مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
کامیابی کیلئےکمیونٹی تعلیم کے حصول،مل جل کر رہنے اور نظام کو سمجھنے پر توجہ دے: لارڈ نذیر احمد
آشٹن ...مسلم یوتھ لیگ برطانیہ اور منہاج القرآن انٹرنیشنل آشٹن کے زیر اہتمام تین روزہ روحانی تربیتی کیمپ منعقد کیا گیاجس میں سینکڑوں نوجوانوں نے بھرپور شرکت کی کیمپ میں سیاسی،سماجی اور مذہبی شخصیات کے لیکچرز،علمی ورکشاپس اور نعت و ذکر کے ساتھ ساتھ قوالی کا اہتمام بھی کیا گیا تھا عرب امارات کے پروفیسر
مشکلات اور چیلنجز سے نبٹنے کیلئے ہم میاں نواز شریف کی قیادت میں کوشاں ہیں: ملک محمد حسین
برمنگھم ... پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کی برمنگھم برانچ کے زیر اہتمام قائد ملت محمد علی جناح اور میاں محمد نوازشریف کے یوم پیدائش پر شاندار تقریب منعقد کی گئی۔ راجہ جاوید، راجہ ریاض میزبان تھے، ملک محمد حسین نےصدارت کی اور اپنے خطاب میں انہوں نے نواز شریف کے سابقہ دونوں ادوار میں
کمیونٹی کو علم کے زیور سے روشناس کرواکر برمنگھم میں معاشی طورپر مضبوط کرنا ہوگا: راجہ اشفاق
برمنگھم ... پاکستان کمیونٹی کمیونٹی ڈویلپمنٹ نیٹ ورک برطانیہ میں آباد کمیونٹی کی صلاحیتوں اور قابلیتوں کو اجاگر کرنے میں موثر کردار ادا کرنے کا بیڑہ اٹھائے ہوئے ہے، اس امر میں شک کی کوئی گنجائش نہیں کہ پاکستانی کمیونٹی کو تبدیلی کی ضرورت ہے ہمیں مل جل کر کمیونٹی کو درپیش مسائل سے نکالنا
قران چھوڑ کر دہشت کے راستے پر گامزن ملائوں کا اہلسنت سے کوئی تعلق نہیں: سنی اتحاد کونسل
برمنگھم ... پاکستان میں دہشت گردی و فرقہ واریت کے مکمل خاتمے کیلئے تمام اداروں، سیاسی و مذہبی جماعتوں کو مل کر جدوجہد کرنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان جو عالم اسلام کا قلعہ اور ایک موثر ایٹمی قوت ہے، اسکے خلاف تمام اندرونی و بیرونی اسلام اور پاکستان دشمنوں کی تمام سازشوں کو ناکام بنانے
جنوبی ایشیا کو جنگ کے خطرے سے پاک رکھنے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے: چوہدری یاسین
برمنگھم ... جنوبی ایشیا کو جنگ کے خطرے سے پاک رکھنے کیلئے مسئلہ کشمیر کا حل انتہائی ضروری ہے اس امر میں مزید کوتاہی ناصرف خطے بلکہ پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔ ان خیالات کا اظہار برطانیہ کے دورے پر آئے آزاد کشمیر کے سینئر وزیر چوہدری یاسین نے برمنگھم میں
مسئلہ کشمیر پربرطانوی پارلیمنٹ میں بحث کیلئےتحریک حق خود ارادیت کی دستخطی مہم ڈربی شائر پہنچ گئی
ڈربی ... برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کروانے کے لیے کشمیر پٹیشن پر دستخطی مہم نارتھ آف انگلینڈ سے ہوتی ہوئی ڈربی شائر پہنچ گئی۔ جس کی ابتدا ڈربی شائر کی ممبر پارلیمنٹ ہیدرو ہیلر، ڈربی نارتھ کی کنزرویٹو پارلیمانی امیدوار ایمنڈاسلولو، یورپی پارلیمنٹ کے کنزرویٹو امیدواروں اسٹیفن کاسٹر اور برینڈن سمتھ کی موجودگی میں کشمیری
