مقبول خبریں
چوہدری مطلوب کی رہائشگاہ پر جشن عیدمیلادالنبیؐ کی محفل ،نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت
پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا حل ہے: چوہدری فواد حسین
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
نواز علی کی رہائش گاہ پرحضرت غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانیؒ کے سالانہ عرس پرمحفل کا انعقاد
مرغی آنڈے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
ارکان اسمبلی وزارتیں نہ ملنے پر ناراض ہیں،بلیک میل میل نہیں ہونگے،عمران خان
اسلام آباد...پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا کے اراکین اسمبلی وزارتیں نہ ملنے کی وجہ سے ناراض ہیں ان کو اسلام آباد بلا لیا ہے تحفظات دور کریں گے ، لیڈر شپ کانفرنس سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ناراض ارکان کے
ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست،محمد حفیظ نے استعفیٰ دیدیا
لاہور...پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے ٹی 20کی کپتانی سے استعفیٰ دیدیا۔ محمد حفیظ نے ٹی 20 کے علاوہ ون ڈے اور ٹیسٹ کی نائب کپتانی بھی چھوڑ دی اور نم آنکھوں کے ساتھ قذافی سٹیڈیم سے رخصت ہو گئے
برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر کم دورچ کی وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات
اسلام آباد... برطانیہ کے قومی سلامتی کے مشیر کم دورچ نےوزیراعظم ہائوس میںنواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے تمام فریقین سے مشاورت اور مذاکرات کئے ہیں اور اس معاملے پر اتفاق رائے سے آگےبڑھنا چاہتے ہیں، ملاقات کے موقع پر
پرویز مشرف کو بیرون ملک جانے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد... وزارت داخلہ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی طرف سے ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے ان کا نام نکالنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔اس ضمن میں وزارت داخلہ کے سیکشن آفیسر عامر سہیل کے دستخطوں سے جاری جنرل مشرف کے نام خط میں کہا گیا ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے آپ
اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے :وزیراعظم نواز شریف
اسلام آباد...وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کی مربوط اقتصادی پالیسیوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہوگئے ،غیرملکی سرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ ترکی کی دوکمپنیوں ایس ٹی ایف اے اورٹی اے وی کے وفد نے گزشتہ روز وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ وزیراعظم نواز
جمشید دستی خود پھنس گئے عورت کو لانے والا انکا خانساماں نکلا
اسلام آباد ...پارلیمنٹ لاجز میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کی انکوائری نیا رخ اختیار کر گئی ہے ،یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ جمشید دستی کا خانساماں نوید ایک عورت کو پارلیمنٹ لاجز لے کر آیا تھا ، تحقیقاتی کمیٹی کے چیئرمین شیخ روحیل اصغر نے کہا ہے کہ معاملے کی تہہ تک پہنچیں گے کسی
پرویز مشرف پر فرد جرم عائد،باہرجانیکی اجازت حکومت دی سکتی ہے،خصوصی عدالت
اسلام آباد...غداری کیس کی سماعت کرنے والی خصوصی عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف پر فرد جرم عائد کردی تاہم ملزم پرویز مشرف نے صحت جرم سے انکار کردیا ، پانچ الزامات پر مشتمل فرد جرم جسٹس طاہرہ صفدر نے پڑھ کر سنائی جبکہ عدالت نے پرویز مشرف کی بیرون ملک جانے کی
مشرف کیخلاف غداری کیس کی سماعت آج ہوگی، ناقابل ضمانت وارنٹگرفتاری پہنچا دیئے گئے
اسلام آباد ...سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف غداری کیس کی سماعت آج ہوگی ، خصوصی عدالت کی جانب سے جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پرویز مشرف کو پہنچا دیئے گئے ہیں، پولیس نے سابق صدر کی طرف سے عدالت میں پیشی سے انکار کی صورت میں گرفتاری کا لائحہ عمل بھی تیار
علماء اسلام کا صحیح تشخص اجاگر کرنے کیلئے کردار ادا کریں،گورنرپنجاب
لاہور...گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ دینی مدارس سے نوجوانوں کی ایسی کھیپ تیار ہو جو ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اہم کردار ادا کر سکے ۔انہوں نے کہا پاکستان علماء کونسل بین المسالک اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے جو کوششیں کررہی ہے وہ قابل قدر
