لاہور: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ کی جانب سے اپنی نااہلی کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے فیصلہ پر عملدرآمد کے لیے لمحہ بھر کی تاخیر بھی نہیں کی اور فوری طور پر اپنے عہدے سے ہٹ گیا لیکن یہ ضروری نہیں کہ
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس پانچ گھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس میں عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔ قومی سلامتی کمیٹی نے قرار دیا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار ادا کیا اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہر ملک
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف ایک بار پھر اِن ایکشن نظر آنے لگے۔ نظرثانی اپیل کے فیصلے تک نیب کے سامنے پیش ہونے سے صاف انکار کر ڈالا۔ نواز شریف، مریم نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کی جانب سے وکیل امجد پرویز نے تحقیقاتی ٹیم کو جواب جمع کرا دیا۔ دو صفحات پر
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے آپریشن خیبر فور اور آپریشن ردالفساد کے حوالے سے میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن خیبر فور پاک فوج کے مشکل ترین آپریشنز میں سے ایک
اسلام آباد: سینئر لیگی رہنماء اور سابق وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار نے شہر اقتدار میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24 دن بعد آج پھر میڈیا سے بات کر رہا ہوں، میں نے یا میرے کسی قریبی آدمی نے کوئی خبر لیک نہیں کی، میرے حوالے سے کچھ خبریں گردش کر رہی
کوئٹہ: وزیر اعظم پاکستان نے صوبائی دارالحکومت میں گورنر بلوچستان اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی میٹنگز میں تین معاملات پر غور کیا گیا، سب سے پہلے صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا اور اس کی بہتری کیلئے ہر ممکن
لاہور: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اداروں کے درمیان تصادم کو روکنے کی ذمہ داری صرف میری نہیں، عوام کے ووٹ کے تقدس کو مجروح نہیں ہونے دوں گا اور اس مقصد کیلئے جدوجہد جاری رکھوں گا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ دنیا میں
اسلام آباد:اسحاق ڈار کے خلاف ریفرنس کے سلسلے میں نیب نے ایس ای سی پی حکام کو طلب کر لیا۔ نیب نے ایس ای سی پی کو اسحاق ڈار کی 7 کمپنیوں کا ریکارڈ پیش کرنے کی ہدایت کر دی، ایس ای سی پی حکام کو 23 اگست کو مکمل ریکارڈ کے ساتھ لاہور میں
لاہور: وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترقی اور عوام کی خوشحالی کیلئے سب کو ملکرکام کرنا ہے پاکستان ہم سب کا وطن ہے اوراسے ملکر خوب سے خوب تر بنانا اورسنوارنا ہے ۔ یہ وقت نفاق کا نہیں بلکہ اتفاق کا ہے ، اتحاد کی قوت سے ملک آگے بڑھے گا۔ ’’میں ‘‘کی روش
لاہور: خدا کرے کہ میری ارض پاک پہ اترے وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔ ملک کا 70 واں یوم آزادی اس عہد کی تجدید کے ساتھ منایا جا رہا ہے کہ ہم ارض پاک پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے اور ہر مشکل کا مل کر مقابلہ کریں گے۔یوم آزادی
لاہور: پاکستان کا 70واں یوم آزادی، واہگہ بارڈر پر ایشیا کا بلند ترین پرچم لہرانے کی تقریب، آرمی چیف قمر جاوید باجوہ نے 400 فٹ اونچا اور 40 فٹ چوڑا پرچم لہرایا۔ پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے دبنگ انداز اپنایا اور کہا دہشتگردوں کو چن چن کر ماریں گے۔
لاہور: سابق وزیر اعظم نے کہا کہ چار سال پہلے آپ نے مجھ سے کہا تھا کہ نواز شریف بجلی نہیں آ رہی، ملک میں دہشتگردی ہے، آج چار سال ہوئے ہیں اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑی حد تک کم ہو گئی ہے مگر پھر بھی مجھے گھر بھیج دیا گیا۔ انہوں نے کہا
لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 16 اگست کو مال روڈ پر خواتین کے دھرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ کہتے ہیں کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن شہدا کے لواحقین اپنی فریاد لے کر کب تک بیٹھیں گے، میں یہ نہیں جانتا؟ اپنی ماؤں اور بہنوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جاؤں گا۔
جہلم: سابق وزیر اعظم نواز شریف نے مشن جی ٹی روڈ کے دوران جہلم میں ایک بڑے جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 2013ء میں جب میں آپ کے پاس آیا تھا اس وقت ملک اندھیروں میں ڈوبا ہوا تھا، کارخانے اور ٹیوب ویل بند تھے، دکانیں بند تھیں، سی این جی سٹیشنوں
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے عوام نے اپنے قائد نوازشریف کا فقیدالمثال اور تاریخی استقبال کیا اور عوام کی والہانہ محبت ہی ان کا قیمتی اثاثہ ہے ،تاریخی استقبال اس بات کا بین ثبوت ہے کہ نوازشریف ملک کےقبول ترین لیڈر اور ن لیگ ہردلعزیز جماعت ہے ۔ گزشتہ روز اپنے بیان
راولپنڈی: آج پورا شہر سڑکوں پر امڈ آیا ہے، پورے پاکستان میں ایسی محبت کبھی نہیں دیکھی، نواز شریف کا کمیٹی چوک میں خطاب، کہتے ہیں آج پاکستان کی عوام نے اپنا فیصلہ دے دیا۔کیا فیصلہ آپ کے ووٹوں کی توہین ہے یا نہیں؟ نواز شریف کا عوام سے سوال، کہتے ہیں پورے پاکستان میں
لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے نوازشریف جمہوریت کے شاہ سوار ہیں، پاکستان کواقتصادی دیوالیہ پن سے نکال کر ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرناانکا تاریخی کارنامہ ہے اور4سالہ دور میں ملکی ترقی و خوشحالی کیلئے انکی بے مثال خدمات کو کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔میڈیاکوجاری ایک بیان میں انکاکہناتھا ملک میں جمہوری
راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وادیِ راجگال کا دورہ کیا اور آپریشن خیبر فور میں شریک افسروں اور جوانوں کے جذبے کو سراہا۔ آرمی چیف نے دہشتگردوں اور ان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے پر پاک فضائیہ کی بھی تعریف کی۔ اس موقع پر پاک فوج
اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آدھا پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہے اور وزیر اعظم کے نزدیک یہ معاملہ زیادہ اہم ہے۔ عمران خان کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں تحریک انصاف اور انکے خلاف کیسز ناکام ہو نے کے بعد اب