مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
لندن
یورپی ممالک کاشامی مہاجرین کیلئے امیگریشن کا عمل شروع، پہلی کھیپ جرمنی پہنچ گئی ..!!
لندن ...شام کے متاثرین کا پہلا پناہ گزین قافلہ بحفاظت جرمنی پہنچ گیا ہے جس میں خواتین، بچےاور بزرگ افراد شامل ہیں۔ یہ قافلہ جرمنی کی طرف سے شام کے ان چار ہزار افراد کا پہلا حصہ ہے جنہیں جرمنی نے دو سال کا ابتدائی رہائشی ویزہ دیا ہے۔ دمشق میں قائم جرمنی کے سفارت
گورنر پنجاب کی برطانیہ میں کام کرنے والی چیریٹیز کے نمائندوں اور کمیونٹی رہنمائوں سے ملاقات
لندن ... برطانیہ میں کام کرنے والی چیریٹیز کے نمائندوں اور کمیونٹی رہنمائوں سے ملاقات میں گورنر پنجاب محمد سرور نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک کی جانب سے ترقی پزیر ممالک کی تھوڑی امداد بھی ان کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہوتی ہے۔ انہوں نے برطانوی چیرٹیز سے اپیل کی کہ
بارہ اکتوبر 1999 کے سیاہ دن کی سیاہ صورتیں اپنے تکلیف دہ انجام کو پہنچ چکی: زبیر گل
لندن ... پاکستان کی تاریخ کے سیاہ دن 12 اکتوبر 1999 کو قوم ڈکٹیٹر پرویزمشرف کی بدترین فوج گردی کے طور پر یاد رکھے گی اور ہمیشہ نفرت کرتی رہے گی۔پرویز مشرف صرف ڈکٹیٹر ہی نہیں بلکہ ایک فوجی ڈاکو بھی تھا جس نے جمہوریت کو تہس نہس کرتے ہوئے تمام قومی ادارے تباہ و
ہمارا لیڈر پاک فوج کا کمانڈو ہے جس کا حوصلہ کسی صورت نہیں توڑا جا سکتا: آصف شہزاد
لندن ...مختلف کیسوں میں اسلام آباد کے اپنے فارم ہائوس میں نظر بند سابق صدر پاکستان پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی باڈی نے حالات و واقعات کے پیش نظر اوورسیز میں پارٹی کی تنظیم نو کا فیصلہ کیا ہے۔ اے پی ایم ایل کے مرکزی جنرل سیکریٹری ڈاکٹر امجد چوہدری
یورپ میں عید الاضحیٰ 15 کو ہو گی یا 16 کو علما تقسیم، طلبہ حیران، ماں باپ پریشان ..!!
لندن ... اسلام محبت اور بھائی چارے کا مذہب ہے، برطانیہ اور یورپ میں بچے یہ بات سنتے سنتے جوان ہو چکے مگر ان کی سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ اس فلسفے کا پرچار کرنے والے علما حضرات عید کے مسئلے پر انتشار کا شکار اورباہم دست و گریبان کیوں ہیں؟ حالانکہ عید
اسپیکر سمیت درجن بھر سے زائد برٹش پارلیمنٹیرینز اور لارڈز کا گورنر پنجاب محمد سرور کو خراج تحسین
لندن ... برطانوی ایوان زیریں اور بالا کے درجن بھر سے زائدممبران نے اپنے پرانے ساتھی محمد سرور کو گورنر پنجاب بننے پر تاریخ ساز خراج پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جیسی شخصیت ناصرف دونوں ممالک کو مزید قریب کرنے کا موقع فراہم کرے گی بلکہ وہ اپنی فطری رحمدلی ، تجربےاور جزبہ
متنازعہ مہم "وطن واپس جائو یا گرفتاری کیلئے تیار رہو" غلط بیانی کے باعث بند کردی گئی
لندن ...غیر قانونی طور پر برطانیہ میں مقیم افراد کی حوصلی شکنی کیلئے شروع کی گئی تشہیری مہم کوغلط بیانی کے باعث ایڈورٹائزنگ واچ ڈاگ نے کام کرنے سے روک دیا ہے۔ واچ ڈاگ نے وزارت داخلہ کی جانب سے غیر قانونی تارکین کووطن واپس بھیجنے کیلئے چلائی گئی اشتہاری مہم کو گمراہ کن قرار
لیاری میں ہونے والی سازشوں کے ذمہ دار نبیل گبول ہیں : کنونیر فرینڈز آف لیاری
لندن ... فرینڈز آف لیاری کے کنونیر حبیب جان نے لندن میں پریس کانفرنس کے ذریعے لیاری میں ہونے والی سازشوں کا ذمہ دار متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما نبیل گبول کو قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ظفر بلوچ کے قتل میں بابا لاڈلہ کا کوئی ہاتھ نہیں نبیل گبول نے ماضی میں
امن کاقیام اولین ترجیح ہونی چاہئے، محبت اور دعاؤں سےہم دنیا بدل سکتے ہیں: رانا یعقوب خان
لندن ... دہشت گردی پوری بنی نوع انسانیت کیلئے ایک لعنت ہے ، اسلام نے دہشت گردی کی ہرصورت کو مسترد کیاہے، امن کاقیام اب اولین ترجیح ہونی چاہئے، جو تشدد سے ختم نہیں ہوسکتا بلکہ محبت اور دعاؤں سے ہی ہم دنیا کوتبدیل کرسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار بین الاقوامی بین المذاہب
میری گورنر پنجاب تقرری اوور سیز پاکستانیوں کے لئے بریک تھرو ہے : محمد سرور
