مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
جامعہ نظامیہ رضویہ سے فارغ التحصیل علما نے ”مجلس علمائے نظامیہ برطانیہ“کی بنیاد رکھ دی
برمنگھم... جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور سے فارغ التحصیل علمائے کرام کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی غرض سے ”مجلس علمائے نظامیہ برطانیہ“ کا قیام عمل میں لایا گیا۔ جس میں ملک بھر سے جید علمائے اہل سنت و جماعت نے شرکت کی۔ جامعہ نظامیہ رضویہ لاہور کے پرنسپل اور شیخ الحدیث حضرت علامہ
عوام قومی سلامتی کے معاملہ میں اپنے اختلافات کو رکاوٹ نہ بنائیں: قاری تصور الحق
برمنگھم ... یہ بات تسلیم ہے کہ مملکت خداداد پاکستان کچھ برسوں سے شدید بحرانوں کا شکار ہے مگر قوموں کے مضبوط ارادوں کی بدولت ان سے نجات کی راہ مل جاتی ہے۔ بھارت بلوچستان اور سندھ میں خلفشار اور مشرقی و مغربی سرحدوں پر دباؤ کے ذریعہ خطہ میں من پسند امن کا خواہاں
15 اگست بھارتی سفارت خانہ برمنگھم کے سامنے یوم سیاہ منا کر مظاہرہ کیا جائے گا: رابطہ کمیٹی
برمنگھم ... کُل جماعتی بین الاقوامی کشمیر رابطہ کمیٹی کے صدر شہزاد اقبال سپریم ہیڈ مولانا محمد بوستان القادری کی معیت میں ہونے والے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہےکہ 15 اگست بروز جمعرات 12 بجے دن بھارتی سفارت خانہ برمنگھم کے سامنے یوم سیاہ منا کر مظاہرہ کیا جائے گا۔ احتجاجی مراسلہ میں
جس نے بھی پیپلز پارٹی کیخلاف سازش کی سیاست میں اس کا نام و نشان نہ رہا، سعیدمغل
برمنگھم... ریاست آزاد جموں کشمیر پیپلز پارٹی کی منتخب حکومت کے خلاف جن سازشیوں نے تحریک عدم اعتماد پیش کر کے خطے میں افراتفری پھیلانے کی کوشش کی ان میں سے کسی ممبر کا نظریاتی پیپلز پارٹی سے دور کا بھی تعلق نہیں ہے،ان خیالات کا اظہار عید کے موقع پر محمد سعید مغل ایم
عیدالفطر مسلمانوں کیلئے رمضان کی عبادات کا انعام ہے،شیخ ابو اسامہ
برمنگھم۔مرکزی جمعیت اہل حدیث برطانیہ کی جامع مسجد گرین لین برمنگھم کے زیر اہتمام نماز عیدالفطر سمال ہیتھ پارک میں مذہبی عقیدت و احترام اور جوش و جزبے سے ادا کی گئی جس میں مختلف اسلامی ممالک سے تعلق رکھنے والے بیس ہزار مرد و خواتین اور بچے شریک ہوئے خطابت و امامت کے فرائض
کمیونٹی کے85 فیصدعوام نےشریعت مطہرہ کےمطابق رمضان کے 30 روزے پورے کیے
مانچسٹر... برٹش مسلم فورم کے ٹرسٹی اور ترجمان مولانا الحاج محمد بوستان خان قادری اور سابق چئرمین اور ٹرسٹی علامہ احمد نثار بیگ قادری نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ برطانیہ بھر کی بھاری اکثریت نے جمعة المبارک کو عید کرکے زبردست اتفاق واتحاد کا مظاہرہ کیا ہے جس کے لئے تمام مسلمان مبارک
40 ہزار پونڈ کیش کی ضبطی کے بعد چیریٹی کے خلاف منی لانڈرنگ بارے تحقیقات کا آغاز
ڈربی ...شام میں جنگ کا متاثرین کے لئے کام کرنے والی ایک چیریٹی کے خلاف منی لانڈرنگ کے شبے میں تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ یہ تحقیقات مشرق وسطیٰ جانے والے اسکے ایک گروپ سے 40 ہزار پونڈ کیش کی ضبطی کے بعد کی جا رہی ہیں۔ گروپ میں شامل مردوں کے بارے
