مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
شام جا کر لڑنے کے بجائے وہاں ہونے والی جنگ کے متاثرین کی مدد کی جائے‘ علمائے کرام
برمنگھم ... رمضان کے مبارک مہینے میں جب مسلمان خیرات اور صدقات کیلئے اپنے خزانوں کے منہ کھول دیتے ہیں اور دنیا بھر کے غریبوں مسکینوں مجبوروں اور لاچاروں کی امداد پر آمادہ ہو جاتے ہیں تو خیراتی کاموں میں جتی چیریٹیز بھرپور طریقے سے اپنے اپنے امدادی کاموں کی تشہیر اور زیادہ سے
برادری یا جماعت کے بجائےہمیشہ عوامی فلاح اور ترقی کو ترجیح دی : چوہدری محمد خان
ڈربی ... مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما وممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عالمی ضمیر جھنجوڑتے ہوئے اس بات کی متقاضی ہیں کہ انسانیت کو درپیش خطرات پر قابو پانے کے لےئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے بھارت عالمی سطح پر
اسلام مخالف پراپیگنڈے کے باوجود یورپ کی سب سے بڑی کونسل کا لارڈ میئر بننا اعزاز ہے: شفیق شاہ
برمنگھم ... انگلینڈ کے وسط میں واقع مڈلینڈز کے ایشیائی اکثریت سے بھرپور سٹی کونسل برمنگھم سے کونسلر شفیق شاہ نے لارڈ میئر کے عہدے کا حلف اٹھا کر تاج برطانیہ میں جڑے متنوع معاشرے کے نگینے کو مزید جگمگا دیا ہے۔ لارڈ میئر کی حلف برداری کی تقریب کو سارے دن میں رنگا
چور جتنا چاہے شور مچا لیں اب تبدیلی روکنا ممکن نہیں‘ برمنگھم جلسہ عام سے ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب
برمنگھم ... پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ شور مچانے والے جتنا چاہیں شور مچا لیں،پاکستان میں نظام کی تبدیلی کو اب روکنا نا ممکن ہے،چور اور ڈاکو اپنے دھن،دھونس اور دھاندلی کو بچانے کیلئے یک جان اور یک زبان ہو رہے ہیں پاکستان کی غیور عوام اب
دفعہ370 ریاست کو متنازع اور بھارت سے الگ حیثیت دیتی ہے‘خاتمہ کی مزاحمت کرینگے: بیرسٹر سلطان
برمنگھم ... سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا کہ بھارت نے ہمیشہ کشمیریوں کو دبانے کیلئے نئے نئے ہتھکنڈے استعمال کئے ہیں، دفعہ تین سو ستر کا خاتمہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے لیکن کشمیریوں کی جدوجہد آزادی ایسے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے کہ اب اس
بھارتی الیکشن حق خودارادیت کا نعم البدل نہیں‘ تحریک کشمیر شوریٰ اجلاس سے فہیم کیانی ،علی گیلانی کا خطاب
پیٹربرا ... تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر فہیم کیانی نے کہا ہے کہ دنیا کے گلوبل ویلج بننے سے اب کسی طاقتور کا زیادہ دیر تک جبر اور ستم چھپا نہیں رہ سکتا، غلامی سے آزادی کی لہر دنیا بھر کی محکوم اقوام کی بیداری کا سبب بن چکی ہے، اسی جدوجہد کے نتیجے
صاحب اختیارافراد کو اللہ نے موقع دیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے کوئی عملی کام کر جایئں: لارڈ میئر بریڈ فورڈ
بریڈ فورڈ ... لارڈ میئر بریڈ فورڈ کونسلر خادم حسین نے صدر آزاد کشمیر کے اوورسیز مشیر واجد برکی کے اعزاز میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر کام کرنے والی تنظیموں کے ہاتھ مضبوط کیے جائیں۔ آج جو صاحب اختیار ہیں انہیں اللہ نے موقع دیا
یورپی انتخابات:مڈلینڈز میں بھی یوکےآئی پی کی فتح، لیبر کے عنصر علی کامیاب نہ ہوسکے نینا گل جیت گیئں
برمنگھم ... برطانیہ بھر کی طرح مڈلینڈز میں بھی یوکے پی آئی نے اپنا رنگ خوب جمایا ہے، ایسٹ مڈلینڈز میں پایچ میں سے دو سیٹیں جیت کر اس پارٹی نے ویسٹ مڈلینڈز میں بھی واضع پیغام دے دیا تھا جہاں لیبر پارٹی کے کونسلر عنصر علی خان لسٹ میں چوتھے نمبر تھے۔ اور جب
برمنگھم کونسل لیبر پارٹی دو اضافی نشستیں جیت کر مضبوط پوریشن پر، کونسلر شفیق شاہ میئر بننے کو تیار
برمنگھم ...میٹروپولیٹی ڈسٹرکٹ کونسل برمنگھم کی کل120 نشستوں میں سے 41 پر ہونے والے انتخابات میں لیبر پارٹی نے واضع برتری حاصل کرکے ایوان میں 77 نشستوں کیساتھ خود کو انتہائی محفوظ بنا لیا ہے۔ لیبر پارٹی کے کونسلر شفیق شاہ یہاں سے پہلے ہی لارڈ میئر کیلئے منتخب ہوچکے ہیں جو
برمنگھم میں میڈیا اینڈ آرٹس کی تعلیم دینے والا سنٹر جلادیا گیا، متعدد پروجیکٹس تباہ انتظامیہ سراپا احتجاج
