مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
اسلام جان لینے کا نہیں دوسروں کی جان بچانے کا درس دیتا ہے،محی الدین ٹرسٹ کے زیر اہتمام جلوس میلاد النبی
برمنگھم ... مسلمان کبھی بھی ظالم اور دہشت گرد نہیں ہوسکتا جس دین کی بنیاد ہی امن اور محبت پر ہو وہ دین اپنے پیروکاروں کو گلے کاٹنے اور خون خرابہ کرنے پر کیسے مائل کرسکتا ہے یہ دشمنان دین کے ہتھکنڈے ہیں جنہیں ہمیں اپنے اچھے اعمال سے رد کرنا ہے، اخوت
برمنگھم میں میلاد النبی کا تاریخ ساز جلوس، سیاسی و سماجی زعما کی پیر علائوالدین صدیقی سے ملاقات
برمنگھم... مڈلینڈز میں تاریخ برطانیہ کے سب سے بڑے جلوس میلاد النبی کی تیاریوں کے سلسلے میں برمنگھم کے سیاسی و سماجی زعما نے پیر علائوالدین صدیقی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں مقامی ممبر برٹش پارلیمنٹ شبانہ محمود، سابق لارڈ میئر چوہدری رشید، نامزد لارڈ میئر کونسلر شفیق شاہ، کونسلر عنصر علی، کونسلر
مسلم ہینڈز پاکستان میں اپنے منصوبہ جات سےچائلڈ لیبر کے خاتمے کا ارادہ رکھتی ہے:پیر سید لخت حسنین
نوٹنگھم ... دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے غریب مگر ٹیلنٹڈ بچوں کے لئے اعلان کردہ رقوم کی فراہمی کو یقینی بنانا حکومت کا کام ہے، حکومتی اہلکاروں کو علم رکھنا چاہیئے کہ انہیں انعام میں دی گئی رقوم ملی بھی ہیں یا نہیں۔ ان خیالات کا اظہار دنیا بھر میں خدمت
کھیل کے میدان آباد کرنے سے سٹریٹ کرائم کا خاتمہ ہوا ، ڈینز کلب کی سالانہ تقریب
برمنگھم ... پاکستان اور برطانیہ کے سیاسی و سماجی تعلقات کی تو اپنی تاریخ ہے مگر کرکٹ کے حوالے سے بھی دونوں ممالک کے تعلقات بڑی دلچسپی کے حامل ہیں۔ یہ واحد کھیل ہے جس میں اگر دونوں ممالک کی ٹیمیں کھیل رہی ہوں تو کمیونٹی جزباتی طور پر تقسیم کا شکار ہو جاتی
منہاج ویلفئیر اورخدمت گروپ کا تھرپارکرسندھ کے متاثرین قحط کیلئے چیریٹی کار واش کا اہتمام
ڈربی...منہاج ویلفئیر فاؤنڈیشن نے خدمت گروپ ڈربی کے تعاون سے تھر پارکر سندھ کے متاثرینِ قحط سالی کی امداد کے لیے جامع مسجد ڈربی کے کارپارک میں چیریٹی کار واش کا اہتمام کیا جس میں علاقہ بھر کے لوگوں نے بھر پور حصہ لیا۔ چیریٹی کارواش کے ذریعے حاصل کیے گئے عطیات کو بعد ازاں
ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کے اندر بولنے اور حق مانگنے کا حوصلہ پیدا کیا : مرزا خالد محمود ایم پی
برمنگھم ... مرزا خالد محمود ایم پی نے کہا ہے کہ بلاشبہ ذوالفقار علی بھٹو تیسری دنیا کے عظیم لیڈر تھے جنہوں نے پسے ہوئے طبقات کو انقلاب کا صرف راستہ نہیں دکھایا بلکہ انہیں ساتھ لیکر عوامی انقلاب کا راستہ ہموار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کے اندر
کشمیر پر سیاست کی نہ میری پارٹی کشمیر کی سیاست میں دخل اندازی کی خواہشمند ہے: شیخ رشید احمد
