مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
مسلمان قرآن پاک سے گہرا تعلق جوڑ کر آخرت کی زندگی کی تیاری کریں: سعد بن ناصر الشتری
برمنگھم ... جامعہ علمیہ ا نٹر نیشنل کے بانی اور سابق ممبر علما کونسل سعودی عرب سعد بن ناصر الشتری نےگرین لین مسجد کی دعوت پر نماز عشاء کے بعد مسجد میں انہوں نے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ مترجم کے فرائض حافظ عقیل محمود فاضل مدینہ یونیورسٹی نے سرانجام دئیے۔ انہوں نے اپنے
صاحبزادہ جہانگیر پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما اوربرطانیہ میں پارٹی کی پہچان ہیں: امجد خان
برمنگھم ... پاکستان تحریک انصاف برطانیہ لیبرونگ کے صدر اور ڈائریکٹر یو کے پی سی سی آئی امجد خان نے کہا ہے کہ صاحبزادہ جہانگیر سینئر رہنما پی ٹی آئی برطانیہ کے اندر جماعت کی پہچان ہیں اور انہوں نے جو کام جماعت کے لئے کیے وہ شرپسند عناصر نہ کبھی کرسکے اور نہ کرپائیں
پانچ روزہ انٹر نیشنل امن کانفرنس میں شرکت کے بعد سابق سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی برطانیہ پہنچ آئے
برمنگھم ...آزادکشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرڑی و سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت تاریخ کے مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے ایسے میں ہم سب کو اتفاق اور اتحاد کا عملی ًمظاہرہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ استبول اوراینٹورپن سمیت دنیا کے
مسئلہ کشمیر کےحل سے پاک و ہنداخراجات میں کمی اور عوامی بہتری میں اضافہ ہوگا: راجہ امجد
برمنگھم ... شہدائے جموں و کشمیر کی قربانیاں رنگ لائیں گی لیکن اقوام عالم بھی کشمیری عوام کو حق خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ برصغیر پر چھائے ایٹمی جنگ کے بادل ہٹ سکیں اور امن کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے، مسئلہ کشمیر حل ہونے سے ہندوستان اور پاکستان کے جنگی اخراجات
سعودی حکومت کی کوششوں سے لاکھوں حجاج نےبہتر طریقہ سے حج کامقدس فریضہ انجام دیا:اے بی ایچ
برمنگھم ... برطانیہ میں حجاج کرام کی صحت اور سفر سمیت تمام سہولیات کی مناسب اور بروقت فراہمی کیلئے مصروف عمل ایسوسی ایشن آف حجاج برٹش حجاج نے اس امر پر اطمینان کا اظہار کیا ہے کہ حکومت سعودی عرب کی انتھک کوششوں سے اور بہتر انتظامات کی وجہ سے دنیا بھر کے لاکھوں حجاج
حکومت طالبان سے مذاکرات والا ڈھونگ اب بند کرے اور عوامی ریلیف پر توجہ دے:راجہ مصدق
نوٹنگھم ... پاکستان تحریک انصا ف آزاد کشمیر برطانیہ کے مرکزی رہنما راجہ مصدق نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم جھوٹے وعدوں اور طفل تسلیوں سے عاجز آچکی ہے۔ حکومت ان پر رحم کرے اور ریلیف کے کسی عملی قدم کی طرف بڑھے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آزاد کشمیر روانگی سے قبل ایئرپورٹ
غیرت کے نام پر گھر کو آگ لگانے اور بیوی کو جلا کر مارنے کے جرم میں عمر قید سزا !!
برمنگھم ... گھریلو ناچاقی پر گھر میں آگ لگا کر بیوی کو زندہ جلادینے والے ریاض عنائت کو برمنگھم کرائون کورٹ نے غیرت کے نام پر قتل کا مرتکب قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ مجرم نے اسی سال 17 اپریل کو غیرت کے نام پر اپنے گھر کے گراؤنڈ
ملک و قوم پر مسلط مشکل دور کی ذمہ دار ابتک کی برسراقتدار سیاسی قیادت ہے: ڈاکٹر محمد طاہر القادری
برمنگھم ... منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سربراہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے کہا ہے کہ علم کی شمع سے دنیا کے اندھیروں کو دور کیا جاسکتا ہے اور کسی بھی ملک کی ترقی و خوشحالی اور استحکام اعلیٰ تعلیمی کارکردگی کے بغیر ناممکن ہے، بدقسمتی سے پاکستان اس وقت جس مشکل دور سے
پیٹربرا کے دو معروف ریسٹورنٹس میں لال بیگزوں کی موجودگی، ضابطہ اخلاق کے نفاذ تک سیل !!
پیٹربرا ... ہیلتھ اینڈ سیفٹی کی خطرناک صورتحال سے دوچار کونسل کی طرف سے بند کئے گئے ایشیائی کھانوں کے دو مقبول یسٹورنٹس تیزی سے تمام مروجہ اصولوں کو خاطر میں لا کر انہیں جلد از جلد دوبارہ کھولنے کیلئے پرامید ہیں۔ مقامی اجگلش اخبار کے مطابق بورجز بلیوارڈ پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے
ہماری جدوجہد خودمختار کشمیر کیلئے ہے جہاں لوگ کسی تفریق کے بغیر آزادانہ رہ سکیں:سردار شوکت کشمیری
برمنگھم ... یوکے پی این پی مڈ لینڈز برمنگھم کے زیراہتمام قائد کشمیر سردار شوکت علی کشمیری اور وائس چیئرپرسن یوکے پی این پی نائلہ خانین کے اعزاز میں ایک عظیم الشان پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کی صدارت یوکے پی این پی برطانیہ کے صدر عثمان کیانی نے کی، جبکہ سٹیج کے فرائض
ایک ماں کی سچی کہانی پر پابندی وحشیانہ حقائق کو چھپانے کی کوشش ہے : خواجہ کبیر احمد
ناٹنگھم ...کشمیری قوم پرست رہنماخواجہ کبیر احمد نے کہا ہے کہ مشہور کشمیری محقق و مصنف سعید اسد کشمیری قوم کا سرمایہ ہیں جنہوں نے کشمیر ی قوم پر ماضی میں ہونے والے مظالم سے پردہ چاک کیا اور موجودہ نسل کو کشمیر کی تاریخ سے روشناس کروایا۔انکی تصنیف دیوانوں پر کیا گزری بھی ایک
دنیا کی کسی طاقت کو حق حاصل نہیں ہے کہ وہ کسی کے حق خود ارادی کو دباکر رکھے ..!!
