مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
مڈلینڈز
امن کیلئے پاک بھارت ملکر اقدامات کریں‘ نوبل انعام کے اعلان کےبعد ملالہ کی پریس کانفرنس
برمنگھم ... نوبل انعام کیلئے دنیا کی سب سے کم عمر شخصیت کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی ملالہ یوسف زئی نے کہا ہے کہ تعلیم ہتھیاروں سے زیادہ موثر ہے- ہمیں دنیا میں امن کے قیام کیلئے ایک دوسرے کی بات کو سمجھنے کی ضرورت ہے علم کی روشنی جتنی دور تک پھیلے گی
ٹوری پارٹی کانفرنس میں آئیندہ انتخابات میں کامیابی کے حوالے سے ڈیوڈ کیمرون کا خطاب
برمنگھم ...حکمران کنزرویٹو پارٹی کی سالانہ کانفرنس میں بر طا نو ی و ز یر ا عظم ڈیوڈ کیمرون نے آئندہ سال انتخابات میں کنزرویٹو کی فتح کی صورت میں تیس ملین افراد کے لئے ٹیکس کٹوتیوں کا وعدہ کیا ہے۔ پارٹی کانفرنس کے اختتام پر اپنی تقریر میں انہوں نے کہا کہ وہ
بینظیر بھٹو شہید اپنے والد کے افکار و نظریات پر عمل پیرا ہوکر عوام کیلئے جان قربان کر گئیں: واجد شمس الحسن
ناٹنگھم... شہید ذوالفقار علی بھٹو میں بانی پاکستان قائد اعظم علی جناح کے افکار و نظریات پائے جاتے تھے ۔زمانہ طالبعلمی سے ہی ذوالفقار علی بھٹو قائد اعظم محمد علی جناح کے فین تھے۔ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر دنیا کا مضبوط ترین اسلام کا قلعہ قائم کر دیا ۔اسلام
دنیا بھر کے آزادی پسندہمالیہ کے اونچے پہاڑوں میں آباد کشمیری قوم کو بھول چکے : جاوید اقبال بڈھانوی
ناٹنگھم ...کشمیری امن پسند اور آزادی پسند قوم ہیں بھارت کی ریاستی دہشت گردی نے جنوبی ایشیا کے مستقبل کو خطرے میں ڈالا ہوا ہے جنوبی ایشیا میں مستقل امن کے تمام راستے کشمیر سے گزرتے ہیں جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں ملتی جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ممکن نہیں۔ان خیالات کا
سکاٹ لینڈ کی طرح کشمیری عوام کو بھی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق ملنا چاہیے۔ جاوید اقبال بڈھانوی
برمنگھم ... آزاد کشمیر کے وزیر خوراک جاوید اقبال بڈھانوی نے کہا ہے کہ جس طرح سکاٹ لینڈ کے عوام کو ریفرنڈم کے ذریعے اپنے مستقبل کے فیصلے کرنا کا حق دیا گیا ہے۔ اسی طرح کشمیری عوام کو بھی اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کے لیے 68 برس سے انتظار کررہے ہیں۔برطانیہ جو جمہوریت
برطانوی ممبران پارلیمنٹ کے بعدپاکستانی و کشمیری تنظیموں کی بھی ملین مارچ کامیابی کی یقین دہانی
برمنگھم ... آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم وپاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیرکے مرکزی رہنماء بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹ ، یورپی پارلیمنٹ اور انسانی حقوق کی تنظیمیوں کے بعد دیگرتنظیموں نے بھی 26 اکتوبر کولندن میں ہونے والے کشمیر ملین مارچ کی حمایت کا اعلان کردیا ہے۔جس میں ورلڈ
کُل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی کا اتحاد کشمیریوں کی جدوجہد کو دنیا کے سامنے موثر طور پر پیش کررہا ہے: جہانگیر خان
برمنگھم ... کُل جماعتی کشمیر رابطہ کمیٹی کا اتحاد مختلف کشمیری جماعتوں کا پلیٹ فارم گزشتہ 30 سال سے جس انداز سے مشترکہ کوششیں کر رہا ہے وہ قابل تحسین ہے۔ جو بیرون ملک آباد کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کی صحیح معنوں میں نمائیندگی کر رہا ہے اور کشمیریوں کی جدوجہد کو
امریکی دورے پر روانگی سے قبل بیرسٹر سلطان محمود کی برمنگھم میں پارٹی رہنمائوں سے ملاقات
برمنگھم ... وطن عزیز میں جاری اقتدار کی رسہ کشی کا کھیل خطرناک ہوسکتا ہے، اس وقت ضرورت اس امر کی ہے کہ تمام لوگ مل جل کر ملک کو خطرات سے نکالنے کا سوچیں۔ ان خیالات کا اظہار سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے امریکہ جاتے ہوئے برطانیہ میں مختصر
جنگ و جدل میں ہوتا نہیں کوئی سرخرو ‘ لارڈ بائرن کے تاریخی شہر ناٹنگھم میں مشاعرہ
ناٹنگھم برطانیہ میں اردو ادب کے حوالے سے ناٹنگھم شہر بنیادی حیثیت رکھتا ہے اس شہرکو یہ اعزاز حاصل ہے کے دھرتی کشمیر کے عظیم فرزند عاصی کاشمیر ی اور احمد مسعود جیسے نامور شعراء نے اسے اپنا مسکن بنایا۔اس شہر کو ۱۹۶۳ میں فیض احمد فیض کے اعزاز میں عالمی مشاعرہ کروانے کا اعزاز
دنیا میں انہی اقوام نے ترقی کی جنہوں نے اسلام کے بنیادی عقائد اور انصاف کے نظام کو رائج کیا: راجہ واجد الرحمان