برمنگھم ... ایک سکھ سربراہ کی زیر نگرانی چلنے والے آرٹ اینڈ کرافٹ سنٹر کو جلا دیا گیا ہے جس پر وہاں کام کرنے والے تمام کمیونیٹیز کے مرد خواتین سراپا احتجاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ہائی گیٹ میں واقع الفا سنٹر آف میڈیا اینڈ آرٹس کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگا کر
ٹوری پارٹی برطانوی معیشت کو مستحکم کرنے کی خواہاں ہے، سینیئر منسٹر بیرونس وارثی کا غوثیہ مسجد میں خطاب
ڈڈلی ... برطانیہ کی پہلی مسلمان خاتون وزیر برائے کمیونیٹیز بیرونس سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ انہیں برطانیہ میں آباد اقلیتوں کو آگے بڑھتا اور ترقی کرتا دیکھ کر دلی خوشی ہوتی ہے کیونکہ برطانیہ ایک ایسا ملٹی کلچرل اور ملٹی فیتھ ملک ہے جہاں ترقی کے موقع سب کیلئے یکساں ہیں۔
برٹش پاکستانی کونسلر ماجد خان نے سٹوک آن ٹرینٹ کے لارڈ میئر کا عہدہ سنبھال لیا
سٹوک آن ٹرینٹ ...سٹوک آن ٹرینٹ سٹی کونسل کیلئے کونسل ماجد خان نے لارڈمیئر کا حلف اٹھانے کے بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ سٹی کونسل ہال میں انہوں نے ایک پروقار تقریب میں اپنے عہدہ کا حلف اٹھایا اس موقع پر انہیں سٹوک سٹی کونسل کے میئر کا چین پہنایا
لیبر پارٹی ہی برطانوی تارکین وطن مسلمانوں کے مستقل کی بہتر ضامن ہے: کونسلر عنصر علی خان
برمنگھم .... لیبر پارٹی کے امیدوار برائے یورپین پارلیمنٹ کونسلر عنصر علی خان نے کہا ہے کہ پاکستانی و کشمیری کمیونٹی کے وقار میں اضافے اور تحریک آزادی کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے یورپین پارلیمنٹ کے انتخاب میں حصہ لے رہا ہوں۔ اپنے مستقبل کے لیے لیبر پارٹی کو ووٹ
اٹھارویں انٹرنیشنل سنی کانفرنس میں پیر علائوالدین صدیقی اور لارڈ نزیر احمد کی شرکت
برمنگھم... امت مسلمہ کی سرکردہ شخصیت اور برطانوی ہائوس آف لارڈز کے ممبر لارڈ نزیر احمد نے کہا ہے کہ حقیقی ترقی کے حصول کیلئے ہمیں برطانیہ کے مین پالیسی اداروں میں شامل ہونا ہوگا۔اس مقصد کیلئے اپنی سوچ کو وسیع کرنا پڑے گا ورنہ ترقی کی دوڑ میں بہت پیچھے رہ
لالچی اور خودغرض ٹور آپریٹرز ں نے اللہ کے مہمانوں سے لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کر رکھا ہے
برمنگھم ... ایسوسی ایشن آف برٹش حجاج نے سعودی حج منسٹری کی جانب سے جاری کردہ اس وارننگ کا خیرمقدم کیا ہے کہ جس میں حج و عمرہ ٹریول آپریٹرز اور ہوٹلز انڈسٹری کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے حج و عمرہ پیکیج کی قیمتوں میں غیر ضروری اور غیر مناسب اضافہ
اسلامک ریلیف کی مدد سے دنیا بھرمیں ان گنت خاندان زندگی سے لطف اندوز ہورہے ہیں: جسٹین گریننگ
برمنگھم ... تین دہائیوں سے زائد عرصے سے خدمت انسانی میں مصروف عمل چیریٹی اسلامک ریلیف نے دنیا بھر میں ریلیف کے کام کر کے اپنی ساکھ بنائی ہے، اسے بلاشبہ برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کی ایک ماڈل چیریٹی کے طور پر جانا جا سکتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی ترقی کی برطانوی
امت مسلمہ کی فلاح اور کامیابی کا واحد راست اتحاد اور یکجہتی میں ہے: آصف لقمان قاضی
برمنگھم... امت مسلمہ دنیا بھر میں عددی قوت اور وسائل سے مالا مال ہونے کے باوجود کمزوری اور رسوائی کا شکار ہے تو اسکی بنیادی وجہ انتشار ہے۔ سب مسلمان ایک خدا ایک رسول اور ایک کتاب کو مانتے ہوئے متحد ہوجایئں تو ناصرف بام عروج پر پہنچ جایئں بلکہ دنیا سے دہشت گردی
صدر آزاد کشمیر کے کوآرڈینیٹرراجہ محمد ایوب خان عمرہ کی سعادت کے بعد وطن واپسی، پی پی رہنماؤں کی مبارکباد
نوٹنگھم ... آزاد کشمیر کے صدر سردار محمد یعقوب خان کے برطانیہ میں کو آرڈینیٹر اور پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے نائب صدر راجہ محمد ایوب خان عمرہ کے سعادت حاصل کرنے کے بعد واپس برطانیہ پہنچ گئے ہیں ان کی آمد پر پاکستان پیپلز پارٹی کے راہنماوں نے انکے گھر جا کر انھیں عمرہ
مسئلہ کشمیر اہم موڑ پر آچکاکشمیریوں کی رضامندی سے اب اسے حل کرلینا چاہیئے: مولانا فضل الرحمان
برمنگھم ... برطانیہ کے نجی دورے پر آئے کشمیر کمیٹی کے چیئرمیں اور جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور آزاد کشمیر کے سینیئر وزیر چوہدری یاسین کے درمیا ن سٹوک آن ٹرینٹ میں خصوصی ملاقات ہوئی جس میں برطانوی ہائوس آف لارڈز کے ممبر لارڈ قربان حسین بھی موجود تھے۔ اس موقع