برمنگھم ...کونسل ہاؤس میں کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے تقریب منعقد ہوئی جس میں یورپی پارلیمنٹ کیلئے ٹوری امیدوار اینتھی میکنٹائر، ٹوری رہنما لارڈ مائیک وٹبی، سابق رکن پارلیمنٹ شون سائمن، کونسلر عنصر علی خان اور جیمز کاروار کے علاوہ معروف کشمیری رہنما راجہ نجابت حسین ، سردار عبدالرحمن، کونسلر چوہدری
کنزرویٹو مسلم فورم برطانیہ میں ٹارگٹ انتخابی حلقوں میں کامیابی کیلئے بھرپور معاونت کرے گا
نوٹنگھم ... جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت یورپ کے چیئر مین راجہ نجابت حسین کی جانب سے نوٹنگھم کی ممبر پارلیمنٹ اینا سوبری کو وزارت دفاع میں ترقی کی خوشی میں ایک پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا تقریب کی صدارت ممتاز کشمیری رہنما اور کنزرویٹو پارٹی نوٹنگھم کے عہدیدار چوہدری محمد مقصود نے کی
تحریک انصاف آزاد کشمیرکی عید ملن،سیکریٹری مسلم کانفرنس ناٹنگھم کی پی ٹی آئی میں شمولیت
ناٹنگھم ...تحریک انصاف آزاد کشمیر ( برطانیہ) کے زیر اہتمام ناٹنگھم میں ایک پر وقار عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں خواتین و حضرات نے شرکت کی عید ملن پارٹی میں مختلف مقررین نے خطاب کیا جن میں تحریک انصاف آزاد کشمیر کے چیف آرگنائزر راجہ مصدق خان، چیف
فریضہ حج کے بعد قربانی سے جذبہ ایثار اور اطاعت خداوندی کا درس ملتا ہے: پیر منورشاہ جماعتی
برمنگھم ... حج بیت اللہ ایک مقدس فریضہ ہے جس کے دوران انسان خالصتاً اپنے رب کا قرب حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو مکمل طور پر اپنے رب کے سپرد کردیتا ہے۔ فریضہ حج کے بعد قربانی سے جذبہ ایثار اور اطاعت خداوندی کا درس ملتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیر طریقت
مواقع دستیاب ہوں تو قوم پوری جرأت اوراعتماد سے آگے بڑھ سکتی ہے: ڈاکٹر امجد ثاقب
برمنگھم ... ہنر مند غربا کو چھوٹے قرضے فراہم کرکے انہیں پیروں پر کھڑا کرنے کے سفر پر تیزی سے گامزن پاکستانی این جی او "اخوت" کے زیر اہتمام ایک تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی تنظیم کے چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب تھے۔اس موقع پر اپنے کام کے حوالے سے آگاہی دیتے ہوئے ان کہنا
اوورسیز پاکستانی مضبوط اور خوشحال پاکستان کےلئے میاں نواز شریف کے ہاتھ مضبوط کریں: ایاز صادق
برمنگھم ... برطانیہ کے دورے پر آئے پاکستان کی قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے کہا ہےکہ پاکستان کے عوام نے ملک کو آگے لے جانے کے لیے ہمیشہ جمہوری فیصلوں کی توثیق کی ہے اور صرف جمہوری اداروں اور جماعتوں کو اختیار دیا ہے کہ وہ ملک کے نظام کو چلائیں۔انہوں نے
تعلیم و تحقیق کیلئےحج عمرہ یونیورسٹی کے قیام کی تجویزخوش آئندہے:ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج
برمنگھم ... برطانوی مسلمانوں کے حج وعمرہ سے متعلق امور کی تنظیم ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج نے جو عازمین کی بہبود کیلئے کام کررہی ہے مکہ کے گورنر اورمرکزی حج کمیٹی کے چیئرمین شہزادہ خالد الفیصل کی جانب سے پیش کی جانے والی حج عمرہ یونیورسٹی کے قیام کی تجویز کاخیرمقدم کیا ہے۔ایسوسی ایشن
برمنگھم صحیح معنوں میں ملٹی کلچر سوسائٹی کے شہر کے طور پرسامنے آیا ہے: لارڈ میئر برمنگھم
برمنگھم ...کھیل انسان میں نظم و ضبط پیدا کرتے ہیں، کرکٹ برطانیہ کا مقبول کھیل ہونے کی حیثیت سے یہاں بسنے والی تمام کمیونیٹیز کو باہم قریب لانے کا سبب بن سکتا ہے۔ برمنگھم صحیح معنوں میں ملٹی کلچر سوسائٹی کے شہر کے طور پرسامنے آیا۔ ہم پر امن اور اچھے کاز کیلئے ہمہ وقت