مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
بلوچستان میں سکیورٹی صورتحال میں بہتری، آرمی چیف کا فورسز کو خراج تحسین
آواران: آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ترقی کی کوششوں کیلئے تعاون کرتے رہیں گے۔ وہ آواران کے دورے کے موقع پر کی مقامی عمائدین سے ملاقات کے دوران گفتگو کر رہے تھے۔ قبائلی عمائدین نے علاقے کی ترقی اور سکیورٹی بہتر بنانے
لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ چھوڑ کر جانیوالے ہی احتجاج کر رہے ہیں: وزیر اعظم نواز شریف
مظفر آباد: نیلم جہلم منصوبے کی سرنگیں مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے کہا کہ لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ چھوڑ کر جانیوالے ہی احتجاج کر رہے ہیں۔ انہوں نے لوگوں کو مخاطب کرکے کہا کہ آپ جانتے ہیں ملک کو کس نے تباہ کیا، روز گالیاں دینا، الزام
قطری خط نہیں مانا گیا اس کا مطلب وزیراعظم صادق نہیں: عمران خان کا دعویٰ
نوشہرہ: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے نوشہرہ میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں سیاست میں اس لئے آیا تاکہ پاکستان کو قائد اعظم اور علامہ اقبال کے خواب کے مطابق ملک بنا سکوں اور یہاں کوئی زکوٰۃ لینے والا نہ رہے، یہاں سے غربت ختم ہو۔ ان کا کہنا
سپریم کورٹ: عمران خان اور جہانگیر ترین کیخلاف درخواستوں پر سماعت
اسلام آباد: عمران خان اور جہانگیر ترین کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ امریکی سکالر کے مطابق سیاسی گند عدالتی لانڈری میں نہیں دھلنا چاہیے۔ تاہم اب سیاسی معاملات عدالت میں آ چکے ہیں، انہیں مناسب طریقے سے آگے لے کر چلیں گے۔ سپریم کورٹ نے اکرم شیخ
پاناما کیس :سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی کیلئے بھجوائے جانے والے نام مسترد کر دیئے
اسلام آباد : سپریم کورٹ نے پاناما کیس کیلئے تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی کیلئے بھجوائے جانے والے نام مسترد کر دیئے ہیں ۔ سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عظمت سعید نے سٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کی جانب سے بھجوائے گئے نام مسترد کر دیئے اور
مخالفین نے الزام تراشی کے سوا کچھ نہیں کیا، الیکشن میں ضمانتیں ضبط ہوں گی: نواز شریف
لیہ: وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف نے مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مخالفین کی دس جلسیاں بھی سماء جائیں پھر بھی یہ جلسہ بڑا ہے، مخالفین بڑے بڑے بلب جلا کر دھوکا دیتے ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ آج تو کمال ہو گیا ہے، ایک میل لمبا
نیازی صاحب نے سیاست میں الزام تراشی اور جھوٹ بولنے کے ریکارڈ قائم کئے:شہباز شریف
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ غریب قوم کو سہولتوں کی فراہمی کے پروگراموں کی مخالفت دراصل ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی مخالفت کے مترادف ہے،محروم معیشت طبقات کے فلاحی پروگراموں کی مخالفت کرنے والی اشرافیہ نہیں چاہتی کہ اس غریب قوم کی حالت بدلے،اشرافیہ صرف یہی چاہتی
نادان لوگ سیکیورٹی تھریٹ دے کر آنے جانے سے نہیں روک سکتے: چودھری نثار
واہ کینٹ: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا پی او ایف واہ کینٹ میں یوم مزدور کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مجھے کہا گیا تھا کہ اس اجتماع میں سخت خطرات ہیں۔ تاہم میں نے جواب دیا کہ اگر سیکیورٹی ایجنسی اس محفوظ علاقے کو بھی محفوظ نہیں رکھ
گاڈ فادر کو جے آئی ٹی کے حوالے کر دیا گیا: عمران خان کا کراچی میں ریلی سے خطاب
کراچی: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شہر قائد میں "حقوق کراچی مارچ" سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب معاشرہ ظلم کے سامنے سر جھکا دیتا ہے تو وہ غلام بن جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کراچی وہ شہر تھا کہ جہاں سے سیاسی تحریکیں شروع ہوتی تھیں، آج کراچی
ٹویٹس جمہوریت کیلئے زہرقاتل، نوٹیفکیشن جاری ہوا نہیں بھونچال کیسے آ گیا؟ چودھری نثار
