مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
مسئلہ کشمیر حل کرنے کے سلسلے میں برطانیہ ، امریکہ سے بات کرسکتا ہے: بیرسٹر سلطان
ناٹنگھم ... سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ اس وقت برطانوی و یورپی پارلیمنٹ کے درجنوں ممبران مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے کشمیریوں کی عملی مدد پر آمادہ ہیں اس موقع کا بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیئے اور برطانیہ و یورپ میں مقیم کشمیریوں کو اپنے اپنے حلقہ انتخاب
اسلام ایک پر امن مذہب ، غلط طور پر دہشت گردی کے ساتھ نتھی کیا جا تا ہے: فل بینن
برمنگھم ... برطانوی مسلمان کمیونٹی اخلاقی اقدار کو پروان چڑھانے میں ذمہ دارانہ کردار ادا کر رہی ہے انسانیت کا احترام ہی تمام مذاہب کا سبق ہے جس پر عمل پیرا ہو کر معاشرتی خوبصورتی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے ان خیالات کا اظہار یورپی ممبر پارلیمنٹ فل بینن نے منہاج القرآن انٹرنیشنل برمنگھم
کمیونٹی کو درپیش اہم مسائل کے حل پر کام کی فوری ضرورت ہے: نامزد لارڈ میئرکونسلر شفیق شاہ
برمنگھم ... برمنگھم سٹی کونسل کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کی جانب سے مئی لوکل الیکشن کے بعد برمنگھم کا لارڈ میئر نامزد ہونے کے بعد پارٹی اور ہم خیال دوستوں کی جانب سے منعقدہ ایک استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کونسلر شفیق شاہ نے کہا ہے کہ برٹش نیشن ہونے کے باوجود بھی
مقبول بٹ شہید کشمیر کی تاریخ کا درخشندہ ستارہ،مشن کو جاری رکھیں گے: تعزیتی ریفرنس
ناٹنگھم ... مقبول بٹ شہید کے یوم شہادت کی مناسبت سے برطانیہ کے تمام شہروں میں مختلف تقریبات اور جلسوں کا سلسلہ جاری ہے ۔جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کی ناٹنگھم برانچ کے زیر اہتمام ایک جلسہ عام منعقد ہوا جسکی صدارت جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے صدر پروفیسر عظمت خان نے کی،مقبول بٹ شہید
ایشین سیلیبریشنز کے زیر اہتمام عروسی مصنوعات کی دو روزہ نمائش برمنگھم میں اختتام پذیر
برمنگھم ... ایشین سیلیبریشنز کے زیر اہتمام ٢٠١٤ کی ویڈنگ ایگزیبیشن آسٹن ولا کے گراینڈ میں منعقد ہوئی۔ اس دو روزہ نمائش میں شادی تقریبات سے متعلق مصنوعات کے درجنوں سٹال لگائے گئے۔ انتظامیہ کا کہنا تھا کہ امسال دو روزہ نمائش ریکارڈ لوگوں نے دیکھی اور اسے بھرپور طریقے سے سراہا۔ انتظامیہ کا کہنا
جب تک مادر وطن کا چپہ چپہ واپس حاصل نہیں کرلیتے، جدوجہدجاری رہیگی:جے کے این ایس ایف
نوٹنگھم ... مقبول بٹ شہید کے جانثار جب تک زندہ ہیں مادر وطن کی تقسیم قبول نہ کریں گے، ہماری جدوجہد اس وقت تک جاری رہے گی جبتک مکمل جموں کشمیر کا چپہ چپہ واپس حاصل نہیں کرلیتے۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے شہید کشمیر مقبول بٹ کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب میں
