دہشتگردی جہاں سے ہو گی اس کا بھرپور جواب وہیں سے دیا جائیگا، امن کی بحالی میں حائل ہر رکاوٹ کو ختم کر دینگے ، انہوں نے کہا کہ ہم مذاکرات پر
قومی سلامتی پالیسی حرف آخر نہیں ،اچھی تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،میاں محمد نواز شریف
اسلام آباد...وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی حرف آخر نہیں اچھی تجاویز کا خیر مقدم کریں گے ،طالبان مذاکرات سے میڈیا کے ذریعے قوم کا نتائج اور رخ سے آگاہ کرتے رہے۔ اپوزیشن اور پارلیمانی پارٹی لیڈروں کو بلا کر اعتماد میں لیں گے ۔بدھ کو قومی اسمبلی میں
آپریشن کی طرف جانے پر مجھے تکلیف ہے ، عمران خان
اسلام آباد... پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ آپریشن کی طرف جانے پر مجھے تکلیف ہے قانون کی حکمرانی پر یقین ہے ہم مذاکرات کی حمایت کریں گے مذاکرات ہی امن کے قیام کا واحد راستہ ہے آج تک کئی آپریشن ہو چکے ہیں مگر امن قائم نہیں ہوا آئندہ
موٹر وے پر ڈرایئونگ کیلئے لائسنس مارچ سے جاری ہونگے،اسکے بغیر ڈرائیونگ ممکن نہ ہوگی
اسلام آباد ... پاکستان کے قومی ادارے نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ موٹر وے پر ڈرائیونگ کیلئے ایل سے لائسنس جاری کئے جایئں گے۔ نیشنل ہائی وے اور موٹر وے پولیس آئندہ ماہ یہ لائسنس جاری کرنا شروع کرے گی جس کے بغیر بغیر موٹر وے پر گاڑی چلانے پر پابندی
نیشنل سیکورٹی پالیسی کے خدوخال جاری، پہلا حصہ سیکرٹ، دوسرا سٹرٹیجک اور تیسرا آپریشنل ہوگا
اسلام آباد ... قومی دفاعی حکمت عملی کے خدوخال جاری کرتے ہوئے پاکستان کے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے نیکٹا بنیادی اتھارٹی ہو گی، نیکٹا کے تحت جوائنٹ انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے گا جس میں ملک کے 26 سول اور فوجی انٹیلی جنس اداروں
طالبان اگر مذاکرات میں سنجیدہ ہیں تو سیز فائر کا اعلان کریں، مخدوم جاوید ہاشمی
اسلام آباد ... پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ پولیس، افواج، معصوم عوام پر حملے ناقابل برداشت ہیں، طالبان اگر مذاکرات میں سنجیدہ ہیں تو سیز فائر کا اعلان کریں، آپریشن کسی بھی مسئلہ کا حل نہیں ہے، اب بھی مذاکرات کی راہ اختیار کر کے امن کے قیام