لندن ...گورنر پنجاب محمد سرور نے کہا ہے اس امر میں کوئی شک نہیں کہ وطن عزیز پاکستان انتہائی مشکل حالات سے دوچار ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم مایوس ہو کر بیٹھ جائیں اور صبح شام ناامیدی، کرپشن اور بربادیوں کے ہی تزکرے کرتے رہیں۔ برطانوی دارالحکومت کندن میں ورلڈ کانگریس
ہزاروں اسلامی انتہاپسندآج بھی برطانیہ پر حملے کو اپنا جائز ہدف سمجھتے ہیں: ڈی جی ایم آئی فائیو
لندن حساس برطانوی ادارے ایم آئی فایئو کے ڈائریکٹر جنرل انڈریو پارکر کا کہنا ہے کہ مسلم انتہا پسند آج بھی برطانیہ پر حملے کو جائز اور عین اسلامی سمجھتے ہیں۔ ڈی جی ایم آئی فایئو کا عہدہ سنبھالنے کے پہلی عوامی تقریر میں ان کا کہنا تھا کہ ملک میں موجود ہزاروں اسلامی انتہاپسند
37000 غیر ملکی مشتبہ کرمنلز کی چھان بین کا فیصلہ، ترجیحی بنیادوں پر ملک بدر کیا جائے گا
لندن ...برطانوی وزیر داخلہ تھریسا مے کا کہنا ہے کہ حکومت جلد ایسے اقدامات کرنے جا رہی ہے جس سے ملک میں موجود ہزاروں غیر ملکی کرمنلز کو ملک بدر کیاجاسکے گا۔ معروف برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق برطانیہ میں 5500منظم جرائم کے گروپ متحرک ہیں۔ افسران جو ان امور کا جائزہ لے رہے
ایک ماہ میں تیسرا بین الاقوامی ایوارڈ، ملالہ11اکتوبر کونوبل انعام کےلیے بھی فیورٹ !!
لندن...برطانیہ میں مقیم پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی کو لندن میں منعقدہ ایک تقریب میں خواتین کے لئے منفرد کام کرنے پر “را ان وار ۔ اینا پولٹکوسکایا“ ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ ملالہ ےوسف زئی کا ایک ماہ کے مختصر عرصے میں یہ تیسرا بین الاقوامی ایوارڈ ہے۔ یہ ایوارڈ اس روسی خاتون رپورٹر
دورہ امریکہ اور ملاقاتیں کامیاب رہیں، سرمایہ کاری اور امن میں پیش رفت ہوگی:نواز شریف
لندن... اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے خصوصی اجلاسوں میں شرکت کے بعد وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف پیر علی الصبح نیویارک سے لندن پہنچ گئے اپنی رہائش گاہ کے باہر میڈیا کے چند ارکان اور مرکزی پارٹی رھنمائوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم من
لاہور ”ایجوکیشن سٹی“ میں دنیا بھر کی اعلیٰ تعلیمی یونیورسٹیوں کے کیمپس ہوں گے: رانا مشہود
لندن برطانیہ کے سرکاری دورے سے وطن واپسی سے قبل پنجاب کے وزیر تعلیم کھیل و کلچر رانا مشہود کے اعزاز میں برطانیہ میں مقیم سابق ایم پی اے مسلم لیگی رھنما ڈاکٹر اشرف چوہان نے عشایئہ دیا اس موقع پر خطاب کرتے رانا مشہود نے بتایا کہ پاکستان کے موجودہ حالات کی بنا
لندن میں حلال فوڈ میلہ، کھانے پکانے کے مقابلوں میں غیر مسلموں کی بھرپوردلچسپی
لندن ... برطانوی دارالحکومت کی سب سے بڑی نمائش گاہ لندن ایکسل میں حلال فوڈز کی نمایش ہوئی دو روز تک جاری رہنے والے دنیا کے سب سے بڑے حلال خوراک میلے میں لوگوں کا جوش و خروش دیدنی تھا..اس میلے میں چاکلیٹ کی مدد سے تیار کردہ میٹھا’چوکلیٹئر‘ بھی دستیاب تھے جسکے ے بانی
حقوق انسانی کونسل کی جانب سے اہم قراردادوں کی منظوری خوش آئند ہے: بیرونس وارثی
لندن... برطانیہ کی سینئر فارن آفس منسٹر بیرونس وارثی نے اقوام متحدہ کی حقوق انسانی کونسل کی جانب سے صومالیہ، شام اور سوڈان کے حوالے سے اہم قراردادوں کی منظوری کو خوش آئند قرار دیتے ھوئے کہا ہے کہ برطانیہ شام میں حقوق انسانی کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورتحال پر پوری دنیا میں پائی جانے
.مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان تحریک انصاف لندن کاشمع بردار مظاہرہ
لندن...مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے پاکستان تحریک انصاف لندن کے زیر اہتمام ٹرافلگر سکوائر پر شمع بردار مظاہرہ کیا گیا. پی ٹی آئی لندن کے صدر شہباز خان سمیت دیگر شرکا نے کہا کہ دہشت گردی کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کے سبب پوری دنیا میں اسلام اور پاکستان کی
کڑے وقت میں مسیحیوں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے قاتلوں کیلئے دعا کریں:آرچ بشپ آف کنٹربری
لندن ... اس وقت مسیحی دنیا بھر میں سب سے زیادہ دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں پھر بھی یہ مسیحیوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے قاتلوں کیلئے دعا کریں۔ ان خیالات کا اظہار بی بی سی ریڈیو پر انٹرویو دیتے ھوئے آرچ بشپ آف کنٹربری جسٹن ویلبی نے کیا ہے۔ ان