مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
ایک دو روز میں طالبان شوریٰ سے ملاقات ہو گی، پروفیسر ابراہیم
اسلام آباد، طالبان کی مذاکراتی کمیٹی کے رکن پروفیسر ابراہیم نے کہا ہے کہ ایک دو روز میں طالبان شوریٰ سے ملاقات ہو گی جس میں حکومت اور طالبان کے منتخب مذاکرات کاروں کے علاوہ خفیہ ادارے آئی ایس آئی کا نمائندہ بھی شریک ہوسکتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کر تے ہوئے انھوں نے
وزیراعظم نواز شریف کا تیسری جوہری سلامتی کانفرنس سے خطاب
دی ہیگ ۔وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ جوہری دہشت گردی کے خطرے سے بچاؤ کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا‘ جوہری اثاثوں کے تحفظ کیلئے مربوط کوشش ہونی چاہئے‘ معیشت کی بحالی کیلئے پرامن جوہری ٹیکنالوجی کے حصول میں عالمی تعاون چاہتے ہیں‘ پاکستان کو نیوکلیئر سپلائیرز گروپ کے تمام معاہدوں
ڈالر98روپے سے نیچے نہیں لائیں گے،وزیر اعظم نواز شریف
راولپنڈی...وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی ، انتہا پسندی،مارشل لاء اور سابقہ ادوار کی غلط پالیسیوں کا نتیجہ ہے ،طالبان کے ساتھ ایک دو روز میں مذاکرات شروع ہو جائیں گے ،ڈالر کی شرح 98اور99 روپے رکھی جائے گی زیادہ نیچے آنے سے بر آمد ات کو نقصان ہو گا،25سال کی منصوبہ
یوم پاکستان :توپوں کی سلامی،ایوان صدر میں پریڈ
اسلام آباد...آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبےسے منایا گیا ۔وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21,21توپوں کی سلامی دی گئی۔ دن کا آغاز مساجد میں خصوصی دعائوں سے کیا گیا بانی پاکستان حضرت قائد اعظم محمد علی جناحؒ اور شاعر مشرق حضرت ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کے
حکومت اور طالبان میں براہ راست مذاکرات ایف آر بنوں میں منعقد کرنے پر اتفاق
اسلام آباد... حکومت اور طالبان نے براہ راست مذاکرات ایف آر بنوں میں منعقد کرنے پر اتفاق کیا ہے جہاں فریقین کے درمیان دو تین روز میں پہلی ملاقات ہوگی جس میں مستقل سیزفائر، قیدیوں کی رہائی اور دیگر امور زیرغور آئینگے۔ یہ فیصلہ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کی صدارت میں حکومتی
ملک میں یوم پاکستان آج جوش و جذبہ سے منایا جائیگا
اسلام آباد ... ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے آج منایا جائے گا۔ دن کا آغاز ملک کی ترقی و خوشحالی اور امن و استحکام کے لئے خصوصی دعائیہ تقاریب اور وفاقی دارالحکومت میں 31اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21توپوں کی سلامی سے ہوگا۔ ملک بھر میں سرکاری اور نجی عمارتوں پر
بدعنوانیوں کی نشاندہی نادرا ملازمین کی غیرملکیوں کے ساتھ بات چیت اور رابطوں پر پابندی
اسلام آباد...وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ طالبان سے پہلے باضابطہ مذاکرات کا مرحلہ شروع ہونے والا ہے جس کیلئے حکومت اور طالبان کی پہلی ملاقات جلد ہوگی ، مذاکرات میں کسی قسم کا کوئی ڈیڈلاک نہیں ، امن عمل کو سبوتاژ کرنے والے گروہ ہمارے نشانے پر ہیں،
غداری کیس،مشرف کے وکیل نے عدالت سے معافی مانگ لی
اسلام آباد ...خصوصی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کے مقدمہ کی سماعت 26مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے صحافی پر تشدد کے واقعے پر ڈی آئی جی سکیورٹی کو طلب کر لیا جبکہ پرویز مشرف کے وکیل رانا اعجاز کو معافی نامہ جمع کرانے پر عدالت میں داخلے کی اجازت دے
جنرل راحیل جنرل جوزف ملاقات، پاک افغان سرحد پر رابطے کے نظام کومزید بہتر بنانے کا جائزہ
اسلام آ باد ... افغانستان میں موجود بین الاقوامی اتحادی فورس ایساف کے سربراہ جنرل جوزف ڈن فورڈ نے جمعرات کوجی ایچ کیو کا دورہ کیا اور پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں پاک افغان سرحد پر رابطے کے نظام کومزید بہتر بنانے کا
بحرین سمیت کسی نے فوج مانگی ہے نہ بھجوارہے ہیں: وزیراعظم پاکستان نواز شر یف
میانوالی، اسلام آباد... وزیراعظم نواز شر یف نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور بحرین میں اپنی مسلح افواج نہیں بھجوا رہے۔ ہم سے کسی نے فوج مانگی ہے نہ دیں گے،سعودی عرب اور بحرین کے سربراہان نے عرصے بعد پاکستان کا دورہ کیا، مزید دوست سربراہان مملکت جلد دورہ کریں گے جو پاکستان کے
