مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
عائشہ گلالئی خاتون ہیں، احترام کرتا ہوں، سازش کے پیچھے نون لیگ ہے:عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے عائشہ گلالئی کے الزامات کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ استعمال ہوئی ہیں۔ توقع نہیں تھی کہ وہ اس حد تک جائیں گی، انھیں اگر کوئی میسج آیا تو اس دوران بتانا چاہیے تھا۔ ایک نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ان
عائشہ گلالئی کو عمران خان کی کردار کشی کیلئے استعمال کیا گیا: پاکستان تحریک انصاف
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری، این اے 120 سے پی ٹی آئی کی امیدوار ڈاکٹر یاسمین راشد، عندلیب عباس اور عالیہ حمزہ نے صوبائی دارالحکومت میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا عائشہ گلا لئی اور شریف خاندان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔فواد چودھری کا کہنا تھا کہ منی لانڈرنگ کے
نومنتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عہدۂِ وزارتِ عظمیٰ کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: نومنتخب وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں منعقد ہوئی۔ تقریب حلف برداری میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان اور ارکان پارلیمنٹ سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، گورنر سندھ، گورنر پنجاب اور گورنر
قائدِ ایوان کا انتخاب: شاہد خاقان اور اپوزیشن کے 5 امیدواروں کے کاغذات منظور
اسلام آباد: شاہد خاقان عباسی کیخلاف ریفرنس شیخ رشید اور پی ٹی آئی نے دائر کیا۔ تاہم سپیکر کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق یہ ریفرنس میرے پاس جمع نہیں ہو سکتا۔ سپیکر نے شاہد خاقان عباسی کے کاغذات نامزدگی پر شیخ رشید کے اعتراضات مسترد کر دیئے، کہتے ہیں کسی امیدوار کی نااہلی
خاقان، شہباز! آپکے پیچھے آ رہے ہیں، زرداری اب تمہاری باری ہے: عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شہرِ اقتدار میں یوم تشکر کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین پاکستان کو عظیم قوم بنانے میں ساتھ دے رہی ہیں، دھرنے میں خواتین نے شرکت کر کے قوم کو جگایا۔ میری والدہ وہ ماں تھی جس میں سیاسی شعور
عبوری وزیر اعظم شاہد خاقان، مستقل کیلئے شہباز شریف کے نام کی توثیق
اسلام آباد: نون لیگ کی پارلیمانی پارٹی نے میاں نواز شریف کی جگہ شاہد خاقان عباسی کو عبوری وزیر اعظم نامزد کر دیا ہے۔ وہ 45 روز کیلئے وزیر اعظم بنائے جائیں گے۔ نواز کابینہ میں شاہد خاقان وزیر پٹرولیم تھے۔ شاہد خاقان کے بعد میاں شہباز شریف کو موجودہ پارلیمانی دور کے باقی ماندہ
آئندہ کرپشن کرنے والے 10 بار سوچیں گے، ابھی شروعات ہے: عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا اتوار کو اسلام آباد میں یوم تشکر منائیں گے، پریڈ گراؤنڈ میں بڑا جلسہ ہوگا، کوشش انسان کرتا ہے، کامیابی اللہ دیتا ہے، آج بہت خوش ہوں، دھرنے کے 126 روز مشکل سے گزرے، آج قائداعظم کے پاکستان کی بنیاد رکھی
فیصلہ آتے ہی وزارت و ایم این اے شپ سے استعفیٰ دونگا: چودھری نثار
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ چودھری نثار نے شہرِ اقتدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ آج کی پریس کانفرنس کی میں نے کسی کو اطلاع نہیں دی تھی، میڈیا کو شارٹ نوٹس پر طلب کیا ہے، سینئر پارٹی رہنماؤں کو بھی اس بارے میں اطلاع نہیں دی تھی، شہباز صاحب اور دیگر رفقاء
جج صاحبان سے درخواست کرتا ہوں کہ فیصلہ جلدی کیا جائے:عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہرِ اقتدار میں اپنی رہائش گاہ بنی گالہ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میں جج صاحبان سے درخواست کرتا ہوں کہ ہماری درخواست ہے کہ فیصلہ جلدی کیا جائے، لاہور میں اتنا بڑا واقعہ ہوا مگر وزیر اعظم مالدیپ چلے گئے، وزیر اعظم نے
علاقائی ایکٹرز اور دشمن ممالک کی ایجنسیاں دہشتگردی میں ملوث ہیں: آرمی چیف
لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ جنرل ہسپتال پہنچے جہاں انہوں نے لاہور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔ آرمی چیف کو دورے کے دوران پولیس حکام کی طرف سے سانحے پر بریفنگ بھی دی گئی۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز ہونے والے دھماکے میں 58 افراد زخمی ہوئے تھے جنہیں مختلف ہسپتالوں میں
لاہور: ارفع کریم ٹاور کے قریب خود کش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 26 شہید
لاہور: لاہور کے علاقے فیروز پور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب خود کش دھماکے سے 26 افراد شہید جبکہ متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ شہید ہونے والوں میں زیادہ تعداد پولیس اہلکاروں کی ہے جن کی شناخت ہو گئی ہے۔ شہید پولیس والوں میں سب انسپکٹر ریاض، اے ایس آئی
1977ء سے 1979ء تک کیری پیکر سے 75 ہزار پاؤنڈز کمائے: عمران خان
لاہور: منی ٹریل کے معاملے نے نواز شریف کے بعد عمران خان کو بھی لپیٹ میں لے لیا۔ پی ٹی آئی اور نون لیگ کی جانب سے عدالتوں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا اور الیکٹرانک میڈیا پر بھی خوب جنگ لڑی جا رہی ہے۔ اسی سلسلے میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے
نئے وزیر اعظم کا آپشن دور دور تک زیرغور نہیں، عمران خان ڈبل شاہ ہے:خواجہ آصف
سیالکوٹ: وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے شہر اقبال میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ قیادت کے احتساب کا کل اختتام ہوا، اب فیصلہ آئے گا، امید ہے نواز شریف سرخرو ہوں گے، نواز شریف نے 3 نسلوں کا حساب دیا اور نواز شریف نے اپنے والد اور بچوں کا
اقتدار کے بھوکے 2018ء کے الیکشن کی تیاری کریں، وزیر اعظم نواز شریف
اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا جس میں پاناما کیس کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سمیت وفاقی وزرا، مشیروں اور معاونین نے بھی شرکت کی۔ شرکاء نے وزیر اعظم کی قیادت پر اعتماد کا
لگ رہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف سمیت سب جیل جائیں گے: عمران خان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کہتے ہیں کہ ہم پر الزام کیا ہے، 12 کیسز تو ان کیخلاف نیب میں پڑے ہیں۔ ان کا کاروبار ہی کرپشن ہے جو کمپنیاں بنا رکھی تھیں سب فراڈ تھیں۔ وہ اب استعفیٰ نہیں مانگ رہے، لگ رہا ہے
سرکاری خزانے کا نہیں، میرے خاندانی کاروبار کا احتساب ہو رہا ہے: نواز شریف
سیالکوٹ: وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا سیالکوٹ میں پارٹی ورکرز سے خطاب میں کہنا تھا کہ میں پاکستان کا خیر خواہ اور ایک ایک پائی کا امین ہوں۔ اگر قوم کا درد سینے میں نہ ہوتا تو سابق امریکی صدر بل کلنٹن سے پیسے لیتا اور ایٹمی دھماکے نہ کرتا۔ انہوں نے
اسمبلیاں توڑنے کا ارادہ نہیں، عدالت کا فیصلہ سب کو قبول ہونا چاہئے: وزیر اعظم
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف سے مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، پانامہ کیس اور جے آئی ٹی رپورٹ پر بھی بات چیت ہوئی۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ سب
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، پانامہ کیس کی سماعت پر قانونی ٹیم کی بریفنگ
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق، قانونی ٹیم نے وزیر اعظم اور ان کے رفقاء کو کل کی سماعت کیلئے حکمت عملی پر بھی بریفنگ دی۔ قانونی ٹیم نے وزیر اعظم کی جانب سے جے آئی ٹی رپورٹ پر جو اعتراضات تیار کئے ہیں ان میں کہا گیا ہے کہ جے آئی ٹی نے ذہن بنا
پاک فوج کا پاناما جے آئی ٹی سے براہ راست کوئی تعلق نہیں: آئی ایس پی آر
راولپنڈی::ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور نے کہا ہے کہ سیاسی باتیں صرف سیاسی دائرہ کار میں ہوتی ہیں۔ پاک فوج صرف ملک کے دفاع کیلئے کام کر رہی ہے۔ یہ کہنا کہ پاک فوج کسی سازش کا حصہ ہے، یہ سوال ہی بے معنی ہے۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں واضح