مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
سانحہ بیدیاں روڈ: پاک فوج کے 4، فضائیہ کے 1 اہلکار سمیت 7 افراد شہید، 15 زخمی
لاہور: صوبائی دارالحکومت پر بزدل دہشتگردوں نے ایک اور وار کر دیا۔ صبح 7 بجکر 45 منٹ پر بیدیاں روڈ پر مردم شماری ٹیم کو نشانہ بنایا گیا۔ پاک فوج کے جوان اور محکمہ تعلیم کے اساتذہ مردم شماری کیلئے وین میں نکل رہے تھے کہ گھات لگائے خودکش بمبار نے گاڑی کے قریب
دہشت گرد ،سہولت کار دھرتی کا بوجھ ،خون کی ایک ایک بوند کا قرض اتاریں گے ،شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کار پاک دھرتی کا بوجھ ہیں اور اتحاد و اتفاق کی قوت سے اس بوجھ کو ہمیشہ کے لئے اتار پھینکیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی عظیم قربانی کو رائیگاں نہیں جانے دیں گے اور ان
جیسے پی پی کا چیئرمین سینیٹ بنایا، اسی طرح وزیراعظم بھی بنا کر دکھاؤں گا: آصف زرداری
گڑھی خدا بخش: سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اڑتیسویں برسی سے خطاب کرتے ہوئے سابق صدر پاکستان اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دھواں دار خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی کی طرف میلی نظر رکھنے والوں سے نہیں ڈرتے۔
سانحہ سرگودھا کی رپورٹ وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کو پیش، اہم انکشافات
لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے سرگودھا میں جعلی پیر کے ہاتھوں مریدوں کے قتل عام کی رپورٹ وزیر اعلیٰ میاں محمد شہباز شریف کو پیش کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ملزموں نے ایک ہفتے میں 3 بار مریدوں کو قتل کرنے کا منصوبہ بنایا تھا۔ جعلی
پاکستان کابڑا مسئلہ کرپشن ، اقتدار میں آکر لٹیروں سے حساب لیں گے: عمران خان
تلہ گنگ:تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرپشن اور منی لانڈرنگ ہے ،نواز شریف نے کرپشن کے ریکارڈ توڑ د ئیے ،خرابی کی جڑ یہ چیزیں ہیں جنہیں قابو کرنا ہوگا،قوم کو خوشخبری سناتا ہوں ملک بدلنے والا ہے ، ہم آصف علی زرداری
سی پیک صرف سرمایہ کاری کا نام نہیں ، ترقی و خوشحالی کا روشن سفر ہے: وزیراعلیٰ شہبازشریف
لاہور:وزیراعلیٰ شہبازشریف سے چین کی معروف پیکنگ یونیورسٹی کے بین الاقوامی ماہر معاشیات اورعالمی بینک کے سابق سینئر نائب صدر پروفیسر جسٹن یی فولن نے ملاقات کی ، ملاقات میں پاک چین تعلقات ، پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے ، انڈسٹریل پارکس کے قیام اور معاشی استحکام کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان بدل رہا ہے ، بعض سیاستدانوں کی سوچ نہیں بدلی: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کمیٹی برائے امن وامان کا اجلاس ہوا ،جس میں پنجاب کے داخلی اورخارجی راستوں کی نگرانی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہدایت کی کہ عوام کے جان ومال کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں ۔پولیس اورقانون
آرمی چیف سے عمران خان کی ملاقات: ملک کو درپیش متعدد مسائل پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری کردہ ایک ٹویٹر پیغام میں بتایا گیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بری فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کی ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے جنرل قمر جاوید باجوہ کو
وزیراعلیٰ پنجاب سےبحرین میں پاکستانی سفیر جاوید ملک ، لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کی ملاقاتیں
لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے بحرین میں پاکستان کے سفیر جاوید ملک نے ملاقات کی ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور غیرملکی سرمایہ کاروں کیلئے سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں ملکی و غیرملکی
انتخابات سے قبل پنجاب کے ہر بچے کو سکول میں لانے کا ہدف پورا کریں گے: شہبازشریف
لاہور:وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترقی اور خوشحالی کی منزل کے حصول کا واحد راستہ تعلیم ہے ۔ آئندہ انتخابات سے قبل پنجاب کے ہر بچے کو تعلیم کیلئے سکول میں لانے کا ہدف پورا کریں گے اورکوئی بچہ اب تعلیم سے محروم نہیں رہے گا۔بعض لوگ ہسپتالوں کے معاملات پرسیاسی دکانداری چمکاناچاہتے ہیں۔
