مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
ڈاکٹر عمران فاروق اور ڈاکٹر پرویز محمود شہید کراچی امن کے داعی تھے : حبیب جان
لندن ...الفورڈ کمیونٹی سینٹر میں ایم کیو ایک کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی برسی کے حوالے سے ان کی اور ڈاکٹر پرویزمحمود کی یاد میں تقریب منعقدہ ہوئی جس میں مختلف طبقہ کے افراد نے شرکت کی..فرینڈز آف لیاری انٹرنیشنل کے کنوینر حبیب جان نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عمران فاروق اور
اوورسیز کمیونٹی کے حوالے سے میاں نواز شریف کا دورہ برطانیہ انتہائی اہمیت کا حامل ہو گا: زبیر گل
لندن... وزیر اعظم پاکستان میاں محمّد نواز شریف نے ملک و قوم کی تقدیر بدلنے کا عزم کر رکھا ہے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد ان کا ایک ایک منٹ پاکستانی کی معاشی ترقی اور عوامی خوش حالی کیلئے صرف ہو رہا ہے دورہ ترکی بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے برادر ملک
ایمنسٹی انٹرنیشنل کا ملاله یوسف زئی اور گلوکار ہیری بیلا فونتے کیلئے ضمیر کا سفیر ایوارڈ
لندن ... انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ملاله یوسف زئی کو ضمیر کی سفیر کا ایوارڈ دیا ہے آئر لینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ہونے والی اس عالمی تقریب میں دنیا بھر سے انسانی حقوق کے نمائندوں نے شرکت کی، انسانیت کے لئے خدمات سرانجام دینے پر اس سال یہ ایوارڈ
کبھی برطانوی قانون کی خلاف ورزی نہ کی، اللہ، پاکستان اورمظلوم عوام کا ایجنٹ ہوں : الطاف حسین
لندن ... متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم کو اللہ تعالیٰ کی تائیداو رعوام کی حمایت حاصل ہے، جب تک اللہ تعالیٰ نہیں چاہے گاایم کیوایم کو امریکہ وبرطانیہ سمیت دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی۔ انسانی تاریخ میں امن کاراستہ اختیارکرنے والی پرعزم تحریکوں کوطاقت کے ذریعہ
برطانوی یونیورسٹیوں میں مفت تعلیم کا موقع، دنیا کے کسی حصّے سے آن لائن کورس کریں
لندن... دنیا بھر میں پھیلے علم کے پیاسوں کے لئے خوشخبری ، برطانیہ کے رسلز گروپ نے اپنی یونیورسٹیوں کے توسط سے مفت آن لائن تعلیم دہنے کا فیصلہ کیا ہے اس فیصلے کے مطابق کوئی بھی شخص ان کے پروگرام میں رجسٹر ہو کر اپنی مرضی کا کورس پڑھ سکتا ہے۔ گروپ کی
جو لوگ پارٹی اور زبیر گل کو نقصان پہنچا رہے ہیں اصل میں وہ ملک دشمن ہیں: شکور خان
لندن... ہم سب میاں محمد نواز شریف کے ادنیٰ کارکن ہیں اور زبیر گل صدر پاکستان مسلم لیگ ن کے مخلص ساتھی ہیں زبیر گل نے برطانیہ میں پارٹی کو انتہائی منظم کیا ہے اور جو لوگ پارٹی اور زبیر گل کو نقصان پہنچانے کے درپے ہیں وہ اصل میں ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث
معروف نوبل انعام کےمزاحیہ ورژن اِگ نوبیل انعام کی سالانہ تقریب، عجیب تحقیقات پر انعامات
لندن ... سنجیدہ نوعیت کی تحقیق پر مزاحیہ انداز میں دئیے جانے والے ایوارڈز کی اس سال ہونے والی تقریب میں جس ٹیم نے اگ نوبل انعام جیتا ہے اس کی تحقیق کا موضوع خود نمائی تھا ..جس نے تحقیق میں ثابت کیا کہ شراب نوشی کے بعد لوگ اپنے آپ کو زیادہ دلکش سمجھنا
مسائل کا شکار گھر سے دوراورمجبورلڑکیوں کوہوس کا نشانہ بنانے والےتین نوجوانوں کوسزا
لندن ... پہلے سے مسائل کا شکار گھر سے دور رہنے والی لڑکیوں کو بہلا پھسلا کر ہوس کا نشانہ بنانے والے تین نوجوانوں کو مجموعی طور پر ٢٤ سال قید کی سزا سنا دی گئی .. لندن کے مشرقی حصّے میں رہائش پزیرجنسی زیادتی کارنگ چلانے کے 3 قصور وار ایشیائی لڑکوں24 سالہ اسٹیٹ
وسائل تک رسائی اور غربت میں کمی کیلئے 232 ملین افراد تارک وطن ہیں: اقوام متحدہ
لندن... دیس نکالا کسی دور میں سزا ہوتی تھی اب لوگ رقوم خرچ کرکے دوسرے ممالک جاتے ہیں ..اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق مختلف ملکوں میں تقریباً 232 ملین افراد تارکینِ وطن کی حیثیت سے زندگی گزار رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے محکمہ برائے اقتصادی و سماجی امور کے سیکریٹری
مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کا سوڈان میں اچھے نصب العین کیلئے کام میں مدد پر اظہار تشکر
