مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
نوجوان نسل کو مسئلہ کشمیر کے نظریاتی پہلو سے آگاہ نہ رکھنا خطرناک روش ہے: ڈاکٹر باسط
لندن ... مسئلہ کشمیر کے لئے نئی نوجوان نسل کو شامل کرنا ہوگا۔ جو آج فرنٹ لائن پر نظر نہیں آرہی ہے۔ تحریک آزادی کشمیر کو آگے بڑھانے کیلئے نئی نوجوان نسل کو قیادت میں شامل کرنا ہوگا۔آج تحریک کی قیادت ان افراد کے ہاتھوں میں ہے جو عمر کے آخری حصے میں ہیں۔ مقبوضہ
ہمنوا یوکے اور محفل فکر و فن کے زیر اہتمام 70ویں یوم آزادی کی پر وقار تقریب
ووکنگ:ہمنوا یوکے اور محفل فکر و فن کے زیر اہتمام 70ویں یوم آزادی کی ایک پر وقار تقریب پاکستان کے قومی ترانے سے شروع ہوئی جس میں لندن،سلو،وے برج اور جرمنی تک سے عالمی اور ادبی شخصیات نے شرکت فرما کر مملکت خداداد پاکستان سے متعلق اپنے اپنے جذبات و احساسات کا اظہار کیا،سب
عائشہ سید کو فلپائن میں غریب افراد کیلئے خدمات پر ’’سلطنت آف بویان‘‘ ایوارڈ سے نوازا گیا
مانچسٹر:دنیا میں انسان کو جس کام کرنے میں ذہنی،جسمانی و اخلاقی سکون ملتا ہے وہ دکھی انسانیت کا جذبہ ہے اور ہمارے معاشرے میں اب مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین بھی اس کام میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں اس کی زندہ مثال عائشہ سید کی ہے جو1975سے برطانیہ میں رہائش پذیر ہیں،انہوں
علامہ سید ظفر اللہ شاہ کی قیات میں محبان وطن کی چوہدری رحمت علی کے مرقد پر حاضری
کیمبرج :ہر سال 14اگست ہماری سیاسی تاریخ کا ایک اہم اور مسرت کا دن ہوتا ہے۔ اس روز دنیا کے نقشے پر پاکستان نام کا ملک معرضِ وجود میں آیا۔ یہ بڑا مبارک دن تھا۔ اس میں برصغیر کے مسلمانوں کیلئے سوا سو سالہ غلامی اور تنگ نظر برہموں کے خواہش تسلط سے آزادی کا
پاکستانی نوجوان پوری دنیا میں اپنی قابلیت کا لوہا منوارہے ہیں: سابق میئر چوہدری لیاقت علی
لندن :بیرون ملک مقیم تارکین وطن پاکستان کے شہریوں نے عالمی سطح پر وطن عزیز کا نام روشن کیا جو پاکستان کے مستقل سفیر کے طورپر شب روز مصروف رہتے ہیں۔ پاکستان کی نوجوان نسل پوری دنیا میں اپنی قابلیت کا لوہا منوارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار والتھم فارسٹ بارو کے سابق میئر کونسلر
شیڈو چانسلر جان مکڈونل کی ایم پی تھرک لیبر پارٹی کی دعوت پر گریز آمد
لندن:شیڈو چانسلر جناب جان مکڈونل ایم پی تھرک لیبر پارٹی کی دعوت پر گریز آمد،ان کے ہمراہ ایم ای پی مس ایلکس میئر بھی موجود تھیں،تھرک لیبر پارٹی کے چیئرمین کولن رکس اور ایتھنک کمیونٹیز آفیسر قیصر عباس نے جان مکڈونل کا استقبال کیا اور ان کو خوش آمدید کہا،ایم ای پی ایلکس میئر نے
تحریک حق خودارادیت یورپ کے چیئرمین راجہ نجابت کی جانب سے مشاورتی اجلاس کا انعقاد
لندن :مسئلہ کشمیر کو عالمی فورموں پر اٹھانے کیلئے بیرون ملک مقیم کشمیری مختلف پارلیمنٹ میںقائم گرڈ اور بین الاقوامی سطح پر متحرک کشمیری تنظیمیں مشترکہ مقاصد کیلئے متفقہ لائحہ عمل کے تحت کام کریں گی برطانیہ بھر کے علاوہ یورپ اور آزادکشمیر و پاکستان میں مقیم کشمیریوں اور حکومت آزادکشمیر کو بھی اس جدوجہد
سائوتھ اوکنڈن مسلم کمیونٹی کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی ،کثیر تعداد میں لوگوں کی شرکت
لندن:سائوتھ اوکنڈن مسلم کمیونٹی کی طرف سے پہلی بار عید ملن پارٹی کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی،تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا تلاوت کی سعادت کامران علی نے حاصل کی اور مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دی،عید ملن پارٹی میں مقامی سیاستدانوں اور مذہبی
مقبوضہ کشمیر صورتحال :پاک بھارت کے درمیان کوئی بات چیت نہیں ہو رہی:سردار مسعود
لندن :مقبوضہ کشمیر کی اندوہناک صورتحال کے باوجود پاکستان اور بھارت کے درمیان پس پردہ یا براہ راست کوئی بات چیت نہیں ہو رہی اور نہ ہی کسی تیسرے ملک کے مدد سے کوئی امن عمل شروع کیا جا سکا ہے ۔ قابض بھارتی افواج آپریشن کے نام پر گھروں میں چھاپے مار کر سوشل
برطانیہ جمہوری اقدار اور انسانیت پر یقین رکھتا ہے ،کشمیر پر کردار ادا کرے:صدر آزادکشمیر
لندن:صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیری قوم کی حق خود ارادیت کے حصول کے لیے جدوجہد انصاف ، عالمی قوانین ، جمہوری اقدار اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ہے ۔ ہم کسی سے بھیک نہیں مانگتے ہیں۔ نہ کوئی رعایت ، مقبوضہ کشمیر کی اندوہناک