ہمیں اپنے رب کی نعمتوں کو بانٹنا چاہئے تا کہ خوشیاں مقدر بن جایئں: میئر والسل کونسلر محمد نذیر
برمنگھم ... دکھی انسانیت کی خدمت ایسی عبادت ہے جس کا اجر دنیا میں ملتا ہے اور آخرت میں، اسلئے خوش قسمت ہیں وہ لوگ جو رب کریم کی مخلوق کی خدمت کرتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار میئر والسل کونسلر محمد نذیر نے کسگمہ ہیلتھ ویلفئر ٹرسٹ کے نمائندہ وفد کے ہمراہ آزاد کشمیر
کشمیریوں پرظلم ڈھاتے بھارت کی بربریت اورمکروہ چہرہ اقوام عالم کے سامنے ہے:مولانا بوستان القادری
برمنگھم ...کشمیریوں کو مذاکرات کا کہہ کر بہت وقت گذار لیا گیا، اس دوران کسی کا کچھ نہیں بگڑا مگر کشمیریوں کی مسلسل نسل کشی ہوتی رہی ہے، دمیا نے خود دیکھ لیا ہے کی یہ قوم تھکنے والی نہیں، اس لئے ہم بار بار کہتے ہیں کہ ہمارے صبر کا مزید امتحان نہ لیا
حکومت پاکستان اس بات پر کمٹڈ ہے کہ حق خود ارادی کشمیریوں کا پیدائشی حق ہے: شیر بہادر خان
برمنگھم ... پاکستان کشمیر کو اپنی شہ رگ سمجھتا ہے تو کشمیری بھی اسکی آنکھ کا تارہ ہیں، مقبوضی وادی میں ان پر ہونے والے مظالم کی روک تھام کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ پاکستان اور بھارت ترجیحی بنیادوں پر مسئلہ کشمیر کا حل نکالیں جو عین کشمیریوں کی منشا کے مطابق ہو، حکومت پاکستان
اپنے بچوں کے دلوں میں عشقِ مصطفیٰ اور اولیاء اللہ کی محبت بھی پیدا کریں: پیر نقیب الرحمان
برمنگھم ... حضورؐ کے پیغام محبت و آتشی کا ہی ایسا دل نشین اثر تھا کہ ایک دوسرے کے قتل کے درپے افراد محبت و اخوت اور اخلاص و ایثار کے پیکر بن گئے۔ اللہ اور اس کے رسول کریمؐ کے احکامات و تعلیم کو دل و جان سے قبول کرکے پوری دنیا میں امن
پاکستانی کشمیری جماعتوں کوتمام تر اختلافات پس پشت ڈالکر حق کیلئے اتحاد کی اشد ضرورت ہے
نوٹنگھم ... جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کے زیراہتمام جاری، حق خودارادیت برائے جموں کشمیر کی دستخطی مہم کی خصوصی تقریب نوٹنگھم میں ہوئی جس میں ممبر پارلیمنٹ گلینز ویلموٹ نے خصوصی شرکت کی، صدارت تحریک کے چیئرمین راجہ نجابت نے کی۔ جبکہ کرس لزلی ایم پی، مانچسٹر کے لارڈ میئر کونسلر نعیم الحسن، سابق
دین و دنیا میں کامیابی و کامرانی غلامی رسول اور تعلیمات نبیؐ میں پوشیدہ ہے: پیر نیاز الحسن شاہ
برمنگھم ... دینی محاذوں کیساتھ ساتھ نئی نسل کو علمی و ادبی اور فکری آگاہی ہمارا مستقبل روشن کر سکتا ہے۔ برطانیہ میں جشن میلاد مصطفی کے انعقاد سے جہاں مسلمان رب تعالیٰ کی نعمتوں اور برکات سے فیضیاب ہورہے ہیں وہی میلاد کی محفلوں سے برطانوی نئی نسل اسلامی تہذیب و ثقافت اور مذہبی
آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کشمیریوں کے تشخص کی آئینہ دار جماعت ہے: چوہدری بشیر رٹوی
ناٹنگھم ... افواج پاکستان نے کشمیر کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں اسی لئے کشمیری پاکستان سے تن من اور دھن سے پیار کرتے ہیں، ریاست کی سواد اعظم جماعت آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس کشمیریوں کے تشخص کی آئینہ دار ہے۔ ان خیالات کا اظہار مسلم کانفرنس یوکے کے ایک اجلاس میں کیا گیا جس