حکومت خواتین کوتعلیم یافتہ بنا کر ہر شعبے میں آگے لائے گی،وزیر اعظم نواز شریف
اسلام آباد... وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تین سال میں شرح خواندگی 100فیصد کرنے کا ہدف حاصل کرنا چاہتے ہیں ،خواتین کو تعلیم یافتہ کرکے ہر شعبے میں آگے لائینگے ۔مربوط حکومتی پالیسیوں کی بدولت معیشت مستحکم ہو رہی ہے ،جون تک زر مبادلہ کے ذخائر16ارب ڈالر تک پہنچ جائیں گے ،
وزیرداخلہ چوہدری نثار کی سربراہی میں حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس
اسلام آباد ...وزیرداخلہ چوہدری نثار کی سربراہی میں حکومت اور طالبان کی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس ہوا جس میں مذاکرات سے متعلق تمام امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی جبکہ طالبان کے مطالبات پر حکومت تین روز میں فیصلہ کرے گی ۔ اجلاس تین گھنٹے سے زائد وقت تک جاری رہا جس میں غیر عسکری
کینیڈا جانے سے امریکہ نے روکا، سرتاج عزیز نے فون کر کے کہااب کینیڈا جاسکتا ہوں،شیخ رشید
لاہور...عوا می مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مجھے کینیڈا جانے سے رو کنے میں امریکہ کا ہاتھ ہے ،حکومت مجھے آ ف لوڈ کروا نے میں شامل ہے ، سر تاج عزیز نے ٹیلی فون کر کے بتایا کہ پابندیاں ہٹا لی گئی ہیں،جب چاہوں کینیڈا جا سکتا ہوں،
وزیر خزانہ اسحق ڈار سے امریکی سفیر کی ملاقات
اسلام آباد ... پاکستان میں امریکہ کے سفیر رچرڈ اولسن نے وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحق ڈار سے ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خزانہ نے واشنگٹن میں اکنامک ورکنگ گروپ کے حوالے سے اپنے مجوزہ دورہ کے بارے میں امریکی سفیر کے ساتھ
دہشتگردی کا مقابلہ مل کر کرنا ہو گا ، کرزئی ، امن کیلئے کردار ادا کرینگے، صدر ممنون
کابل...صدرممنون حسین نے افغان صدر حامد کرزئی کے ساتھ کابل میں ملاقات کی اور دوطرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا ، ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور دہشتگردی کے خاتمے پر بھی تفصیلی غور کیا گیا ،بعد ازاں میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ پاک افغان تعلقات بہتری
مذاکرات سے ثابت ہو گیا ، طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے ‘ عمران خان
اسلام آباد ...تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مذاکرات سے ثابت ہو گیا طالبان بندوق کی نوک پر شریعت کا نفاذ نہیں چاہتے ، طالبان صرف امریکی جنگ سے نکلنا چاہتے ہیں ، امن کی چابی قبائلی علاقے کے لوگوں کے پاس ہے ، امید ہے مذاکرات کامیاب ہونگے
ورلڈکپ ، پرچم لہرانے پر پابندی پاکستان دشمنی پر مبنی ہے،جاوید ہاشمی
اسلام آباد...تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے بنگلہ دیش حکومت کی جانب سے ورلڈ کپ کے دوران کسی بھی دوسرے ملک کے قومی پرچم کو گرائونڈ میں لہرانے پر پابندی کے فیصلے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ فیصلہ پاکستان دشمنی پرمبنی ہے ‘ حسینہ واجد کی حکومت کھیل کو
مشکلات پر قابو پالیا،افراط زر دس فیصد سے بھی کم سطح پر آگئی،احسن اقبال
اسلام آباد...وفاقی وزیربرائے پلاننگ ڈویلپمنٹ و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے گرتی ہوئی ملکی معیشت کو سنبھالا دینے کے لئے سرکاری اخراجات اورسبسڈی میں کمی ، بدعنوانی پر قابو پا کر اور ٹیکس ریونیو میں اضافہ کے ذریعے فوری اقدامات کیے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز یہاں
نیٹو سپلائی بحال کر دی ،انخلاء میں تعاون کرینگے،نواز شریف کی انجیلا مرکل سے گفتگو
ہیگ...وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری پر امن جوہری پروگرام کے معاملے پر پاکستان سے بھرپور تعاون کرے،امتیازی سلوک کی پالیسی اب ختم کی جانی چاہیے،طور خم پر نیٹو سپلائی بحال کر دی گئی ہے، افغانستان سے نیٹو فورسز کے انخلاء میں بھرپور تعاون کریں گے۔وہ منگل کو جرمن چانسلر
حکومتی اقتصادی اصلاحات کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے مثبت نتائج ظاہر ہو رہے ہیں ،وزیر خزانہ
اسلام آباد ... وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے اپنے دوسرے جائزہ اجلاس کے دوران تسلیم کیا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی ترقی میں بہتری آئی ہے او رمہنگائی کی شر ح میں کمی ہو رہی ہے، ڈالر کی قیمت میں کمی کے اثرات جلد