مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
تعلیم کے میدان میں حکومت پاکستان نے ہائی ٹارگٹس طے کر رکھے ہیں، رانا مشہود خان
لندن وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے صوبے میں شرح خواندگی کے اضافے کے لئے اہداف مقرر کر لئے ہیں جن پر تیزی سے عمل جاری ہے آئندہ سال تک ناصرف گھوسٹ سکولوں کا خاتمہ ہو جائے گا بلکہ معیار تعلیم مزید بہتر ہو جائے گا۔ان خیالات کا
برطانوی پارلیمان میں گزشتہ سال فحش ویب سائٹوں پر جانے کی تین لاکھ کوششیں ..!!
لندن...سرکاری ریکارڈ کے مطابق برطانوی پارلیمان میں گزشتہ سال فحش ویب سائٹوں پر جانے کی تین لاکھ کوششیں کی گئیں ہیں ۔ حکام کا کہنا ہے کہ فحش ویب سائٹ پر جانے کی تمام کوششیں’ جان بوجھ کر‘ نہیں کی گئی تھیں، اس کے علاوہ ان میں تیسرے فریق کے سافٹ وئیر کی جانب سے
قومی مفاد پر کوئی سیاست نہیں کریں گے، وزیر اعظم کاقومی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں عزم
لندن... وزیراعظم پاکستان میاں محمّد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کو اس وقت خلوص نیت، محنت، قربانیوں اور سچی کمٹ منٹ کی ضرورت ہے اس کڑے اور مشکل وقت میں قوم کو صرف اسی شخص کی ضرورت ہے جسے صلے کی تمنا نہ ہو بلکہ خدمت کا جذبہ ہی اسکا مطمع نظر
وزیر اعظم اوورسیزکمیٹی کمیونٹی کےمسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی،زبیر گل
لندن... لارڈ نذیر احمد نے لندن ہیتھرو ائیر پورٹ پر زبیر گل صدر پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے ساتھ اسلام آباد روانگی سے قبل میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ خالصتاَ میاں نواز شریف کو پاکستان میں حکومت بنانے پر مبارک باد دینے اور اورسیز پاکستانیوں کے مسائل وفاق کی سطح
فیض میلہ آرگنائزنگ کمیٹی کی لندن میں فیض میلہ کیلئے ہائی کمشنر واجدشمس الحسن سے ملاقات
لندن... فیض میلہ آرگنائزنگ کمیٹی کے ایک 4 رکنی وفد نے ایوب اولیا کی زیر قیادت ہائی کمشنر واجد شمس الحسن سے ملاقات ،وفد کے ارکان نے ہائی کمشنر کو معروف پاکستانی شاعر فیض احمد فیض کی زندگی اور شاعری کو اجاگر کرنے کیلئے 21 ستمبر 2013 کو لندن میں فیض میلہ منعقد کرنے کے
جماعت احمدیہ برطانیہ کاسالانہ جلسہ اختتام پزیرتیس ہزار سے زائد افراد کی شرکت
ہمپشائر ... جماعت احمدیہ برطانیہ کا 47 واں سالانہ جلسہ گزشتہ روز اختتام پزیر ہو گیا ایک اندازے کے مطابق اس سالانہ جلسہ میں دنیا کے مختلف ممالک سے تیس ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی جمعہ کے روز جلسہ کا آغاز جماعت احمدیہ کے سربراہ مرزا مسرور نے لواے احمدیت لہرا کر کیا۔
برطانوی حکومت سستے نشے کی فروخت پرقابو پانے میں ناکام، اموات بڑھنے لگیں
لندن... ایک برطانوی تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ نامناسب سہولیات کی بدولت سرزمین انگلستان نشے کا گڑھ بنتی جا رہی ہے سنٹر فار سوشل جسٹس کی رپورٹ "نو کویک فکس" کے مطابق منشیات اور شراب سے برطانیہ کو ہر سال 36 ارب پاؤنڈ کا نقصان اٹھانا پڑرہا ہے۔ رپورٹ میں خبردار کیا
شام پر جارحیت سےقبل اقوام عالم کوعراق اورافغانستان والاسبق نہیں بھولنا چا ہیے:لارڈ نذیر
لندن... لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ برطانوی پارلیمنٹیرینز نے شام کے خلاف جارحیت نہ کرنے کا اچھا فیصلہ کیا ہے کیونکہ میری زاتی خواہش بھی یہی تھی کہ ماضی میں کی گئی غلطیوں کو پھر سے دہرایا جاے، سب کو پتہ ہے کہ دہشت کردی اور کیمیائی ہتھیاروں کو بنیاد بنا کر کون
وفاقی اورصوبائی حکومت کا کراچی میں سرجیکل ٹارگٹڈ آپریشن خوش آئند ہے:حبیب جان
لندن...فرینڈ آف لیاری انٹرنیشنل کے مرکزی کنوینر حبیب جان نے لند ن سے اپنے بیان میں وفاقی حکومت اور صوبہ سندھ کی جانب سے جاری کردہ سرجیکل ٹارگٹڈ آپریشن کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیر آید درست آید ہم اس عمل کی مکمل حمایت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ صدر
میاں محمد نواز شریف مشکل حالات میں شاندار لیڈر شپ کا مظاہرہ کر رہے ہیں،زبیر گل
لندن۔زبیر گل صدر پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ بروز اتوار یکم ستمبر بروز اتوار لارڈ نذیر احمد اور دوسرے چند دوستوں کے ہمراہ پاکستان روانہ ہو رہے ہیں،لارڈ نذیر احمد اور زبیر گل وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی خصوصی دعوت پر اسلام آباد میں ان سے ملاقات کر یں گے،اس ملاقات میں خاص
شام پر ممکنہ حملہ، برطانوی عوام ،حزب مخالف اور پارلیمنٹیرینز نے مخالفت کردی ..!!
