لاہور:آشیانہ ہاؤسنگ سکیم میں مبینہ کرپشن پر گرفتار شاہد شفیق کا ایک روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے کل احتساب عدالت میں پیشی کا حکم دے دیا ہے۔قومی احتساب بیورو (نیب) نے ہفتہ وار تعطیل کی وجہ سے بسم اللہ انجینئرنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو ملزم شاہد شفیق کو ضلع کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ سید
سرگودھا: مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو پارٹی کی صدارت کیلئے کسی کی مہر کی ضرورت نہیں ، کبھی دیکھا کہ پوری جماعت کو الیکشن سے باہر کردیا ہو، یہ مذاق نواز شریف کے ساتھ نہیں ، عوام کے ساتھ ہوا، ڈاکا ووٹ کی پرچیوں پر ڈالا گیا۔ مریم نواز نے
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کو پارٹی صدارت کیلئے بھی نااہل قرار دیدیا ہے۔ چیف جسٹس نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ کوئی نااہل شخص پارٹی سربراہ نہیں بن سکتا۔میاں محمد نواز شریف کو پاکستان مسلم لیگ (ن) کی صدارت سے بھی نااہل قرار
لاہور: عمران خان تیسری بار دلہا بن گئے، مفتی نعیم نے نکاح پڑھایا، چیئرمین پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی سے شادی ہو گئی۔نعیم الحق نے تصدیق کر دی ہے کہ عمران خان کے قریبی دوستوں نے نکاح کی تقریب میں شرکت کی۔ نکاح کی تقریب کی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔ پی
لودھراں: نواز شریف نے نون لیگ کے ورکرز کنونشن سے خطاب کے دوران مخالفین کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور لودھراں کے عوام کا ضمنی الیکشن میں نون لیگ کے امیدوار کو منتخب کرنے پر بار بار شکریہ ادا کیا، بولے جی چاہتا ہے آپ لوگوں کا منہ چوم لوں۔نواز شریف نے کہا کہ
مانسہرہ: مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ منتخب نمائندوں کو جرائم پیشہ عناصر سے تشبیہ دینے والوں کو وہی جواب ملے گا، جو نواز شریف کے سیاسی مخالفین کو دیا جاتا ہے۔سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا مانسہرہ میں پاکستان مسلم لیگ ن کے سوشل میڈیا کنونشن سے خطاب
اسلام آباد:الیکشن ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت، میں نہیں مان سکتا کہ کوئی ڈکیت پارٹی صدر بن کر حکومت کرے، کیا توہین عدالت کا مرتکب پارٹی صدر بن سکتا ہے؟ پارلیمنٹ کو بنیادی ڈھانچے سے متصادم قانون بنانے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس کے ریمارکس۔سپریم کورٹ میں الیکشن ایکٹ 2017ء کیس کی سماعت ہوئی
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ کہاں ہیں وہ لوگ جنہوں نے موٹر وے سے جانے کا مشورہ دیا تھا۔پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں نواز شریف اور پارٹی رہنماؤں کے درمیان بات چیت ہوئی۔ اس دوران طلال چودھری نے جی ٹی روڈ لانگ مارچ پر نواز شریف سے مکالمہ کرتے
لودھراں: شہر بھر میں شیر کی دھاڑ، این اے 154 کے ضمنی الیکشن میں نون لیگ کامیاب، پیر اقبال شاہ نے میدان مار لیا، پی ٹی آئی کے علی ترین کا دوسرا نمبر، لیگی کارکنان کا جشن، نعرے بازی اور ہوائی فائرنگ۔ حلقے کے تمام 338 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج
کراچی: عامر خان گروپ کا بڑا اعلان، متحدہ پاکستان 2 دھڑوں میں تقسیم، فاروق ستار کو کنوینر کے عہدے سے ہٹا دیا، بتائے بغیر آئین تبدیل کر کے دھوکہ دیا گیا، الزامات کی فہرست طویل ہے، کنور نوید جمیل کی میڈیا سے گفتگو۔ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر فاروق ستار بے اختیار ہو گئے۔ رابطہ
ٹیکسلا: چوہدری نثار نے کہا نوازشریف کو خط لکھا کہ پارٹی کے معاملات پارٹی کے اندر حل ہونے چاہئیں، اگر کسی کو شکایت ہے تو پارٹی میں معاملے کو لائے۔ انہوں نے کہا ضروری ہو گیا ہے کہ ڈان لیکس کے حوالے سے وضاحت کی جائے، ڈان لیکس پر سی ای سی نہ بلائی
لودھراں: چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مافیا اپنی چوری بچانے کیلئے اداروں کو تباہ کر رہا ہے، ن لیگ نے پریشر ڈالنے کیلئے پی ٹی آئی والوں پر کیسز دائر کئے، ماورائے عدالت قتل کرانے پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا تھا
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران جھوٹوں کا آ ئی جی ، زرداری قومی دولت لوٹنے والا لٹیرا ، انہیں کبھی ووٹ نہ دینا ،زرداری نے غریب قوم کی دولت لوٹی ،خیریت اسی میں ہے کہ وہ لوٹی ہوئی دولت خود واپس لے آئیں، ورنہ ہم لائیں گے ،خان صاحب نے
راولپنڈی: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ قابض بھارتی فوج کشمیریوں کو حق خود ارادیت سے محروم نہیں رکھ سکتی۔ کشمیری قوم عالمی برادری کا ضمیر جاگنے کی منتظر ہے۔ کشمیریوں کی جدوجہد آزادی ضرور فتح سے ہمکنار ہو گی۔آرمی چیف جنرل
لاہور :عمران خان کی سینیٹ الیکشن پر مشاورت کیلئے لاہورآمد کے موقعے پرنیب میں پیش ہونے کے سوال پرکپتان برہم ہوگئے اور کہا کہ وہ بہت خطرناک اور برے ہیں۔گزشتہ روز چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے عمران خان کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال کرنے کا نوٹس لیا اورڈی جی نیب خیبرپختونخوا
اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی نے کابل میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی شدید مذمت کی ہے۔ کمیٹی نے کہا ہے کہ دھماکوں پر افغان حکومت کا ردعمل غلط معلومات پر مبنی تھا۔ مشکلات کے باوجود افغان حکومت کے ساتھ امن کے لیے تعاون جاری رہے گا۔وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت
اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستانیوں کی بیرون ملک پڑی دولت واپس لانے کے لئے از خود نوٹس لے لیا۔ سٹیٹ بینک، ایف بی آر، ایس ای سی پی اور تمام انٹیلیجنس اداروں سے ریکارڈ طلب۔چیف جسٹس نے پاکستانیوں کے بیرون ملک بینک اکاؤنٹس اور اثاثوں کے معاملے کا از خود نوٹس
اسلام آباد: نواز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیب، سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ سمیت ہر جگہ میرے خلاف کیسز چل رہے ہیں۔پانامہ ریفرنسز کے تناظر میں احتساب عدالت میں آج سابق وزیر اعظم کی 15 ویں پیشی ہوئی۔ عدالت سے واپسی پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں نواز شریف نے کہا
کراچی: عمران خان نے شہر قائد میں محسود جرگے سے خطاب کیا اور انتظار کے ورثاء سے ملاقات کی اور مقدمہ خصوصی عدالت میں چلانے کا مطالبہ کیا۔سہراب گوٹھ میں نقیب محسود کے قتل کے خلاف ہونے والے جرگے سے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ جرگے کے عمائدین کو خراج تحسین پیش