مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
وزیراعظم نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے والے عظیم لیڈر ہیں :شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنے والے عظیم لیڈر ہیں جن کی قیادت میں ملک ترقی کی منزل کی جانب رواں دواں ہوا ہے اور منصوبوں میں شفافیت اور رفتار کے ایسے معیار قائم کئے گئے ہیں جس کی
غلط مشوروں کی وجہ سے آپ کو مشکلات کا سامنا ہے، چودھری نثار کا وزیر اعظم سے شکوہ
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس کی اندرونی کہانی منظر عام آ گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ کے درمیان مکالمہ ہوا جس میں چودھری نثار کا کہنا تھا آپ اور پارٹی سے میری وفاداری پر کوئی شبہ نہیں کر سکتا۔
اربوں روپے بچانے والی مخلص قیادت پر بے بنیاد الزامات کی حیثیت نہیں: شہباز شریف
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے رکن قومی اسمبلی سردار اویس لغاری نے ملاقات کی جس میں سیاسی امور اورجنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی و خوشحالی کے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔وزیراعلیٰ نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی بے لوث خدمت ہی مسلم لیگ(ن) کی حکومت کا شعارہے اور ہمارے مخالفین
تقسیم وراثت میں قطری سرمایہ کاری کا ذکر کیوں نہیں؟ جے آئی ٹی، علم نہیں: شہباز شریف
اسلام آباد: 2005ء میں وراثت کی تقسیم کے معاہدے میں قطری سرمایہ کاری کا ذکر نہ ہونے کے سوال پر شہباز شریف نے جواب دیا کہ انہیں اس بارے میں علم نہیں۔ 2009ء میں خاندانی جائیداد کی تقسیم میں لندن فلیٹس شامل نہ ہونے اور کسی کی جانب سے معاملہ نہ اٹھایا جانے کے
شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ میں ریفرنس دائر کرینگے: چیئرمین تحریک انصاف
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے ساتھ مشاورتی اجلاس کے بعد بنی گالہ اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر شریف خاندان اور وزیر اعظم کو خوب آڑے ہاتھوں لیا، کہتے ہیں صرف نواز شریف کا نہیں شہباز شریف کا بھی استعفیٰ
مسلم لیگ ن نے جے آئی ٹی کی رپورٹ ردی قرار دے کر مسترد کر دی
اسلام آباد:مسلم لیگ ن کے رہنماؤں نے شہر اقتدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے آئی ٹی کو آڑے ہاتھوں لیا۔ چودھری احسن اقبال نے کہا کہ رپورٹ کے مندرجات ہمارے لئے نئے نہیں ہیں، سیاسی مخالفین کے الزامات کو رپورٹ کی شکل دے کر پیش کر دیا گیا ہے، بہت اچھا ہوتا اگر وزیر
عمران خان کی قوم کو سپریم کورٹ کا تحفظ کرنے کےلئے تیاری کی کال
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پانامہ کیس کے معاملے پر شریف خاندان اور مسلم لیگ نون کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ نون لیگ کے لوگ پھر سپریم کورٹ پر حملہ کریں گے، نون لیگ کے چار وزراء کو
قطری شہزادے کو تفتیش کا حصہ نہ بنایا گیا تو جے آئی ٹی کی رپورٹ قبول نہیں:ن لیگ
اسلام آباد: شہر اقتدار میں وفاقی وزراء نے جے آئی ٹی پر اپنے تحفظات سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پانامہ تحقیقاتی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لیا اور شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ وزیر اعظم استثنیٰ لے سکتے تھے لیکن انہوں نے نہیں لیا، وزیر اعظم نے خود
قومیں اسی طرح بنتی ہیں جس طرح وزیراعظم نے محنت کرکے اس قوم کو بنایا ہے:شہباز شریف
جھنگ:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ 2سال قبل وزیراعظم نوازشریف نے مخالفت کے باوجود 3600 میگاواٹ کے گیس پاور پلانٹس لگانے کا جرأت مندانہ فیصلہ کیا اور اس سیاسی بصیرت اور قوم کے مفاد میں کیا گیا یہ تاریخی فیصلہ 20 کروڑ عوام کیلئے درخشندہ مستقبل کا ضامن بنا ہے ،
اپوزیشن سازش کر رہی ہے، مخالفین کے عزائم کچھ اور ہیں: وزیر اعظم نواز شریف
اسلام آباد: تاجکستان سے واپسی پر جہاز میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے وزیر اعظم کی مخالفین پر شدید تنقید، کہتے ہیں ایٹمی دھماکے کا بٹن دبانے والے کا احتساب ہو رہا ہے، جے آئی ٹی کے عمل سے گزریں گے اور سرخرو ہوں گے، خدا اور پاکستان کے عوام ہمارے ساتھ ہیں۔ وزیر
