برمنگھم ... یوم حق خود ارادیت کشمیر کے موقع پر تحریک کشمیر یورپ کے صدر محمد غالب کے زیر صدارت کشمیر ہائوس برمنگھم میں منعقدہ تقریب سے تحریک کشمیر برطانیہ کے صدر راجہ فہیم کیانی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ نے اگر اپنی قراردادوں پر عمل درآمد کیلئے بھارت کو مجبور کیا
برمنگھم : برطانیہ کے مایہ ناز نوجوان انگلش سکالر امام محمد عاصم حسین نے مرکزی جامع مسجد اہلسنت و الجماعت ڈربی میں انجمن عاشقان رسول کے زیر اہتمام منعقدہ عظیم الشان جشن میلاد مصطفی کانفرنس سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ برطانوی مسلمانوں کو حضور اکرم ؐ کا اعلیٰ کردار اور بے
برمنگھم ... بھارت ایک طرف تو دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کے دعوے کرتا ہے اور دوسری طرف انسانی حقوق کی سب سے زیادہ خلاف ورزیاں بھی اسی ملک میں ہوتی ہیں، بھارت میں آباد کوئی اقلیت ایسی نہیں جو سرکار کے غیض و غضب کا نشانہ نہ بنی ہو
برمنگھم ... دہشت گردی دنیا کے کسی بھی کونے میں ہو قابل مذمت ہے، کوئی ہوشمند انسان ظلم اور بربریت کی حمائت نہیں کرسکتا اور نہ ہی دنیا بھر میں کوئی مذہب دہشت گردی کی تائید کرتا ہے، دہشت گردوں کا کوئی دین کوئی مذہب نہیں یہ پاکستان، اسلام اور انسانیت کے کھلے
برمنگھم ...نوبل انعام یافتہ دختر پاکستان ملالہ یوسف زئی نے آرمی پبلک سکول کے سانحہ پر انتہائی دکھ و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں ہم ان معصوم بچوں کی مائوں اور اساتذہ کو سلام پیش کرتے ہیں۔ہمارا حکومت سے مطالبہ ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ایسے
برمنگھم ...آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت ہر ممکنہ کوشش کر رہی ہے کہ ریاست کے اندر مسائل کا خاتمہ کیاجائے لیکن حکومت کے پاس محدود وسائل اور اختیارات کی وجہ سے کام میں تاخیر ہو جاتی ہے لیکن اسکے باوجود آزاد کشمیر میں بہت سے ایسے میگا پروجیکٹس کو پایہ تکمیل تک پہنچایا گیا
ولورہمپٹن ... میری جماعت مسلم لیگ ن نے ٹکٹ دیا تو گارنٹی دیتا ہوں سیٹ جیت کر دکھاؤں گا۔چڑھوئی کی سیاست کے مدو جزر سے آگاہی رکھتا ہوں۔حلقہ چڑھوئی کے اندر ایسی صف بندی کر رہا ہوں جس کے بعد شان و شوکت کے ساتھ الیکشن جیتیں گے۔ ہمیشہ اصولوں کی سیاست کی ہے
والسال ... وزیر مال و کسٹوڈین آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر چوہدری علی شان سونی نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی و کشمیری وطن کا قیمتی اثاثہ ہیں بیرون ملک بسنے والے اپنے ملک کے سفیر ہیں جو نہ صرف اپنے کنمبہ قبلہ کی کفالت کا فریضہ سر انجام دے رہے ہیں اور
سٹوک آن ٹرینٹ :برطانیہ میں مقیم کشمیریوں اور پاکستانی کمیونٹی نے تحریک آزادی کشمیر کو زندہ رکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ مقبوضہ کشمیر کے مجاہدین نے جہاں اپنے خون کے نذرانے دیکر آزادی کی شمع کو جلائے رکھا وہاں برطانوی کشمیریوں نے مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی
برمنگھم ...بھارت نے چھ دہائیوں سے زائد عرصے سے جبر اور ظلم کے ذریعے کشمیریوں کو غلام بنا رکھا ہے اس پر مزید ستم یہ کہ دنیا کی آنکھوں میں دھول جھونک کر سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا خواہشمند بھی ہے، مقبوضہ کشمیر میں آج ہونے والے انتخابات ایک ڈرامے کے سوا کچھ