ناٹنگھم ... پاکستان کے سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کی سالمیت کو اتنا بیرونی خطرہ نہیں جتنا اندرونی طور پرہے، عوام کی پریشانیوں کا کوئی حل تلاش نہیں کیا جا رہااور حکومت اپنی ناہلیوں سے اپنے اقتدار کا عرصہ خود بخود تنگ کرتی جارہی
پاکستان میں سرمایہ کاری کے سنہری مواقع ہیں غیر ملکی کمپنیاں مستفید ہورہی ہیں: زبیرملک
ناٹنگھم ... پاکستان میں سرمایہ کاری کے بیشمار مواقع موجود ہیں دنیا بھر سے مختلف کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری کر رہی ہیں اس وقت بیرونی ممالک سے تقریبا سات سو کے قریب غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں سرمایہ کاری میں مصورف ہیں جس سے پاکستانی عوام کا معیار زندگی بھی بہتر ہو رہا ہے۔ان
قیدیوں کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کی علمی تحقیق پر مبنی لٹریچرکی فراہمی پر جیل حکام کا اظہار تشکر
برمنگھم ... منہاج القرآن کے زیر انتظام منہاج دعوہ پروجیکٹ کو ایچ ایم جیل برمنگھم کی انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کی دینی علمی ضروریات کی فراہمی کے لیے تعریفی سرٹیفیکیٹ دیا گیا ہے منہاج القرآن دعوہ پروجیکٹ کی ٹیم کچھ عرصہ سے برمنگھم کی جیل میں سزا یافتہ قیدیوں کی اخلاقی و دینی تعلیم
لیبر دور میں ہی عوام کیلئے آسانیاں پیدا ہونگی، بیم لیبر مڈلینڈز کے سالانہ ڈنر میں ایڈ بالز کا خطاب
برمنگھم ... شیڈو چانسلر اور لیبر پارٹی کے اہم رکن ایڈ بالز ایم پی نے کہا ہے کہ آنیئندہ انتخابات میں لیبر پارٹی عوام کی طاقت سے برسراقتدار آئے گی کیونکہ ٹوریز اور انکی ساتھی جماعت نے ایسی پالیسیاں اپنا رکھی ہیں جس سے عوام کی زندگی اجیرن بن کر رہ گئی ہے۔ بلیک ایشین
ہماری کمیونٹی نے محنت، ایمانداری اور مہارت سے زندگی کے ہر شعبہ میں نام بنا یا:کونسلر صغیر
ناٹنگھم ... برطانیہ میں پاکستانی و کشمیری کمیونٹی نے جس طرح محنت کرکے نام کمایا ہے یہ آج یورپی ممالک سے آنے والے امیگرینٹس کیلئے مثال ہے۔ ہمارے بزرگوں نے اسوقت برطانوی معیشت کے استحکام میں اپنا کردار ادا کیا جب افرادی قوت نہ تھی اور اپنی مسلسل محنت، ایمانداری اور پیشہ وارانہ مہارت سے
ہمارا نام، ہماری پہچان اور ہماری عزت وطن عزیز پاکستان سے ہے: قونصلر جنرل شیر بہادر خان
برمنگھم ... وطن عزیز پاکستان آج جن حالات سے دوچار ہے ان میں ہمیں زیادہ یکجہتی اور بھائی چارے کی ضرورت ہے، ہمیں اس حقیقت کو باور کرنا ہوگا کہ ہمارا نام، ہماری پہچان اور ہماری عزت اسی وطن سے جڑی ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم قومی جذبہ پیدا کرکے ملک کو
یورپ میں ایک مرتبہ پھر جے کے ایل ایف سب سے مضبوط تنظیم بن کر ابھرے گی:پروفیسر عظمت
ناٹنگھم ... جموں کشمیر لبریشن فرنٹ برطانیہ کی ایگزیکٹیو کونسل اور مجلس عاملہ کا ایک اہم مشترکہ اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس کی صدارت جے کے ایل ایف کے صدر پروفیسر عظمت خان نے کی۔اجلاس میں پاکستان کے زیرکنٹرول کشمیر اور بھارت کے زیر کنٹرول کشمیر کی حکومتوں کو آزادی کے راستے کی رکاوٹ سے تعبیر
