مقبول خبریں
مدر فائونڈیشن گوجرخان کے روح رواں راجہ عرفان کی برطانیہ آمد پر انکے اعزاز میں استقبالیہ
ماحولیاتی آلودگی کے باعث بچہ ماں کے رحم میں مر جاتا ہے یا اسکی افزائش رک جاتی ہے: ایک تحقیق
پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی جوائنٹ سیکرٹری محمد رضا کی زیر صدارت عہدیداران و کارکنان کا اجلاس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
پروفیٹک گفٹس ویڈنگ اینڈ ایونٹس آرگنائزر کے زیر اہتمام ایشین ویڈنگ اینڈ پلانرز ایونٹ کا انعقاد
میرے تمام خواب نظاروں سے جل گئے
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
جے آئی ٹی ن لیگ کا الیکشن سیل ،تصویر لیک ہونا ڈرامے کا حصہ ہے:ڈاکٹر طاہر القادری
لاہور:پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے پھر سڑکوں پر آنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جے آئی ٹی ن لیگ کا الیکشن سیل ہے اور وہ مسلم لیگ (ن)کی الیکشن مہم اور نعرہ تیار کررہی ہے ،اس سے خیر کی توقع رکھنے والوں پر حیران ہوں۔حسین نواز کی تصویر لیک ہونا
وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کا بغیر پروٹوکول کے رمضان بازاروں کا اچانک دورہ
لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے آج بغیر پروٹوکول جوہرٹاؤن کے رمضان بازار کا اچانک دورہ کیا ۔وزیراعلیٰ کے دورے سے انتظامیہ اور مسلم لیگ(ن) کے عہدیداران بھی لاعلم رہے ۔ وزیراعلیٰ کی اچانک آمد پر رمضان بازار میں موجودصارفین اوردکانداروں کو خوشگوار حیرت ہوئی۔وزیراعلیٰ شہبازشریف جب رمضان بازار کے باہر کے دروازے سے
دشمن کو ہرمحاذ پر شکست دینے کیلئے تیار ہیں :آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ
اسلام آباد : پاک فوج کے سپہ سالار کا کنٹرول لائن کا دورہ ، بھارتی آرمی چیف کی دھمکیوں کا بھرپور جواب دیا ، کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان ، بھارت کی ہر محاذ پر جارحیت کو شکست دیں گے ، افسروں اور جوانوں کا عہد۔آئی ایس پی آر کے مطابق
وزیراعظم جے آئی ٹی کی تحقیقات میں رکاوٹ ہیں، سپریم کورٹ استعفیٰ دلوائے: عمران خان
اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جے آئی ٹی نے کہہ دیا کہ ہمارے راستے میں رکاوٹیں ڈالی جا رہی ہیں، نواز شریف نے ہمارے کہنے پر تو استعفیٰ دینا نہیں، سپریم کورٹ سے درخواست ہے کہ تحقیقات ہونے تک وزیر
جے آئی ٹی میں حسن نواز سے ساڑھے 5 گھنٹے پوچھ گچھ، مزید دستاویزات پیش
اسلام آباد: پانامہ کا ہنگامہ جاری ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف کے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز جوڈیشل اکیڈمی میں جے آئی ٹی کے سامنے دوسری پیشی کے بعد روانہ ہو گئے ہیں۔ حسن نواز کے جوڈیشل اکیڈمی سے باہر آتے ہی لیگی کارکنان نے بھرپور نعرے بازی کی۔ وہ بار بار ان کی گاڑی کے
شدید ذہنی دباؤ میں استعفیٰ دیا، قبول نہ کریں، نہال کی چیئرمین سینیٹ سے درخواست
اسلام آباد: نہال ہاشمی نے پہلے خوب جوش دکھایا۔ پارٹی نے کلاس لی تو استعفیٰ دے دیا۔ عدالتی نوٹس پر معافی بھی مانگی لیکن اب مؤقف اور تیور دونوں یک بار پھر بدل گئے ہیں۔رسی جل گئی، بل نہیں گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجداری مقدمے اور گرفتاری سے بچنے کے لئے نہال
سازشیں ہوتی رہی ہیں، ہوتی رہیں گی، ترقی کا سفر نہیں رکے گا، وزیر اعظم نواز شریف
لاہور: وزیر اعظم نواز شریف نے اندرون لاہور میں مسلم لیگی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بجلی کے کارخانوں کے ساتھ ساتھ موٹروے کا جال بھی بچھایا جا رہا ہے، لاہور سے کراچی موٹروے مکمل ہونے جا رہی ہے جبکہ کراچی اور گوادر پورٹ پر تیزی سے کام جاری ہے۔ وزیر
صاف پانی پروگرام کیلئے25ارب مختص کئے،منصوبہ تیزی سے مکمل کیا جائے گا: شہباز شریف
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیرصدارت گزشتہ روز تعطیل کے باوجود 2 گھنٹے طویل اجلاس ہوا جس میں پنجاب واٹر روڈمیپ کے امور پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پینے کا صاف پانی ہر شہری کا بنیادی حق ہے اور حکومت پنجاب پینے
حکمرانوں کے بار بار احتساب کا تاثر غلط ہے، دھمکیاں مافیا ہی دیتا ہے:عمران خان
لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے صوبائی دارالحکومت پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ تاریخ میں پہلی دفعہ رولنگ فیملی کا احتساب ہو رہا ہے، یہ کہنا کہ ان کا ہمیشہ احتساب ہوا، جھوٹ ہے، حکمران احتساب روکنے کے لئے ہر حربہ استعمال کر رہے ہیں، ان
نیا بجٹ عوام کی فلاح و بہبود اور تمام علاقوں کی متوازن ترقی کا آئینہ دار ہوگا:شہباز شریف