نوٹنگھم ... حکومت مجھے بتائے بغیر یا اعتماد میں میں لیے بغیر حکومت راز داری سے نئے چیف الیکشن کمشنر کا تقرر کرتی ہے تو وہ ہمیں قبول نہ ہوگی۔ پھر یہ معاملہ آئینی طریقہ سے پارلیمانی کمیٹی کے سپرد کیا جائے گا۔ مڈٹرم الیکشن کا کوئی جواز نہیں۔ جب تک نوازشریف استعفیٰ نہ
برمنگھم ... لارڈ میئر برمنگھم کونسلر شفیق شاہ نےآزادکشمیر کے علاقے ہٹیاں بالاں سے آئے پولیس آفیسر کامران مغل کے دورہ برمنگھم کونسل پر انہیں خوش آمدید کہا اور ٹائون ہال کا وزٹ کرایا۔ اس موقع پر انہوں نے مہمان کو برمنگھم کونسل کی تاریخ سے بھی آگاہ کیا اور کہا کہ برمنگھم اپنی
برمنگھم ... پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام ہونے والی شہدائے کشمیر کانفرنس کے بعد وزیراعظم آزاد کشمیرچوہدری عبدالمجید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا اجتماع تھا لیکن سازشی عناصر نے افوائیں پھیلا کر ہماری عالمی سطح پر آواز کو دبانے کی کوشش کی
برمنگھم ...قائد پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو شہدائے کشمیر جلسہ سے روک کر انکے دل سے کشمیریوں کی محبت کو نہیں نکالا جا سکتا، سیکیورٹی رسک کے نام پر انہیں روک کر خوش ہونے والے جان لیں کہ انکی رگوں میں شہیدوں کا لہو دوڑتا ہے، وہ ایسے ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں
پیٹر برا ... وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجیدنے کہا ہے کہ 15نومبر کو پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا جلسہ نئی تاریخ رقم کرے گا عوام میں بھرپور جوش وخروش پایا جاتا ہے ۔چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مسئلہ کشمیر پر دلیرانہ موقف سے اوورسیز کشمیریز میں نیا
برمنگھم ...آزاد کشمیر وزیر ہاوسنگ چوہدری پرویز اشرف نے کہاجو قومیں اپنے ماضی اور مُسقبل کے حالات پر نظر نہیں رکتھیں کبھی ترقی کی طرف گامزن نہیں ہو سکتیں۔ آصف علی ذرداری نے استحکام پاکستان کے لیے لازوال قُربانی دیں اور مُلک کو ٹوٹنے سے بچا لیا۔پاکستان میں آمریت کا باب بندہو چُکا ہے
ناٹنگھم ... آزاد کشمیر سے سیاسی کلبوں کا خاتمہ کر دیا ہے ساٹھ سالہ اجارہ داری کی سیاست کو ختم کر کے اقتدار عام آدمی کی پہنچ تک لے آیا ہوں پاکستان پیپلزپارٹی کا اعزاز ہے کہ انہوں نے کارکن اور ایک متوسط طبقے کا ریاست کو وزیر اعظم بنایا پاکستان میں سیاسی اور
برمنگھم:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنمائوں سابق چیئرمین ایم ڈی اے چوہدری محمد صدیق،سابق ممبر کشمیر کونسل سردار سوار خان،سابق صدر مڈ لینڈ پیپلز پارٹی چوہدری خادم حسین،مشیر وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری منظور حسین اور چوہدری اشتیاق نے کہا ہے کہ ملین مارچ سے دنیا بھر بالخصوص مقبوضہ وادی کے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے،بیرسٹر
برمنگھم ... خواتین کی تعلیم کیلئے آواز بلند کرنے پر حال ہی میں نوبل انعام کی حقدار قرار پانی والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی کو مبارکباد دینے کیلئے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے برمنگھم میں انکے گھر کا وزٹ کیا۔ اس موقع پر انکی ہمشیرہ آصفہ بھٹو، بھی ہمراہ تھیں۔