مسلمانوں کی اصل تاریخ یہ ہے کہ وہ دنیا میں جہاں بھی گئے محبت اوراخوت کو عام کیا:پیرنقیب الرحمن
برمنگھم ... آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف راولپنڈی کے سجادہ نشین پیر محمد نقیب الرحمن نے کہا ہے کہ حقیقت میں مسلمانوں کی تاریخ اور کردار یہ ہے کہ وہ دنیا میں جہاں بھی گئے ہیں انہوں نے وہاں امن، محبت، رواداری اوراخوت کو عام کیا ہے اور خدا اور اس کے پیارے حبیب کا پیغام
اللہ تعالی نے وزیراعظم نوازشریف کوموقع فراہم کیا ہے وہ بڑے پیمانے پر اصلاحات لایئنگے:اقبال جھگڑا
برمنگھم ... پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا نے کہا ہے کہ پاکستان پر ڈرون حملوں کا مسئلہ پاکستان کی سالمیت پر حملوں کے مترادف ہے تاہم جذباتی طورپر ہم ڈرون حملوں کو روک نہیں سکتے امریکہ کا ردعمل شدید ہو سکتا ہے امریکن ہم سے یہ پوچھتے ہیں کہ
میاں نوازشریف اورمسلم لیگ ن تارکین وطن کی خدمات پر فخر کرتے ہیں:سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا
برمنگھم ... پاکستان مسلم لیگ ن کی موجودہ حکومت عوام کے تمام تر مسائل کے حل میں سنجیدہ ہے، ہمیں شور ڈالنے کی عادت نہیں لیکن ایسے منصوبوں پر کام شروع کر دیا گیا ہے جن کے ثمرات جلد سامنے آنا شروع ہو جایئں گے۔ ہم تارکین وطن کے مسائل کو حل کرنے کی
برٹش کشمیری منظم اندازاورسیاسی وابستگی سے بالاتر ہوکرتحریک کو آگے بڑھائیں گےتو کامیابی مقدر ہوگی
ڈربی ... ریاست جموں کشمیر کی آزادی کیلئے بیرون ملک کشمیری متحد ومنظم ہیں۔ بھارتی عزائم کو ناکام بنانے ‘ کنٹرول لائن پر دیوار بنانے کے خلاف مشترکہ مہم چلانے اور برطانوی پارلیمنٹ میں بحث کروانے کیلئے تمام سیاسی جماعتوں کے عہدیدار سرگرم ہو گئے ہیں۔ مقامی سیاستدان بھی کشمیریوں کی بھرپور معاونت کریں گے۔
ملک وقوم کا وقار بلند کرنے کے لیے اوورسیز نے ہمیشہ کلیدی کردار ادا کیا:کل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی
برمنگھم ... برطانیہ میں آبادپاکستانی و کشمیری اوورسیز کمیونٹی کو درپیش مشکلات اور مسائل کے حل کے لیے کمیونٹی سے ملکر کام کا آغاز کردیا گیاہے ، اب یہ آپ لوگوں پر فرض ہے کہ آپ درست شکایات اورقابل عمل تجاویز اور مشورے دیں تاکہ ان پر فوری عمل درآمد کیا جائے۔ان خیالات
اغیار کی یلغار سے نمٹنے کے لیے ضروری ہے کہ مسجد سے تعلق کو مضبوط کیا جائے: مولانا طارق جمیل
لیسٹر ... ہم مسلمان ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ کو مانتے ہیں، مگر اللہ تعالیٰ کی نہیں مانتے جس کے باعث عالمگیر سطح پر آج مسلمان بے توقیری کا شکار ہیں۔ یہ سراسر لمحہ فکریہ ہے اگر ہم اللہ تعالیٰ پر کامل توکل کرتے ہوئے اپنے سارے معاملات اس کے سپرد کردیں
برٹش مسلم پروفیشنلزکا شام کا رضاکارانہ دورہ پرخطرعلاقوں میں کیمپ قائم کرکے امداد مہیا کی !!