ڈاکٹر عاصم اور ایان کی ضمانتیں، شرجیل کی واپسی ڈیل کا نتیجہ ہیں: عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی بیل پر خاموش نہیں رہ سکتا، ایان علی کو بھی چھوڑ دیا گیا ہے، آصف زرداری بھی واپس آ گئے ہیں، 5 ارب روپے کی کرپشن کرنے والے شرجیل میمن کو بھی کچھ نہیں کہا گیا، حامد کاظمی بھی باعزت بری
خدمت گار ڈاکٹروں کے پیروں کو ہاتھ لگاؤنگا،سیاست کرنیوالے ڈاکٹروں سے جنگ:شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانوں کی خدمت کرنے والے ڈاکٹروں کے پیروں کو ہاتھ لگاؤں گا جب کہ سیاست کرنے والے ڈاکٹروں سے جنگ کروں گا۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ پنجاب حکومت شعبہ صحت کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے جس کا ثبوت یہ ہے
اقتصادی راہداری کے ذریعے پاک چین معاشی تعاون کی نئی راہیں کھلیں، نوازشریف
اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف سے چینی کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاک چین دوستی نئی بلندیوں کو چھو رہی ہے۔ اقتصادی راہداری کے ذریعے پاک چین معاشی تعاون کی نئی راہیں کھلی ہیں۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہماری حکومت کی توجہ معیشت کی بحالی پر
2013ء میں اقتدار سنبھالا تو پاکستان کے حالات بہت خراب تھے:وزیر اعظم نواز شریف
حیدر آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا حیدر آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے پاس آپ کے جوش وجذبے کی تعریف کرنے کیلئے الفاظ نہیں ہیں۔ یہی جوش وجذبہ بلوچستان میں بھی دیکھ چکا ہوں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ 2013ء میں اقتدار سنبھالا تو پاکستان کے
پنجاب کو بدلنے کا نعرہ لگانے والے پہلے کراچی کا کوڑا اٹھا لیں :وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب بنائی جانے والی سٹیٹ آف دی آرٹ ایمرجنسی سروسزاکیڈمی کا افتتاح کر دیا ۔وزیراعلی نے ایمرجنسی سروسز اکیڈمی میں ریسکیورز کی جانب سے عملی تربیت کے مظاہرے دیکھے اور ان کی پیشہ وارانہ مہارت اور اعلی تربیت کے معیار کو سراہا- وزیراعلی نے ریسکیو 1122 کے
گزشتہ انتخابات میں ہمارے ہاتھ بندھے تھے ، اب کھلے ہیں: آصف علی زرداری
لاہور:پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے آئندہ عام انتخابات کو شفاف بنانے کیلئے تمام جماعتوں سے رابطے کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ انتخابات میں ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے تھے ، لیکن اب ہمارے ہاتھ کھلے ہیں،پیپلز پارٹی نے کبھی شکست نہیں کھائی ہاں البتہ ہم نے آر اوز
شہباز شریف نے پنجاب میں بنیادی مراکزصحت کیلئے الٹراساؤنڈمشینیں خریدنے کی منظوری دیدی
لاہور:وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے پنجاب بھرمیں بنیادی مراکزصحت کیلئے الٹراساؤنڈمشینیں خریدنے کی منظوری دیدی اورکہاکہ ہیلتھ کیئرسسٹم کے ذریعے عام آدمی کوبھی اشرافیہ جیسی طبی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔اتوارکی تعطیل کے باوجودوزیراعلیٰ کی زیرصدارت3گھنٹے طویل اجلاس ہواجس میں عوام کوعلاج معالجہ کی معیاری سہولیات کی فراہمی کے پروگرام میں پیشرفت کاجائزہ لیاگیا،اس دوران
مجھ سمیت سب کو کٹہرے میں کھڑا کرکے حساب لیا جائے :وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف
ملتان: وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ یہ سال وزیراعظم کی قیادت میں بجلی پیدا کرکے اندھیرے ختم کرنے کا سال ہے ۔2017 کے اختتام تک توانائی کے کئی منصوبوں کی تکمیل سے لو ڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوگا۔انتہائی افسوس اوردکھ کی بات ہے کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ منصوبے کمیشن لینے کیلئے بنائے جاتے
پاکستان نیوکلیئر طاقت،اس کا دفاع ناقابل تسخیر،دشمن میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا:شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہاہے کہ بد قسمتی سے ملک کی 70سالہ تاریخ کے سفر میں بعض عناصر کی لالچ ،حرص اور ذاتی مفادات پرقومی مفادات کو قربان کرنے کے رویوں سے نقصان ہوا،اب ہمیں ماضی کی غلطیوں او رتلخیوں کو بھلا کر آگے بڑھناہے ،میری اپیل ہے کہ خدارا!پاکستان کے 20کروڑ عوام کی خوشیوں،