مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان
وزیراعظم الیکشن کرا کے نیا مینڈیٹ لیں، نااہل شخص پارٹی صدر نہیں ہو سکتا: عمران خان
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے شہر اقتدار میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ دور میں ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ قرض لئے گئے، نواز شریف اور اسحاق ڈار نے ملک کو صرف اشتہاروں میں ترقی دی، ملک کی ایکسپورٹ کم ہو رہی ہیں، انڈسٹری
نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار، شق 203 سینیٹ سے بھی منظور
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس سے چئیرمین اور ڈپٹی چئیرمین غائب، انتخابی اصلاحات بل 2017ء کثرت رائے سے منظور، اہم ترین شق 203 میں اعتزاز احسن کی ترمیم صرف ایک ووٹ سے مسترد، نااہلی کے باجود نواز شریف کے دوبارہ پارٹی صدر بننے کی راہ ہموار ہو گئی۔پریذائیڈنگ افسر مظفر حسین شاہ کی سربراہی میں سینیٹ
خوشحالی شریفوں اور زرداریوں کیلئے نہیں غریبوں کیلئے ہونی چاہئے: عمران خان
جہلم:تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے دینہ میں فواد چودھری کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے تحریک انصاف کی ٹیم بنانے کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں تحریک انصاف کے کھلاڑی ملک کیلئے کھیلیں گے، خوشحالی شریفوں اور زرداریوں کیلئے نہیں ہونی چاہئے، امیر اور غریب کا فرق بڑھ جائے تو معاشرہ پیچھے رہ
متحدہ بانی سے یاری کا سوال، نبیل گبول آگ بگولا، صحافی سے تلخ کلامی
کراچی: لیاری آپریشن کے دوران متحدہ بانی سے یاری کے سوال پر نبیل گبول کو طیش آ گیا۔سینئر صحافی سے تلخ کلامی۔ سچ سنتے ہی بھڑک اٹھے، بولے تم بکواس کر رہے ہو۔ جیالے رہنماء ہوش و حواس کھو بیٹھے۔ صحافی کو سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دے ڈالیں۔واقعے کے بعد صحافیوں نے شدید احتجاج
وزیر اعظم گھر درست ضرور کریں، لیکن پاکستان کو تماشا نہ بنائیں: چودھری نثار
اسلام آباد: اپنا گھر ٹھیک کرنے کے بیان پر سابق وزیر داخلہ چودھری نثار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے اندر جو بھی کوتاہیاں یا کمزوریاں ہیں، اس کا علاج ہونا چاہیے۔ گھر کی صفائی پر کسی کو اعتراض نہیں لیکن بیانات کے بجائے عملی اقدامات پر توجہ دینی چاہیے۔ حکومتی
عوام نے فیصلے پر فیصلہ سنا دیا، ان کے ساتھ بھی مقابلہ تھا جو نظر نہیں آتے:مریم نواز
لاہور: این اے 120 میں کلثوم نواز کی فتح کے بعد ماڈل ٹاؤن میں وکٹری سپیچ کرتے ہوئے مریم نواز مخالفین پر خوب گرجیں برسیں، کہتی ہیں مسلم لیگ ن کے شیرو! بہت بہت مبارک ہو، کامیابی پر اللہ کا کروڑ دفعہ شکر ادا کرو، میاں صاحب! لاہور کہہ رہا ہے "وی لو یو"،
وزراء کا کام بیان دینا نہیں، بیماری کا علاج کرنا ہے: چودھری نثار علی
اسلام آباد: ترجمان چودھری نثار نے کہا ہے کہ وزراء کا کام بیان دینا نہیں بلکہ بیماری کا علاج کرنا ہے، کیا جون 2013ء اور آج پاکستان کی داخلی سلامتی کی صورتحال میں واضح فرق نہیں؟ یہ کسی بیرونی مدد یا دباؤ کی وجہ سے نہیں اللہ کے کرم اور مشترکہ کوششوں کی وجہ سے
اقامہ کے پیچھے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ ہے: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا لاہور سے خوف ختم ہو رہا ہے، این اے 120 کی عوام عدلیہ کیساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا عدلیہ کو دباؤ میں لانے کیلئے جی ٹی روڈ پر ریلی نکالی گئی، ساری مہم کا مقصد نگران جج کو ہٹانا تھا۔ انہوں
اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلئے مصروف عمل ہیں: شاہین خالد، افضال بھٹی
لاہور:لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی(ایل ڈی اے)میں سمندر پارمقیم پاکستانیوںکی شکایات پر کارروائی میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے حوالے سے وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانیز کمیشن (اوپی سی )پنجاب شاہین خالد بٹ اور کمشنر افضال بھٹی کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ڈی جی ،ایل ڈی اے، زاہد اخترزمان، ڈی جی، اوپی سی ،جاوید اقبال بخاری اور دونوں