نواز شریف کو روک سکتے ہو تو روک لو، چوتھی بار بھی وزیر اعظم بنیں گے:مریم نواز
اسلام آباد: وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے جے آئی ٹی کو اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا، جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا تین نسلوں کاحساب دے دیا، مریم نواز نے کہا نوازشریف نے شیر دل انسان کی طرح احتساب کا سامنا کیا، اس دن
پنجاب حکومت اور چینی کمپنیوں کے مابین توانائی سیکٹر میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
لاہور/مری :وزیر اعلیٰ پنجاب نے چینی کمپنیوں کے حکام کے اعزاز میں مری میں استقبالیہ دیا گیا ، نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چائنہ کے ایڈمنسٹریٹر و وائس چیئرمین نیشنل ڈویلپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن چائنہ( این ڈی آر سی) نور بیکری، 1320 میگاواٹ کے ساہیوال کول پاور پراجیکٹ پر کام کرنے والے ہیوانگ گروپ کے چیئرمین چاؤپکسی،
پاناما پیپرز وزیراعظم نوازشریف کیخلاف سازش، بیان حلفی ردی کے سوا کچھ نہیں: اسحاق ڈار
اسلام آباد :جے آئی ٹی میں پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا جے آئی ٹی میں میری ضرورت پیش نہیں آنی چاہیے تھی، تمام سوالوں کے جوابات دے دئیے، جو بھی معاملات ہیں وہ انتہائی شفاف ہیں، مشرف دور میں بھی بدنیتی کی بنیاد پر
اقتدار جاتا دیکھ کر نواز لیگ کو جمہوریت خطرے میں نظر آنے لگی ہے: عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے صوبائی دارالحکومت کے علاقے گارڈن ٹاؤن میں واقع پارٹی سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اندھیروں کے بعد ایک نئی صبح طلوع ہونے والی ہے، پانامہ کے معاملے پر قوم کو پیشگی مبارک دے چکا ہوں، آئندہ الیکشن کیلئے نمائندوں کا حتمی انتخاب خود
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی پوری دنیا میں مثال نہیں ملتی: سرتاج عزیز
اسلام آباد: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور پاکستان میں دراندازی پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھارت پر برس پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھیں گے اور مسئلہ کشمیر کو پوری دنیا میں اجاگر کرینگے، کلبھوشن یادیو کے معاملے پر جواب دینے کیلئے پاکستان اور بھارت کو
ملکی سلامتی مقدم، کشمیریوں کی حمایت جاری رکھیں گے: وزیر اعظم نواز شریف
اسلام آباد : وزیر اعظم نواز شریف نے کشمیر ، افغانستان ، خیلجی ممالک کے تنازعے اور مودی ٹرمپ گٹھ جوڑ پر اہم فیصلے کئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان ہمسایوں سے پرامن تعلقات چاہتا ہے مگر اپنی سیکورٹی کیلئے ہرممکن اقدامات کرے گا ۔ انہوں نے خارجہ پالیسی پر اہم فیصلے
مسلم لیگ ن کی حکومت متوازن ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے مسلم لیگ(ن) کی حکومت متوازن ترقی کی پالیسی پر عمل پیرا ہے اور شہروں کے ساتھ دیہی علاقوں کی ترقی پر بھی خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے ، جنوبی پنجاب کے عوام کی ترقی اوران کے معیارزندگی میں بہتری لانا میرا مشن ہے اورپنجاب حکومت نے
اب میاں صاحب کو پتہ چل رہا ہے کہ احتساب کیا ہوتا ہے: آصف زرداری
نوشہروفیروز: آصف زرداری نے نوشہرو فیروز میں تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعظم پر تنقید کے خوب تیر برسائے۔ سابق صدر نے کہا کہ میاں صاحب کو اب پتہ چلا کہ احتساب کیا ہوتا ہے۔ انہوں نے انہیں پیپلز پارٹی کا احتساب بھی یاد دلایا، ساتھ ہی ساتھ کپتان کو بھی آڑے ہاتھوں لیا۔اس
کوئٹہ، پارا چنار میں بھی انسان بستے ہیں، وزیر اعظم وہاں کیوں نہیں گئے؟ عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا میڈیا سے گفتگو میں کہنا تھا کہ سانحہ احمد پور شرقیہ بہت افسوس ناک ہے، پنجاب میں شریف برادران 25 سال سے حکمرانی کر رہے ہیں، پنجاب میں برن یونٹ بنانا کس کی ذمہ داری ہے؟ عمران خان نے کہا کہ مسلمانوں کو آپس میں