کراچی: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے شہر قائد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس ڈان لیکس سے متعلق نہیں ہے، مگر اس حوالے سے آپ کے چند سوالوں کا جواب دوں گا، مجھے نیوز کانفرنس ملتوی کرنے کا مشورہ دیا گیا تھا مگر جس بات کا علم
عمران خان کو الزام کا ثبوت دینا ہو گا، پیچھا نہیں چھوٹ سکتا: خورشید شاہ
لاہور: عمران خان کو الزام کا ثبوت دینا ہو گا، پیچھا نہیں چھوٹ سکتا، کپتان نے نام نہ بتایا تو سیاست ختم ہو جائے گی، یوٹرن لیا تو بچگانہ حرکت ہو گی، خورشید شاہ کی وارننگ۔ عمران خان کی جانب سے پانامہ کیس میں خاموشی کے عوض دس ارب کی پیشکش کے انکشاف پر ترجمان
وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا عمران خان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان
لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کپتان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان کر دیا ۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے جھوٹ بولنے کا ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا ، الزام غلط ثابت ہوا تو عدالت صادق اور امین کا فیصلہ کر دے ، وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف
پانامہ کیس، سپریم کورٹ کو جے آئی ٹی کیلئے متعلقہ اداروں سے نام موصول
اسلام آباد: پانامہ لیکس کی تحقیقات کے لئے جے آئی ٹی کی تشکیل کا کام جاری ہے۔ ایف آئی اے، سٹیٹ بینک، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن، نیب اور حساس اداروں کی جانب سے نام سپریم کور ٹ کو موصول ہو گئے۔ ناموں کی حتمی منظوری جسٹس اعجاز افضل کی بیرون ملک سے واپسی پر دئیے
پانامہ کیس: چپ رہنے کیلئے دس ارب روپے کی آفر کی گئی: عمران خان کا دعویٰ
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جن اداروں نے تحقیقات کرنی ہیں وہ سب حکمرانوں کے ماتحت ہیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ پانامہ کے معاملے میں انہیں چپ کرنے پر 10 ارب آفر کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ اگر مجھے اتنی آفر کی جا سکتی ہے
پاناما کیس کی مزید تحقیقات کیلئے قانونی کردار ادا کریں گے: پاک فوج
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں دہشتگردی کے خاتمے کیلئے جاری آپریشن رد الفساد میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا جبکہ سپریم کورٹ کے پاناما کیس کے فیصلے خصوصا جے آئی ٹی پر بھی بات چیت کی گئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی
زرداری سے ایان کا کیا رشتہ ؟ حنیف عباسی نے پیپلز پارٹی سے جواب مانگ لیا
اسلام آباد: حنیف عباسی نے وزیر اعظم کے مخالفین پر تیز دھار الفاظ سے وار کئے۔ عمران خان کو میدان سیاست کا اناڑی کھلاڑی قرار دے ڈالا۔ کپتان پر اخلاقی اور مالی کرپشن کے الزامات بھی لگا دیئے گئے۔حکومتی ٹیم کے اہم رکن نے شیخ رشید کو بھی آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں پنڈی کا
پنجاب اور چین کا صوبہ جیانگ ژی ترقی کے سفر میں عظیم پارٹنرز بنیں گے:شہباز شریف
لاہور: چینی صوبہ جیانگ ژی تعلیم، صحت اورتوانائی سمیت مختلف شعبوں میں پنجاب کے ساتھ تعاون کریگا۔ پنجاب اور چین کے صوبے جیانگ ژی کے مابین معاشی تعاون کا معاہدہ طے پا گیا۔ صوبائی دارالحکومت لاہور میں پنجاب جیانگ ژی بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا کہ پاک
جس طرح نواز شریف کا پیچھا کیا،اب آصف زرداری کا پیچھا کروں گا:عمران خان
دادو: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے دادو میں جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لیاقت جتوئی کو تحریک انصاف میں خوش آمدید کہتا ہوں، وقت ثابت کرے گا کہ آپ نے جو فیصلہ سندھ اور پاکستان کے لئے کیا وہ درست ثابت ہو گا۔ عمران خان نے اپنے دھواں دار خطاب
ملک میں شریفوں اور غریبوں کیلئے الگ الگ قانون ہیں: بلاول بھٹو زرداری
جھنگ: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جھنگ کے علاقے منڈی شاہ جیونہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پانامہ کیس کے فیصلے سے ثابت ہو گیا ہے کہ پاکستان میں دو قانون ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں شریفوں کیلئے الگ اور عوام کیلئے الگ قانون ہے۔ بلاول نے