برمنگھم ... لبرل ڈیموکریٹس کے رہنما اور سابق کونسلر چوہدری سعید نے پاکستان اور آزاد کشمیر سے آئی شخصیات کے اعزاز میں عشائیہ دیا جن میں آزاد کشمیر کے وزیر راجی واجد الرحمان، ن لیگ کے رہنما راجہ نوید گوگا، راجہ ندیم کیانی، مرزا شفیق رٹوی اور مرزا رفیق ایڈووکیٹ شامل تھے۔ میئر ایلبری
بیرون ممالک میں اپنے روائیتی کھیلوں کو زندہ رکھنے والے خراج تحسین کے مستحق ہیں: وزیر حکومت آزاد کشمیر
برمنگھم ... پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان روائیتی کبڈی کا میچ برمنگھم کے معروف سمال ہیتھ پارک میں ہوا جس میں دونوں اطراف کی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں کی کثیر تعداد نے یہ میچ دیکھا اور لطف اندوز ہوئے۔ آزاد کشمیر کے وزیر جیل خانہ جات راجہ واجد الرحمان اور لارڈ
اقوام متحدہ غزہ میں جاری خونی کھیل بند کرائے ‘ مسلم لیگ ن کے رہنما راجہ امجد کی افطار پارٹی میں قرار داد
برمنگھم ... برطانیہ کے دورے پر آئی آزاد کشمیر کی سیاسی و سماجی شخصیات سید وارث حسین شاہ، سید نذیر حسین شاہ، راجہ نوید اختر گوگا اور راجہ مروت خان کے اعزاز میں ایک افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس میں آزاد کشمیر مسلم لیگ ن برطانیہ کے صدر زبیر
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں سب سے بڑی رکاوٹ اور ظلم کی سب سے بڑی وجہ امریکہ ہے
پیٹر برا ... اقوام متحدہ نے کمزور ممالک کے مقابلے میں ہمیشہ بالا دست کا ساتھ دیا۔ اقوام متحدہ بے گناہ فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم بند کرائے اور بے گناہوں کے خون سے ہاتھ رنگنے والے اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں جنگی جرائم کا مقدمہ چلایا جائے اور
غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے برمنگھم میں احتجاجی مظاہرہ
برمنگھم ...غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف برمنگھم میں ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں ہر مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے۔ مقررین نے اسرائیلی افواج کی نہتے عوام پر فائرنگ کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی
تحریک حق خود ارادیت کے رہنمائوں کی اینتھی میکنٹائر ایم ای پیاور شبانہ محمود ایم پی سے ملاقات
برمنگھم ... جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے رہنمائوں نے بچوں کیلئے کام کرنے والی چیریٹی جنت الفردوس کی فنڈ ریذنگ تقریب میں شرکت کی اور چیریٹی کے کام کو عوام تک پہنچانے کیلئے اپنی تمام تر مدد کی یقین دہانی کرائی۔ بعد ازاں تحریک کے کارکنان کا اجلاس چیئرمین راجی نجابت حسین کی
شام جا کر لڑنے کے بجائے وہاں ہونے والی جنگ کے متاثرین کی مدد کی جائے‘ علمائے کرام
برمنگھم ... رمضان کے مبارک مہینے میں جب مسلمان خیرات اور صدقات کیلئے اپنے خزانوں کے منہ کھول دیتے ہیں اور دنیا بھر کے غریبوں مسکینوں مجبوروں اور لاچاروں کی امداد پر آمادہ ہو جاتے ہیں تو خیراتی کاموں میں جتی چیریٹیز بھرپور طریقے سے اپنے اپنے امدادی کاموں کی تشہیر اور زیادہ سے
برادری یا جماعت کے بجائےہمیشہ عوامی فلاح اور ترقی کو ترجیح دی : چوہدری محمد خان
ڈربی ... مسلم کانفرنس کے سینئر رہنما وممبر کشمیر کونسل چوہدری محمد خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں عالمی ضمیر جھنجوڑتے ہوئے اس بات کی متقاضی ہیں کہ انسانیت کو درپیش خطرات پر قابو پانے کے لےئے عالمی برادری اپنا کردار ادا کرے بھارت عالمی سطح پر
اسلام مخالف پراپیگنڈے کے باوجود یورپ کی سب سے بڑی کونسل کا لارڈ میئر بننا اعزاز ہے: شفیق شاہ
برمنگھم ... انگلینڈ کے وسط میں واقع مڈلینڈز کے ایشیائی اکثریت سے بھرپور سٹی کونسل برمنگھم سے کونسلر شفیق شاہ نے لارڈ میئر کے عہدے کا حلف اٹھا کر تاج برطانیہ میں جڑے متنوع معاشرے کے نگینے کو مزید جگمگا دیا ہے۔ لارڈ میئر کی حلف برداری کی تقریب کو سارے دن میں رنگا
چور جتنا چاہے شور مچا لیں اب تبدیلی روکنا ممکن نہیں‘ برمنگھم جلسہ عام سے ڈاکٹر طاہرالقادری کا خطاب
برمنگھم ... پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ شور مچانے والے جتنا چاہیں شور مچا لیں،پاکستان میں نظام کی تبدیلی کو اب روکنا نا ممکن ہے،چور اور ڈاکو اپنے دھن،دھونس اور دھاندلی کو بچانے کیلئے یک جان اور یک زبان ہو رہے ہیں پاکستان کی غیور عوام اب