لیسٹر ... برطانیہ میں عام طور پر لمبی داڑھی رکھ کر پانچوں وقت کی نماز ادا کرنے والے نوجوان کو انتہا پسندی کی نظر سے ہی دیکھا جاتا ہے لیکن مڈلینڈز سے تعلق رکھنے والے تین لڑکوں اور خاتون نے عملی طور پر اس تاثر کو زائل کرنے کی پوری کوشش کی ہے۔ انہوں
دنیا میں ہر قوم اور مذہب کے لوگ سیدنا امام حسین سےعقیدت رکھتے ہیں:علامہ افضل حیدری
برمنگھم ... شیعان حیدر کرار نے ملک بھر کیطرح مڈلینڈز میں بھی مجالس عزا برپا کیں اور نواسہ رسول اور انکے جانثار ساتھیوں کی شہادت کے فلسفے پر روشنی ڈالی۔ دو بڑی مجالس مرکزی جامع مسجد حسینیہ سمال ہیتھ اور جامع مسجد خوجہ اثناء عشری کلفٹن روڈ میں ہوئیں۔ مجالس میں اہل تشیع کے علاوہ
لبرل ڈیموکریٹس نے ہمیشہ مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کے موقف کی حمایت کی:لارڈ قربان، فل بینن
برمنگھم ... آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق سپیکر و جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن آزادکشمیر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے پائدار حل کیلئے آر پار کے کشمیریوں سے مل کر برطانیہ میں ایک بین الاقوامی کشمیر کانفرنس کا انعقاد وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ دنیا کو اس
مسلمان قرآن پاک سے گہرا تعلق جوڑ کر آخرت کی زندگی کی تیاری کریں: سعد بن ناصر الشتری
برمنگھم ... جامعہ علمیہ ا نٹر نیشنل کے بانی اور سابق ممبر علما کونسل سعودی عرب سعد بن ناصر الشتری نےگرین لین مسجد کی دعوت پر نماز عشاء کے بعد مسجد میں انہوں نے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کیا۔ مترجم کے فرائض حافظ عقیل محمود فاضل مدینہ یونیورسٹی نے سرانجام دئیے۔ انہوں نے اپنے
صاحبزادہ جہانگیر پاکستان تحریک انصاف کےسینئر رہنما اوربرطانیہ میں پارٹی کی پہچان ہیں: امجد خان
برمنگھم ... پاکستان تحریک انصاف برطانیہ لیبرونگ کے صدر اور ڈائریکٹر یو کے پی سی سی آئی امجد خان نے کہا ہے کہ صاحبزادہ جہانگیر سینئر رہنما پی ٹی آئی برطانیہ کے اندر جماعت کی پہچان ہیں اور انہوں نے جو کام جماعت کے لئے کیے وہ شرپسند عناصر نہ کبھی کرسکے اور نہ کرپائیں
پانچ روزہ انٹر نیشنل امن کانفرنس میں شرکت کے بعد سابق سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی برطانیہ پہنچ آئے
برمنگھم ...آزادکشمیر مسلم لیگ ن کے مرکزی جنرل سیکرڑی و سابق سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت تاریخ کے مشکل ترین دور سے گذر رہا ہے ایسے میں ہم سب کو اتفاق اور اتحاد کا عملی ًمظاہرہ کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ استبول اوراینٹورپن سمیت دنیا کے
مسئلہ کشمیر کےحل سے پاک و ہنداخراجات میں کمی اور عوامی بہتری میں اضافہ ہوگا: راجہ امجد
برمنگھم ... شہدائے جموں و کشمیر کی قربانیاں رنگ لائیں گی لیکن اقوام عالم بھی کشمیری عوام کو حق خودارادیت دلانے میں اپنا کردار ادا کرے تاکہ برصغیر پر چھائے ایٹمی جنگ کے بادل ہٹ سکیں اور امن کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکے، مسئلہ کشمیر حل ہونے سے ہندوستان اور پاکستان کے جنگی اخراجات