دہشگرد برطانوی کثیرالثقافتی شناخت کو نہِں چھین سکتے:سابق میئر کونسلر ٹیری ویلر
لندن ... انڈین مسلم فیڈریشن، لیٹن سٹون کی جانب سے سالانہ عید تقریب سے خطاب کرتے ہوےٰ فیڈریشن کے چییر میں شمس الدین آغا نے اپنے استقبالیہ خطاب میں کہا کہ اس سال وہ عید یہ تقریب سادگی سے اس لیےٰ منا رہے ہیں تاکہ مانچسٹر، سنٹرل لندن اور فنزبری پارک میں دہشتگردی کے
برطانوی پارلیمنٹ کے ارکان مسئلہ کشمیر بارے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں:سردار مسعود خان
لندن:صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیری قوم کی حق خود ارادیت کے حصول کیلئے جدو جہد انصاف،عالمی قوانین،جمہوری اقدار اور اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق ہے،ہم کسی سے بھیک نہیں مانگتے ہیں،نہ کوئی رعایت،مقبوضہ کشمیر کی اندو ہناک صورتحال پر عالمی برادری کے بے حسی اور خاموشی افسوس ناک
برطانیہ: حکومت کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج ، وزیراعظم سے استعفیٰ کا مطالبہ
لندن: برطانیہ میں کنزویٹو پارٹی کی حکومت کے خلاف احتجاج رکنے میں نہیں آرہا۔ لندن میں ہزاروں مظاہرین وزیراعظم تھریسامے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے اور ان سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے اپوزیشن رہنما جرمی کوربن نے گرینفل ٹاور میں آتش زدگی پر حکومت کو شدید تنقید کا
تحقیقاتی ٹیم ایک طرف، قوم دوسری طرف جا رہی ہے، احتساب نہیں تماشہ ہو رہا ہے:نواز شریف
لندن: سعودی عرب میں عمرے کی ادائیگی کے بعد وزیر اعظم اپنے خاندان سمیت عید منانے اور علاج کی طبی معائنہ کرانے کی غرض سے برطانیہ پہنچ گئے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم نواز شریف نے ایک بار پھر مخالفین کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ کا
ملکہ برطانیہ کا یورپی یونین سے علیحدگی کے سلسلے میں تیار کئے گئے نئے مجوزہ قوانین کا اعلان
لندن:برطانوی پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میںملکہ برطانیہ نے برطانیہ کی یورپی یونین سے بے روک ٹوک اورمنظم علیحدگی کی تیاری کے سلسلے میں تیار کئے گئے متعدد نئے مجوزہ قوانین کا اعلان کر دیاہے۔ اہم خطاب میں 27 بلوں میں سے آٹھ بریگزٹ اور امیگریشن، تجارت اور ماہی گیری و کاشت کاری جیسے شعبوں پر
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی بھارت میں اقلیتوں کیساتھ ناروا سلوک بارے یاداشت پیش
لندن :انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے سرکردہ نمائندوں نے بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ہونے والے ناروا سلوک کو اجگر کرنے کیلئے ایک مہم کا آغاز کردیا ہے اس سلسلے میں رہنمائوں نے برطانوی وزیراعظم ٹریسا مے کی سرکاری رہاشی گاہ واقع 10 ڈاوننگ سٹریت جاکرایک یاداشت پیش کی جس میں کہا ہے کہ
لندن میں رہائشی ٹاؤر میں آتشزدگی، کم از کم 6 افرادہلاک، 74 زخمی ہو گئے
لندن: ناٹنگ ہل میں واقع چوبیس منزلہ رہائشی ٹاور میں آگ لگنے سے کم از کم چھ افراد ہلاک اور 74 زخمی ہو گئے ہیں۔ درجنوں افراد لاپتہ ہیں۔ حکام کے مطابق عمارت کی آخری تین منزلوں سے کسی کو بھی ریسکیو نہیں کیا جا سکا جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا
دہشت گردی میں جاں بحق ہونیوالوں کی یاد میں میئر لندن کی زیرقیادت باسیوں کا اجتماع
لندن:برطانوی دارالحکومت میں ہفتے کی رات دہشت گردی کی کارروائی میں موت کا شکار ہونے والوں کی یاد میں لندن کے سینکڑوں باسیوں کا اجتماع صادق خان کی زیرقیادت منعقد ہوا۔ لندن کے میئر کے ہمراہ میٹروپولیٹن پولیس کے سینئر افسران کے علاوہ پیرامیڈیکل اور فائر بریگیڈ کا عملہ بھی سٹی ہال کے نزدیک پوٹرز
میٹروپولیٹن پولیس کی جانب سے مسلم کمیونٹی کیلئے افطار ڈنر، غیرمسلم آفیسران کی بھی شرکت
لندن:دنیا میں سچ اور جھوٹ کی جنگ تو روز اول سے ہےلیکن وقت کیساتھ ساتھ اس میں انتی پیچیدگیاں پیدا کردی گئی ہیں کہ عام افراد کو سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنا مشکل ہوگیا ہے، حکومت برطانوی ادارے مسلمانوں سے بہتر تعلقات رکھنے اور انہیں معاشرے کا اہم رکن گرداننے کیلئے اکثر ایسی تقریبات