لندن ...انٹرنیشنل چیریٹی مسلم ہینڈز انٹرنیشنل کی منعقدہ تقریب میں سوڈان میں اچھے نصب العین کیلئے کام میں مدد پر برطانوی حکومت اور برطانیہ کی تمام تنظیموں، عطیہ دہندگان اور ہومنٹرین ایڈ کمیشن کا شکریہ ادا کیا گیا۔ لندن میں مسلم ہینڈز کی جانب سے بلائی گئی مشترکہ پریس کانفرنس میں افریقہ کے تیسرے سب
عالمی اسلامی دعوت کانفرنس : امام مسجد نبوی شیخ صلاح البدیر لندن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
لندن ... مرکزی جمیعت اہل حدیث برطانیہ کی دعوت پر امام مسجد نبوی ، مدینہ منورہ شیخ صلاح البدیر لندن پہنچ گئے ائرپورٹ پر سعودی سفارتخانے کے کلچرل آفس کے سربراہ عبدالعزیز الحربی، جمعیت اہلحدیث کے ناظم اعلیٰ شعیب احمد میرپوری اور شفیق الرحمان شاہین اور دیگر نے پرتپاک استقبال کیا۔ امام مسجد نبوی
اقتدارایک سے دوسری نا اہل حکومت کے سپرد ہوا 100روزہ کارکردگی مایوس کن: شیخ رشید
لندن ... عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ شام کے حوالے سے پاکستان نے ابھی تک درست موقف اپنایا ہوا ہے لیکن اس میں کب تبدیلی آجائے کچھ کہا نہیں جاسکتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے برطانیہ آمد کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو میں کیا
خیبر پختون خواہ کے دریاؤں پر20 ہائڈل پاور پراجیکٹس لگائےجائیں گے: سینئر وزیرسراج الحق
لندن... سینئر وزیر خیبر پختون خواہ سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان کے تاریخی صوبہ خیبر نے وقت کے ظالم تھپیڑوں کا ہر دور میں بڑی جوان مردی سے مقابلہ کیا ہے اور موجودہ دور حکومت میں بھی اسے متعدد چیلنجز درپیش تو ہیں مگر اتحادی حکومت ناصرف ان مسائل سے سرخرو ہو
تادیبی کارروائی نہ ہونے سے امریکہ کے دیگر مخالفین کو ’’مبارک باد کا پیغام‘‘جائیگا:جان کیری
لندن ... امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایک بار پھر شام کے خلاف فوجی کارروائی کی حمایت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ ہونے والے کیمیائی ہتھیاروں کے حملے میں اس ملک کی حکومت کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔ اُنھوں نے کہا کہ تادیبی کارروائی نہ ہونے سے
تاریخ آصف زرداری کا نام سنہرے حروف میں لکھے گی: شہزادہ حیات
لندن ... یونایٹڈ انٹرنیشنل کمیونٹی فارم یوکے کے صدر شہزادہ حیات نے کہاہے کہ جمہوریت کیلئے صدر آصف علی زرداری کی بڑی خدمات ہیں، ان کو پاکستان کے سب سے لمبے عرصے تک سولین صدر ہونے کا اعزاز حاصل ہوچکاہے ۔ وہ پاکستان کے پہلے صدر ہیں جنہوں نے ایک منتخب حکومت سے دوسری
پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے، لیام فاکس انگلی اٹھانے سے پہلے حقائق پرکھیں: پاکستان ہائی کمیشن
لندن ... حکومت پاکستان نے سابق برطانوی وزیر دفاع لیام فاکس کے پاکستان بارے متنازع ریمارکس پر شید رد عمل کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ ایک منجھے ہوے سیاستداں سے ایسی بات کہ توقع نہیں کی جا سکتی خاص طور پر ایسے وقت میں جب ملک دہشت گردی کے خلاف جنگ میں
پاکستان میں بھی مسلم لیگ کی خدمت کی برطانیہ میں بھی دل وجان سےکروں گا:محمدشکورخان
لندن معروف بزنس مین اور سماجی کارکن اظہر شاہ نقوی نے لندن میں اپنے عزیز دوست محمد شکور خان کی پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر کے طور پرتعیناتی کی خوشی میں ایک پر وقار تقریب کا اہتمام کیا۔محمد شکور خان پاکستان کی سیاست میں ایک اہم مقام رکھتے ہیں اور آج
جان کیری کی لندن آمد، فلسطینی صدر محمود عباس اور ولیم ہیگ سے ملاقات کریں گے
لندن... کیمیائی ہتھیاروں کا ایشوبنا کر شام پر حملے کی راہ ہموار کرتے ہووے امریکی وزیر خارجہ جان کیری آج لندن پہنچ رہے ہیں جہاں پیر کے روز وہ فلسطینی صدر محمود عبّاس کے علاوہ برطانوی ہم منصب ولیم ہیگ سے ملاقاتیں کریں گے ..برطانیہ جہاں پہلے ہی یہ بحث چھڑ چکی ہے کہ ماضی
جنگ مسلے کا حل نہیں، شام کا تنازعہ مذاکرات سے حل کیا جائے: تھرڈ ورلڈ سالیڈیریٹی
لندن... آل پارٹی پارلیمانی گروپ آن تھرڈ ورلڈ سالیڈیرٹی کے زیر اہتمام ہاؤس آف کامنز کے بوتھ رائیڈروم میں شام کی صورتحال پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما فوزیہ قصوری نے کہا کہ ان کی پارٹی نے ہمیشہ جنگوں کے خلاف بات کی ہے اور اس کا