ملکی ترقی کی رفتار اطمینان بخش، نوجونوں کیلئے بہت سے منصوبے شروع کئے گئے:میجر طاہر اقبال
پیٹر برا ... سابق وفاقی وزیر امور کشمیر میجر (ر) طاہر اقبال جنیوا میں انٹرنیشنل پارلیمانی یونین میں شرکت کرنے کیلئے برطانیہ پہنچ گئے ۔ ہیتھرو ائیر پورٹ پر پیٹر برا کے ڈپٹی میئر محمد ندیم ، فواد چوہدری اور ان کے مداحین نے انکا استقبال کیا ۔ رات کو میجر (ر) طاہر اقبال
کمیونٹی رہنماؤں کی خالد محمود خالق کو صدر آزاد کشمیر کا میڈیا ائڈوائزر منتخب ہونے پر مبارکباد
ناٹنگھم ... آزاد کشمیر کے صدر حاجی سردار محمد یعقوب خان نے برطانیہ سے اپنا میڈیاایڈوائزر مقرر کر دیا ہے جس کا نوٹیفیکیشن بھی مظفر آباد سے جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق برطانیہ سے خالد محمود خالد کو صدر ریاست کا اعزازی میڈیا ایڈوایزر مقرر کیا گیا ہے، وہ ان خدمات کے عوض
دوسروں کیلئے جج بننے کی ضرورت نہیں ،یہ کام صرف اللہ کا ہے کیونکہ وہ بہتر جانتا ہے:شیخ حشام
پیٹر برا ... مسلم کونسل آف پیٹر برا کے زیر اہتمام ایک منفرد سیرت النبیؐ کانفرنس میریٹ ہوٹل میں منعقد ہوئی،جس میں پولیس افسران،وکلاء،انجینئرز اورہائی کوالیفائیڈ برٹش نان مسلم کے علاوہ، یوگنڈا، کینیا، فرانس، جرمنی، پاکستان، انڈیا اور دیگر ممالک کے شرکاء نے کافی تعداد میں شرکت کی،اس سیرت النبیؐ کانفرنس کا بنیادی
خالد محمود ایم پی کی صحت یابی پر راجہ حنیف اور دیگر کی انکی رہائش گاہ پر عیادت
برمنگھم ... خالد محمود ایم پی کمیونٹی کا اثاثہ ہیں رب کریم نے انہیں صحت عطا کر کے ان سے ابھی بہت سے کام لینے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار گلاسگو کے بیلی کونسلر اور معروف کمیونٹی رہنما راجہ حنیف نے برمنگھم سے منتخب برطانوی ممبر پارلیمنٹ مرزا خالد محمود کی عیادت کے موقع پر
برمنگھم میں لوکل و یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات کیلئے لب ڈیم کی انتخابی مہم کا آغاز
برمنگھم... معروف سیاسی شخصیت سابق کونسلر ذاکر اللہ چوہدری نے مئی میں ہونے والے انتخابات کی مناسبت سے اپنی پارٹی لبرل ڈیموکرینٹس کے پلیٹ فارم سے ایک تقریب کا اہتمام کیا جس میں رکن یورپی پارلیمنٹ فل بینن،رکن برطانوی پارلیمنٹ جان ہیمنگ،امیدوار برائے یورپی پارلیمنٹ بیرسٹر ایوب خان، سابق کونسلر چوہدری محمد سعید، سابق
بھارت کا چہرہ دنیا کے سامنے ننگا ہو چکا ، اوورسیز کشمیری اصل سفیر ہیں: صدر آزاد کشمیر
ناٹنگھم ... کشمیر پر بھارتی قبضہ اب زیادہ دیر تک قائم نہیں رہ سکے گا بھارت کا مکروہ چہرہ اب دنیا کے سامنے ننگا ہو چکا ہے کشمیریوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق صرف کشمیریوں کو ہے اور انکی امنگوں کے خلاف کوئی بھی فیصلہ قابل