یو بی یل یو کے اور برمنگھم سٹی کونسل کے تعاون سے عید میلہ 25 اگست کو ہوگا
برمنگھم... سٹی کونسل کے زیر اہتمام یو بی ایل کے تعاون سےبرمنگھم عید میلے کی تیاریاں زوروں پر جاری ہیں۔ 25 اگست اتوار کے روز کینن ہل پارک میں منعقد ہونے والے عید میلے میں مسلمانوں کے علاوہ دیگر مذاہب اور ثقافتوں کے لوگ بھی شریک ہوتے ہیں۔ عید میلے کا آغاز دن سوا
گورنر پنجاب اپنی سیاسی بصیرت سےاوورسیز پاکستانیوں کے تمام مسائل حل کر سکتے ہیں
برمنگھم ...اوورسیز پاکستا نیوں کا کہنا ہے کہ گورنر پنجاب تارکین وطن کے مسائل کےحل کیلئے ایکشن پلان تیار کریں..نوجوان کمیونٹی رہنما شاہد محمود خان راجہ نے گورنر پنجاب سے خصوصی ملاقات میں کہا کہ آپ اپنی سیاسی بصیرت استمعال کر کے سمندر پار پاکستانیوں کے تمام مسایل حل کر سکتے ہیں .. برمنگھم سیکریٹریٹ
کار پارکنگ جھگڑے میں ایشیائی بزرگ جان بحق
برمنگھم... برمنگھم میں ایک ڈرائیور سے کار پارکنگ کے جھگڑے میں 70سال سے زائد عمر کا ایشیائی پنشنر گر کر ہلاک ہوگیا، جبکہ اس کے گرینڈ چلڈرن اس کے قریب ہی کھیل رہے تھے۔ شبہ ہے کہ اسے ہارٹ اٹیک ہوا تھا جس کی وجہ سے اسے ہسپتال لے جایا گیا، لیکن اس کی جان
طوائف کو گاڑی میں بٹھانے کے جرم کو چھپانے کے لیےٹماٹرخریدنے کا بہانہ... 1065پاؤنڈ جرمانہ
والسل...مڈلینڈز میں ایک شخص نے طوائف کے ساتھ گاڑی میں پکڑے جانے پر پولیس کو بتایا کہ ان کی گاڑی میں بیٹھی خاتون انہیں ٹماٹر کی دکان دکھا رہی تھی۔مڈلینڈز پولیس کے مطابق انھوں نو مئی کو محمد اخلاق کی نسان مائیکرا گاڑی میں ایک خاتون کو دیکھا جبکہ وہ خودکار کیش مشین سے رقم
برطانوی بینک برکلے کے حالیہ فیصلے پر عملدرآمدسے پاکستان کوبرطانیہ سے ترسیل زر میں کمی کا خدشہ
برمنگھم .. برطانوی برکلے بینک کی جانب سے برطانیہ کی 70 فیصد منی ٹرانسفر فرمز کو سہولتوں کی فراہمی واپس لینے کے حالیہ فیصلے پر عملدرآمدسےتقریباً 2سو پاکستانی منی ٹرانسفر ایجنٹس انتہائی متاثر ہو سکتے ہیں اور خود پاکستان کوبرطانیہ سے ترسیل زر میں کمی کا سامنا ہوسکتا ہے۔ پاکستانی رقم منتقل کرنے والوں کو
آئندہ نسلوں کو علم و ہنر سے لیس کرنے کی ضرورت ہے ، صادق خان
برمنگھم ۔علم و ہنر ایک ایسا ہتھیار ہے جس کے پاس یہ ہو وہ ایک کامیاب زندگی گزار سکتا ہے ہمیں آئندہ آنیوالی نسلوں کو ان سے لیس کرنے کی ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار شیڈو وزیر صادق خان نے موزیک کے سالانہ تقریب میں کیا ۔ اس تقریب میں وہ بطور مہمان
رمضان المبارک میں اسلامک ریلیف کا بھوک کے خلاف اعلان جنگ
برمنگھم۔ اسلامک ریلیف یو کے نے اس سال رمضان المبارک میں بھوک کے خلاف جنگ کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں مسلمان کمیوٹی نے کہا گیا ہے کہ وہ اسلامک ریلیف کی اس کوشش میں اس کی مدد کرے ۔ اسلامک ریلیف کے عادل حسینی اور مارٹن کوٹنگھم نے کہا ہے کہ اسلامک ریلیف