توہین عدالت کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے
اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن نے عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی، پی ٹی آئی چیئرمین کے وکیل بابراعوان نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے لارجر بینچ نے عمران خان کی الیکشن کمیشن کے خلاف دائر پٹیشن پر سماعت کرنا ہے، عمران خان
ارکان اسمبلی عوام کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں، وزیر اعظم شاہد خاقان
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے سرگودھا ڈویژن کے ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں سرگودھا ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ ارکان اسمبلی اپنے حلقوں کی ترقیاتی و فلاحی سکیموں توجہ دیں، ترقیاتی سکیموں اور منصوبوں کو بروقت
نواز شریف کی 4 سالہ محنت کے بعد کھیلوں کے میدان آباد ہوئے: مریم نواز
لاہور: مریم نواز کا نون لیگ اقلیتی ونگ کے کنونشن سے خطاب میں کہنا تھا کہ این اے 120 کے ضمنی الیکشن میں ڈبے کھلے تو شیر ہی نکلے گا۔ مریم نواز نے نواز شریف کے چوتھی بار وزیر اعظم بننے کا دعویٰ بھی کر دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے ملک
امریکی پابندیاں دہشتگردی کیخلاف جنگ کو خطرے میں ڈال سکتی ہیں، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ افغانستان میں ہر مسئلے کا الزام پاکستان پر لگانا ٹھیک نہیں، موجودہ حالات میں مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے، افغانستان میں مقیم دہشتگرد سرحد پار کارروائیاں کرتے ہیں، چین کیساتھ معاشی اور عسکری تعلقات 60 کی دہائی سے قائم ہیں۔ انکا
نواز شریف کو نکالنا انکے بس میں نہیں،17ستمبر کو مداریوں کو مسترد کر دیں:مریم نواز
لاہور: حلقہ این اے 120 میں انتخابی مہم زوروں پر ہے۔ بیگم کلثوم نواز کی انتخابی مہم کیلئے مریم نواز سرگرم ہیں۔ مریم نواز کی قیادت میں مسلم لیگ ن کے کارکنوں نے نکالی ریلی نکالی جس کا یو سی 50 اور یو سی 52 کے مختلف علاقوں میں شاندار استقبال ہوا۔ کارکن شیر شیر
ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب، پاکستان کا خارجہ پالیسی بدلنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے اپنی خارجہ پالیسی میں بنیادی تبدیلی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات میں ملکی مفاد سب سے پہلے ہو گا۔ خطے میں تبدیلیاں ہو رہی ہیں، کچھ فیصلے جلد کرنا
نواز شریف کے بعد اب میرا مقابلہ سندھی لٹیروں سے ہو گا: عمران خان
سکھر: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے اپنی توپوں کا رخ آصف زرداری کی جانب موڑ لیا۔ کہتے ہیں کہ نواز شریف اور آصف زرداری کے درمیان صرف ایک فرق ہے، وہ یہ کہ زرداری آرام سے گھر چلیں جائیں گے اور نہیں کہیں گے کہ انھیں کیوں نکالا۔سکھر میں
غلط انداز میں کیا گیا فیصلہ واپس لیا جائے،سابق وزیراعظم نواز شریف کا مطالبہ
لاہور: سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے سپریم کورٹ کی جانب سے اپنی نااہلی کے فیصلے کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے فیصلہ پر عملدرآمد کے لیے لمحہ بھر کی تاخیر بھی نہیں کی اور فوری طور پر اپنے عہدے سے ہٹ گیا لیکن یہ ضروری نہیں کہ
قومی سلامتی کمیٹی: ٹرمپ کا بیان مسترد، پاکستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانے نہیں
اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس پانچ گھنٹے تک جاری رہا۔ اجلاس میں عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔ قومی سلامتی کمیٹی نے قرار دیا کہ پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں فرنٹ لائن سٹیٹ کا کردار ادا کیا اور دہشتگردی کیخلاف جنگ میں ہر ملک
نواز شریف، اُن کے بچوں اور اسحاق ڈار کا نیب کے سامنے پیش ہونے سے انکار
اسلام آباد:سابق وزیر اعظم نواز شریف ایک بار پھر اِن ایکشن نظر آنے لگے۔ نظرثانی اپیل کے فیصلے تک نیب کے سامنے پیش ہونے سے صاف انکار کر ڈالا۔ نواز شریف، مریم نواز، حسین نواز اور اسحاق ڈار کی جانب سے وکیل امجد پرویز نے تحقیقاتی ٹیم کو جواب جمع کرا دیا۔ دو صفحات پر