لندن... برطانوی ارکان پارلیمنٹ کی اکثریت نے شام پر ممکنہ حملے کی مخالفت کر دی ہے اس سلسلے میں پیش کردہ حکومتی قرارداد کو 272 ووٹ حق میں جبکہ 285اسکی مخالفت میں ملے .. اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا کہ ممبران پارلیمنٹ نے واضح طور پر فیصلہ
کروڑ نمازی،4 کی بجاے 35 صوبے آئینی سربراہ گورنرز: ڈاکٹر طاہر القادری کا نظام بدلوخاکہ جاری
لندن... پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ جب تک ملک میں طاقت کے ارتکاز کا خاتمہ نہیں ہو جاتا عوام کی حالت نہیں بدل سکتی پاکستان عوامی تحریک ملک میں خاموش پرامن انقلاب کے راستے پر گامزن ہے جس کی تکمیل کیلئے ایک کروڑ نمازی تیار کئے جا رہے
ایشز سیریز جیتنے کے بعد نامناسب رویے پر انگلش کرکٹ ٹیم نےمعافی مانگ لی..!!
لندن ...انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف ایشز سیریز جیتنے کے بعد اپنے نامناسب رویے پر معافی مانگی ہے۔ انگلیڈ کی کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے اوول میں کھیلے جانے والے ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے بعد پچ پر پیشاپ کیا تھا۔ خیال رہے کہ ایشز سیریز کا آخری
جلاوطنی میں برطانیہ کے پاکستانیوں نےبھر پورساتھ دیا، وزیراعظم کا تارکین وطن کو خراج تحسین
لندن... وزیراعظم پاکستان میاں محمّد نواز شریف نےمسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر ناصر بٹ سے بات چیت میں برٹش پاکستانیوں کو یقین دلایا ہے کہ وہ ان کے مسائل حل کرنے کے لئے خصوصی اقدامات کریں گے وہ اپنی جلاوطنی کے دوران برطانیہ میں طویل عرصہ تک رہے ہیں اور برطانیہ کے
ہارلو اسلامک سنٹر حادثہ کی تفتیش، سی سی ٹی وی فوٹیج سے ایک شخص گرفتار..!!
لندن... پولیس نے ہارلو اسلامک سینٹر میں آتشزنی حملے کی کوشش کے سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا ہے، ایسیکس پولیس نے کہا ہےکہ ہارلو سے تعلق رکھنے والے 28سالہ شخص کو پکڑا گیا ہے جس سے ڈیٹکٹیوز تفتیش کررہے ہیں۔ ہارلو اسلامک سنٹر میں لگنے والی آگ کی تفتیش کے سلسلے میں
برطانوی عوام کےلئے ہزاروںمسلمانوں نےبھی جانوں کا نذرانہ پیش کیا: بیرونس سعیدہ وارثی
لندن... بیرونس سعیدہ وارثی نے مسلمان برطانوی فوجیوں کے اسکول وزٹس کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہووے کہا ہے کہ اس سے المہاجرون اور انگلش ڈیفنس لیگ جیسی انتہا پسند تنظیموں کے اس پروپیگنڈے کو مسترد کیا جا سکے گا جس میں وہ یہ دعوا کرتے ہیں کہ ایک ہی وقت میں برٹش
لندن میں اےآر وائی کے خلاف بلوچستان حکومت کے متعصبانہ رویہ کی شدید الفاظ میں مذمت
لندن... پاکستان پریس کلب یوکے کا ہنگامی اجلاس فیاض غفور کی صدارت میں ہوا جس میں اےآر وائی کے خلاف بلوچستان حکومت کے متعصبانہ رویہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ اشاعتی و تشریاتی ادارے کے چار اہم ارکان کے خلاف ایف آئی آر واپس نہ لی
پاکستان میں امن کےلیے دفاعی وسیاسی قوتوں کوجامع پالیسی بنانا ہو گی: ڈاکٹرطاہر القادری
لندن... پاکستان میں امن و امان کے قیام کے لیے دفاعی اور سیاسی قوتوں کو مل بیٹھ کر جامع پالیسی بنانا ہو گی ان خیالات کا اظہار منہاج القرآن انٹرنیشنل کے سرپرست اعلی شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری نے ہیتھرو ائیرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا برمنگھم میں مرکزی جماعت اہلسنت برطانیہ
برطانوی شہریوں کی ایک بڑی تعدادپر کشش ملازمت کی خاطر بیرون ملک منتقل ہورہی ہے
لندن ... ایک حالیہ تحقیق کے مطابق آبادی میں اضافہ اور پبلک سیکٹر کی سہولیات میں کمی جیسے مسئلے پر قابو پانے کے لیے برطانیہ کو بیرون ملک کے تعلیم یافتہ ہنرمند اور پیشہ ورافراد کی اشد ضرورت ہے۔ کیونکہ ہرسال برطانوی شہریوں کی ایک بڑی تعداد عالمی منڈی کی پر کشش ملازمت کی خاطر