جب کائنات کا خالق نبی پاک سے پیار کرتا ہے تو مخلوق کی کیا مجال کہ وہ محبت میں شامل نہ ہو:کونسلر عنصر
برمنگھم ...قادریہ ٹرسٹ آلم راک برمنگھم میں علامہ پیر طاہر قادری کی صدارت میں جشن میلاد النبی کی تقریب ہوئی جس میں برمنگھم کے نامزد لارڈ میئر کونسلر شفیق شاہ، سابق میئر چوہدری رشید احمد، امیدوار یورپی ممبر پارلیمنٹ کونسلر عنصر علی خان و دیگر کمیونٹی رہنمائوں نے شرکت کی اور ایمانی جزبے سے بھرپور
برطانیہ میں بسنے والی ہر پس منظر کی خاتون کو اپنے حقوق کا مکمل علم ہونا چاہئے :یاسمین قریشی ایم پی
برمنگھم ... مذہب اسلام ہمیں بہت سے حقوق عطا کرتا ہے اور ہمارے مذہب اسلام میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ خواتین تعلیم حاصل کریں اور اپنے بچوں کی بہترین تعلیم وتربیت کریں۔ ان خیالات کا اظہار ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی نے برمنگھم میں منعقدہ ایک سیمینار میں کیا جس کا موضوع
تعلیمی ومعاشی نظام کی بہتری کیلئے حکومت آزاد کشمیر تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے: افسر شاہد
برمنگھم ... وسائل کی کمی کے باوجود حکومت آزاد ریاست جموں و کشمیر کما حقہ اپنی ذمہ داریوں اور فرائض منصبی سے عہدہ برآ ہورہی ہے۔ مسائل کی دنیا بڑی وسیع ہے اور ان پر قابو پانے کیلئے حکومت نے ٹھوس بنیادوں پر حکمت عملی وضع کرلی ہے۔ خاص طور پر تعلیمی اور معاشی نظام
پاکستان سمیت دنیا بھرمیں پی ٹی آئی واحد نمائندہ جماعت ہے جوعوام کےحقوق کیلئےمتحرک ہے:امجد خان
برمنگھم ... پاکستان تحریک انصاف یوکے لیبر ونگ کے صدر اور ڈائریکٹر پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری امجد خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اس وقت ایک قوت بن چکی ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں یہ جماعت پاکستانیوں کی واحد نمائندہ جماعت بن گئی ہے جوعوام کے حقوق کے لیے
شہید محترمہ کے وژن کو جانچتے ہوئے دشمن نے انہیں ملک و قوم سےچھین لیا: برسی پرخراج عقیدت
برمنگھم ... شہید محترمہ بینظیر بھٹو جیسا لیڈر عالم اسلام میں شائد ہی پیدا ہو، انکا وژن اور عالمی پزیرائی کو ہی جانچتے ہوئے پاکستان کی ملک دشمن قوتوں نے انہیں ملک و قوم سے ہمیشہ کیلئے چھین لیا۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے پیپلز پارٹی برمنگھم کے زیر اہتمام بی بی شہید کی
پیپلز پارٹی واحد جماعت ہے جس نے جمہوریت کی خاطر جانوں کے نذرانے پیش کئے: حسن بخاری
نوٹنگھم ... پاکستان پیپلزپارٹی نے پہلی مرتبہ پاکستان کے عوام کو ان کے حقوق عزت نفس اور اہمیت کا احساس دیا اور 1971 کے الیکشن میں پاکستان سے جاگیردارانہ، سرمایہ دارانہ اور مذہبی سیاست کو مسترد کرکے عوام کو جمہوری سیاست اور ان کے حقوق کا مشورہ دیا۔ پیپلز پارٹی کے خلاف اسٹیبلشمنٹ اور خاص