لاہور: وزیراعلیٰ شہباز شریف کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں صوبہ کے مالی سال 2017-18 کے بجٹ تجاویز کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں مالیاتی بل 2017 اور مالی سال 2016-17 کے نظرثانی شدہ تخمینہ جات کی منظوری دی گئی ، اجلاس میں وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا ، چیئرمین منصوبہ بندی وترقیات،
معزز جج کا حکومت کو سیسلین مافیا، اٹارنی جنرل کو نمائندہ کہنا افسوسناک ہے: حکومتی ترجمان
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے معزز جج کے ریمارکس کے حوالے سے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ترجمان حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ نہال ہاشمی کا بیان سامنے آتے ہی وزیر اطلاعات نے بیان دیا کہ یہ ان کے ذاتی خیالات ہیں۔ ترجمان نے مزید کہا کہ معزز جج کا حکومت کو سیسیلین مافیا اور
رکاوٹوں،مشکلات کے باوجودترقیاتی منصوبے رفتار اور معیار سے مکمل کیے :وزیراعلیٰ شہبازشریف
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی قیادت میں عوام کی بے لوث خدمت کے سفر کو دیانت اورامانت کے ساتھ آگے بڑھایا گیاہے اوررکاوٹوں ومشکلات کے باوجودترقیاتی منصوبے اوربجلی کے پراجیکٹ رفتار اور معیار سے مکمل کیے گئے ہیں ۔وزیر اعلیٰ ان خیالات کا اظہار گوجرانوالہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے
مسلم لیگ ن یاتو ضمیر خریدتی ہے یا خوفزدہ کرنے کیلئے دھمکیاں دیتی ہے :عمران خان
ایبٹ آباد:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے ن لیگ یاتو ضمیر خریدتی ہے یا خوفزدہ کرنے کیلئے دھمکیاں دیتی ہے ، ایسا کرنا ن لیگ کا سیاسی کلچر ہے ، وزیراعظم کے بیٹے خود کو شہزادے سمجھتے تھے خوشی کی بات ہے ان کو تلاشی کیلئے بلایا جارہا ہے ۔ بدھ
مجھ پر میرے والد یا بہن بھائیوں پر کوئی غلط چیز ثابت نہیں ہو سکے گی: حسین نواز
اسلام آباد: وزیر اعظم کے صاحبزادے حسین نواز ایک مرتبہ پھر جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ حسین نواز اپنے وکیل کو ساتھ لے کر گئے تھے مگر جے آئی ٹی نے کمرے سے باہر بھیج دیا۔ وکیل کو ساتھ بٹھانے کی اجازت نہ دی۔ ذرائع کے مطابق، حسین نواز نے وکیل کی
لوڈ شیڈنگ پر وزیرا عظم کا نوٹس : رمضان میں کم سے کم بجلی بند کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: بجلی کی لوڈشیڈنگ بڑھنے پر وزیر اعظم نواز شریف نے اظہار برہمی کیا ہے۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ ملک سے اندھیرے ہمیشہ کیلئے ختم کر دیں گے۔ وزیر اعظم نے حکام کو ماہ رمضان میں کم سے کم لوڈ شیڈنگ کرنے کی ہدایات بھی جاری کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ
حسین نواز جے آئی ٹی کے روبرو: دبئی، جدہ، قطر میں کاروبار، لندن فلیٹس پر سوالات
اسلام آباد: حسین نواز پیشی کیلئے فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی پہنچے تو مسلم لیگ ن کے رہنماء اور کارکن ان کے استقبال کیلئے موجود تھے۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ جے آئی ٹی نے 24 گھنٹے کے نوٹس پر بلایا، مناسب وقت نہیں دیا۔ذرائع کے مطابق، تحقیقاتی ٹیم نے وزیر اعظم کے صاحبزادے
عام آدمی پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا، کوئی چیز مہنگی نہیں کی:وزیرخزانہ اسحاق ڈار
اسلام آباد: وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پوسٹ بجٹ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا اگلے سال چھٹا بجٹ بھی پیش کریں گے ، تین کے بجائے 5 سال کا میکرواکنامک روڈمیپ تجویزکیا ،عام آدمی پر کوئی ٹیکس نہیں لگایا،انتخابات سے قبل معیشت پر متفق ہونا ضروری ہے ، آئندہ مالی سال کے بجٹ میں دفاع کےشعبے
عمران خان اے این پی کی وکٹ لے اُڑے، ارباب عامر پی ٹی آئی میں شامل
پشاور:پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان مختصر دورہ پشاور کے دوران حال ہی میں پیپلز پارٹی کو خیرباد کہہ کر پی ٹی آئی میں شامل ہونے والے نور عالم خان کی رہائشگاہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے پہنچے۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ نور عالم خان کی پارٹی میں شمولیت خوش آئند ہے۔نور عالم کی
وزیراعظم نے ساہیوال کول پاور پلانٹ کا افتتاح کر دیا، منصوبہ پی ایم ایل این سپیڈ قرار
ساہیوال: وزیر اعظم نےساہیوال کول پاور پروجیکٹ کے 660 میگاواٹ یونٹ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وزیر اعیں 100 فیصد غیرملکی سرمایہ کاری سے مکمل ہونے والے ساہیوال کول پاور پلانٹ سے حاصل ہونے والی بجلی کی فی یونٹ قیمت 8 اعشاریہ 11 روپے ہو گی۔ پروجیکٹ کا دوسرا یونٹ جون میں