عام انتخابات میں دھاندلی نہ ہوتی تو ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہوتی، عمران خان
پشاور...تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں دھاندلی نہ ہوتی تو ملک میں تحریک انصاف کی حکومت ہوتی۔انتخابات میں پنکچر لگا لگا کر حکومت حاصل کی گئی ،آنیوالا دور تحریک انصاف کا ہے ،نوجوان پاکستان اور تحریک انصاف کا مستقبل ہیں۔ نشتر ہال میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور کے
پاکستان اور بحرین میں مفاہمت کی15یاداشتیں اور2معاہدے،دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق
راولپنڈی...بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ نے جوائنٹ چیفس ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا،وزیر اعظم نواز شریف اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنر ل راشد محمود نے معززمہمان کا استقبال کیا جبکہ وزیر دفاع خواجہ آصف، آرمی چیف جنرل راحیل شریف، نیول چیف ایڈمرل آصف سندھیلہ اور ایئر چیف طاہر رفیق
پاکستان کے معاشی استحکام کیلئے بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دئیے جانے کی تیاریاں مکمل
اسلام آباد ... وفاقی کابینہ کے اہم ارکان کی جانب سے ایسے اشارے واضع طور پر سامنے آرہے ہیں کہ ہمسایہ ملک بھارت کو جلد ہی پسندیدہ ملک قرار دیدیا جائے گا۔ نواز شریف کی حکومت نے وزیرخزانہ اسحق ڈار کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی تھی جس میں بھارت کو یہ
دو سال قبل منشیات سمگلنگ کیس میں اسلام آباد سے گرفتار برٹش خاتون کو عمر قید کی سزا
اسلام آباد ... برمنگھم کی رہائیشی برطانوی مسلمان خاتون خدیجہ شاہ کو منشیات کی سمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر عدالت نے عمر قید سزا کا حکم سنادیا ہے۔ دوران حراست ایک بچی کو جنم دینے والی مجرمہ کو بہت امید تھی کہ حقیقی مجرم نہ ہونے اور انسانی ہمدردی کے
وزیراعظم محمد نواز شریف کی زیر صدارت قومی داخلی سلامتی کے بارے میں اجلاس
اسلام آباد ... وزیراعظم محمد نواز شریف نے قومی اور صوبائی انٹیلی جنس وسائل کو یکجا کرنے کے لئے قومی انسداد دہشت گردی اتھارٹی (نیکٹا) کے تحت نیشنل انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ کے فوری قیام کی ہدایت کی ہے جبکہ معیاری اور تربیت یافتہ افرادی قوت کے ساتھ وفاقی اور صوبائی سطحوں پر ریپڈ رسپانس فورس
دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے انتخاب لڑنے پر ن لیگ کی حمائت، تحریک انصاف کی مخالفت
اسلام آباد ...قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور دوہری شہریت کے حامل پاکستانیوں کے انتخابات لڑنے پر تقسیم ، (ن) لیگ حامی ، تحریک انصاف نے مخالفت کردی۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس چیئرمین قائمہ کمیٹی میاں عبدالمنان کی زیر صدارت پارلیمنٹ
بگٹی کیس ،مشرف کے ضامنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری
کوئٹہ...کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق وفاقی اور صوبائی وزراء داخلہ کی ضمانت کی درخواستیں منظور کر لیں جبکہ سابق صدر پرویز مشرف کے دو ضامنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر ون میں سماعت کے موقع پر سابق وفاقی
بیرونی سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کریں گے،وزیراعظم نواز شریف
اسلام آباد ...وزیر اعظم نواز شریف سے چینی سرمایہ کاروں کے ایک وفد نے ملاقات کی، وزیر اظم نواز شریف نے چینی سرمایہ کاروں کے وفد سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بیرونی سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کریں گے۔ انھوں نے کہا کہ چینی سرمایہ کاری سے ملک میں معیشت کو فروغ
لاڑکانہ واقعہ افسوسناک ‘عبادت گاہیں امن کی علامت ہیں ،عمران خان
اسلام آ باد... پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے لاڑکانہ وا قعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عبادت گاہیں امن کی علامت اور قابل احترام مقامات ہیں ،اسلام آباد سے جاری ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ حکومت سندھ لاڑکانہ وا قعہ کے حقائق کا جائزہ